Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کالج کا انتخاب کیسے کریں…؟

July 23, 2016 0 1 min read
College
College
College

تحریر: سید ابتسام اشرف
عزیز دوستو!یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ ایک طالب علم کے تعلیمی دورمیں اچھے اور بہترین تعلیمی ادارے کاانتخاب نہایت اہمیت کاحامل ہے۔عام طور پر دیکھا گیاہے کہ طالب علم میٹرک کے بعد تعلیمی ادارے کاانتخاب کرنے میں مشکل محسوس کرتے ہیں۔اسی مشکل کاسامنا راقم کو بھی کرناپڑاجب 2013ء میں میٹرک کاامتحان پاس کیا توگھرمیں ہماری پڑھائی کے بارے میں جنگ عظیم سوم شروع ہوگئی کہ سال اوّل میں کہاں داخلہ لیاجائے ۔اللہ اللہ کرکے بیل تب منڈھے چڑھی جب ہم نے ازخود ایکشن لیتے ہوئے گورنمنٹ کالج جہانیاں کاانتخاب کیا۔اہل علم ودانش کے نزدیک تعلیم کے لیے بنیادی سہولیات فراہم کرنا ریاست کے اولین فرائض میں سے ہے۔اسی لیے سرکاری سطح پر سکولوں وکالجوں اور جامعات کا جال بچھایاجاتاہے تاکہ نونہالان چمن کی آبیاری ہوسکے۔ مگر گزشتہ چند برس سے یہ موضوع سنجیدہ حلقوں میں زیربحث ہے کہ تعلیمی معیار بہتربنانے میں سرکاری تعلیمی اداروں کی نسبت نجی تعلیمی ادارے زیادہ فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔

پاکستان میں بدقسمتی سے کیرئیرکونسلنگ کاشدید فقدان ہے۔ جس کانقصان براہِ راست طلباکو ہو تا ہے کیونکہ میٹرک کے بعدان کے سامنے کوئی واضح راہ متعین نہیں ہوتی کہ تعلیمی ادارے کاانتخاب کیسے کیاجائے؟ مضامین کون سے اختیار کیے جائیں اور بہتر مستقبل کا تعین کیسے کیاجائے…؟راقم الحروف ایف ایس سی (پری انجینئرنگ) اور انٹری ٹیسٹ کی بھول بھلیوں سے گزر کر انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں سال آ پہنچا ہے۔ تو علاقے کے طالب علم مشورے کے لیے آتے رہتے ہیں ۔اس کے علاوہ مختلف سکولوں اور اکیڈمیوں میں کیریئر کونسلنگ پر لیکچر بھی دئیے ہیں تو اس بات کاشدت سے احساس ہواکہ آج کل کے طلبا صرف بس نمبروں کی ریس میں لگے ہوئے ہیں۔

اس بے حکمتی کاسب سے بڑانقصان طلبا خود ہی اٹھاتے ہیں کیونکہ جب ہروقت وہ کتابی کیڑا بنے رہیں گے،کتابیں گھول گھول کر پیئیں گے تووہ صرف اچھے نمبر ہی لے سکتے ہیں۔یہ کبھی نہیں سمجھ سکیں گے کہ ہم نے یہ مضمون کیوں پڑھا؟ اس کاعام زندگی میں کہاں استعمال ہے۔

Syllabus
Syllabus

یونیورسٹی میں دورانِ تعلیم یہ بات بھی محسوس کی گئی ہے کہ ایف ایس سی اور یونیورسٹی کے اساتذہ کے درمیان ہم آہنگی نہ ہونے کے برابرہے۔ ایف ایس سی کے اساتذہ یہ نہیں جانتے کہ یونیورسٹی کا نصاب کیاہے؟ جبکہ یونیورسٹی کے پروفیسرز یہ نہیں جانتے کہ ایف ایس سی میں طلبا کیاپڑھ کر آئے ہیں۔ اس کانقصان یہ ہوتاہے کہ طلباکچھ اسباق اور کچھ چیزیں جو ایف ایس سی میں غیرضروری سمجھ کر چھوڑ دیتے ہیں، وہی چیزیں خاص طورپرمیڈیکل اورانجینئرنگ کی تعلیم میں پہلے سال ہی استقبال کرتی ہیں۔

اس کے علاوہ میٹرک کے بعد یہ فیصلہ طلبا کے لیے مشکل ہوتاہے کہ مضامین کو ن سے اختیار کیے جائیں۔ اس کے لیے طلبا کو چاہیے کہ اپنے ذہنی رجحانات کاجائزہ خود لیں۔وہ یہ مشاہدہ کریں کہ کون سا کام انہیں خوشی دیتاہے، کو ن سامضمون پڑھتے ہوئے انہیں وقت گزرنے کا احساس نہیں ہوتا،انہیں ریاضی میں دلچسپی ہے یابائیولوجی میں،کیمیا میں وہ اچھے ہیں یاکمپیوٹر میں،سائنس میں انہیں آگے جانے کاشوق ہے یاآرٹس مضامین کی طرف رجحان ہے،تووہ باآسانی اپنے مستقبل کا تعین کر سکتے ہیں۔
ایف ایس سی میں پری میڈیکل(فزکس ،کیمسٹری اور بیالوجی)جبکہ پری انجینئرنگ گروپ فزکس، کیمیااور ریاضی۔

اس کے علاوہ سائنس گروپ میں شماریات ، معاشیات اور ریاضی کابھی کمبی نیشن ہوتاہے۔
ہمارے معاشرے کاالمیہ یہ ہے کہ طلبانے یا تو ڈاکٹر بنناہوتاہے یاپھر انجینئر۔تیسرا کام نہ توانہیں بتایا جاتا اور نہ ہی وہ جانناچاہتے ہیں جبکہ دیگر ممالک میں ایسا بالکل نہیں ہے۔ آپ اگر ڈاکٹرنہیں بن سکے،یاانجینئر نہیں بن سکے توآپ پرخدانخواستہ گناہوں کا بوجھ نہیں بڑھ جائے گا۔

Doctor or Engineer
Doctor or Engineer

آپ کو یہ سوچناچاہیے ،سمجھنا چاہیے کہ ڈاکٹر یا انجینئر بننے کے علاوہ بھی کئی شعبے ایسے ہیں جن میں طلبا جاکر اپنی صلاحیتوں کے مطابق بہترکارگردگی دکھا سکتے ہیں۔
میٹرک کے بعداگرکوئی طالب علم آرٹس گروپ میں جاناچاہے،جنرل سائنس میں جاناچاہے توسرکاری کالجوں میں ان کے لیے بھی خاطرخواہ انتظامات ہوتے ہیں مگر افسوس اس بات کاہے کہ طلبا ایف اے کرنا ،اپنی توہین گردانتے ہیں حالانکہ انہیں یہ باور ہوناچاہیے کہ دنیا میں بے شمار کامیاب لوگ ایسے ہیں جنھوں نے ڈاکٹری نہیں پڑھی،انجینئرنگ کی تعلیم نہیں حاصل کی مگر پھر بھی وہ اپنے شعبے کے ماہر ہیں اور ان کی کامیابیوں کی کہانیاں زبان زدِ عام ہیں۔

طلبا کا مضامین کے انتخاب کے بعد بڑامسئلہ اچھے کالج کا چناؤ ہوتا ہے۔ سرکاری کالجز اور نجی ادارے اپنی اپنی جگہ پرخدمات سرانجام دے رہے ہیں مگر یہ بات باعث افسوس ہے کہ نجی ادارے ہونہارطلبا کو راغب کرنے کے لیے جائزوناجائز ذرائع کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں۔ یہ نہایت غلط طرزِعمل ہے۔ کیونکہ ایک اچھے ادارے کا انتخاب طالب علم کو خودکرناہوتاہے اس کو مجبور نہ کیا جائے۔

یہ بھی حقیقت ہے کہ بعض نجی کالجز میں پڑھائی کا معیار تسلی بخش ہوتا ہے، ٹیسٹنگ کا نظام اچھا ہوتا ہے، امتحانات کی تیاری اچھی کروائی جاتی ہے۔لیکن دوسری طرف ان کالجز کی فیسیںبھی ا نتہائی ہوتی ہیں۔اس لیے صرف چند والدین ہی ایسے ہیں جو اتنی مہنگی تعلیم برداشت کر سکتے ہیں۔

Punjab Government
Punjab Government

دوسری طرف گوکہ سرکاری کالجز میں طلبا کو بہت سی شکایات ہوتی ہیں،ٹیسٹنگ کانظام اتنااچھا نہیں ہوتا مگر آج کل دن بدن حکومت پنجاب کے خصوصی احکامات پر پنجاب کے کالجز میں پڑھائی کاسلسلہ تسلی بخش ہے۔ امتحانات کاسلسلہ بھی بہتر ہورہاہے۔ جبکہ سرکاری اداروں کی فیسیں بھی تمام والدین باآسانی ادا کرسکتے ہیں۔اس کے علاوہ ہم نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں کی طرف بھی دھیان دیاجاتاہے جبکہ یہ سرگرمیاں نجی اداروں میں نہ ہونے کے برابرہیں۔

توہم اس تقابلی جائزے کے بعدیہ کہہ سکتے ہیں کہ سرکاری اور نجی کالجز میں سے اچھا اور برا کوئی بھی نہیں بلکہ معاملہ بین بین ہے۔ کچھ سہولیات نجی کالجز میں میسر ہیں جبکہ طلبا کی ذہنی نشوونما کے ایسے سرکاری کالجز بھی ہیں جہاں باقاعدگی سے طلباکے درمیان مسابقت کاصحت مند جذبہ پروان چڑھایاجارہاہے۔

اب یہ طلبا پرمنحصرہے کہ وہ اپنے مزاج کے قریب کن اداروں کوگردانتے ہیں۔طلبا کو چاہیے کہ سنی سنائی باتوں پر دھیان دینے کے بجائے اپنی قوت مشاہدہ استعمال کریں اور اچھے ،برے کافیصلہ خود کریں کیونکہ یہ بات حقیقت ہے کہ جس شخص میں قوت فیصلہ کافقدان ہو،وہ شخص ہمیشہ دوسروں کامحتاج رہتاہے اقبال نے توہمیں اپنے زورِ بازو سے اپنی منزل ، اپنا راستہ خود متعین کرنے پرزور دیاہے۔
اپنی منزل آپ پیدا کر اگر زندوں میں ہے
سرِ آدم ہے ضمیرِ کن فکاں ہے زندگی

کالج اور اکیڈمی کا تصادم :
عمومی طور پریہ دیکھاگیا ہے کہ میٹرک کے بعد کسی کالج میں داخلہ لینے کے ساتھ طلبا کوئی نہ کوئی اکیڈمی جوائن کرتے ہیں۔نجی کالجوں میں داخلے والے طلباایک طر ف کالج کی بھاری فیس ادا کرتے ہیںتو دوسری طرف اکیڈمی میں بھی انہیں فیس بھرنا پڑتی ہیں۔یہ بھی تلخ حقیقت ہے کہ اکیدمی جوائن کر انا ایک فیشن بن چکا ہے اس کانقصان یہ ہوتا ہے کہ طلبا اکیڈمی اور کالج دونوں میں بہت سا وقت ضائع کرتے ہیںاور سیلف سٹڈی کے کے لئے وقت کم ملتا ہے،یا پھر وہ کالج میں کلاسیں لینا چھوڑ دیتے ہیں۔ اگر ایسا ہی کرنا ہے تو نجی کالج کی بھاری فیس ادا کرنے کی کیا ضرورت ہے۔اس صورتحال میںہمارا مشورہ یہ ہے کہ طلبا اچھے کالج کو جوائن کرنے کے بعداکیڈمی چھوڑ دیں یا اگر اکیڈمی ضروری ہی پڑھنا ہے تو کسی سرکاری کالج میں داخلہ لیں۔ہاں البتہ امتحانات سے قبل کسی اکیڈمی میں ”ٹیسٹ سیشن”ضرور دی اس سے ان کی تیاری بہتر ہوجائے گی۔

Academy
Academy

حرف آخر:
طلبا مشکلات کامقابلہ کریں اور اچھے تعلیمی ادارے کاانتخاب کریں اور ہمیشہ ہمت سے کام لیں ،ناکامیوں سے مت گھبرائیں بلکہ انہیں کامیابی کی پہلی سیڑھی سمجھیں۔ اپنی زندگی کو بامقصد بنائیں اور فارغ وقت کابہترین مصرف ڈھونڈیں، اپنی غلطیوں پرنظررکھیں اور خود احتسابی کاجذبہ اپنے اندرپیداکریں۔
جوانوں کو میری آہ سحر دے
پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے
خدایا! آرزو میری یہی ہے
مرا نورِ بصیرت عام کر دے

تحریر: سید ابتسام اشرف
یونیورسٹی آف انجنئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور

Share this:
Tags:
College metric selection انتخاب طالب علم کالج میٹرک
Parents
Previous Post والدین قدرت کا حسین تحفہ ہیں!!!
Next Post وزیر اعلیٰ سندھ کی 3 روزہ صفائی مہم کچرا کنڈی کی نظر ہوگئی
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close