بڑھنگ : صدر آزاد کشمیر پاکستان مسلم لیگ ن راجہ فاروق حیدر خان، مرکزی سینئر نائب صدر چوہدری طارق فاروق صدر تقریب کرنل راجہ لطیف، راجہ حنیف خان اور دیگر جلسہ کے بڑے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
کرنل راجہ لطیف اور دیگر جلسہ کے بڑے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

