اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ امریکا یا استعماری قوتیں پاکستان میں جمہوریت کے بجائے آمریت کے حق میں ہیں، امریکا کو جمہوریت وہیں قبول ہوتی ہے جہاں اس کے مفاد میں ہوتی ہے۔

Start typing to search...