Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کالم نگاری کیا ہے؟

September 1, 2013 0 1 min read
Journalism
Journalism
Journalism

کالم نگاری نہ ادب و شاعری ہے، نہ تقریر و خطابت کا نام ہے اور نہ سیاست کا، بلکہ یہ حکایت و داستاں سرائی ہے، گربیک وقت یہ صحافت و ادب بھی ہے اور شاعری بھی، کالم نگاری داستاں گوئی بھی ہے یہاں تک کہ وہ تقریر و خطابت کی شعلہ سامانی کو اپنے دامنِ وسیع میں سمیٹے ہوئے ہے، کالم نگار کا قلم بھی شعلے برساتا ہے اور کبھی شبنم تو کبھی معاشرے کے ناسور پر نشتر لگاتا ہے اور کبھی دلوں پر مرہم بھی رکھتا ہے۔ کالم نگار معاشرے میں وجود پذیر ہونے والے نظریات و تحریکات کا بالا ستیعاب مشاہدہ کراتا ہے، کالم نگار اگر ظالم و مظلوم، حاکم و محکوم کے لئے تازیانہ ہے تو وہیں معاشرے کے مجبور وبے کس کے لئے شمع فروزاں بھی ہے۔ کالم نگاری صحافت کے دائرہ میں بھی آتی ہے مگر تاحال سوائے چند ایک کہ کسی کو اس فن سے مالی اعانت نہیں ملی جو کہ ان کالم نگاروں کے ساتھ سراسر زیادتی کے مترادف ہے۔

کالم نگاری کا دائرۂ کار اور دائرۂ عمل اس قدر پھیل اہوا ہے کہ اس کی سماجی وسیاسی، تہذیبی و تمدنی اور اخلاقی اور ہمہ گیر وسعت اور معنویت سے کون انکارکر سکتا ہے، اس کا اعتراف کرتے ہوئے اکبر الہٰ آبادی یوں گویا ہوئے ہیں:
کھینچو نہ کمانوں کو نہ تلوار نکالو
جب توپ مقابل ہو تو اخبار نکالو
اسی طرح یہ بھی ایک ناقابلِ انکار حقیقت ہے کہ کالم نگاری نے اپنی کوکھ سے ایسے انقلابات کو جنم دیا ہے جس کو تاریخ نے اپنے آغوش میں محفوظ کر لیا ہے جس کی ایک جھلک پاکستان میں آزادی کا وہ طوفانِ بلا خیز ہے جس نے سامراجی حکومت کو متزلزل کرکے رکھ دیا تھا۔ اور جنگِ آزادی میں صحافت سمیت کالم نگاری نے جو مزاحمتی کردار ادا کیا اس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ کیونکہ کالم نگاری اور صحات نے آزادی کی چنگاری کو شعلہ بنا دیا تھا جس کی وجہ سے پورے ملک میں انگریزوں کے خلاف نفرت کا آتش فشاں پھوٹ پڑا تھا اور صحافت نے پھر اس گلشن کی اس طرح آبیاری کی جس سے ہمارا یہ وطن پھر چمن زار ہو گیا۔

Allama Mohammad Iqbal
Allama Mohammad Iqbal

آج مغربی اُفکار اور نظریات و مادیت میں ڈوبے اس قحط الرجال میں کالم نگاری کی ذمہ داری دو چند ہو گئی ہے کیونکہ کالم نگار کی اہمیت و افادیت اور افکار و نظریات اہداف کی ترسیل و تبلیغ کی آج بھی اشد ضرورت ہے،آج مادی رجحانات نے صحافت کو اپنا وسیلہ بنا لیا ہے اور ہوس پرستی اور انسانیت سوزی کو فروغ دیا جا رہا ہے اور بین الاقوامی سطح پر اپنے سامراجی مقاصد کی تکمیل اور دوسری قوموں کو ذہنی غلامی میں ڈال کر ان کا استحصال ہو رہا ہے، پھر بھی اگر کوئی کالم نگار مغربی افکار و نظریات کو اجاگر کرتا ہے تو اس پر لعن طعن کیا جاتا ہے، یعنی کہ اگر کوئی اسلامی اقدار، انسانی غیرت و حمیت اور دینی و اخلاقی ذمہ داری کے ساتھ مسائل کو اُجاگر کرتا ہے تو اس کے خلاف پروپیگنڈے اور کذب و افتراء کا طوفانِ بلا خیز کھڑا کر دیا جاتا ہے۔

لہٰذا آج انصاف پسند، صداقت شعار اور انسانیت دوست حضرات پر یہ ذمہ داری آن پڑی ہے کہ کالم نگاری کے اس طاقتور وسیلہ کو بروئے کار لاتے ہوئے عالمِ انسانیت کو مکر و فریب، الحاد و دہریت اور انسان دشمنی، اخلاقی انار کی اور مادی خود غرضی کے جنجال سے نکال کر امن عالم، انسانیت دوستی، عدل و انصاف، پاکیزہ نظریات و خیالات اور صلاح عقائد و اُفکار کی شمعیں فروزاں کی جائیں اور یہ کام اسی وقت ممکن ہے جب کہ کالم نگاری اسلام کے ضابطۂ اخلاق سے واقف اور کالم نگاری کے مقصد سے روشناس ہو، کیونکہ مقصد کے تعین کے بعد کردار کا تعین ممکن ہوتا ہے اور اس اصول وآگہی کے بعد اس کا قلم عربی کے اس مقولہ کے مصداق ہو جاتا ہے (القلم القطع من السیف) اور پھر یہ اپنے قلم کی جولانی سے معاشرہ و انسان کو گہوارۂ امن و محبت اور گلِ گلزار بھی بنا سکتا ہے، چنانچہ مفکرِ اسلام حضرت علامہ محمد اقبال نے صحافیوں کے ایک سرکردہ جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہا تھا” ہزاروں جانیں آپ کی ایک جنبشِ قلم کے نیچے ہیں۔

آپ کی ذراسی بے احتیاطی ملک و معاشرہ کو کہیں سے کہیں پہنچا سکتی ہے” لہٰذا کالم نگاری عہدِ حاضر کا ایک بہت مؤثر و طاقتور ذریعۂ ترسیل و ابلاغ ہے جس کا آج مغربی قومیں پوری طرح استعمال کر رہی ہیں۔ کالم نگار وں کے کالم اخباروں کی خوبصورتی ہے، انہوں نے کالم نگاری کے میدان میں بے شمار خدمات انجام دی ہیں تو بھلا آج ان کالم نگاروں سے صحافت کیوں خالی رہ جاتا، لہٰذا کالم نگار احباب نے دوسرے علوم کے ساتھ ساتھ کالم نگاری کی آبیاری اس طورپر کی کہ خونِ جگر کو صرف کرنے میں کوئی بخل نہیں کیابلکہ فیاضی اور فراخ دلی کا ایسا ثبوت دیاہے کہ اہلِ علم، صاحبِ قلم و قرطاس اس کے اعتراف سے کبھی پہلوتہی نہیں کر سکتے، چاہے وہ کسی بھی اخبار میں اپنی کالم نگاری کے جوہر دکھا رہے ہوں۔

Quran Kareem
Quran Kareem

شہنشاہیت ہر دور میں مسلّم رہی ہے اور لوح وقلم کا تذکرہ ہمیں یقین دلا رہا ہے کہ قلم، علم وآگہی کا وسیلہ ہے۔ اس کی شہادت خود قرآنِ کریم نے دی ہے۔”والقلم وما یسطرون” جس سے اس کی عظمت میں دو چند اضافہ ہو گیا ہے۔ قلم کی اہمیت ہر زمانے میں سکۂ رائج الوقت کی سی رہی ہے۔ یہ قلم جب قرطاس ابیض پر خونِ جگر سے موتی پِروتا ہوا نظر آتا ہے تو اس کی شان اور نکھر جاتی ہے، کبھی یہ حریفوں کے سر پر برق بن کر آن واحد میں ان کا تصفیہ کرتا نظر آتا ہے، جس سے دشمن کے چھکے چھوٹ جاتے ہیں، تو کبھی آندھیوں اور زلزلوں کی شکل میں قصرِ سلطانی کو مسمار کرتا دکھائی پڑتا ہے، یہی تو قلم ہے جو اپنے دوستوں، خیرخواہوں کی پشت پناہی اور مددو نصرت پر آتا ہے تو دشمن کے لئے نیزہ و خنجر بن جاتا ہے۔ اور کبھی تفکر و تدبر کے بنددریچوں کو واکرتا ہے اور ذہن و دماغ کی سلوٹوں سے ایک ایک واقعہ کھینچ کر لاتا ہے، اور حسین و دلکش تاریخ کا گلدستہ پیش کرتا ہے۔

یہی قلم جب کالم نگاروں کے ہاتھوں کی زینت بنتا ہے تو تصورات و خیالات، حقیقت پسندی، مسائل کے حل کی وادیوں سے خوش رنگ و خوشنما گل چُن کران سے مضمون اورکالم کی مالابناتاہے جس سے مردہ دلوں میں تازگی و فرحت کا احساس جاگ اٹھتا ہے اور کبھی عشق کے دامن میں شیریں و فرہاد کے زخمی تاروں کو چھیڑتا ہے۔ الغرض اس قلم اور کالم نگار کی داستان بہت طویل ہے، تاریخ کے کھنڈرات میں اس کے ایسے نشانات درج اور ایسے نقوش ثبت ملیں گے جن کو دیکھ کر عقل کو پسینہ آ جائے گا، دماغ محو حیرت نظر آئے گا اور دل کی دھڑکنیں کپکپانے لگیں گی۔ قلم دریچے وا کرتا ہے نئی دنیائوں کی، قلم توانائی بخشتا ہے، نئے قدموں کو رواں دواں کرتا ہے، اور لاشعور کی گرہیں کھولتا ہے، وہ روحانیت کی سچائی اور انسانیت کے باطنی چشموں کو بروئے کار لاتا ہے، آج ہر قلم کار کو اپنے اس اہم فریضہ سے عہدہ برآں ہونا چاہیئے۔

حکومتِ پاکستان کو چاہیئے کہ کالم نگاروں کے حقوق کے تحفظ کرنے کا اعلان کریں، کیونکہ صحافت سے جڑی کالم نگاری بھی اہم ہوتی ہے کیونکہ صحافت اور کالم نگاری کا ساتھ ہمیشہ چولی اور دامن کا رہا ہے اور کالم نگار بھی تو اسی ملک کا پھول ہے اس لئے ان کے حقوق کے ساتھ ساتھ انہیں مالی فوائد سے بھی نوازا جانا چاہیئے کیونکہ آج کے اس نفسا نفسی کے دور میں کالم نگاروں کی سرپرستی کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے لئے مختلف النوع مالی فوائد کا اعلان بھی کیا جانا چاہیئے جیسا کہ معزز صحافی برادری کے لئے ہمیشہ کیا جاتا رہا ہے تاکہ یہ حضرات اور بھی دل جمعی کے ساتھ اپنے کارہائے نمایاں انجام دے سکیں۔

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
Columnist hostility journalism Mohammad Javed Iqbal Siddiqui politics Society دشمنی سیاست صحافت محمد جاوید اقبال صدیقی معاشرہ
Previous Post آج وطن عزیز تاریخ کے بد ترین دور سے گزر رہا ہے
Next Post لاہور: صنعتی یونٹس 3 ماہ کے اندر شہر سے باہر منتقل کرنے کا نوٹی فکیشن
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close