Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایک سو اکیسواں کالم !

April 12, 2015 0 1 min read
Writing
Writing
Writing

تحریر : اختر سردار چودھری
کالم نگاری کیا ہے ادب، شاعری، تقریر، سیاست حکایت، داستاںگوئی، کا نام ہے کالم نگار کا قلم معاشرے کے ناسور پر نشترلگاتا ہے، راہ دیکھاتا ہے، گمراہ کرتا ہے مسائل بیان کرتا ہے ان کا حل بھی بتاتا ہے حقیقی کالم نویسی آسان نہیں ہے ،بہت مشکل ہے ،اس کے لیے سب سے پہلے موضوع کا انتخاب کیا جاتا ہے ،اس بارے میں معلومات اکھٹی کی جاتی ہیں ،منوں کے حساب سے پڑھنا پڑتا ہے ۔”لکھنا ادیب کی ایک سماجی ذمہ داری ہے ،تاہم دنیا میں سب سے مشکل کام لکھنا ہے ۔۔ ایک ماشہ ادبی تحریر کو معرض وجود میں لانے کے لیے ایک من علم بلونا پڑتا ہے” (شیرازہ ،جاوید اختر چودھری صفحہ 80 ) پھر اس موضوع کا ماضی حال دیکھنا پڑتا ہے ،اپنے تجربات اور علم کو سامنے رکھ کر سچ جھوٹ الگ کرنا پڑتا ہے ،پھر اس سارے پڑھے،سنے ،تجربے،مشاہدے کو اپنے الفاظ میں بیان کرنا پڑتا ہے،ہر کالم نویس کا ایک مخصوص انداز بیاں ہوتا ہے. یہ انداز بیاں ہی کسی حد تک کالم نویس کو مقبول بناتا ہے۔

کالم لکھتے وقت جملوں ،گرائمر،الفاظ کا خیال رکھنا ،کتنے الفاظ میں مدعا بیان کرنا ہے ،اکثر قاری کی پسند و نا پسند کو مد نظر رکھ کر لکھنا پڑتا ہے ،اس لکھے کو دو چار بار پڑھنا ہوتا ہے ،تنقیدی نگاہ سے ،درستگی کر کے ،پھر اسے ان پیج میں لکھنا اور میل کرنا اب آگے اخبارات کے دفتر میں اس کالم کو جنہوں نے سلیکٹ کرنا ہوتا ہے وہ اپنے اخبار کی پالیسی ،اپنی پسند نا پسند،اور اپنے علم کے تجربے کے مطابق آنے والے کالموں میں سے چند ایک کا انتخاب کیا جاتا ہے ،ان کی کانٹ چھانٹ کی جاتی ہے پھر جا کے کالم اخبار میں شائع ہوتا ہے۔

مغرب میں ہی نہیں پاکستان میں بھی حکومت یا اپوزیشن، عوام کی رائے کو اپنے حق میں ہموار کرنے کے لیے کالم نویسوں کی خدمات حاصل کرتی ہیں۔اس کے بدلے میں ان کوشاباش ملتی ہے، لفافہ ملتا ہے ۔آج کل کالم نویس کو لفافہ دینے کی بجائے اخبار کے مالک کو ہی خرید لیا جاتا ہے ،تا کہ ان کے خلاف وہ اخبار نہ لکھے ،اسے اخبار کی پالیسی کہتے ہیں حق سچ جیسا ہے اسے ویسے کا ویسا عوام تک ابلاغ کرنے والے اخبار نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں ۔ایسے اخبار ات کو اشتہار نہیں ملتے ،جو کہ اخبار کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ بعض کالم نویس ظالموں کے خلاف لکھتے ہیں اور بعض ان کے ظلم کا بھی دفاع کرتے ہیں۔بعض پورا سچ ،بعض آدھا ،بعض سچ کو جھوٹ کے پردوں میں چھپاتے ہیں ،کچھ جوازا ور دلیل کا نام دے کر بات کو کیا سے کیا بنا دیتے ہیں ،اپنی عقل کا سکہ منواتے ہیں اور اس سے مالی فوائد حاصل کرتے ہیں۔

Girl Writing
Girl Writing

دوسری طرف بہت سے کالم نویس اپنا نام ہی کسی اخبار میں شائع کروانے کے لیے آرٹیکل لکھتے ہیں ،فیچر لکھتے ہیں ،دن رات محنت کرتے ہیںوغیرہ ،ہم کالم نگاروں کو پانچ خانوں میں تقسیم کرسکتے ہیں۔ ایک وہ جو کسی ایک جماعت سے سیاسی وابستگی رکھتے ہیں۔ دوسری قسم کے کالم نگار نہیں ہیںلیکن اخبارات کے ادارتی صفحہ پر پہنچ رکھتے ہیں چوری ،یا ادھر کا مال ادھر کرنے سے کالم نویس بنے ہوئے ہیں اور مشہور ہونے کے ساتھ مالی فوائد بھی حاصل کر رہے ہیں تیسری قسم ایسے کالم نگار ہیںجوغیرجانبدار ہیں، انگلیوں پر گنے جا سکتے ہیں،کالم نگاری کی عزت انہی کے دم سے ہے۔ ان تینوں اقسام کے کالم نگاروں کے کالم قومی اخبارات میں شائع ہوتے ہیں۔

چوتھی قسم ان کی ہے جو فری کالم نویسی کر رہے ہیں ،زیادہ تر کے کالم ،درمیانے اخبارات اور لوکل اخبارات میں شائع ہوتے ہیں اور سب سے مظلوم کالم نویس وہ ہیں جو سب سے زیادہ محنت کرتے ہیں اور بڑی مشکل سے لیٹر ٹو ایڈیٹر میں شائع ہوتے ہیں ۔ان کے کالم اکثر چوری ہوتے رہتے ہیں ۔موجودہ عہد میں کالم نگاروں کی جو نئی کھیپ تیار ہو رہی ہے ان میں سے اکثریت کی کوئی اخبار نہ مالی مدد کر رہا ہے اورنہ ہی ان کوجانی تحفظ فراہم کر رہا ہے اس کے باوجود وہ دل جمعی سے کام کر رہے ہیں۔ میں نے گزشتہ برس4 جولائی 2014 کو پہلا باقاعدہ کالم لکھا ،جو کسی اخبار میں شائع ہوا

اس سے پہلے بچوں کے لیے میں کافی عرصہ سے لکھ رہا تھا۔ اور کالم تقریبا تمام قابل ذکر قومی اخبارات کے لیٹر ٹو ایڈیٹر میں تقریبا دو سال سے لکھ رہا تھا ۔کالم لکھنے کے مقاصد میںعزت ، شہرت حاصل کرنا ۔معاشرے کی اصلاح کے لیے اپنی کوشش کرنا ،حصہ ڈالنا ،اور یہ بھی کہ دل کی بھڑاس نکال سکوں ،جیسا کہ کہاجاتا ہے کہ ادیب اس معاشرے کا حساس فرد ہوتا ہے ،اس پر جو گزرتی ہے ،جو وہ محسوس کرتا ہے بعض اسے بیان کرنے کے لیے شاعری کرتے ہیں بس میں نے کالم نویسی کا سوچا ۔اور الحمد اللہ میرے کالم پاکستان کے قومی اخبارات ،درجہ دوم کے اخبارات کے ساتھ ساتھ بعض غیر ملکی اخبارات میں بھی شائع ہوئے اور مختلف آن لائن نیوز سائٹ پر شائع ہوتے رہے ۔بعض اخبارات نے اسپیشل ایڈیشن بھی شائع کیے ۔ان 9 ماہ (270 دن)میں اب تک میں نے 120 کالم لکھے۔

ALLAH
ALLAH

اور یہ 121 واں کالم ہے ۔ اس کے لیے میں سب سے پہلے اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں جس نے مجھے یہ سب لکھنے کی تو فیق بخشی اور میںاس کالم کے ذریعے میں ان تمام اخبارات ،میگزین کے ایڈیٹرز اور ویب سائٹ کے ذمہ داران کا مشکور ہوں جنہوں نے میرے جیسے عام سے لکھنے والے کو اہمیت دی ۔اور میری تحاریر کو مناسب جگہ پر شائع کیا ۔جس کی وجہ سے آج میرے بہت سے نئے دوست بن گئے ہیں مجھے اس مختصر سے عرصے میں جو عزت ملی یہ سب ان افراد کے سبب ملی جن میں سے بہت سوں کو میں جانتا بھی نہیں ۔اس میں قلم ،سیاہی،کاغذ بنانے والے اور جن سے یہ بنتی ہیں اسی طرح کمپوٹر اور اس سے منسلک تمام آلہ جات ،نیٹ ،گوگل ،ای میل ،بجلی اور وہ سب ایڈیٹر جو بھیجی گئی ای میل کو اوپن کرتے ہیں ،اس میں سے غلطیوں کی درستگی کرتے ہیں ۔اسے بناتے سنوارتے ہیں ،ڈائزین کرتے ہیں ،اور اخبار میں لگاتے ہیں ،اس میں وہ پریس جس پر اخبارات پرنٹ ہوتے ہیں

وہ عملہ جو یہ سب کرتا ہے ،پھر ہاکر جو صبح سویرے اخبارات لے کر گلی گلی جاتے ہیں ۔اور وہ سب بھی جو کسی نا کسی طرح اس سارے عمل میں حصہ دار ہیں مثلا فیس بک پر لائک کمنٹ کرنے والے جس سبب سے مزید لکھنے کی طاقت ملتی ہے۔ ان سب کا میری طرف سے شکریہ ،دل سے ،شکر گزاری کے آج کل پانچ انداز ہیں۔دل سے شکریہ کرنا ،اس طرح جس کا شکریہ کیا جائے اسے علم ہی نہیں ہوتا ،زبان سے شکریہ کرنا اس میں لکھ کر ،یا فون و کال کر کے بھی شامل کر لیں ۔عملی طور پر شکریہ کا جہاں تک تعلق ہے اسے لفافہ بھی کہتے ہیں ،اس کے علاوہ لائیک یا پسند کے بٹن کو دبا کر یا پوسٹ لگا کر کر کے بھی شکریہ ادا کیا جا سکتا ہے۔

جب ہم لوگ، دوست، عزیز، بھائی ایک دوسرے کے شکرگزار ہوتے ہیں تو آپس میں محبت بڑھتی ہے۔ میں آخر میں کہنا چاہتا ہوں کہ اگر آپ کو یہ تحریر اچھی لگے ، شکریہ ادا کرنے کو جی چاہے تو ای میل کریں ،لائک کریں ،شئیر کریں ۔علاوہ ازیں اوپر بتائے ہوئے طریقوں میں سے اپنی پسند کے کسی طریقہ کا انتخاب کریں ۔ میرا پیغام یہ ہے کہ قلم کار سماجی اقدار ،حب الوطنی ،قومی اتحاد کے فروغ میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔موجودہ عہد میں کالم نویس کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس کر کے ان کو پورا کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

Muhammad Akhtar Sardar
Muhammad Akhtar Sardar

تحریر : اختر سردار چودھری

Share this:
Tags:
columns hard information Poetry politics Society speech World تقریر دنیا سیاست شاعری کالم مشکل معاشرے معلومات
Pakistan Senate
Previous Post پارلیمنٹ میں سعودی عرب کی بھر پور حمایت کا اقدام درست فیصلہ
Next Post بلدیہ کورنگی کا صفائی و ستھرائی کا عمل 24گھنٹے جاری رکھنے کا اعلان
Nishat Zia Qadri Conference

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close