
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی کامیڈی فلم “مسٹر جو بھی کروالو”Mr Joe B. Carvalho کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ فلم میں اداکار ارشد وارثی کے مقابل سوہا علی خان جلوے دکھا رہی ہیں۔
فلم میں ارشد وارثی مسٹر جو نامی ایک جاسوس کا کردار کر رہے ہیں جبکہ اداکارہ سوہا علی خان پولیس انسپکٹر یبنی ہیں۔
پندرہ کروڑ سے بننے والی اس فلم کے ہدایتکارSamir Tewari ہیں ایکشن اور مزاح کے امتزاج سے بنی یہ فلم آئندہ سال تین جنوری کو ریلیز ہو گی۔
