Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بیس رمضان۔ جمعة المبارک۔ کمانڈر جنید متو شہید

June 18, 2017 1 1 min read
Commander Junaid Mattoo
Commander Junaid Mattoo
Commander Junaid Mattoo

تحریر : ممتاز حیدر
رمضان المبارک کا مقدس مہینہ جاری ہے جس میں بھارت سرکار نے کشمیریوں پر مظالم کا سلسلہ مزید تیز کر دیا ہے۔یکم رمضان کو سبزار احمد بھٹ کی شہادت سے لے کر اب تک روزانہ شہادتیں ہو رہی ہیں۔قاسم شہید کے جنازے میں ہزاروں افراد کی شرکت اور پاکستانی پرچم میں تدفین سے کشمیریوں کو ایک نیا ولولہ ملا اس کے بعد برہان وانی کی شہادت نے کشمیریوں کے جوش و جذبے کو مزید ابھارا۔آج ہر کشمیری بھارت کے خلاف سرگرم عمل ہے،خواتین بھی میدان میں ہیں۔بھارتی فوج جب چاہتی ہے جہاں چاہتی ہے کشمیریوں کو شہید کر دیتی ہے۔

گھروں میں گھس کر چادر و چاردیواری کے تقدس کو پامال کرتی ہے۔بیس رمضان المبارک جمعہ کے دن بیج بہاڑہ کے علاقے اروانی میں بھارتی فورسز کی بھاری نفری نے ایک گھر کا محاصرہ کر لیا اور دعویٰ کیا کہ یہاں مجاہدین چھپے ہیں اس واقعہ کی اطلاع پر سینکڑوں کشمیری باہر نکل آئے اور گھر کے گرد جمع ہو کر بھارتی فورسز کیخلاف نعرے بازی شروع کردی پتھرائو کیا۔ بھارتی فوجیوں نے مجاہدین کی فائرنگ اور کشمیریوں کے پتھرائو سے بچنے کیلئے 2نوجوانوں کو انسانی ڈھال بنا لیا۔ ان میں ایک نوجوان کو ہاتھ پیچھے باندھ کر زمین پر بٹھائے رکھا۔ فوجیوں نے مظاہرین پر اندھا دھند پیلٹ گن اور خطرناک اسلحہ سے فائرنگ اور شیلنگ کی جس سے 2نوجوان 22سالہ محمد اشرف اور 14سالہ احسان ڈار شہید 36شدید زخمی ہو گئے ان میں شہید احسان ڈار اور کئی زخمیوں کو پیلٹ کے درجنوں چھرے لگے بعد ازاں محاصرے میں لئے گھر کو دھماکے سے اڑا دیا اور دعویٰ کیا کہ فوج کی کارروائی میں لشکر طیبہ جموں کشمیرکے کمانڈر جنید متو اور انکے 2ساتھی شہید ہو گئے۔ بانڈی پورہ میں بھارتی فوج نے بس پر فائرنگ کر دی جس سے 3کشمیری مسافر شدید زخمی ہو گئے ۔ سری نگر کے علاقے رنگریٹ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان نصیر احمد شہید ہو گیا۔ اننت ناگ کے علاقے اچھا بل میں نامعلوم افراد نے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے ایس ایچ او تھانہ اچھا بل فیروز ڈار سمیت تمام 6پولیس اہلکار مارے گئے ڈی جی پولیس کشمیر ایس پی وید نے الزام لگایا کہ حملے کے پیچھے لشکر طیبہ کا ہاتھ ہے۔ مجاہدین نے ان میں پولیس اہلکاروں کے چہرے مسخ کر دیئے اور ہتھیار ساتھ لے گئے۔ مقبوضہ کشمیر میں حالات پھر سخت کشیدہ ہونے پر انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند کردی گئی۔

نماز جمعہ کے بعد سری نگر حاجن سوپور اور دیگر شہروں میں سینکڑوں نوجوانوں نے باہر نکل کر بھارت مخالف مظاہرے کئے سری نگر کی جامع مسجد کے راستے سیل رہے۔ مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں لوگوں نے شہید نوجوانوں جنید متو، ناصر وانی اور عادل مشتاق کی نماز جنازہ میں شرکت کی جوآزادی اور پاکستان کے حق میں اور بھارت کے خلاف فلک شگاف نعرے لگارہے تھے۔ اسلام آباد، شوپیان اور پامپور کے علاقوں میں ہزاروں لوگوں نے شہید نوجوانوں کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ لوگوں کی بڑی تعداد کی وجہ سے نماز جنازہ کئی مرتبہ ادا کی گئی۔ شرکاء آزادی اور پاکستان کے حق میں اور بھارت کے خلاف نعرے لگارہے تھے۔ شہید نوجوانوں کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر سپرد خاک کیا گیا۔ کٹھ پتلی انتظامیہ نے رنگریٹ اور آرونی میں نوجوانوں کی شہادت پر احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لیے سرینگر اور وادی کشمیر کے دیگر علاقوں میں سخت پابندیاں عائد کررکھی تھیں۔ احتجاجی مظاہروںکوروکنے کے لیے قابض انتظامیہ نے تمام قصبہ جات میں بھارتی فوج اور پولیس کی بڑی تعداد تعینات کررکھی تھی۔ بارہمولہ اور بانہال کے درمیان ٹرین سروس معطل رہی جبکہ انٹرنیٹ سروس پہلے ہی بند ہے۔ نوجوانوں کی شہادت کے خلاف احتجاج درج کرانے کے لیے مشترکہ مزاحمتی قیاد ت کی کال پر مقبوضہ علاقے میں مکمل ہڑتال کی گئی ۔حریت رہنمائوں سید علی گیلانی، میرواعظ عمرفاروق، محمد یاسین ملک ،شبیر احمد شاہ اور آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے اپنے بیانات میں نوجوانوں کے قتل کی شدید مذمت کی اور کہا کہ بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کے حالیہ بیانات کے بعدقابض فورسز مقبوضہ کشمیر کو ایک شکار گاہ سمجھتی ہیں اور جو ان کی راہ میں آتا ہے اسے قتل کر دیتی ہیں۔

بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہریوں کے قتل پر بھارت نواز نیشنل کانفرنس اور کانگریس ارکان کی طرف سے احتجاج پر نام نہاد اسمبلی میں بھی شور شرابہ ہوا۔ کٹھ پتلی انتظامیہ نے میرواعظ عمر فاروق کو سرینگر میں ان کے گھر میں نظربند کردیاجبکہ سید علی گیلانی مسلسل اپنے گھر میں نظربند ہیں ۔ مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری شبیر احمد شاہ نے بے گناہ کشمیریوں کے قتل عام کاذمہ دار مکمل طور پر بھارتی قیادت اور مقبوضہ علاقے میں اسکے گماشتوں کو ٹھراتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت 8لاکھ فوجیوں کے بل پرکشمیریوں کو زیر کرنا چاہتا ہے ۔ بھارتی حکمرانوں نے کشمیریوں کے خلاف باقاعدہ جنگ چھیڑ رکھی ہے جبکہ بھارتی میڈیا سے وابستہ کچھ جنونیوں نے غلط اور اشتعال انگیز پروپگنڈا کے ذریعے حالات کو مزید خراب کر رکھا ہے۔ کشمیری گزشتہ سات دہائیوں سے بھارتی فوج کے جبری قبضے کے خلاف مصروف جدوجہد ہیں اور وہ اپنی یہ جدوجہد مقصد کے حصول تک جاری رکھیں گے۔

عالمی برادری کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ کشمیریوں کے خلاف بھارتی جبر و استبداد کا نوٹس لیں اور تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے اس پر دبائو ڈالے۔ پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں بیان دیا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کی حقیقت کو چھپانے کے لئے اسے دہشت گردی کا نام دے رہاہے۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے پینتیسویں سیشن میں پاکستانی مندوب نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا کر کے بربریت کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے، بھارتی قابض افواج نے حالیہ دنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے علاوہ براہ راست فائرنگ کر کے بلا تفریق کشمیریوں کو شہید کیا پیلٹ گنز کے استعمال سے سینکڑوں کشمیریوں کو نابینا کر دیا گیا جن میں بچے بھی شامل ہیں جب کہ سولہ ہزار سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ بھارتی جرائم کشمیریوں کے دکھ کا باعث اور انسانی حقوق پر قدغن ہیں، بھارت نے سوشل، الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر بھی پابندیاں لگائیں تاکہ اس کی بربریت کی خبر دنیا تک نہ پہنچے لیکن اس کے باوجود بھارتی بربریت بھارتی اور عالمی میڈیا میں رپورٹ ہو رہی ہے بھارتی ظلم و ستم پر مختلف ممالک کی پارلیمنٹ میں تنقید بھی کی گئی۔ بھارت ہزاروں کی تعداد میں کشمیری نوجوانوں کی تحریک آزادی کی حقیقت کو چھپانے کے لئے بھارت اسے دہشتگردی کا رنگ دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ ہندوستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی کو دہشت گردی سے جوڑنا اور پاکستان سے نتھی کرنا قابل مذمت ہے۔ ایک طرف بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کررہا ہے جبکہ دوسری جانب کنٹرول لائن پر فائرنگ کے واقعات میں مسلسل اضافہ تشویش ناک ہے۔اقوام متحدہ اور عالمی دنیا اس کا فوری نوٹس لے۔

انڈیا کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے کی بجائے ان پر مظالم کی انتہاکرچکا ہے۔بھارتی جرائم کشمیریوں کے دکھ کاباعث اور انسانی حقوق پر قدغن ہیں۔ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ،الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر پابندیاں لگاکر اپنی ریاستی بربریت کو چھپانا چاہتا ہے مگر اس کے باوجودبھارت کے گھنائونے چہرے سے عالمی میڈیا نقاب اتاررہاہے۔نیویارک ٹائمز نے بھارتی مظالم کے تناظر میں2016کومردہ آنکھوں کو سال قراردیا ہے۔مسلسل بھارتی مظالم کشمیری عوام کے لیے غم ودرداورعالمی سطح پر انسانی حقوق کے احترام پر ایک کلنک ہیں۔ہندوستان پاکستان پر الزام تراشیاں کرکے دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکناچاہتا ہے۔جب تک اسے دوٹوک انداز میں جواب نہیں دیاجائے گا وہ باز آنے والا نہیں۔بھارت کی جانب سے پاکستان میں جارحیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔

جماعة الدعوة پاکستان نے سال2017کو کشمیر کے نام کیا تھا اور اس حوالہ سے ملک گیر پروگرامات کا انعقاد کیا گیا تھا جس کے بعد حکومت پاکستان نے بیرونی دبائومیں آکر جماعة الدعوة کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید کو نظربند کر دیا وہ چار ماہ سے زائد عرصہ ہو گیا نظربند ہیں ۔وہ پاکستان میں کشمیریوں کی سب سے مضبوط آواز بلند کرتے تھے ،حقیقت میں کشمیریوں کا مقدمہ وہی لڑ رہے تھے۔اب بھی جماعة الدعوة برہان وانی کے یوم شہادت آٹھ جولائی سے انیس جولائی تک یکجہتی کشمیر مہم چلائی جائے گی اس سلسلہ میںملک گیر سطح پربڑے جلسوں، کانفرنسوں اور ریلیوں کا انعقاد کیاجائے گا۔ لاہور سمیت چاروں صوبوں وآزاد کشمیر میں ہونے والے پروگراموں میں قومی سیاسی، مذہبی و کشمیری قیادت کو شریک کیا جائے گا۔آٹھ جولائی سے انیس جولائی تک ہونیو الے جلسوں و کانفرنسوں کے انعقاد کا مقصد مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کرنا ہے۔پوری پاکستانی قوم کشمیریوںکے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے’ جہاں کشمیریوں کا خون گرے گا وہاں پاکستانی بھی اپنا لہو بہانے کیلئے تیار ہیں۔ پاکستانی قوم کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو سلام پیش کرتی ہے اور مظلوم کشمیری عوام کو یقین دلاتی ہے کہ ہم تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے اور جب تک کشمیری بھارت کے پنجۂ استبداد سے آزادی حاصل نہیں کر لیتے ، ہم ان کی پشت پر ہیں ۔ کشمیر کے مسئلہ کا استصواب رائے کے علاوہ کوئی حل نہیں ۔ عالمی برادری خطے کو ہولناک جنگ سے بچانے کے لیے مسئلہ کشمیر کے حل کی طرف توجہ دے ۔ کشمیر میں روزانہ نوجوانوں کے لاشے گر رہے ہیں لیکن کشمیر میں جاری انسانیت سوز مظالم پر پاکستانی حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی شرمناک ہے۔

کشمیری تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے ۔ حکومت پاکستان کو خاموش تماشائی بننے کی بجائے پاکستان کی تکمیل کی جدوجہد میں کشمیریوں کا ساتھ دینا چاہیے اور عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی وفد کے ذریعے اقوام متحدہ ، امریکہ ، برطانیہ چین اور روس کا دورہ کر کے عالمی برادری کو کشمیرمیں جاری بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی پامالی کے متعلق عالمی قوتوں کو آگاہ کرنا چاہیے ۔ پاکستان کو فوری او آئی سی کا اجلاس بلا کر کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو رکوانے کے لیے اسلامی ممالک کا ایک مشترکہ وفد تشکیل دیناچاہیے جو انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے عالمی اداروں اور این جی اوز سے رابطہ کرکے بھارت کو ان مظالم سے روکنے کے لیے آواز بلند کرے۔ بھارت طاقت اور اسلحہ کے زور پر کشمیریوں کو غلام نہیں رکھ سکتا ۔ کشمیر میں طلبہ و طالبات کی طرف سے بھارتی فوج کی مزاحمت نے بھارت کو بدحواس کر دیاہے ۔قاسم شہید، برہان مظفر وانی شہید اور ان کے ساتھی سبزار احمد بھٹ شہید اورپھر لشکر طیبہ جموں کشمیر کے کمانڈر جنید متو کی شہادت نے مقبوضہ وادی کے نوجوانوں میں آزادی کی ایک نئی روح پھونک دی ۔ کشمیریوں کی تیسری نسل بھارت کے خلاف میدان میں نکل کھڑی ہوئی ہے ۔ بھارتی فوج کے ٹارچر سیلز ، عقوبت خانے اور تشدد گاہیں کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو شکست نہیں دے سکے۔ آٹھ لاکھ سے زائد بھارتی فوج نے کشمیر میں کھیتوں کھلیانوں اور باغات کے بعد مساجد و مدارس اور بستیوں کو نذر آتش کرنا شروع کردیاہے اور لوگوں کو مساجد میں نماز پڑھنے تک کی اجازت نہیں ۔ شہدا کے جنازوں میں ہزاروں لوگوں کی شرکت کو بھارتی فوج فائرنگ اور شیلنگ کے باوجود روکنے میں بے بس نظر آتی ہے ۔ حکمران مودی کی دوستی پر کشمیر کی تحریک آزادی کو قربان کرنے کی بجائے کھل کر کشمیریوںکا ساتھ دیں تاکہ کشمیری عوام جلد از جلد آزادی کی صبح دیکھ سکیں۔

Mumtaz Haider
Mumtaz Haider

تحریر : ممتاز حیدر

Share this:
Tags:
Commander funeral Prayer kashmir کشمیر کمانڈر لشکر طیبہ نماز جنازہ
Journalism
Previous Post صحافی، صحافت اور پاکستان
Next Post پیرمحل کی خبریں 18/6/2017
Pir Mahal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close