Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہمارے پرانے اور نئے سپہ سالار

December 6, 2013December 6, 2013 0 1 min read
Mir Afsar Aman
General Kayani
General Kayani

صاحبو! ملکِ پاکستان میں ہمارے سپہ سالار کی ایک اہم تبدیلی کے متعلق دو دن سے پرانے اور نئے سپہ سالار پر کچھ لکھنا چاہ رہا تھا مگر دوسرے ضروری کاموں کی مصروفیت کی وجہ سے نہ کر سکا آج امریکی میڈیا کے حوالے سے مقامی اخبارات میں خبر پڑھی تو لکھنے بیٹھ گیا انٹرنیشنل ہیرلڈ ٹریبون اخبار کہتا ہے امریکی عہدیداروں کو جنرل کیانی سے شکایت رہی ہیں” کہ شکی امریکی عہدیداروں کو جنرل کیانی کے بارے میں بڑی شکایت رہی ہیں جن کا وہ رازداری میں ذکر کرتے رہے ہیں۔

امریکی چیف آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن نے گائف کے کھیلوں اور دعوتوں کے دوران جنرل کیانی سے دوستی گانٹھنے کی کوشش کی تھی انہوں نے پاکستان پر کانگریس میں گواہی دیتے ہوئے دوغلے پن کا الزام عائد کیا۔ جنرل کیانی نے ان الزامات کا اتنی خاطر جمعی سے جواب دیا جس سے دوستوں اور دشمنوں کو اندازہ نہ ہو سکا کہ انہیں کتنا معلوم ہے انہوں نے سویلین وزیروں کی وساطت سے ملک کی خارجہ اور سیکورٹی کی پالیسیوں پر اپنا غیر سرکاری پاور برابر استعمال کیا جوہری اسلحہ کی توسیع جاری رکھی ان کے فوجی اور انٹیلی جنس کے اہلکاروں پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام لگاتا رہا ۔تاہم جنرل کیانی کو پاکستانی سویلین قیادت کے ساتھ کامیابی نصیب ہوئی۔

ایک چیز واضح معلوم ہوتی ہے کہ پاکستان کا دو اسٹرٹیجک نظریہ غالباً بر قرار رہے گا جو ہندوستان سے بد اعتمادی اور افغانستان پر کسی نہ کسی وساطت سے غلبے سے عبارت ہے”۔ یہ تو ہماری فوج کے دشمنوں کا تبصرہ ہے اصل بات یہ ہے کہ جس تیزی کے سا تھ ڈکٹیٹر مشرف کے دور میںامریکی فوجی پاکستان کے پے درپے دورے کرتے تھے تو جنگ کے مشہور کالم نگار نے طنز سے لکھا تھا کہ یہ پاکستان کے مامے لگتے ہیں جو بار بار تسلسل سے پاکستان آتے رہتے ہیں اور ہماری پالیسیوں پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ بے شک جنرل کیانی نے امریکی فوجیوں کے دوروں کو معدود کیا۔ پاکستان میں مشرف دور کے پھیلے ہوئے جاسوسی کے سی آئی اے کے نٹ ورک کو کافی حد تھا کنٹرول کیا اور بڑی جرائت سے امریکیوں کی پاکستان میں موجود سی آئی اے کے جاسوسوںکی امریکا سے لسٹ مانگی اور ان کی آزادانہ چلت پھرت کو بھی کنٹرول کیا جنرل کیانی کے دور سے پہلے پاکستان میں آئے دن اخبارات ایسی خبروں سے بھر ی ہوتی تھیں کہ فلاں جگہ ایٹمی تنصیبات کے قریب سے فوٹو لیتے ہوئے امریکی کو گرفتار کیا گیا۔

فلاں شہر میں امریکی اسلحہ سمیت گرفتار ہوا، سوات سے آتے ہوئے جاسوسی کے الزام میں غیر ملکی گرفتار ہوئے، پشاور سے چلا ٹرک اسلام میں پکڑا گیا جو اسلحہ سے بھرا تھا ڈرئیور نے بیان دیا یہ حیات آ باد پشاور سے اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کے لیے لایا گیا تھا وغیرہ وغیرہ۔ ان سارے واقعات کوہم اپنے کالموں میں بیان کرتے رہے ہیں مگر جنرل کیانی کے دور میں ایسے واقعات میں( نمائیں )کمی ہوئی بلکہ یہ کہنا بجا ہو گا کہ تقریباً ایسے واقعات نہیں ہوئے۔ سب سے بڑا جرائت مندانہ قدم امریکہ صدر کو ٤٠ صفحات پر خط ہے جس میں دوسری باتوں کے علاوہ یہ بھی کہا گیا تھا کہ امریکہ پاکستان میں مداخلت کر رہا ہے اور اس کا پروگرام یہ ہے کہ پاکستان میں حالات اتنے خراب کر دیئے جائیں کہ بلا آخر اس کی ایٹمی قوت کو یا تو ختم کر دیا جائے یا اِسے بین الالقوامی کنٹرول میں دیا جائے۔اسی اخبار کی رپورٹ کہ جنرل کیانی نے اپنے دور میں ایٹمی اسلحہ کی توسیع جاری رکھی۔ دشمن کی یہ اطلاع ہمارے لیے بلکہ پورے پاکستانیوں کے خوش آیند ہے۔ امریکا کے ڈو مور کے کے خلاف شمالی وزیرستان پر فوجی کاروائی نہیں کی گئی اور بھی بہت سے اچھے اقدام کیے گئے جو عوام کو معلوم ہیں ان کو دہرانے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے۔ اس کے ساتھ ساتھ سول حکومت کے ساتھ مکمل ہم آہنگی دیکھی گئی ہے پہلی مرتبہ آئی ایس آئی کے سربراہ نے پارلیمنٹ کے اندر بیان دیا کہ آئی ایس آئی میں قائم سیاسی ونگ کو ختم کر دیا گیا۔

Pakistan Army
Pakistan Army

آئندہ فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرے جس پر ہم نے کالم لکھ تھا ”پاکستانی تاریخ کا صحیح فیصلہ” جو پاکستان کی کئی اخبارات میںشائع ہوا تھا۔جنرل کیانی نے فوجیوں کی سیاستدانوں سے ملاقات پر پابندی لگائی پاکستان کی بہادر فوج کو صحیح راستے اور پیشہ ورانہ کام پر لگا دینے کا سہرا ہمارے پُرانے سپہ سالار کو جاتا ہے جو پاکستان کی تاریخ میں سُنہری الفاظ سے لکھا جائے گا۔ ہمارے ملک میں پہلے پہ چار دفعہ فوج اقتدار سنھبال چکی ہے۔ دوسری طرف نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکہ پاکستان کے تعلقات ایک پھر کشیدہ ہو گئے ہیں اس کی وجہ سی آئی ا ے کا نازُک وقت پر ڈرون حملوں کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے پاکستانی عوام ڈرون حملوں کے خلاف ہیں تحریک انصاف اور جماعت اسلامی اس کے لیے پاکستان میں مہم چلا رہی ہے۔

انہوں نے سی آئی اے کے مقامی انچارج کو قانون کے حوالے کرنے کی بھی بات کی ہے افغانستان میں بھی ابھی معاہدے پر دستخط ہو نا باقی ہیں افغان صدر کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے بند کیے جائیں امریکہ کے لیے مشکل ہے کہ پاکستان میں فوجی اڈے نہ ہونے کی وجہ سے القاعدہ پر ہوائی حملے مشکل کا شکار ہیں اور سی آئی اے نے جوحملے کیے بھی ہیں وہ غلط وقت پر کیے ہیں۔ نیویارک ٹائمز کا تجزیہ حقیقت پسندانہ ہے ہمارے ملک میں ڈرون حملوں سے دہشت گرد پیدا ہو رہے ہیں بے گناہ لوگ شہید ہو رہے ہیں ہماری ملکی عزت خراب ہو رہی ہے۔ اب ہم اپنے نئے سپہ سالار کے متعلق کچھ بات کرتے ہیں جو دنیا کی چھٹی بڑی منظم فوج کے سربراہ ہیں نواز شریف واحد سیاست دان ہیں جن کو پاک فوج کے سات سربراہوں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا ہے جس میں نئے سربراہ بھی شامل ہیں انہوں نے جنرل راحیل شریف کو آرمی چیف بنا دیا گیا ہے اِن کا شمار پاک فوج کے اعلیٰ پیشہ ور اور تجربہ کار جرنیلوں میں ہوتا ہے آپ فوج کے اہم تربیتی ادارے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کے کمانڈنٹ بھی رہے ہیں آپ کی شہرت کی وجہ فوجی بیگ گرئونڈ اور نشانِ حیدر پانے والے میجر عزیز بھٹی شہید کا بھانجا اور میجر شبیر شریف شہید کا چھوٹا بھائی ہونا ہے اس طرح آپ پہلے آرمی چیف ہیں جو دو نشان ِ حیدر پانے والے پاکستان عظیم شہداء کی امانتوں کے امین ہیں قوم اس سے خوش ہے کہ اِنہوں نے امریکہ جو پاکستان کی تباہی کا ذمہ دار ہے سے کوئی ٹرینگ نہیں لی۔

قارئین! ڈکٹیٹر مشرف کی بُزدلی کی وجہ سے ہمارے ملک کو امریکہ دہشت گرد کی پیدا کردہ جنگ میں جھونک دیا گیا ہے ہمارے ملک سے ناٹو سپلائی گزر کر ہمارے پڑوسی مسلمان ملک کا ناٹو فوجیوں نے تورا بورا بنا دیا ہے پاکستان کا ١٠٠ عرب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوچکا ہے ہمارے فوجی ہیڈ کواٹر، نیول،ائیر،آئی ایس آئی،پولیس ، مساجد، امام بارگاہوں، مزارات،اسکولوں، بازاروں میں دہشت گرد حملے ہو چکے ہیں ڈرون حملوں کی وجہ سے پچاس ہزار بے گناہ پاکستانی شہید ہو چکے ہیں سلالہ پر ہماے ٢٤ فوجیوں کو امریکہ نے بے دردی سے شہید کیا ہے آئے روز ناٹو افواج کی آشیر آباد سے ہمارے سرحدوں پر حملے ہو رہے ہیں پاکستان کے باغیوں کو افغانستان ناٹوا فواج پناہ دیتی ہے۔

افغانستان بلوچستان میں دہشت گردی کی جا رہی ہی اب بھی پاکستان میں سی آئی اے کے جاسوس دہشت گردی کر رہے ہیں پنڈی میں مسجد اور مدرسے پر حملے میں ہی دہشت گرد ملوث ہیں ادھر بھارت کشمیر کے باڈر پر مشرف دور میں آہنی پاڑ مکمل کرنے کے بعد اب کنکریٹ دیوار بناناچاہتا ہے پوری قوم کشمیر کے فیصلے تک بھارت سے دوستی نہ کرنے اورامریکہ کی جنگ سے باہر نکلنے پر زور دے رہی ہے ان حالات میں قوم اپنے نئے سپہ سالار سے بجا طور پر اچھا گمان رکھتی ہے کہ پاکستان کو وہ محفوظ بنائیں گے محب وطن لوگوں اورفوج کے درمیان دشمنی مین تبدیل کرنے والے ملک دشمنوں کے عزاہم خاک میں ملائیں گے پوری قوم اس معاملے میں نئے چیف کے ساتھ ہے اللہ ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میرافسر امان
mirafsaraman@gmail.com
mirafasaraman.blogspot.com

Share this:
Tags:
Commander General Kayani Mir Afsar Aman pakistan policy پاکستان پالیسی جنرل کیانی سپہ سالار
Previous Post بھمبر کی خبریں 6/11/2013
Next Post مخلوطیت نچلی سطح پر
K.M. Khalid

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close