Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جھنگ کی خبریں 24/04/2016

April 24, 2016April 24, 2016 0 1 min read
Jhang News
Jhang News

تعلیمی ,,تحفظ ,,کمشنر ,,سیکورٹی ,,,انتظامات ,جھنگ ,,
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈویژنل کمشنر کیپٹن(ر)نسیم نواز نے ہدایت کی ہے کہ تعلیمی اداروں میں سیکورٹی انتظامات ہمہ وقت چوکس رہنے چاہیں تاکہ بھرپور اورپراعتماد احساس تحفظ برقرار رہے۔انہوں نے یہ ہدایت ضلع جھنگ کے دورہ کے دوران گورنمنٹ کالج برائے خواتین جھنگ صدر اور دیگر کالجز میں سیکورٹی انتظامات کوچیک کرتے ہوئے جاری کی۔آر پی اوبلال صدیق کمیانہ بھی ان کے ہمراہ تھے جبکہ ڈی سی او نادر چٹھہ،ڈی پی او ہمایوں مسعود سندھو،اسسٹنٹ کمشنر (جنرل)مہر شفقت اللہ مشتاق اوردیگر افسران بھی موجود تھے۔ڈویژنل کمشنر نے گورنمنٹ کالج برائے خواتین میں سیکورٹی امورکا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے ہدایت کی کہ تعمیراتی کام فوری مکمل کیا جائے اوراس دوران ضروری متبادل بندوبست اوراضافی سیکورٹی سٹاف کو متعین کرکے انہیں چوکس رکھیں۔انہوں نے سیکورٹی گارڈز کے پاس اسلحہ کی نوعیت اورفعالیت کو بھی چیک کے اور کہا کہ سیکورٹی گارڈز کو اسلحہ سنبھالنے کاماہر ہونا چاہیے۔کمشنر نے سیکورٹی کنٹرول روم،سی سی ٹی وی کیمروں کی موجودگی اوران کی ڈائریکریشن،سیکورٹی چوکیوں،مین گیٹ اور چھتوں پر سیکورٹی اہلکاروں کی ڈیوٹیز اور دیگر اقدامات کو بھی چیک کیا۔کمشنر نے حویلی بہار شاہ میں لگائے جانے والے انرجی پلانٹ کے مقام کا بھی دورہ کیااورانجینئر ودیگر ورک فورس کے لئے حفاظتی امور کا چوکس رکھنے کی ہدایت کی۔آر پی او بلال صدیق کمیانہ نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں سیکورٹی امور کی تسلسل کے ساتھ نگرانی کی جارہی ہے اور سامنے آنے والی خامیوں کو دور کیا جارہا ہے۔ڈی سی او اور ڈی پی او نے ضلع میں سیکورٹی اقدامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت پنجاب کی احکامات کی روشنی میں صوبہ کے دیگر اضلاع کی طرح جھنگ میں بھی 22اپریل 2016ء عالمی ارتھ ڈے منایا گیا ۔اس ضمن میں ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ کی ہدایت پر محکمہ تحفظ ماحولیات اورریسکیو1122کے باہمی اشتراک سے ورلڈ ارتھ ڈے کے حوالہ سے آگہی واک کا اہتما م کیا گیا جس میں ڈی او ماحولیات محمد نواز سیال اورڈی او ایمرجنسی ریسکیو1122ڈاکٹر طارق سعید سمیت محکمہ کے اہلکاروں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔واک کا آغاز سنٹرل اسٹیشن ریسکیو1122سے کیا گیا جوجیل روڈ سے ہوتی ہوئی ایوب چوک پر اختتام پذیر ہوئی ۔اس موقع پر ورلڈ ارتھ ڈے منانے کے حوالہ سے ڈی او ماحولیات نے کہا کہ ملک کو آلودگی سے پاک رکھنے کیلئے معاشرہ کے ہر فرد کو اپنا فعال کردار ادا کرنا ہوگا لہٰذااپنے پیارے وطن کی حفاظت اور اسکے ماحول کو خوشگواربنانے کیلئے بھرپور آگہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے ۔یہی وجہ ہے کہ 1969ء سے لیکر آج تک عالمی سطح پر ارتھ ڈے منایاجا رہا ہے ۔انہوںنے کہا کہ ہم سالانہ اربوں روپے کے شاپنگ بیگ استعمال کرکے سڑکوں گلیوں میں پھینک دیتے ہیں جو ماحول میں آلودگی کا سبب بن رہے ہیں۔لہٰذا ہمیں اپنی زمین کو آلودگی سے بچانے کیلئے صاف ستھرا ماحول پیدا کرنا ہوگا۔ڈی او ایمرجنسی ڈاکٹر طارق سعید نے شرکاء کو بتایا کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے اوریہاں کی آب وہوا انسانی صحت کیلئے مفید ہے جسے برقرار رکھنے کیلئے ہمیں ہر قسم کی آلودگی کو جڑ سے ختم کرنا ہوگا جس کیلئے تعلیمی اداروں میں بچوں کو لیکچر دینے کی ضرورت ہے۔انہوںنے کہا کہ ہمیں اپنے گھروں کی طرح گلی محلوں اور شہروں کو صاف ستھرا رکھنا چاہیے ۔ا نہوں نے شرکاء واک پر زور دیا کہ ہمیں اپنی زمین کو محفوظ بنانے کیلئے لوگوں میں آگہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت پنجاب کی احکامات کی روشنی میں صوبہ کے دیگر اضلاع کی طرح جھنگ میں بھی 22اپریل 2016ء عالمی ارتھ ڈے منایا گیا ۔اس ضمن میں ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ کی ہدایت پر محکمہ تحفظ ماحولیات اورریسکیو1122کے باہمی اشتراک سے ورلڈ ارتھ ڈے کے حوالہ سے آگہی واک کا اہتما م کیا گیا جس میں ڈی او ماحولیات محمد نواز سیال اورڈی او ایمرجنسی ریسکیو1122ڈاکٹر طارق سعید سمیت محکمہ کے اہلکاروں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔واک کا آغاز سنٹرل اسٹیشن ریسکیو1122سے کیا گیا جوجیل روڈ سے ہوتی ہوئی ایوب چوک پر اختتام پذیر ہوئی ۔اس موقع پر ورلڈ ارتھ ڈے منانے کے حوالہ سے ڈی او ماحولیات نے کہا کہ ملک کو آلودگی سے پاک رکھنے کیلئے معاشرہ کے ہر فرد کو اپنا فعال کردار ادا کرنا ہوگا لہٰذااپنے پیارے وطن کی حفاظت اور اسکے ماحول کو خوشگواربنانے کیلئے بھرپور آگہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے ۔یہی وجہ ہے کہ 1969ء سے لیکر آج تک عالمی سطح پر ارتھ ڈے منایاجا رہا ہے ۔انہوںنے کہا کہ ہم سالانہ اربوں روپے کے شاپنگ بیگ استعمال کرکے سڑکوں گلیوں میں پھینک دیتے ہیں جو ماحول میں آلودگی کا سبب بن رہے ہیں۔لہٰذا ہمیں اپنی زمین کو آلودگی سے بچانے کیلئے صاف ستھرا ماحول پیدا کرنا ہوگا۔ڈی او ایمرجنسی ڈاکٹر طارق سعید نے شرکاء کو بتایا کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے اوریہاں کی آب وہوا انسانی صحت کیلئے مفید ہے جسے برقرار رکھنے کیلئے ہمیں ہر قسم کی آلودگی کو جڑ سے ختم کرنا ہوگا جس کیلئے تعلیمی اداروں میں بچوں کو لیکچر دینے کی ضرورت ہے۔انہوںنے کہا کہ ہمیں اپنے گھروں کی طرح گلی محلوں اور شہروں کو صاف ستھرا رکھنا چاہیے ۔ا نہوں نے شرکاء واک پر زور دیا کہ ہمیں اپنی زمین کو محفوظ بنانے کیلئے لوگوں میں آگہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جھنگ کے معروف نواحی قصبے موضع مکھیانہ میں بنائی جانے والی نئی پنجابی فلم بائو جی کی عکس بندی شروع ہوچکی ہے جسکے پرڈویوسر جاوید قریشی ہیں جوکہ فلم میںبطور ہیرو کاکردار بھی ادا کر رہے ہیں بتایا جاتا ہے کہ موضع مکھیانہ جھنگ کابہت ہی مردم خیز علاقہ ہے جوکہ دریائے چناب کے بائیں کنارے پر برلب چنیوٹ روڈ واقع ہے موضع مکھیانہ نے بہت سی اہم اور معروف سیاسی وعوامی شخصیات پیدا کی ہیں جن میں سابقہ مشیر وزیر اعلی پنجاب مہر اسلم بھروانہ اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی سلطان سکندر بھروانہ شامل ہیں جنکے خصوصی تعاون سے فلم کی عکسبندی کی جاری ہے ان کی اس کاوش پر فلم بنانے والی ٹیم کے تمام ممبران اور عوامی حلقوں نے ان کا شکریہ ادا کیا ہے اس فلم کی خاص بات اس فلم کے منصف جانی واکر ہیں جوکہ جھنگ کی معروف فنی شخصیت میں جنہوں نے فن کے میدان میں جھنگ کانام روشن کیاہے جوکہ مصنف کے علاوہ فلم میں ولن کے کردار بھی ادا کر رہے ہیں فلم کی عکاسی کی ذمہ داری معروف کیمرہ مین اعظم سونو کررہے ہیں فلم کی دیگر کاسٹ میں پروڈیوسر جاوید قریشی کے علاوہ معاون فلم ساز صدام حسین،عمران عظمت،منتظم اعلی ریاض بھٹی،وحید چوہدری ،شوکت تبسم شامل ہیں فلم کے مرکزی کرداروں میں جاوید قریشی ،انمول ناز،عمران عظمت، صدام حسین، جان محمد جانی ،ریاض بھٹی ،علیزہ چوہدری بھی شامل ہیں جھنگ کے عوامی حلقے امید کرتے ہیں کہ یہ فلم جھنگ کی ثقافتی اقدار کو بہتر ین انداز میں اجاگرکرے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تفصیلات کے مطابق فیصل آبادروڈ چک نمبر 174 امیں گندم کی کھڑی فصل کو اگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان ہوا ریسکیو 1122کے عملہ نے بروقت پہنچ کر ا گ پر قابو پالیا اور لاکھوں کا مال محفوظ کیاتاہم کوئی جانی نقصان نہیںہوا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تفصیلات کے مطابق پرانا چنیوٹ روڈ اُڈاں والی بستی کے قریب تیز رفتا ر موٹر سائیکل او رر ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم ہوا جس سے 35سالہ نذیرفاطمہ زوجہ ابرار حسین مو قع پر ہی جابحق ہو گئی جبکہ40سالہ زبیدہ بی بی زوجہ اقبال حسین شدید زخمی ہوئی جنھین ٰ ریسکیو1122 کی ٹیم نے بر وقت پہنچ کر ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ارتھ ڈے کے عالمی دن کے موقع پر ریسکیو1122کی جانب سے ریسکیو اسٹیشن جھنگ سے ایوب چوک تک ایک واک کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر طارق سعید ،سیفٹی آفیسر اصغری پروین ،میڈیا کوراڈینٹر محمد زبیر اور ڈسٹر کٹ آفسیر ماحولیات محمد نواز سمیت ریسکیوہلکاروں نے شرکت کی واک سے قبل ڈسٹر کٹ ایمرجنسی آفسیر ڈاکٹر طارق سعید نے ریسکیوکے دفتر میں ایک پودا بھی لگایا واک کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طارق سعید نے کہا ہمیں اپنے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے لئے زیادہ سے زیادہ درخت لگانے چاہئے انہوں نے کہا کہ ارتھ ڈے منانے کامقصد شہریوں کے اس بات سے آگاہ کرنا ہے کہ ہم جس زمین پر سانس لے رہے اس کو صاف رکھنا بھی ہماری ذمہ داری ہے کیونکہ ماحول آلودہ ہونے سے نقصان بھی ہمیں ہی اٹھانا ہوگا جب ماحول آلودہ ہوگا تو بیماریاںزیادہ ہوگئی لہذا ہمیں اس حوالے سے ایسے عوامل جن سے ماحول میں آلودگی کاعنصر نمایا ہوتا ہوں اس کو ختم کرنا ہوگا

ڈی او ماحولیات محمد نواز خان نے کہاماحول کو آلودہ کرنے کے میں جہاں پر دیگر کئی عوامل کارفرما ہیںان میں سب سے زیادہ عنصر دھواں ہے جو ماحول کو سب سے زیادہ آلودہ کرتاہے لہذا ہمیں اپنی گاڑیوں کے سلنسر ٹھیک رکھنے چاہئے اور کوڑا کرکٹ کو بجائے آگ لگانے کو اس کو مناسب جگہ پر ضائع کرنے کا بندوبست کرناچاہئے واک کے آخر میں واک کے شرکاء نے ماحول کو صاف رکھنے کے عہد نامہ پر دستخط بھی کئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تفصیلات کے مطابق جھنگ چنیوٹ روڈ پر صوفی موڑ کے قریب موٹرسائیکل اور ہائی ایس کے مابین تصادم کے نتیجے میں ایک راہگیر سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ذرائع کے مطابق چینوٹ سے جھنگ کی جانب آنے والی ہائی ایس ویگن صوفی موڑ کے قریب تیزرفتاری کے باعث موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس سء موٹر سائیکل بے قابوہوکر سڑک کے ساتھ چلتے ہوئے راہ گیر سے جاٹکرایا حادثے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار وہاڑی کا رہائشی 55سالہ محمد جمیل ،چک نمبر 220کا رہائشی 22سالہ امتیا ز اور دس سالہ راہگیر بچہ محمد رمضان زخمی ہوگئے اطلاع ملنے پر ریسکیو کا عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچ گیا اور ابتدائی طبی امداد کے بعد تمام زخمی افراد ڈسٹر کٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کردیا جہاں پر انہیں طبی امداد دی جارہی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ممبر صوبائی اسمبلی ومشیر وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ سردار سورن سنگھ کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں مقتول کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور اقلیتوں کو نقصان پہنچانے والے شرپسند عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، شر پسند عناصر مذہبی اقلیتوں کو نقصان پہنچا کر ملک پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں ہمیں ان ملک دشمن سازشوں کو ناکام بنانا ہے ،حکومت اقلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنائے ،آصف منور چیئر مین( این سی ایچ ڈی )جھنگ ۔تفصیلات کے مطابق نوبل کنسرن فار ہیومن ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (این سی ایچ ڈی )جھنگ کے چیئرمین آصف منور نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ایم پی اے و مشیر وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ سردار سورن سنگھ کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ شر پسند عناصر مذہبی اقلیتوں کو نقصان پہنچا کر ملک پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں ہمیں ان ملک دشمن سازشوں کو ناکام بنانا ہے ۔انہوں نے حکومت وقت سے مقتول کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کرنے ،کیفر کردار تک پہنچانے اور مذہبی اقلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Share this:
Tags:
commissioner jhang management Protection security انتظامات تحفظ تعلیمی جھنگ سیکورٹی کمشنر
Previous Post کراچی : پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد باغ جناح پہنچ گئی
Next Post پانامہ لیکس کے بعد میاں نواز شریف اور آزادکشمیر میں مسلم لیگ (ن) کے غباروں سے ہوا نکل گئی
Sardar Amjad Yousaf

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close