گنہگاروں کی بستی میں تقدس کی تجارت کے
چلو مسمار کر ڈالیں یہ بت اندھی عقیدت کے
اٹھو تکریم و تعظیمِ بشر کی آرزو لے کر
مٹا ڈالیں نشاں رسم و رہِ بغض و عداوت کے
ساحل منیر

گنہگاروں کی بستی میں تقدس کی تجارت کے
چلو مسمار کر ڈالیں یہ بت اندھی عقیدت کے
اٹھو تکریم و تعظیمِ بشر کی آرزو لے کر
مٹا ڈالیں نشاں رسم و رہِ بغض و عداوت کے
ساحل منیر
Start typing to search...
