آزاد کشمیر مجلس و حدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام بارہ ربیع الاول کے حوالے سے لاہور، راولپنڈی، کراچی، ملتان، کوئٹہ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت دیگر ملک کے دیگر شہروں میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے اہل سنت بھائیوں کے ہمراہ ریلیاں نکالی گئیں۔













