Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 13/3/2017

March 13, 2017 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) میونسپل کمیٹی کے عملہ کی غفلت کی وجہ سے سیوریج کا گند ہ پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو رہا ہے ان خیالات کااظہار لوئر کالونی سے پی ٹی آئی کے منتخب کونسلر حاجی محمد شریف و عابد شریف نے صحافیوں کو بتایا کہ میونسپل کمیٹی کا عملہ کی غفلت کی وجہ عرصہ دراز سے سیوریج کا نظام خراب ہونے کے سبب لوگوں کو سخت اذیت سے دوچار ہوناپڑ رہا ہے صفائی کرنے والے عملہ نے کبھی اس محلہ میں آنے گہوارہ نہیں گیا جس کی وجہ گٹروں کا بدبو دار پانی نالیوںکے ذریعے باہر سٹرکوں پر پہنچنے کے بعد لوگوں کے گھر وں میں داخل ہو رہا ہے حاجی شریف نے کہاکہ میونسپل کمیٹی کاعملہ مسائل کے حل کے لیے تعاون نہیں کرہی متعد دبار فون کرنے کے باوجود کوئی رسپانس نہیں دیا جارہا ہم اس کے خلاف بھرپور احتجاج کرتے ہیںاور ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کہ میونسپل کمیٹی کے عملہ کے خلاف ایکشن لیاجائے اور فوری طو پر مشینری بھیج کر مسئلہ حل کروایا جائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) میونسپل کمیٹی کا پہلا بجٹ اجلاس 15مارچ بروز بدھ کو منعقد ہو گا تفصیل کے مطابق میونسپل کمیٹی پیرمحل کی جانب سے پہلا بجٹ اجلاس 15مارچ بروز بدھ کو 11بجے میونسپل کمیٹی کے ہال
منعقد ہوگا جس کی صدرات چیئرمین چوہدری خالدسردار کریں گے اجلاس کے دوران مختلف امور زیر بحث آئیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) درخت لگانا سنت نبوی اور صدقہ جاریہ ہے ، درخت انسانی زندگی کی بقاء کیلئے انتہائی ضروری ہیں ،جنگلات کی کثرت سے قدرتی آفات میں کمی وقع ہو ئی ہے ، جنگلات کی کمی کی وجہ سے موسمی شدت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے ، درختوں کی کٹائی کے عمل کو روکا جائے تاکہ جنگلات محفو ظ رہ سکیں اور عوام مو سمی تبدیلی کے اثرات سے بچ سکیں۔ا ن خیالات کا اظہار میونسپل کمیٹی کے چیئرمین چوہدری خالد سردار نے ممبران سے خطاب کرتے ہو ئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ہر فرد مو سم بہار میں کم سے کم ایک پو دا ضرور لگائے اور اس کی مکمل طور پر آبیاری کر ے۔ انہوں نے کہا کہ جنگلات کا تحفظ کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے تاکہ آنے والی نسلوں کو موسمی تغیرات سے بچایا جا سکے ، ہر فرد نسل نو کو بھی پودے لگانے اور ان کی آبیاری و حفا ظت کرنے کی طرف راغب کرے۔انہوں نے کہا کہ درخت لگانے سے جہاں ماحول خوشگوار رہتا ہے وہیںہمیں آکسیجن فراہم کرتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے یہود و ہنود کے ٹکڑوں پر پلنے والے گماشتوں (بلاگرز) کے خلاف کارروائی کر کے مسلمانوں کے زخمی دلوں پر مرہم رکھ دیا ہے ان خیالات کا اظہار ممتاز عالم دین مفتی محمدوسیم سیالوں نے کہاکہ یہود و ہنود کبھی گستاخانہ خاکوں، کبھی گستاخانہ فلموں کے ذریعے مسلمانوں کے قلوب پر ضربیں لگا رہے ہیں اور اب تو دشمنان اسلام نے حد ہی کر دی ہے کہ ایک ایسی اسلامی ریاست جو کلمہ طیبہ کے نام پر وجود میں آئی اس کے اندر سے ننگ دین تلاش کر کے اُن کے ذریعے سوشل میڈیا پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، اُن کے اصحاب اور دیگر مقدس ہستیوں کے بارے میں گستاخانہ مواد چڑھا کر مسلمانوں کے دلوں کو چھلنی کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا یہود و ہنود کی سازش کا حصہ بننے والے اور اس طرح کے مواد کی موجودگی کا پتہ ہونے کے باوجود ایسے گماشتوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے والوں کے خلاف جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سخت ایکشن لے کر امت مسلمہ کے چھلنی دلوں پر مرہم رکھ دی ہے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اپنا عشق رسولۖ سے ثابت کر دیا ہے اب حکمرانوں اور اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگااور انہیں بلاگرز کو منطقی انجام تک پہنچانا ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) دہشت گردی نے اس ملک کی جڑیں کھوکھلی کر کے رکھ دیں ہیں ملکی معشیت کو کافی دھچکا لگا ہے حکومت بھی عوام کے مسائل حل کرے۔ یا پھر دہشت گردوں کو تلاش کرئے اور پاک فوج بارڈروں پر ملک کی سرحدوں کی حفاظت کریں یا پھر ملک میں ان دہشت گردوں کو ڈھونڈیں عوام خود ہی اپنے اندر رہنے والے دہشت گردوں کو ڈھونڈے۔ ان خیالات کا اظہار سماجی رہنما و ممبرمیونسپل کمیٹی چوہدری عبدالغفار نے اپنے ایک بیان میں کہا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی نے عوام کے دلوں میں خوف طاری کر رکھا ہے لوگ صبح گھروں سے نکلتے ہیں تو ان یہ نہیں پتا ہوتا کہ شام کو صیحح سلامت گھر آئیں گے یا نہیں ہماری پولیس تو دہشت گردی پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی ہے اور وہ خود ڈر اور خوف میں مبتلا ہے۔ جبکہ رینجرز کے آنے سے کافی حد تک دہشت گردی پر قابو پانے میں کامیاب ہو چکے ہیں لیکن ہماری عوام کو چاہیے کہ وہ اپنے اندر رہنے والے دہشت گردوں کو ڈھونڈے کیونکہ حکومت عوام کے مسائل کریں یا پھر دہشت گردوں کو تلاش کریں اور ہماری پاک فوج ملک سرحدوں کی حفاظت کریں یا پھر ملک میں دہشت گردوں کو تلاش کریں لہٰذا ہماری عوام کو حکومت اور فوج کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر خود ان دہشت گردوں کو ڈھونڈے تا کہ ہمارے ملک میں امن و سلامتی کی فضاء برقرار رہے اور ملک میں خوشحالی آئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) 45واں سالانہ عرس پیر سید محمد شبیر شاہ، سجادہ نشین دربار عالیہ الحاج سید اخلاق حسین شاہ چشتی صابری بمقام سول ہسپتال مسجد صحرائے مدینہ رجانہ روڈ پیرمحل مورخہ 20 مارچ بروز ہفتہ کو ہو گا آرگنائزر گدی نشین جاوید اقبال ہونگے محفل میلاد مصطفی بعددن 11 بجے ہوگی چادر پوشی رہائش گاہ صابر حسین مرحوم کے مکان کوثر آباد سے روانہ ہو گی بعداز نماز ظہر لنگر عام ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) محکمہ صحت کی غفلت مچھر اور مکھی مار مہم جاری نہ کی جاسکی شہری مختلف بیماریوں کا شکار تفصیل کے مطابق محکمہ صحت کی طر ف سے مچھر وں مکھیوں کی وجہ سے پھیلنے والی بیماریوں کے تدارک کے لیے شہربھر میں سپرے کروایا جاتا تھا تاکہ کسی بھی ممکنہ بیماری پر قبل ازوقت قابو پایا جاسکے مگر محکمہ صحت کی غفلت کے باعث مچھر اور مکھی مار مہم سپرے شروع نہ کی جاسکی جس سے ڈینگی وائر س سمیت دوسری خطرناک بیماریاں پھیلنے کاخدشہ پیدا ہورہا ہے سماجی فلاحی حلقوں نے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا کہ فی الفور محکمہ صحت کو گھر گھر سپرے مہم شروع کرنے کا حکم جاری کیا جائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) پیرمحل سندھیلیانوالی روڈ پرخانہ بدوشوں کی جھگیاں جرائم کی آماجگاہ بن گئیں،جھگیاں لگاکرجرائم پیشہ افرادنے سڑکوں کے ساتھ ملحقہ جگہوں پرڈیرے ڈال لیے،عورتیں سارا دن بھیک مانگتی ہیں جبکہ مردجھگیوں میں جواء کھیلتے ہیں شہری وسماجی حلقوں کااصلاح واحوال کامطالبہ تفصیل کے مطابق پیرمحل سندیلیانوالی روڈ پرخانہ بدوش افرادنے جھگیاں لگارکھی ہیں جس میں شہر کے جرائم پیشہ افرادسارادن جواء کھیلتے ہیں اورہیروئن،چرس سمیت تمام نشہ فروخت ہورہاہے جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے پیش نظرچندسال قبل شہریوں نے اپنی مددآپ کے تحت پولیس کے تعاون سے ان جھگیوں کوختم کروایاتھاجس سے وارداتیں بالکل ختم ہوگئیں تھیں مگرانتظامیہ کی سردمہری کے باعث دوبارہ جھگیاں قائم ہوچکی ہیں جس میں عورتیں باقاعدہ طورپرمیک اپ کرکے بھیک مانگنے کے روپ میں شہرمیں چلی جاتی ہیں اوراپنے شکارپھانس کرسرشام جھگیوں میں لوٹ آتی ہیں جبکہ ان کے مردساراسارادن جواء کھیلتے ہیں ضلع کے جرائم پیشہ لوگ بھی ان جھگیوں میں آتے جاتے نظرآتے ہیں شہری وسماجی حلقوں نے ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیاہے کہ وہ مقامی پولیس کو پابند بنائیں کہ ان جھگیوں کے مکینوں کی چھان بین کرے کہ جن پر معمولی شبہ بھی ہوان کی تفتیش کی جائے علاوہ ازیں جرائم کے خاتمہ کے لیے انہیں فی الفورضلع بدرکیاجائے تاکہ جرائم کی وارداتوں پر قابوایا جا سکے شہراوراس کے گردونواح میں متعددسنگین وارداتیں ہوچکی ہیں جن کاابھی تک کوئی سراغ نہیں ملا۔

Share this:
Tags:
Committee Councillor pir mahal problem pti sewerage staff Water پانی پی ٹی آئی پیرمحل سیوریج عملہ کمیٹی کونسلر مسئلہ
Talhar Villagers Protest
Previous Post تلہار کی خبریں 13/3/2017
Next Post محمد عرفان کا بکی سے رابطے کا انکشاف، بیان ریکارڈ کروا دیا
Mohammad Irfan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close