گلاسگو (جیوڈیسک) اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں 20 ویں دولت مشترکہ گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔
ملکہ برطانیہ نے کھیلوں کا افتتاح کیا۔ پاکستان کا 62 رکنی دستہ آٹھ مقابلوں میں حصہ لے گا۔

Start typing to search...