
کامن ویلتھ انتظامیہ نے پاکستان ہاکی ٹیم کو ایونٹ میں شرکت کی درخواست مسترد کردی۔ پی ایچ ایف نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو نظرانداز کرکے خود سے کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کی درخواست کی تھی۔
کامن ویلتھ گیمز فیڈریشن کا کہنا ہے کہ جنرل عارف حسن کی پی او اے کے تحت ہی پاکستان ہاکی ٹیم ایونٹ میں شرکت کرسکتی ہے۔
