Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اشتراکیت کی سیاست کو فروغ دیکر میاں صاحب حقیقی انقلاب کے بانی بن سکتے ہیں

May 13, 2013 0 1 min read
Nawaz Sharif
Elections
Elections

انتخابات میں عوام کا جوش و خروش اور پاکستانی عوام کی تبدیلی و انقلاب کے خواب کو ”تعبیر دینے کی مثبت کوشش کی وجہ سے کئی بڑے سیاسی بت ضرور پاش پاش ہوئے اور ملک ”تبدیلی ” سے گزرتا دکھائی دیا مگر ”انقلاب ” کی عوامی خواہش کے ساتھ جو کچھ ہوا اسکے نتیجے میں ماسوائے ”فاتح جماعت ” کے ملک بھر کی تمام جماعتوں نے انتخابات کی شفافیت کے حوالے سے ”تحفظات ” کے اظہار کے بعد انتخابات میں بدترین دھاندلی کے خلاف احتجاج ”کا بھی آغاز کردیا ہے اور انتخابی دھاندلی کے خلاف عوامی احتجاج پرتشدد صورتحال اختیار کرتا دکھائی دے رہا ہے۔

دوسری جانب پرویز مشرف پر آئین توڑنے ججز نظربندی بینظیر بھٹو و اکبر بگٹی قتل اور لال مسجد آپریشن کے حوالے سے مقدمات کے بعد انہیں نا اہل قرار دیکر انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیئے جانے پر ان کی سیاسی جماعت ”آل پاکستان مسلم لیگ ” نے اسے ناانصافی مساوات کے قوانین سے انحراف اور آئین کی پامالی قرار دیتے ہوئے انتخابات کا بائیکاٹ کردیا تھا مگرانتخابات کے بعد تمام تر نتائج کا جھکاؤ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب دیکھتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ نے انتخابات کو غیر شفاف یا انتخابات میں دھاندلی کاشکوہ کرنے کی بجائے الزام لگایا ہے۔

پاکستان کے وسائل پر قابض عوام کو غلام بنانے والے استحصالی عناصرکے نزدیک چونکہ پاکستان سے محبت ‘ اس کی حفاظت ‘ اس کی تعمیرو استحکام کیلئے کوشش اور عوام کی خدمت جرم ہے اور اسی جرم کی پاداش میں پہلے لیاقت علی خان کو قتل کیا گیا پھر بھٹو کو پھانسی پر لٹکانے کے بعد بینظیر بھٹو کو گولی ماردی گئی اور اب پرویز مشرف کو پاکستان کی حفاظت و عوام کی خدمت کی سزا دینے کیلئے ”انجینئرڈ نتائج ” کے تحت ان لوگوں کو اقتدار میں لایا گیا ہے۔

جو پرویز مشرف سے نفرت کرتے ہیں اور اس سے انتقام لینا چاہتے ہیں جبکہ میاں صاحب کا انتخاب سے قبل مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا عندیہ اور اب نتائج کے بعد حکومت سازی کے عندیئے کے ساتھ مشرف کو اپنی سابقہ حکومت کے خلاف بغاوت کا ذمہ دار ٹہرانا آل پاکستان مسلم لیگ کے اس خدشے کی تصدیق کرتا دکھائی دے رہا ہے کہ کچھ قوتیں پرویز مشرف کے قتل کیلئے جسٹس افتخار چوہدری اور میاں نواز شریف کے کاندھے پر بندوق رکھ کر چلانے کی کامیاب کوشش کررہی ہیں۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

میاں نواز شریف کو اس بندوق کے ٹریگر میں اپنی انگلی ڈال کر گولی چلانے کے الزام سے بچنے کیلئے مشرف کا معاملہ عدالت پر چھوڑدینا چاہئے کیونکہ نوازشریف کی جمہوری حکومت کے خلاف ”اقدام ” کی عدلیہ پہلے ہی توثیق کرکے پی سی او کے تحت حلف اٹھاکر مشرف کے اقدام کو آئینی تحفظ دے چکی ہے اسلئے مشرف کو میاں صاحب کی حکومت کی رخصتی کے الزام میں تو سزا نہیں ہوسکتی البتہ دیگر کیسز سے میاں صاحب کا چونکہ براہ راست کوئی تعلق نہیں ہے۔

نہ ہی انہیں کوئی نفع یا نقصان ہے اسلئے میاں صاحب سول وفوجی اداروں کے درمیان ہمیشہ کیلئے مخاصمتی دیوارکھڑی کرنے کی اس سازش سے خودکو جتنا دور رکھیں ان کے سیاسی مستقبل کیلئے اتنا ہی بہتر ہے۔ دوسری جانب انتخابات کی شفافیت کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے علاوہ دیگر تمام جماعتوں کا یکساں مؤقف اور احتجاج ثابت کررہا ہے کہ آئین کی شق 62اور63پر عملدرآمد میں ناکام الیکشن کمیشن انتخابات کو شفاف بنانے میں بھی ناکام ہی رہا ہے۔

جبکہ نگراں حکومت کی جانبداری بھی شکوک و شبہات سے محفوظ نہیں رہ سکی ہے۔ عدالت کا کردار آزادی کے بعد سے عوامی مفادات کی نگہبانی کی بجائے آئین کی پاسداری کے معاملات کی ترجیحات کو فوقیت دیتا دکھائی دیا ہے جبکہ آزاد عدلیہ ‘ غیر جانبدار نگراں حکومت اور خود مختار الیکشن کمیشن کی موجودگی میں انتخابی معاملات میں دخل اندازی فوج کا کام نہیں تھا اور نہ ہی اسے انتخابات میں دھاندلی کا ذمہ دا ٹہرایا جاسکتا ہے۔

کیونکہ اس کے پاس دھاندلی روکنے کا اختیار ہی نہیںتھا ۔ یہی وجہ ہے کہ مسلح افواج کی بے اختیار قوت کے طور پر موجودگی میں ملک بھرمیں جو کچھ ہوا وہ میڈیا نے کھل کر عوام کے سامنے رکھا جس کے بعدفتح مند سیاسی جماعتوں کے کارکنان کے سوا پاکستان کا کوئی بھی شہری انتخابات کو منصفانہ’ غیر جانبدارانہ و شفاف ماننے اور ”انجینئرڈنتائج کو عوامی مینڈیٹ تسلیم کرنے کیلئے رضامند دکھائی نہیں دیتا۔ اس امر کی نشاندہی راقم نے پہلے ہی کردی تھی۔

Pakistan People
Pakistan People

انقلاب کو روکنے کی کوئی بھی غیر جمہوری کوشش یا عوامی استحصال کا روایتی طریقہ عوام میں اشتعال پیدا کرنے کا باعث بن سکتا ہے اور وہی ہورہا ہے۔طے شدہ انتخابی نتائج کو عوامی مینڈیٹ کے نام سے جاری کرکے من پسند افراد کو بھاری اکثریت سے اقتدار میں لانے کی کوشش نے ملک بھر میں احتجاج کی جو آگ بھڑکائی ہے اس کی وجہ سے سندھ میں دفعہ 144نافذہوچکی ہے اور لاہور واسلام آبادمیں ”عوامی اشتعال” دگرگوں حالات کی نشاندہی کررہا ہے۔

اس صورتحال میں وزارت عظمیٰ کے یکہ و تنہا امیدوار میاں نواز شریف کی جانب سے تمام سیاسی قوتوں کے مینڈیٹ کے احترام اور سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عندیہ خوش آئند ضرور ہے مگرمیاں صاحب اگر اس مخلصانہ جذبے کو ”الفاظ ” تک محدود رکھنے کی بجائے اس کی عملی تفسیر پیش کرتے ہوئے خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کو ملنے والے مینڈیٹ کا احترام کریں’ تحریک انصاف کی راہ میں روڑے اٹکانے کی بجائے حکومت سازی میں عمران خان کی معاونت مشاورت و رہنمائی کا فریضہ انجام دیں۔

پیپلز پارٹی کے ساتھ محاذآرائی کی بجائے سیاسی بلوغت ووسعت قلبی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سندھ میں پیپلزپارٹی کے معاملات میں مداخلت سے اجتناب برتیں بلوچستان کی حکومت سازی کا اختیار بلوچستان میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے والی پختونخواہ ملی عوامی پارٹی سے غیر مشروط تعاون کی نئی سیاسی روایت کی بنیاد رکھیں۔

مرکز میں حکومت سازی کرتے ہوئے پیپلز پارٹی تحریک انصاف متحدہ قومی موومنٹ مسلم لیگ فنکشنل جمیعت علمائے اسلام ( فضل الرحمان ) جماعت اسلامی اور دیگر سیاسی جماعتوں کو ان کے عوامی مینڈیٹ کے مطابق شراکت و مراتب کی فراہمی کے ذریعے پاکستان سے حکومت گراؤ اپوزیشن کی روایت کا خاتمہ کرکے تعمیری اپوزیشن کی بنیاد رکھیں جبکہ پنجاب حکومت کی تشکیل میں مسلم لیگ (ق) کے بچھڑے ہوئے تجربہ کار سیاستدانوں کو بھی پھر سے گلے لگالیں۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تو یہ میاں صاحب کے خلوص اور گفتار و اعمال میں یکسانیت کا ثبوت بھی ہوگا اور ملک میں تعمیر و ترقی اور خوشحالی و آسودگی کے ایک ایسے انقلاب کی بنیاد بھی رکھے گا جو یقینا میاں صاحب کیلئے عوام کے دل میں محبت و عقیدت کے موجودہ جذبے کو مزید گہرا و توانا بھی کرے گا اور عوامی مینڈیٹ چرالئے جانے کے غم کو بھلانے میں بھی مددگار ثابت ہوگا۔اب دیکھنا یہ ہے کہ ”میاں صاحب ” اقتدار کے نشے کا شکار ہوکر” عام انسان” ہونے کا ثبوت دیتے ہیں۔

یا مشرف کے معاملات کو عدلیہ پر چھوڑ کر دانشمندی اور ملک و قوم کی بہتری و محفوظ مستقبل کیلئے تما م سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملاکر حب الوطنی کے ثبوت کے ذریعے وہ ”خاص آدمی” ہونے کا ثبوت دیتے ہیں جو اقوام کی تقدیر بدلنے اور انقلاب لانے کی صلاحیت رکھتے ہیں مگر ایسے افراد اقوام میں ہزاروں سال میں کبھی پیدا ہوتے ہیں۔

تحریر : عمران چنگیزی

Share this:
Tags:
elections musharraf pakistan politics انتخابات پاکستان سیاست مشرف
New Zealand
Previous Post نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو ہرا کر سیونز رگبی سیریز جیت لی
Next Post برطانوی وزیراعظم کی نواز شریف کو انتخابات کی جیت پر مبارکباد
British Prime Minister

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close