Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چاچا چور بھتیجی قاضی

July 7, 2019July 7, 2019 0 1 min read
Maryam Nawaz
Maryam Nawaz
Maryam Nawaz

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

اور کیا کہا جا سکتا ہے میرا خیال ہے یہی مناسب ہے ٥٦ کمپنیوں کو لوٹا اور اب ساتھ بیٹھ کر بھتیجی سے رسوا کن بیان دلوا دیا بس یہی کچھ مدینہ منورہ کی حاضری کے دوران اللہ کے پیارے نبیۖ سے مانگ کے آیا ہوں دعا بڑی واضح تھی کہ اگر ریاست مدینہ کا دعوی کرنے والے عمران خان سچے ہیں تو اپنے اس حقیر بندے کو کامیاب کر اور اگر نہین تو اس سچے راستے پر ڈال دے۔ٹی وی کھولا دیکھا کہ چا چا اپنی بھتیجی کیساتھ وہی پرانی الف لیلہ کی داستان سنوا رہا ہے۔

چیخو چلائو جو کچھ کرنا ہے کر لو قوم جان چکی ہے کہ ججوں سے کس نے کام کرائے کس نے جسٹس قیوم ملک کو کہا کہ سزا کھل کے دیں یہ کوئی نیا ملک سامنے لے آئے ہیں۔سچ پوچھیں لوگ تنگ آ چکے ہیں ایک فیصلے میں سزا سنائی جاتی ہے اور وہی شخص اسمبلی میں آ کر بھاشن دیتا ہے دوسرے ہی لمحے اسے آپ پریس کانفرنس میں دیکھتے ہیں۔چا چا اور بھتیجی پاکستان کے سب سے بڑے ادارے کی توہین کرتے ہیں جج اگر ایسا ہی دلیر تھا تو فیصلہ کیوں دیا اور پھر کون سی گیدڑ سنگھی اس کے ہاتھ آئی ہے کہ آتے ہی ایک نئے گلو بٹ جس کا نام ناصر بٹ ہے اس کو بتا رہا ہے کہ مجھ سے زبردستی فیصلہ لیا گیا میرے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا سوائے خود کشی کے۔ایسے باضمیر لوگ واقعی خود کشی کر لیتے ہیں یا پھر فیصلہ وہ دیتے ہیں جو ان کا ضمیر کہتا ہے۔یہ ڈرامے بازیاں مریم اعوان کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ہم ہزاریوال اس بات پر شرمندہ ہیں کہ تاریخ میں دو جھوٹی خواتین دونوں مانسہرہ کی نکلیں ایک ریحام خان اور دوسری مریم اعوان۔پٹھانوں اور اعوانوں کی گردنیں شرم سے جھک جاتی ہیں جب ان کے نام پر بٹہ لگایا جاتا ہے اور یہ پتے باز خواتین آئے روز نئے فراڈ لئے سامنے آ جاتی ہیں۔ہزارہ نے بڑے غیرت مند لوگ پیدا کئے مگر ہمیں افسوس ہے کہ ان دو چلتر عورتوں نے پاکستان کا نام گندہ کیا۔

میں تھوڑی دیر پہلے روضہ ء رسوالۖ پر حاضری دے کر آیا ہوں میرا خدا گواہ ہے میں نے پیارے نبی ک روضے کے سامنے اپنی ذات کے لئے کچھ نہیں مانگا میں نے امت مسلمہ کی زبوں حالی اور پاکستان کی بربادی پر نوحہ پیارے نبی کے سامنے رکھا ہے۔مدینہ منورہ کے دوست اس بات کے گواہ ہیں اور میرا فرزند گواہ ہے کہ میرے آنسوئوں میں پاکستان تھا لیکن اس عورت کو جدہ آ کر دلدار شکیل کے گھر دیکھا اس کی پریس کانفرنس کے تذکرے سنے تو دل بوجھل ہو گیا۔میری دعائیں ہیں کہ اللہ پاک عورتوں کے شر سے اس پاکستان کو بچانا یہ عورتیں ان عورتوں کی شکل میں پاکستان پر حملہ آوار ہیں جنہیں اس ملک کی قدر اور قیمت کا ذرہ برابر احساس نہیں ہے راستے میں ڈکاٹر خالد عباس اسدی سے بھی یہی بات ہوئی اور مدینہ منورہ میں جہانزیب منہاس اور عزیزم فیصل جدون سے بھی یہی تذکرہ کیا کہ روضہ ء رسول ۖ پر بار بار جائیں اور اس ملک کو ڈائینوں اور جنوں کے خبیث اثرات سے بچانے کی بات کرنا میں کوئی کسی کا کھاتا نہیں ہوں ایک پاکستانی ہوں میرا خدا گواہ ہے کہ میری دعائوں میں عمران خان تھا میں نے مدینے والے سے کہا یہ بندہ تیری ریاست قائم کرنے کی بات کرتا ہے سچا ہے تو کامیاب کر اگر غلط کہتا ہے تو اسے ہدائت دے اور اس ملک کے بائیس کروڑ عوام کو اندھیروں سے نکال۔ کیلبری فانٹ کا جھوٹ کس نے گھڑا کس نے کہا کہ میری بیرون ملک جائدادیں تو کیا پاکستان میں بھی نہیں ہیں دنیا جانتی ہے کہ یہ جھوٹی ہے اور اس بار بھی اک نئے جھوٹ کے ساتھ لوگوں کو چکمہ دے رہی ہے۔

ساتھ میں چاچا بیٹھا ہے باغیرت اور با حمیت لوگ اپنی خواتین سے غلط کام نہیں لیتے خود ان کی لڑائی اس قدر شدید ہے جس کا میں گواہ ہوں سرور پیلیس میں بیگم نصرت شہباز اور مرحومہ کلثوم نواز کے درمیان جو لڑائی جاری تھی اسے دیکھا ہے بیگم صاحبہ نے صفدر اعوان کی کوشش کی مگر وہ سیدھا سادہ ہزارے وال ان کی چالاکیوں پر چاہتے ہوئے بھی نہیں پورا اتر سکتا تھا اماں جی کو اللہ کے حوالے کرنے کے بعد یہ محترمہ جس نے لاکھوں پائونڈ اپنے بوتھے کی درستگی پر لگا دئے نانی بن گئیں مگر قلوپطرہ کو مات دینے اس قوم کی دولت کی بل بوتے پر آج ایک اٹھکیلیاں لیتی لڑکی کی طرح نخرے کرتی نظر آتی ہے۔جھوٹے چارلی چپلن اور تازہ ہٹلر پاس بیٹھے کھسر پسر کرتے نظر آتے ہیں۔ارسطو نارووال کا کہنا ہے کہ عمران خان کو جھوٹ کی ڈگری دی جائے اور ادھر بلاول بھٹو قبائل کی بات کر رہا ہے اسے قبائل کی نہیں علی وزیر اور داوڑ کی یاد ستاتی ہے یہ وہی قبائل ہیں جن پر ان کے والد نے امریکہ کو کھلی چھٹی دے رکھی تھی کہ وہ ڈرون اٹیک کرے۔سب چور مل کر ایک سادھ کے پیچھے لگے ہیں جس کے لئے دعا کرنے میں اور لاکھوں لوگ مدینے آئے ہیں۔خدا کی قس قسم کل مسجد فندق کے امام سے کہا خدا را کشمیریوں کے لئے دعا ہی کر دو ساتھ کھڑے ایک متوسط عمر کے جہنی نے کہا اللہ نے عمران خان کو بھیج دیا ہے یہ ہیں آوازیں مکہ اور مدینہ سے اٹھ رہی ہیں۔

کہاں عمران خان اور کہان یہ لٹیرے۔مجھے یہاں بھی خیال آیا کہ اللہ پاک اس بندے کو اکیلا نہیں چھوڑے گا۔میں پانچ سال بعد مدینے آیا تھا میں نے عربوں کی جبینوں کو مسکراتے دیکھا کہ میں عمران خان کی حزب کا ذمہ دار ہوں جس کے لئے دعائیں غزوہ خندق کی جگہ سے ہو رہی ہون اسے کس کا در ہے۔تھک چکا ہوں چور ہوں لیکن کھانے کے دوران دیکھا کہ محترمہ مریم اعوان صاحبہ اپنے مرد آہن چا چا کی بغل میں بیٹھ کر پاکستان کی داڑھی نوچ رہی ہیں سوچا کل لکھون گا پھر خیال آیا رات کیسے گزاروں گا۔یہ جھوٹے مکار جو کچھ بھی کر لیں ان کی چیخیں سنیں انجوائے کرین اور کہہ دیں خان آیا تھا وہ خان جس کی آواز مکے مدینے میں ہے۔خدا کی قسم پاکستانی پاسپورٹ کی عزت بڑھ گئی ہے شلوار قمیض اور واسکٹ کا مقام سوا ہوا ہے یہ میں نے پانچ سال بعد سفر کر کے دیکھا ہے یہی پشاوری چپل بے نظیر دور میں پہن کر آیا ڈرل کر کے چیک ہوئی اور اب ہزارے وال کھیڑی شلوار قمیض اور واسکٹ میں آیا ہوں تو ایئر پورٹ پر کمپیوٹر سیکشن کے نوجوان نے کہا سر آپ اتنے خوبصورت دراز قد ہیں عمران خان کے ساتھی ہیں ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیوں نہین بس ماللہ تشریف لائیے۔اسے کہتے ہیں عزات خان آیا ہے تو یہ مقام ؤیا ہے۔ہمارے لئے یہ اعزاز ہی کافی ہے کہ ہم اس خان کے ساتھی ہیں جو کہا کرتا تھا افتخار ایک دن آئے گا کہ میں وزیر اعظم بنوں گا دنیا میرے ساتھ ہو گی ٢٠٠٧ کی سردیاں پی ٹی آئی کا سیکرٹریٹ شام کے وقت کی باتیں مجھے حیرانگی تھی اس نے چہرہ پڑھ کے کہا انشاء اللہ میں وزیر اعظم بنوں گا۔یہ اعتماد مدینے کی ریاست قائم کرنے کا عزم تھا جو اللہ کے کرم سے وہ کر کے رہے گا۔مجھے کسی سے کچھ نہیں کہنا جو گبھرا رہے ہیں انہیں کہنا ہے کہ اگر اللہ پاک نے بارہ سال پہلے اسے اعتماد دیا تھا اور اس نے کہا تھا کہ مین اللہ کے حکم اور اس کے کرم سے وزیر اعظم بنوں گا تو جب وہ یہ کہتا ہے کہ میں پاکستان کو بدلوں گا تو چوسٹھ سال کے افتخار کو اعتماد ہے تو آپ کو بھی ہونا چاہئے۔کسی کو یقین تھا کہ زرداری نواز شہباز رانا ثناء اللہ اندر ہوں گے نہیں تھا ناں اب دیکھ لیا میرا اللہ کرے گا یہ ان کی چمڑیوں سے دھمڑیاں نکلیں گی۔میں تو مدینہ منورہ سے آیا ہوں میری بیٹری چارج ہے میرے آقاۖ نے میری پہلے بھی سنی تھی اب بھی سنے گا ۔٢٩٨٤ میں الحسینی سے نوکری ختم ہوئی جہاز جب اڑا تو گنبد خضراء کی طرف دیکھا اور کہا آقاۖ دعا تھی کہ بیٹا حافظ قران یہیں اسی سعودی دھرتی میں بنے گا یہ کیا ہوا میں تو خالی ہاتھ گجرانوالہ جا رہا ہوں خروج نہائی ہے نو دن بعد دمام میں تھا ایک نہیں دو بیٹے حافظ قران بنے ان میں سے ایک نے جمعرات کو مجھے مدینہ دکھایا اور آج ابھی وہاں سے واپس لایا ہے۔

ہماری کمزوری ایمان یہ ہے کہ ہم اعتبار نہیں کرتے ۔لیکن میں نے تو پیارے نبی ۖ کے سامنے باتیں رکھی تھیں دمام می شکیل پیدا ہوا نبیل پہلے تھا دونوں حافظ بنے نوید کی اولاد کے لئے پاکستان کے لئے عمران خان کے لئے چٹھی ڈال آیا ہوں بڑی دعائیں کی ہیں اپنے ہمسایوں کی بیٹیوں کے لئے عنبریں کے سلجوق کے لئے ریحان عالیان کی مدینہ آنے کے لئے ریاست مدینہ کے مالک اپنے آقا سے بہت کچھ مانگا ہے اپنی پارٹی کے سیف اللہ نیازی ارشد داد سے لے کر لڈن تک سب کا نام ڈال کر مانگا ہے بائیس کروڑ کے لئے مانگا ہے ۔اور ان کے لء بھی ہدائت مانگی ہے جو پاکستان اور میرے راستے کے روڑے بنے رہے۔اللہ پاک دعائیں قبول کرے اس دنیا سے جانے والے بھائی کے لئے خدا کی قسم والدین کے ساتھ ساتھ بھائیوں کے ساتھ احسن رشید اور سلومی بخاری بہن کے لئے بھی اور دھرنے کے مجاہدوں کے لئے بھی۔کس کس کا نام لوں مسجد کے ساتھیوں اور سوسائٹی میں جہاں رہتا ہوں کے ایک ایک چہرے کو یاد کر کے دعائیں کی ہیں مولنا سیالوی کے تمام مقتتفدیوں کے لئے کالم میں جگہ نہیں جس جس کی شکل سامنے آئی اس کے لئے مانگا اپنے استاد محترم مولانا رحمت اللہ نوری جملہ اولاد شاگردوں کے لئے اور ۔ ساتھیوں زندگی بہت تھوڑی ہے اتنی تھوڑی کہ اگلے لفظ کی گنجائش نہیں اور اسی ترنگ میں دعا ہے کہ اللہ پاک جنہوں نے اس پاکستان کو لوٹا انہیں توفیق دے کہ وہ اس پاکستان کی دولت غریبوں کے منہ کا نوالہ واپس کریں اور جو اقتتدار میں ہیں اللہ پاک انہیں خدمت کرنے کا موقع دے جو لوٹے اسے لوٹنے سے روک دے۔یہی کچھ کر سکتا تھا کیا ہے۔جی بلکل یہی بات کہہ دینا کہ وہ آیا تھا جس نے اس ملک میں آنے کا مقصد ہی پاکستان رکھا تھا یہ کہہ آیا ہوں مدینہ کی گلیوں کے باسیوں کو جہانزیب فیصل ڈاکٹر خالد عباس امتیاز مغل ادریس مغل کو اور کہہ آیا ہوں پاکستان کے لئے مانگتے رہنا۔میرے مالک اس ملک کو جھوٹوں فریبیوں سے بچا کے رکھنا اور جھوٹی اور فریبنوں سے بھی جنہیں وہ وقت بھول گیا جب ان کا باپ اٹک جیل میں تھا اور وہ میری ماں سے کہہ رہی تھے بے جی دعا کرنا میرے باپ کے لئے۔خان اللہ آپ کو ہمت دے کہ ان سب مکاروں اور فراڈیوں کا بے لاگ احتساب کرے ۔مریم جو مرضی کہہ لیں چا چا جی ٥٦ کمپنیوں کی چوریان اور اب بھتیجی کو قاجی بنا کر سامنے لانا بری طرح ناکام ہو گا۔

Engineer Iftikhar Chaudhary
Engineer Iftikhar Chaudhary

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Engineer Iftikhar Chaudhary پاکستان پریس کانفرنس عمران خان غیرت کمپنیوں مریم
Poverty
Previous Post غربت سے خوشحالی تک کا سفر
Next Post شہداء پاکستان SSB کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 8 جولائی سے آرام باغ کورٹ پر ہو گا
Basketball Tournament

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close