Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صحبت صالح ترا صالح کند۔۔۔۔۔

March 13, 2016March 13, 2016 0 1 min read
Companionship
Companionship
Companionship

تحریر: رضوان اللہ پشاوری
آدمی کے زندگی پر صحبت کا بہت بڑا اثر ہوا کرتا ہے، اگر انسان اپنے لیے اچھے دوست بنا لیں تو ان کا اثر اس انسان کی زندگی پر ہو گا اور اگر برے دوست بنا لیں تب بھی اس کی ز ندگی پراس کا اثر ہوگا، حضرت نوح خود پیغمبر تھے مگر ان کا بیٹا بروں کی صحبت کا شکاری ہوگیا تو اپنا خاندان نبوت کھو بھیٹا،ہوا کچھ یوں تھا کہ نوح نے اپنے بیٹے کو ایمان لانے کا کہا تو اس نے انکار کیا،اس کے انکار کی اصل وجہ یہ تھی کہ اس نے اپنے زمانے کے کفار کے ساتھ اپنی دوستی قائم کر رکھی تھی تو وہی دوستی اس کو سیلاب نوح کے نذر کر گئی، اسی لیے تو شیخ سعدی نے فرمایا ہے کہ
”پسر نوح بابداں بنشست، خاندان نبوتش گم شود”
فارسی کا ایک مشہور مقولہ ہے کہ”صحبت صالح تُرا صالح کند و صحبت طالح تُرا طالح کند”۔

قارئین کرام آیئے میں آپ کو دو طالب علموں کا (ایک آٹھویں جماعت کا اور ایک دسویںجماعت کا)واقعہ ذکر کر ہی دیتا ہوں اور اس کو ذکر کرنے کی وجہ بھی یہی ہے کہ آج کل دسویں کے امتحانات شروع ہیں تاکہ طلبائے کرام اس سے فائدہ اُٹھا سکے۔ زید اور عمر دو سگے بھائی ہیں زید پہلے پیدا ہوگیا تھا، اس کی پیدائش پر بہت سی خوشی منائی گئی تھی وہ پہلے ہونے کی وجہ سے باپ، ماں دادا، دادی، نانا، نانی، چچا، چچی۔۔۔وغیرہ سب خاندان والوں کو بہت پسند تھا، زید اپنے ماں باپ کا لاڈلا بیٹا تھا،ان کا دوسرا بھائی عمر بعد میں پیدا ہو گیا ،اس کی پیدائش پر بھی خوشی منائی گئی مگر زید کی خوشی کی بنسبت کم تھی،پھر ان کے دو اور بہنیں تھی ،یہ سب کے سب (زید، عمر، اور دو بہنیں) ذہین، قابل اور اپنے اساتذہ کی توجہ کے محور تھے، مگر قدرت کا نظارا کچھ اور تھا ،قدرت نے وہی کر دکھایا جو ازل میں فیصلہ ہو چکا تھا، زید کا مقدر زیرو نکلا جبکہ عمر اور دو بہنوں کا تارہ ومقدر اپنی باعروج پر پہنچ گیا

Intelligent Student
Intelligent Student

زید ایک قابل اور ذہین طالب علم تھے مگر جوں جوں وہ کلاسوں میں ترقی کرتے رہے تو یوں یوں وہ اور بھی اپنے نالائقی میں بام عروج کو پہنچتے رہے اور عمر شروع شروع میں اتنے قابل نہیں تھے کلاس میں پانچویں نمبر پر آتے تھے مگر جوں جوں وہ ترقی کے منازل طے کرتے رہے یوں یوں وہ اور بھی قابل اور ذہین طلبائے کرام میں شامل ہوتے گئے، ان دونوں کی ترقی اور نزول کی وجہ کیا تھی؟آیئے اس پر بھی ایک سرسری نظر دوڑاتے ہیں ،زید جب سکول میں داخل ہوگیا تو وہ شروع ہی سے ایک قابل طالب علم تھے مگر زید نے اپنے لیے سکول میں ایسے دوستوں کو چُنا تھا جن کی تعلق ایک امیر اور مالدار خاندان سے تھی مگر خود زید ایک متوسط درجہ کے سفید پوش خاندان سے تعلق رکھتے تھے،اسی دوستی نے زید کو سبق پڑھنے نہیں دیا جبکہ ان کے دوسرے بھائی عمر کے دوست بھی قابل اور ذہین تھے تو وہی دوستی ان کے لیے اچھی ثابت ہوگئی،جب انکے والدین کو پتہ چلا تو زید نے اپنے والدین کو یہی کہا کہ ہمارے کلاس میں سارے طلبہ قابل ہیں اسی وجہ سے ان کا مقابلہ کرنا آسان نہیں اور عمر کے کلاس کے سارے طلبہ نالائق ہیں تو عمر کی مثال اپنے کلاس میں ”آندھوں میں کانا راجا”کے مترادف ہے۔

مگر سکول کے ہیڈ ماسٹر صاحب بھی ایک سمجھدار آدمی تھے،انہوں نے زید کے والد کو لکھ کر بھیجا کہ وہ اپنے بیٹے زید کی اصلاح کی کوشش کریں جب اس سے بھی زید راہ راست پر نہ آسکا تو پھر زید کے باپ کو کہلا بھیجا کہ وہ کل سکول تشریف لے آئیں،جب زید کے والد سکول تشریف لے آئیں تو ہیڈ ماسٹر صاحب نے پہلے زید اور عمر کو بھی سامنے بٹھا دیا،ہیڈ ماسٹر صاحب نے پہلے عمر کی ساری رپورٹ سامنے کر دی کہ پہلے سے پانچویں کلاس تک انکے نمبرات 70فیصد تھے تو کلاس میں پانچویں نمبرپر تھا اور چھٹی کلاس سے ساتویں کلاس تک ان کے نمبرات 91 فیصد تھے اور کلاس میں دوسرے نمبر پر تھے اب جبکہ ان کا آٹھویں کا داخلہ جا چکا ہے ان شاء اللہ عمر بورڈ میں پوزیشن لیگا،اسی کے ساتھ عمر نے بھی کہا کہ ان شاء اللہ۔

Study
Study

پھر زید کی رپورٹ بھی پیش کی گئی کہ پہلے کلاس سے چوتھے کلاس تک ان کے نمبرات 92 فیصد تھے کلاس میں پہلے نمبر پر تھے، پانچویں سے آٹھویں تک ان کے نمبرات 70 فیصد تھے اور کلاس میںپندرہ نمبر پر تھے جبکہ نویں کلاس میں ان کے نمبرات 60 فیصد تھے اور کلاس میں بیسویں نمبر پر تھے حالانکہ کلاس میں کل 25 لڑکے ہیں، اب جبکہ ان کا دسویں کا داخلہ جاچکا ہے اگر یہ بورڈ میں ناکام ہوگئے تو یہ آپ کیے لیے بھی باعث شرم ہے اور آپ سے زیادہ میرا لیے بھی، اس سے زید بہت شرمسار ہوگئے اور اپنے والد اور ہیڈ ماسٹر صاحب کے ساتھ وعدہ کر لیا کہ میں اب سے ان شاء اللہ اپنی پڑھائی میں خوب محنت کروں گا، جب بورڈ کا نتیجہ نکلا تو عمر نے بورڈ میں دوسرا پوزیشن لیا تھا زید نے جب اپنے چھوٹے بھائی عمر کی یہ اعزاز دیکھی تو برف کی طرح پگھل گئے، مگر گزرا ہواوقت پھر ہاتھ نہیں آتا،ان دونوں بھائیوں میں سے ایک کو ناکامی کا منہ کیوں دیکھنا پڑا؟غلط دوستوں کی صحبت کی وجہ سے اسی لیے تو کہا گیا ہے کہ صحبت صالح تُرا صالح کند وصحبت طالح تُرا طالح کند۔

قارئین کرام آمدم برسرمقصد:میں آج کل کے اساتذہ سے بھی یہی اپیل کرتا ہوں کہ وہ یہی طریقہ اپنا لیں کہ جو طالب علم سبق نہی پڑھتا تو ان کے والدین کوپہلے لکھ کر بھیجا کریں کہ آپکا لاڈلا سکول ویسے آتا جاتا ہے سبق نہیں پڑھتا اور اگر اس سے بھی نہ ہوسکے تو پھر ان کے والدین کو سکول بلا کر ان کے بچوں کا تفصیلی رپورٹ ان کے سامنے رکھا کریں اس سے وہ طالب علم بھی محنتی بن جائے گا اورصرف یہی بھی نہیں بلکہ کل وہ اپنے لیے،اپنے والدین اور اپنے اساتذہ کے لیے باعث عزت بھی ہوگا ۔اللہ تعالیٰ ہمارا حامی وناصر ہو(آمین)

Rizwan Ullah Peshawari
Rizwan Ullah Peshawari

تحریر: رضوان اللہ پشاوری
رابطہ نمبر: 0333-9036560/0313-5920580
ای میل ایڈریس: rizwan.peshawarii@gmail.com

Companionship
Companionship
Share this:
Tags:
companionship floods friends خاندان دوست رضوان اللہ پشاوری سیلاب صحبت
Previous Post ماضی کو بھلانا ہو گا تمام توجہ ورلڈ ٹی ٹونٹی پر ہے، شعیب ملک
Next Post ڈیرہ اسماعیل خان کی خبریں سید توقیر زیدی سے 13/3/2016
Syed Tauqeer Zaidi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close