Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

منبر و محراب ، مئوثر ترین میڈیا

April 22, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Allah
Allah

اللہ رب العزت نے دنیا میں انسان کو اشرف المخلوقات بنایا اور اسکی ہدایت و رہنمائی کے لئے انبیاء کو مبعوث کیاجس پر آسمانی کتابیں و صحیفے نازل ہوئے ،سب سے آخری نبی محمد ۖ پر قرآن مجید نازل ہوا ۔قرآن کریم اللہ رب العزت کا انسانیت کے نام آخری پیغام ہے ،اس کے اندر انسانیت کی بھلائی وخیر خواہی کا راز مضمر ہے اور اس کی تلاوت،تعلیم،تفسیر،توضیح اور تفہیم امت کا فریضہ ہے۔آج جب کہ پوری دنیا کے اندر قرآن اور پیغمبر اسلام کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں اور ان کے رْخِ زیبا کو مسخ کرنے کی ناروا کوشش کی جارہی ہے امتِ مسلمہ کی ذمہ داری ہے کہ قرآنی تعلیمات کو عام کریں۔اور یہ اسی وقت زیادہ ممکن ہوسکے گا جب امتِ مسلمہ قرآن کریم کو اپنی زندگی کا لائحہ عمل بنائے گی اور امن و سکون کے ماحول میں اپنے قول وعمل سے قرآن کریم کاحسنِ تعارف پیش کرے گی۔ہمارے دینی مدارس جو دین کے قلعے ہیں ،اس کام کو انجام دے رہے ہیں لیکن عملی طورپر زندگی کے ہر شعبہ میں اسے نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔

علم دین حاصل کرنے والے ہی میدانوں میں اسلام کا دفاع کر سکتے ہیں۔ منبر ومحراب سب سے موثر میڈیا ہے اس کے ذریعے معاشرے کی اصلاح و تربیت بہتر انداز سے ہو سکتی ہے۔، مدارس میں زیر تربیت طلباء کو چاہیے کہ وہ خوب محنت کر کے اغیار کے الحادی تصورات کا مقابلہ ٹھوس دلائل سے کریں علم صبر کرنے والے کو ہی ملتا ہے آج علماء کرام سلف صالحین کے طریقے کو آئیڈیل بناتے ہوئے زندگی گزاریں۔ دینی مدارس کے طلباء کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ ہر میدان میں غیروں کی تہذیب وثقافت کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔جماعة الدعوة کے تحت ملک کے مختلف شہروں میں دینی مدارس قائم ہیں جن میں ہزاروں طلباء زیر تعلیم ہیں۔

تمام دینی مدارس کا ہیڈ آفس جامعة الدعوة الاسلامیہ مرکز طہبہ مرید کے ہے جس کے انچارج جماعة الدعوة کے مرکزی رہنما حافظ عبدالسلام بن محمد ہیں۔جامعة الدعوة الاسلامیہ مرکز طیبہ مرید کے میں تکمیل تقریب بخاری کے پروگرام میں شرکت کی دعوت ملی،جامعہ میں پہنچے تو معلوم ہوا کہ مرکز طیبہ مرید کے میں جامعة الدعوة الاسلامیہ کا قیام1992میں ہوا تھا اب تک سترہ کلاسیں درس نظامی کا کورس مکمل کر چکی ہیں یہ سترہویں تقریب تھی امسال 47طلباء نے درس نظامی کا کورس مکمل کیا اور علماء کی صف میں شامل ہوئے۔جامعہ کے نائب مدیر مفتی عبدالرحمان عابد نے بتایا کہ طلباء کو دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیوی تعلیم بھی دی جاتی ہے،فارغ ہونے والے تمام طلباء کمپیوٹر کے بھی ماسٹر بن چکے ہیں ۔جامعہ میں ایک وسیع و عریض کمپیوٹر لیب موجود ہے تمام طلباء پر لازم ہے کہ وہ کمپیوٹر بھی جامعہ میں سیکھیں گے۔سترہ سالوں میں850طلباء نے درس نظامی کا کورس مکمل کیا اور وہ ملک بھر کی مختلف مساجد و مدارس میں دعوت دین کا کام کر رہے ہیں۔

اسی سال جامعہ سے سند فراغت حاصل کرنے والے تلہ گنگ کے ایک طالب علم محمد عرفان صادق سے بھی ملاقات ہوئی ۔جس نے چھ سال کا دینی کورس مکمل کیا اورساتھ دنیوی تعلیم بھی جاری رکھے ہوئے تھا ۔اسکے بی اے کے پرچے بھی جاری ہیں اوروہ پڑھ ررہا ہے۔مستقبل میں عرفان کا علماء کی صف میں شامل ہونے کے بعد بھی پڑھنے اور پڑھانے کا ارادہ ہے۔تقریب تکمیل بخاری کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔تقریب کے مہمان خصوصی امیر جماعة الدعوة پروفیسر حافظ محمد سعید تھے جبکہ۔ اس موقع پرصحیح بخاری کی آخری حدیث پر درس جامعةالدعوة الاسلامیہ مرکز طیبہ کے مدیر حافظ عبدالسلام بن محمد نے دیا جبکہ شیخ الحدیث مولانا گلزار احمد، شیخ الحدیث مولانا خالد مرجالوی، مفتی مبشر احمد ربانی، الشیخ مولانا عبدالستار حماد،مفتی عبدالرحمن عابد،مولانا امیر حمزہ،مولانا سیف اللہ خالد، مولانا احسان الحق شہباز، حافظ امین محمدی وودیگر نے بھی خطاب کیا۔ تقریب بخاری میں ملک بھر سے کثیر تعداد میں جید علماء کرام، شیوخ الحدیث اور دینی مدارس کے ہزاروں طلباء و اساتذہ نے شرکت کی۔

Jamat ud Dawa
Jamat ud Dawa

جامعةالدعوة الاسلامیہ مرکز طیبہ سے درس نظامی مکمل کرنے والے طلباء میں اسناد اوراحادیث و دینی کتب تقسیم کی گئیں۔ امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مصر، شامل اور الجزائر کی طرح پاکستان میں بھی مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کی خوفناک سازشیں کی جارہی ہیں۔فتنہ تکفیر اور فرقہ وارانہ قتل و غارت گری کو پروان چڑھایا جارہا ہے۔مسلمانوں کے آپس کے لڑائی جھگڑے نفاذ اسلام کے راستہ میں بہت بڑی رکاوٹ ہیں۔ دینی مدارس دہشت گردی نہیں اسلام کی دعوت و تبلیغ کا بہت بڑا ذریعہ ہیں۔علماء کرام اپنی دعوت میں وسعت پیدا کریں۔ دشمنان اسلام کی سازشوں اور بدلتے حالات کے تقاضوں کو سمجھیں۔ہمیں آئمہ سلف کی طرح میدان میں نکل کر مسلمانوں کوکفار کی سازشوں سے آگاہ کرنا ہے۔ امام بخاری رحمة اللہ علیہ اور دیگر محدثین نے اسلام کی ترویج و اشاعت اور فتنوں کی سرکوبی کیلئے بے پناہ قربانیاں پیش کی ہیں۔ آج علماء کرام کو ایک بار پھر سے وہی کردار ادا کرنے کی ضرور ت ہے۔ قرآن و سنت علم کے بہت بڑے خزانے ہیں۔

اس دعوت کو دنیا میں عملا اجاگر کرنے اور انہیں بتانے کی ضرورت ہے کہ مغرب کا سرمایہ دارانہ نظام بکھر چکا ہے۔ اب دنیا کے پاس درپیش مسائل کے حل کیلئے ایک ہی راستہ ہے کہ وہ دین اسلام کی دعوت دل سے تسلیم کر لے اور اس کے راستہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی بجائے اس کے نفاذ کے راستے ہموار کئے جائیں۔ کسی مسلمان کا دوسرے مسلمانوں پر کفر کے فتوے لگانے کو کسی صورت درست قرار نہیں دیاجاسکتا۔ علماء کرام انبیاء کے وارث ہیں۔انہیں باقاعدہ تحریک کی شکل دیکر مسلمانوں کو کفار کی سازشوں سے آگاہ کرنا اوران سے محفوظ رکھنا ہے۔ امریکہ، بھارت اور ان کے اتحادیوں کی ایجنسیاں خوفناک کھیل کھیل رہی ہیں۔وہ اپنی شکست کا انتقام مسلمانوں کو آپس میں لڑاکر لینا چاہتی ہیں۔ علماء کرام اپنی ذمہ داری کا احساس کریں۔اپنی دعوت میں دلیل کی قوت کے ساتھ ساتھ آج کے دور کے وسائل کا بھی استعمال کریں۔یہ وقت کی بہت بڑی ضرور ت ہے۔ جماعةالدعوة کے مرکزی رہنما اور جامعةالدعوة الاسلامیہ مرکز طیبہ کے مدیر حافظ عبدالسلام بن محمد نے کہاکہ کسی مسلمان کیلئے دوسرے مسلمان بھائیوں پر کفر کے فتوے لگا کر قتل کرنا اسلامی شریعت کی روسے جائز نہیں ہے۔

امام بخاری رحمةاللہ علیہ اور دیگر محدثین نے دین اسلام کی دعوت پھیلانے اور فتنوں کی سرکوبی کیلئے بے پناہ قربانیاں پیش کیں۔ انسانوں کی رہنمائی اور انہیں دین اسلام کی تعلیمات سے روشناس کروانے کیلئے ہر کسی کو بڑھ چڑھ کر اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ قرآن مجید اور نبی اکرم ۖ کی سنت پر چلنا ہی راہ ہدایت اور اسی میں کامیابی ہے۔ یقینا ملت اسلامیہ کو متحدوبیدار کرنے اور دشمنان اسلام کی سازشوں سے آگاہ کرنے کی سب سے بڑی ذمہ داری علماء کرام پر عائد ہوتی ہے۔وہ منبر و محراب سے مضبوط آواز بلند کرتے ہوئے دین اسلام کے دفاع کا فریضہ سرانجام دیں۔ مسلمانوں کو حوصلہ دیں، انہیں مایوسیوں سے نکالیں اور قوم کی رہنمائی کریں۔ کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کئے گئے ملک کے استحکام کیلئے کردار ادا کرنا ہم سب پر فرض ہے۔ پورے ملک میں اتحادویکجہتی کا ماحول پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ اسلام دشمن قوتیں ملک میں لسانیت، قومیت اور علاقائیت پرستی کو پروان چڑھارہی ہیں۔امام بخاری رحمة اللہ علیہ کی زندگی ہم سے کیلئے مشعل راہ ہے۔ علماء کرام منبرومحراب کا فریضہ ادا کریں اور قوم کو اسلام دشمن قوتوں کی سازشوں کے مقابلہ کیلئے متحدو بیدار کریں۔جامعة الدعوة الاسلامیہ میں عظیم الشان تقریب اور علماء و شیوخ الحدیث کے خطابات اور طلباء کی ایک بڑی تعداد دیکھ کر احساس ہوا کہ دینی مدارس کیخلاف سیکولر قوتیں بے بنیاد پروپیگنڈہ کرتی ہیں۔

مدارس میں تعلیم حاصل کرنے والے انتہائی پرامن لوگ ہیں ۔مدرسہ کے گیٹ سے داخل ہونے کے بعد جب تک باہر نہیں نکلے ہر ملنے والا (جو نہیں بھی جانتا) سلام کر تا رہا ،ایسا ماحول باہر کہیں بھی میسر نہیں باقی دینی مدارس کو بھی جامعة الدعوة الاسلامیہ کو ماڈل کے طور پر اپنا نا چاہئے ۔وہ مدارس جن میں صرف دینی تعلیم دی جاتی ہے وہ دنیوی تعلیم کی طرف بھی آئیں اور سندفراغت حاصل کرنے والے ہر طالب علم کو معاشرے کا ایک اچھا شہری بنائیں،اغیار کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اور ناکام بنانے کے لئے دینی مدارس میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کو دینی علوم کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر سائنس سمیت دنیوی تعلیم بھی ضروری دلائی جائے تا کہ وہ ہر میدان میں داعی کا کردار ادا کریں۔والدین کو بھی چاہئے کہ وہ ایسے مدارس میں اپنے بچوں کو ضرور بھیجیں جہاں انکی صلاحیتوں میں نکھار آئے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
Islam life Qur'an time World اسلام دنیا زندگی قرآن وقت
Previous Post بنیادی تعلیم کے ساتھ ساتھ سول ڈیفنس کی تربیت حاصل کر کے اس پر عمل کرنا ہر شہری پر فرض ہے۔چوہدری ہمایوں
Next Post بھارتی دہشت گردی
Ali Imran Shaheen

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close