Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اِن حالات میں ،لگتا تو نہیں ہے کیا واقعی الیکشن ہوں گے

April 29, 2013 0 1 min read
Pakistan
karachi Killing
karachi Killing

جہاں گزشتہ ہفتے مُلک کے سب سے بڑے شہرکراچی میں شدت پسندوں کی جانب سے ایم کیو ایم ، اے این پی اور پی پی پی کے انتخابی دفاترپر مسلسل ہونے والے دہشت گردی کے واقعات نے سارے مُلک کو خوفزدہ کردیاتھاتووہیں اتوار کے روز اِس دہشت گردی کا دائرہ خیبرپختونخواہ تک پھیل گیا اور اِن واقعات میں کئی معصوم انسانی جانیں القمہ جل بنیں اور کئی زخمی ہوکر مفلوج ہوگئے ، جن کا بعد میں شاید کو ئی بھی پرسانِ حال نہ ہو،اَب اِن حالات میں کون ہوگاجو گیارہ مئی کو ووٹ ڈالنے نکلے گا، اور مُلک میں کسی مثبت تبدیلی کے آنے کا خواب دیکھ پائے گا۔

اگرچہ آج میں بھی آپ ہی طرح الیکشن کے التواء یاملتوی کئے جانے کا حامی تو نہیں ہوں…! مگرجب ایک مخصوص گروپ کی جانب سے اپنی شریعت اور اپنے قوانین کے نفاذ کے خاطرضدمیں علی اعلان دہشت گردی کی جارہی ہو اور اِس میں کمی آنے کے بجائے جوں جوں انتخابات کی تاریخ قریب آتی جارہی ہے مُلک میں دہشت گردی بڑھتی ہی جائے، اور حکومتی رٹ کو چیلنچ کردیاجائے۔

مُلک کی تین بڑی جماعتوں پی پی پی ، ایم کیو ایم اور اے این پی کے اُمیدواروں، کارکنوں اور اِن جماعتوں کے انتخابی دفاتراور جلسے، جلوسوں اور ریلیوں پر منصوبہ بندی کے تحت حملے کئے جائیں تو پھر یقینا اُن اداروں اور ذمہ داروں کو یہ ضرور سوچناچاہئے کہ اِن حالات میں گیارہ مئی کو ووٹرز کیسے ووٹ کاسٹ کرنے نکلیں گے…؟جب ایسے میں الیکشن کمیشن اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی حکمتِ عملی خواب میں بدلتی ہوئی۔

محسوس ہورہی ہو، اور دہشت گردی سارے مُلک میں پھیل جائے توپھرتو یقینااِن حالات میں کیا ایسانہیں لگتاہے کہ انتخابات کا انعقاد اُس طرح کیسے ممکن ہوسکے گا…؟ جس طرح اِن کے پُرامن انعقاد کا تصورکیاجارہاہے، ابھی بھی وقت ہے ہمارے قومی اداروں کے پاس دس ، گیارہ روز ہیں اگریہ چاہتے ہیں کہ گیارہ مئی کے انتخابات پُرامن طریقے سے ہوجائیں تو اِن کو جنگی بنیادوں پر ایساکچھ ضرورکرناچاہئے کہ آج مُلک کے تینوں صوبوں سندھ، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں ایک مخصوص گروپ کی جانب سے دہشت گردی کا جو بازار گرم کیاگیاہے۔

اِنہوں نے حکومتی رٹ کو علی اعلان چیلنچ کرتے ہوئے کوہاٹ ، پشاور اور کراچی میں دھماکوں کی ذمہ دار قبول کرلی ہے اور ساتھ ہی یہ بھی کہہ دیا ہے کہ ہم پاکستان مسلم لیگ (ن)جمیعت علمائے اسلام (ف)جماعت اسلامی اور تحریک اِنصاف پاکستان کو نشانہ نہیں بنائیں گے جبکہ سابق حکمران جماعت سمیت اِس کی دواتحادی جماعتوں کو نشانہ بنانے کی اِن کی شوری ٰ منظوری دے چکی ہے، لہذااِس گروپ کے ذمہ دار کی جانب سے اِس بیان کے آنے کے بعد ضرورت اِس امر کی ہ۔

Election Commission
Election Commission

جیسے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بعض سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے کیں گئیں تقاریر میں دوسری جماعتوں کے رہنماؤں کے ذاتی قول وفعل کی کردارکشی کا سختی سے نوٹس لے لیا ہے یکدم اِسی طرح الیکشن کمیشن اور قانون نافذکرنے والے اداروں کے ذمہ داران کوملک میں کھلم کھلادہشت گردی کرنے والے ٹولوں اور عناصر کو قابوکرنے اور اِنہیں نکیل ڈالنیکے لئے یہ چاہئے کہ اِن کے تحفظات دورکریں اور افہام وتفہیم کی راہ نکال کر اِنہیں مذاکرات کی دعوت دیں۔

اِن کے کسی وجہ سے پیداہونے والے غصے کو ٹھنڈاکرنے کے لئے ایسے اقدامات کریں کہ دہشت گردی کے واقعات نہ ہوںاور مُلک میں گیارہ مئی کو انتخابات کا انعقاد پُرامن طور پر ہوسکے اور اِس طرح وہ تبدیلی آجائے جس کے لئے اچھے اور بُرے سب ہی منتظر ہیں۔ذراٹھیریئے میں مزید کچھ کہنے سے قبل یہاں اپنے قارئین کو یہ بتاتاچلوں کہ میرا تعلق نہ تو سابق حکمران جماعت سے ہے اور نہ ہی اِس کی اُن دو، تین بڑی اتحادی جماعتوں(ایم کیو ایم، اے این پی ، پی ایم ایل (ق) اور نہ دیگر) سے ہے جو آج دہشت گردی کے نشانے پر ہیں اور نہ ہی میراتعلق آج اِن جماعتوں سے ہے جنہیں مخصوص گروپ نے نشانہ نہ بنانے کی چھوٹ دے کر اِن سے وعدہ کررکھاہے ۔ہاں میں تو بس ایک عام سا پاکستانی ہوں اور اِس ناطے میں اپنے کالموں میں اپنے خیالات کا اظہار کرتارہتاہوں میری کسی بات سے اگر کوئی یہ سمجھے کہ میں کسی کا جانبدار ہوں تو براہ کرم اپنی تصحیح کرلے میراتعلق کسی جماعت یا گروپ سے نہیں ہے میںایک بار پھر یہ کہتے ہوئے آگے بڑھوں گاکہ میں تو بس ایک پاکستانی ہوں اور اپنے مُلک کی بھلائی اور ہر پاکستانی کی سلامتی کے لئے جو سوچتاہوں وہ لکھتاہوں۔

بہر کیف ..!جب میں نے سولہ مارچ کو سعودی عر ب سے عمرے کی سعادت حاصل کرنے اور وہاں بیس روز گزار نے کے بعد اپنے وطن عزیز پاکستان کی سرزمین پر قدم رکھاتو میں نے سوچاکہ میں اپنے قارئین کے لئے سب سے پہلے حرم شریف اور مسجدِ بنوی صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم میں گزارے اپنے حسین اور پُرکیف لمحات قلم بندکروں گاجبکہ افسوس کہ میں اَب تک ایسانہیں کرسکاہوں اِس کی یہ وجہ ہے کہ میرے مُلک اور شہر میںہونے والے متواتربڑھتے ہوئے بم دھماکوںاور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات نے مجھے پریشان کردیا۔

میں سب کچھ بھول کر اِس تشویش میں مبتلا ہوگیاکہ کیا ہم ابھی تک ظہورِ اسلام سے قبل والے دورِ جہالت میں ہیں..؟جب کفار گھوڑاآگے بڑھانے ، پانی پلانے، حق کو دبانے، ضدکو بڑھانے، سچ کو جھوٹ ، جھوٹ کو سچ کرنے کے لئے لڑنے جھگڑنے کے لئے طرح طرح کے بہانے ڈھونڈاکرتے تھے، معاف کیجئے گا…!افسوس کی بات تو یہ ہے کہ آج ہم اَسوہ حسنہ صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم کی پیروی کا ڈھنڈوراتوبہت پیٹ رہے ہیں حتی کہ اَب تو اپنے کرتوتوں کو دیکھ کر ایسالگنے لگاہے کہ جیسے کہ ہم اپنایہ ڈھنڈوراپیٹ ، پیٹ کر تھک گئے ہیں۔

Pakistan Blood
Pakistan Blood

تب ہی تو بھٹک بھی گئے ہیں، اور یہی وہ المیہ ہے کہ ہم چودہ سوسال بعد بھی ظہورِ اسلام سے پہلے والی حالتِ جہالت کا وہی نمونہ پیش کررہے ہیں، جب اُس وقت کے اِنسان آپس میں بلاوجہ لڑنے اور ایک دوسرے کا خون بہانے کا بہانہ تلاش کیا کرتے تھے ، ایسے ہی اور اِس سے بھی بدترین کیفیت سے آج بھی ہم دوچار ہیں ،جبکہ آج ہمیں تو اُسوہ حسنہ صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم اور قرآن وسُنت پر عمل کرنے والا ایسا مسلمان ہوناچاہئے تھا کہ ساری دنیا کے لئے ہم نمونہ ہوتے۔

چارسوہمارے قول وفعل کی اچھی مثالیں دی جاتیں،مگر افسوس کہ ہم اپنے دین اسلام کی تعلیمات، قرآن و سُنت کے احکامات کی اُس طرح پیروی نہ کرسکے جیسی ہمیں کرنی چاہئے تھی، موجودہ حالات میں ایسالگتاہے کہ جیسے آج ہم نے دینِ اِسلام کی تعلیمات کو ایک طرف رکھ کراِن سے اپنی مرضی سے مفاہم اخذکرلیئے ہیں اوریوں ہر شخص خود کو اسلام اور قرآن و سُنت کا سب سے بڑاعلمدار تصورکرکے اپنی مرضی کے گروپ تشکیل دے کراپنی مرضی اور منشاکی سُنت بزورِ طاقت اور ڈنڈادوسروں پر لاگوکرناچاہتاہے۔

میں چوں کہ پچھلی سطور میں کہہ چکاہوں کہ لگتاہے کہ جیسے ہم اصل اسلامی تعلیمات سے ہٹ کراپنی مرضی سے وضع کئے گئے اُصولوں اور ضابطوں کے مطابق خود بھی چلناچاہ رہے ہیں اور دوسروں کو بھی چاہ رہے ہیں کہ وہ بھی ہماری مرضی اور قوانین کے مطابق اپنی زندگیاں گزاریں ،اَب جبکہ ہر شخص خود کو اِس طرح کا مسلمان ہونے کا لبادہ اُڑھ اور اپنی مرضی کی تعلیمات کو لے کر پیش ہوگاتو پھر شاید یہی کچھ ہوتارہے گاجو آج ہورہاہے، اَب اِس گرداب اور حالتِ جہالت سے نکلنے اور دینِ اسلام کی اصل تعلیمات پر چلنے کے لئے لازمی ہے۔

ہمیں خندہ پیشانی اور صبروبرداشت کا مظاہرہ کرناچاہئے کیوںکہ ہمارے دینِ اسلام کی اصل روح ہی صبروبرداشت اور عفوودرگزر رہے، اور جب ہم اِس سے روگردانی کریں گے توپھریہ یاد رہے کہ ہم دینِ اسلام کی تعلیمات کو پروا ن چڑھانے کے بجائے ، صبروبرداشت اور عفوودرگزرکا دامن چھوڑ کر لامحالہ اپنی مرضی اور منشا کی شریعت اور قوانین کا اطلاق چاہ رہے ہیں، جو کہ ہمارے جیسے معاشرے اور مُلک کے لئے یقینا بگاڑ کا سبب ہے۔

یہ بات ہمارے اُن ڈنڈابرداراسلامی اور مسلمان بھائیوں کو سوچناچاہئے جو بم دھماکوں، دہشت گردی اور قتل وغارت گری کا بازار گرم کرکے یہ عزم کئے ہوئے ہیں کہ یہ اِس طرح دینِ اسلام کی تبلیغ کررہے ہیں اور ربِ کائنات کی عظیم تحلیق اِنسانوں اور بالخصوص مسلمانوں کو بموں سے اُڑاکر اپنا ٹھکانہ جنت میں ڈھونڈرہے ہیں، جب کہ ایسے لوگ، اور گروپ صریح غلطی پر ہیںکیونکہ اِن کے اِس عمل سے نہ تو دینِ اسلام کی کوئی تبلیغ ہورہی ہے اور نہ ہی معصوم مسلمانوں کو دہشت گردی اوربم حملوں کا نشانہ بناکر اِنہیں جنت ملے گی۔

Pakistan
Pakistan

اِن حالات میں کہ جب مُلک میں ایک ناراض گروپ کی جانب سے اپنا آپ منوانے کے لئے دہشت گردی بڑھتی ہی جارہی ہے توایسے میں قانون نافذکرنے اور عوام کو تحفظ فراہم کرنے والے بڑے ذمہ دار اداروں پر یہ لازم آتاہے کہ یہ اپنے اُن ناراض بھائیوں کو جو کسی وجہ سے بھٹک گئے ہیں اِنہیں منانے کے لئے لچک کا مظاہرہ کریں اور اِن کے قریب جاکراِن کی بات سُنیں اور اِنہیں سمجھانے کے لئے مذاکرات کی دعوت دیں۔

اِنہیں قائل کریں کہ یہ ایسانہ کریں جس سے مُلک کے معصوم شہری القمہ اجل بن رہے ہیں، انتخابات کے انعقاد کو پُرامن بنانے کے لئے ضروری ہے کہ اُس گروپ کی بھی ضرور سُنی جائے جو خود سے یا کسی کے بہکاوے کی وجہ سے اُس راہ پر چل پڑاہے جہاں پہنچ کر اِنسانیت بھی کانوں کو ہاتھ لگاتی ہے۔

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

 

Share this:
Tags:
elections militants terrorism الیکشن حالات دہشت گردی شدت پسندوں
Previous Post اضلاع کی خبریں28.4.2013
Next Post الیکشن کمیشن اپنے بنائے گئے قوانین پرعمل درآمد نہیں کروا پارہی، بشیر جان
Bashir Jan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close