Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا حالات قابو سے باہر ہو گئے ہیں..؟

September 1, 2014September 1, 2014 0 1 min read
Parliament
Parliament
Parliament

آج ملک اپنے تاریخ کے جس نزاک ترین سیاسی بحران سے گزر رہا ہے، اِس کی مثال نہ پچھلے ابواب میں موجود ہے اور نہ کبھی اگلے ابواب میں مل پائے گی،آج مُلک کو موجودہ سیاسی بحران سے نکالنے کے لئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منعقد کیا جا رہاہے امید ہے کہ یہ اجلاس مُلک کو سیاسی بحران سے مثبت سیاسی انداز سے نکالنے کے لئے معاون و مدد گار ثابت ہو گا۔

اگرچہ ہمارے سالِ گزشتہ ہونے والے انتخابات میں مسندِ اقتدار پہ قدمِ رنجافرمانے والوں نے اپنی حکمرانی کے پندرہ سولہ ماہ کے دوران سوائے زبانی جمع خرچ پرآئین و قانون اور جمہوریت کی دیوی کی لولی پاپ کو چاٹنے اور اپنے مفادات میں اِس کے مزے لینے کے کچھ نہیں کیا اور آج جب اِن کی ناقص حکمتِ عملی اور پونے دوسال کی دھاندلی سے آنے والی فرسودہ حکمرانی کے خلاف دوجماعتیں انقلاب اور آزادی کے نعرے لگاتی اپنے کارکنان کے ساتھ نکل کھڑی ہوئی ہیں تو حکمران جماعت کے سربراہ اور وزیراعظم نوازشریف اوراِن کے کارندوں نے عوامی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لئے کیا کچھ نہیں کرلیا ہے مگر اِن کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے کوئی بھی ساتھ دینے کو تیار نہیں ہے۔

آج حکمران اپنی ضدواَنااور ہٹ دھرمی کی وجہ سے مُلک کو کہاں لے جائیں گے فی الحال ابھی کچھ نہیںکہاجاسکتاہے کہ اگلے لمحے اور آنے والے دِنوں میں اِسجمہوریت کا کیا ہوجائے جس کو بچانے کے لئے ہمارے ضدی حکمران اپنی ہٹ دھرمی پر ڈٹِ ہوئے ہیں اِنہیں اِس سے کوئی غرض نہیں ہے کہ اِن کی ضداور اَناکی وجہ سے مُلک اور قوم کا کیا بنے گا اور اُس آئین اور قانون کیا کیابنے گاجس کو سہارابناکر وہ حکمرانی کررہے ہیں آج اِن کے نزدیک تو بس اپنے ذاتی اور خاندانی مفادات عزیز ہیں اِنہیں اِس سے کوئی سروکار نہیں ہے کہ اِن کی ضدو اَنااور ہٹ دھرمی کی وجہ سے مُلک و قوم کا چہرہ بگڑجائے گاوہ چاہتے ہیں کہ اِن کے مفادات کو تحفظ ملے بھلے سے مُلک و قوم کا چہرہ بگڑتاہے تو بگڑجائے مگراِن ضدی اور اَناپرست حکمرانوں کا اقتدار بچارہے اور یہ جب تک اقتدارمیں رہیں قومی دولت کو لوٹتے رہیں اور قوم کو اِس کے بنیادی حقوق سے محروم رکھیں۔

آج اِس میں بھی کوئی شک نہیں کہ حکمرانوں نے اپنے گھناؤنے عزائم پر قائم رہ کرانقلاب اور تبدیلی کے نام پر نکلنے والے نہتے پاکستانیوں پر گولیاں برساکر اپنی بدمعاشی نما حکمرانی و بادشاہت کی آڑ میں اپنی مکروہ جمہوریت کا ساراپول کھول دیاہے جس پرقوم گونوازگو، گونوازگوکے نعرے لگانے پر مجبورنظرآتی ہے، 30اور31اگست کی درمیانی رات اسلام آباد میں نہتے عوام پہ پنجاب پولیس نے جو قیامت برپاکی اُسے نہ صرف پاکستانی قوم بلکہ عالمِ اِنسانیت تاقیامت نہیں بھول پائے گی،اور سسٹم میں پے درپے خرابی پیداکرنے والے ہمارے موجودہ حکمرانوں کی ضداور ہٹ دھرمی کا یہ عالم ہے کہ اُلٹا اِنہوں نے انقلابیوں اور دھرنیوں کے خلاف ہی پرچہ کٹوادیایہاں سوال یہ پیداہوتاہے کہ کیا کسی بھی مُلک میں ایساہوتاہے کہ مرنے والوں پہ ہی پرچہ درج کروادیاجائے..؟اور اِسی طرح اگلے دِنوں میں حکمران جمہوریت ،آئین اور قانون کی آڑ لے کرسیاسی شہید بننے کے لئے جتنی بھی مشکلات پیداکریں گے اِس کے یہ خودذمہ دارہوں گے، اور اَب کوئی شک نہیں ہے کہ اگلے وقتوں اور دِنوں میں جو کچھ ہوگااور جتنی بھی اَنہونی تبدیلی رونماہوگی اِس کے کھلم کھلاذمہ دار وزیراعظم نوازشریف، چوہدری نثارخان، خواجہ سعد رفیق، خواجہ آصف، ماروی میمن اور وہ ظاہر وباطن حکمران جماعت و اپوزیشن کے رہنماہوں گے جنہوں نے ریڈزون کو میدان جنگ بنانے کے احکامات جاری کئے۔

بہرحال ..! آج دنیاکی ہرباشعوراور تہذیب یافتہ قوم کی طرح پاکستانی قوم کو بھی پُرامن احتجاج کا بنیادی حق حاصل ہے،یہ ٹھیک ہے کہ دنیا کے ہر مُلک میں کوئی نہ کوئی مقام ایساضرورہوتاہے ، جِسے ریڈزون قراردیاجاتاہے، مگر جب بھی کسی مُلک کی قوم اپنے بنیادی حق کا استعمال کرتے ہوئے اپنے مطالبات کے لئے مقررہ کردہ ریڈزون میں احتجاج کرناچاہتی ہیں تو اُن ممالک کے حکمران قوم کے احتجاج کو اپنی اَنا کا مسئلہ نہیں بناتے اور نہ ہی یہ سمجھتے ہیں کہ قوم کا ریڈزون میں احتجاج کرنے سے روکنااِن کی ضدبن جاتاہے، آج اِس بات کے گواہ دنیا کی تاریخ کے ابواب ہیں ،جن میں جابجاموجود ہے کہ ہرزمانے کے ہر معاشرے کے لوگوں نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے ایوانِ صدر، وزیراعظم ہاوس، سیکریٹریٹ کی بلڈنگز اور پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج نہ کیا ہو اور مگرکسی بھی مُلک کی حکومتی مشنیری نے کبھی بھی ایسانہیں کیا جیسا کہ گزشتہ دِنوں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہفتے اور اتوارکی درمیانی شب کو عمران و قادری کے لاکھوں پُرامن( مگرلاٹھیوں، اور ڈنڈوں سے لیس) احتجاجیوں (جن میں عورتیں، بچے ، بوڑھے اورجوان شامل تھے) اِن پہ اُس وقت پنجاب پولیس نے شیلنگ اور ربڑ کی گولیوں سے یلغارکردی جب عمران خان اور طاہرالقادری کی طرف سے دھرنے وزیراعظم ہاؤس کے باہر منتقل کئے جانے کا اعلان کیا تاہم جیسے ہی پاکستان تحریک اصاف اورعوامی تحریک کے انقلابیوں اور آزادی دھرنیوں (مظاہرین)نے لاٹھیوں، ڈنڈوں اور غلیلوں کے ہمراہ وزیراعظم ہاؤس کی طرف پیشقدمی شروع کی اِسی دوران شہبازو نوازکی نوازی پنجاب پولیس (غالباَجس میں پولیس کے اہلکارکم مگر پنجاب پولیس کی وردی میں جرائم پیشہ کلو، اُلو، للواور گلوبٹ زیادہ تھے)سے تصادم ہوگیاجس کی وجہ سے ریڈزون میدان جنگ بن گیا۔

Raheel Sharif,Nawaz Sharif
Raheel Sharif,Nawaz Sharif

پنجاب پولیس کی طرف سے مظاہرین پر لاٹھی چارج، اندھادھن کیمیائی آنسوگیس کی شیلنگ اور ربڑ کی گولیوں کے نام پراصل گولیاں چلانے اور پتھراؤ کے باعث خواتین ، بچوں ،میڈیاپرسنز اور پچاس پولیس اہلکارا ور فورسز کے دیگر اداروںسمیت 400سے زائد افرادزخمی اور 20کے قریب لوگ ہلاک ہوگئے،اسلام آبادمیں ہفتے اور اتوارکی درمیانی شب پنجاب پولیس نے نہتے مظاہرین پر ظالم ڈھاکر جو تاریخ رقم کی ہے، اِس حکمران توخوش ہوگئے مگر ہر محب وطن پاکستان پنجاب پولیس کی نہتے مظاہرین پر ظلم وبربریت کے مناظردیکھ کر آبدیدہ ہوئے بغیرنہ رہ سکااور پولیس گردی پرحکمرانوں کی اصلیت جان جانے کے بعد اِنہیں اقتدارسے جانے کا مطالبہ کرنے کے ساتھ ساتھ یہ سوچنے اور کہنے پر بھی مجبورہوگیاکہ”اَب نوازشریف کو حکومت چلانے اور اقتدارمیں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے، نواز شریف کو نہتے عوام پر گولیاں چلوانے اور اسمبلی فلور پر پاک فوج کے کردار سے متعلق جھوٹ بولنے پر اقتدارچھوڑدیناچاہئے”ساری پاکستانی قوم اور مُلکی اداروں نے ساری صورتِ حال کا بغورجائزہ لیا اور حکمرانوں کی بے حسی اور بربریت پر افسوس کا اظہارکیااور وفاقی دارالحکومت میں جاری سیاسی بحران میںپُر تشددرجحانات پہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت پیرکو ہونے والی کورکمانڈرزکانفرنس ہنگامی طورپر اتوارکو جنرل ہیڈ کوارٹر(جی ایچ کیو)میں منعقدکی جو ساڑھے تین گھنٹے تک جاری رہی اِس کورکمانڈرزکانفرنس میںمُلک کی موجودہ سیاسی وفاعی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کیاگیااور آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ”وقت ضائع کئے بغیرسیاسی بحران بغیرکسی تشددکے سیاسی طور پر حل کیاجائے، بحران کے حل کے لئے تشدداور طاقت کا استعمال صورتِ حال کو مزیدخراب کرے گا،فوج جمہوریت کی حمایت کاعزم رکھتی ہے، فوج ریاست کی سلامتی کے لئے اپناکرداراداکرنے کے لئے پُرعزم ہے، قومی اُمنگوں کو پوراکرنے کے لئے پیچھے نہیں رہے گی اورمُلک کی سیکورٹی اور قومی تقاضوں پہ پورااُترے گی،اعلامیہ میں کہاگیاکہ کانفرنس می سیاسی بحران کی وجہ سے انسانی جانوں کے زیاں پر افسوس کا بھی اِظہارکیاگیا”اِس میں کوئی شک نہیںکہ جنرل راحیل شریف کی ہنگامی کورکمانڈرزکانفرنس اِس بات کی غمازہے کہ پاک فوج سیاسی بحران کو سیاسی طور پر حل کرانے کی خوہاں ہے مگرافسوس تو یہ ہے کہ ہمارے جمہوریت کی آڑمیںبادشاہت کے علمبردار وزیراعظم نوازشریف اور اِن کے خوشامدی اور کچن کابینہ کے وزراء (پیادے) جوضد اور اَناپر قائم ہیںاور یہ دیدہ و دانستہ طورپرسیاسی بحران کو سیاسی طورپر حل کرناہی نہیں چاہتے ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے واضح اعلامیہ کے باوجودحکمرانوں کے تیوربتارہے ہیںکہ جیسے یہ سیاسی بحران کو سیاسی طریقے سے حل کرناہی نہیں چاہتے ہیں، حالانکہ اگریہ حقیقی معنوں میں قانون، آئین اور جمہوریت کے علمبردارہیںتو اِنہیں چاہیے کہ وہ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر اپنے خلاف درست ایف آئی آر درج کروائیں اور مثال قائم کردیں کہ ہم جو کہتے ہیں آئین ، قانون اور جمہوریت کی پاسداری میںوہ کرکے بھی دکھاتے ہیں اور علامہ طاہرالقادری کے جو یہ مطالبات ہیں یہ سب کے سب جائز ہیں جن کا پہلامطالبہ یہ ہے کہ”نوازشریف اور شہبازشریف مستعفیٰ ہوجائیں،اِنہیںاور پوری کابینہ کو گرفتارکرکے تحقیقات کی جائیں،موجودہ اسمبلیاں غیر قانونی ہیں، اِنہیںتحلیل کردیاجائے اِن کے اراکین، آئین کے آرٹیکل62اور63پر پورے نہیں اُترتے، اکثریت ٹیکس چورہے،اسمبلیوں کے خاتمے کے بعدقومی حکومت قائم کی جائے اور قومی اصلاحات کی جائیں،کرپشن میں ملوث ہر ژخص کا سخت اور کڑااحتساب کیا جائے، قمی حکومت کے ذریعے حقوق سے محروم غریبوںکو حقوق اور ہر بے گھرشخص کو گھردیاجائے اور پچیس سال کے لئے بلادسُودقرض فراہم کیاجائے،مُلک سے جہالت کے ختاتمے کے لئے ہر بچے کو مفت تعلیم فراہم کی جائے،ہر فردکو روٹی ، کپڑا، مکان فراہم کیاجائے،کم آمدنی والے افرادکے پانی، بجلی اور گیس کے بلوں پرٹیکس ختم کیاجائیاور اِن سے نصف بل لیاجائے”بھی درست ہیں اور عمران خان بھی اپنے جو مطالبات لے کر نکلیں ہیں ”وزیراعظم نوازشریف اوروزیراعلی پنجاب شہباز شریف استعفی ٰ دیں، انتخابی اصطلاحات کی جائیں ، موجودہ الیکشن کمیشن توڑ کرنیا الیکشن کمیشن بنایاجائے، دھاندلی والے حلقوں میں دوبارہ انتخابات کروائے جائیں،اور دھاندلی مین ملوث افرادکے خلاف کارروائی کی جائے اور آخرمیں یہ مطالبہ ہے کہ دوبارہ انتخابات کروائے جائیں ”یہ بھی درست ہیں۔

آج اِس میں بھی کوئی شک یا ابہام نہیں ہے کہ مُلک کے سیاسی بحران کو نکالنے کی کنجی ہمارے وزیراعظم نوازشریف کے ہاتھ میں ہے کہ آج اگروہ واقعی مُلک و قوم اور اداروں کے تقدس اور آئین، قانون اور جمہوریت کو قائم رکھناچاہتے ہیں اور سسٹم میں بہتری لانے کے خوہاں ہیں تو برائے کرم جس قدرجلد ممکن ہوسکے اپنے جعلی مینڈیٹ کو قربان کردیں اور اسمبلیاں تحلیل کرکے ا ستعفیٰ دے دیںتو موجودہ سیاسی بحران بھی ٹل سکتا ہے اور اور مُلک و قوم اور اداروں کے تقدس کے ساتھ ساتھ آئین، قانون اور جمہوریت بھی بچ سکتے ہیں آج جو آکسیجن پر اپنی زندگی کے آخری سانس لے رہے ہیں۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
control country outside parliament political crisis باہر پارلیمنٹ حالات سیاسی بحران قابو
Cotton
Previous Post ہفتہ رفتہ؛ روئی کے بھاؤ 150 روپے مزید اضافے سے 5750 روپے من تک ہوگئے
Next Post پی ٹی وی پر حملہ قابل افسوس ہے: پرویز رشید
Pervez Rasheed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close