Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہمارے حالات خطرناک ہیں

April 18, 2015 0 1 min read
Hanging
Hanging
Hanging

تحریر : اصغر علی گھرال
گزشتہ دنوں اقوام متحدہ کے ترجمان ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے اظہار تشویش کرتے ہوئے مطالبہ کیا۔یا حکم صادر فرمایا کہ پاکستان پھانسیوں پر پابندی لگائے انہوں نے وضاحت کی کہ اقوام متحدہ کے 160 سے زائد رکن ملکوں میں پھانسی کی سزا ختم ہو چکی ہے۔ 21ویں صدی میں اسکی گنجائش نہیں۔ زندہ رہنا بنیادی انسانی حق ہے۔

جواب میں پاکستان کے ترجمان نے عرض کیا کہ سزائے موت پر عمل درآمد بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی نہیں ہے ۔ پھانسیوں کے حوالے سے ہم عالمی برادری کو اپنا موقف بتا چکے ہیں۔ ہمارا آئین اسکی اجازت دیتا ہے۔ یہاں دہشت گرد پاکستان کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

اقوام متحدہ کے ترجمان کے فرمان سے تو یوں لگتا ہے ۔ کہ اقوام متحدہ کے 193رکن ملکوںمیں 160سے زیادہ ممالک سزائے موت پر پابندی لگا چکے ہیں۔اکیسویں صدی میں پاکستان جیسے ہی چند بد قسمت ممالک ایسے رہ گئے ہیں۔ جنہیں یہ احساس نہیں ہے کہ زندہ رہنا بنیادی انسانی حق ہے ۔ اور جہاں اب تک انسانوں کو پھانسی پر لٹکایا جا رہا ہے۔

سزائے موت کے حوالے سے کاش یہ عالمی تصویر اتنی ہی ”گلابی” ہوتی ۔ معروضی حالات اسکی تائید نہیں کرتے ۔سزائے موت بارے تازہ ترین عالمی نقشہ کچھ یوں ہے ۔ اس وقت اقوام متحدہ کے رکن 115ممالک میں سزائے موت مکمل ختم ہو چکی ہے ۔ ان ملکوں کی مجموعی آبادی صرف ایک ارب 37کروڑ ہے ۔ 70کروڑ کی آبادی کے 17ممالک میں سزائے موت قانوناً رائج ہے ۔ البتہ وہ سزائے موت کو ختم کرنے کے پراسیس سے گذر رہے ہیں۔ اور وہاں گزشتہ 10سال سے پھانسی پر عمل نہیں ہو رہا ۔ برازیل ۔ اسرائیل اور قازقستان سمیت 8ملک ایسے ہیں۔ جہاں قانوناًسزائے موت موجود ہے ۔ لیکن عام جرائم کیلئے نہیں ۔ صرف فوجی ۔ جنگی اور سپیشل جرائم کے مرتکب افراد کو پھانسی دی جاتی ہے ۔ ان ممالک کی مجموعی آبادی 28کروڑ ہے۔

 United Nations
United Nations

تا ہم اقوام متحدہ کے ھنوز 57ممالک میں قانونا ً اور عملاً سزائے موت رائج ہے ۔ ان ممالک میں چین ۔ بھارت ۔امریکہ ۔جاپان ۔ ایران ۔انڈونیشیا ۔بنگلہ دیش ۔مصر ۔کانگو اور پاکستان بھی شامل ہیں۔اس کرہ ارض پر انسانوں کی 7ارب 3کروڑ آبادی میں ان ممالک کی مجموعی آبادی 4ارب 67کروڑ ہے ۔ کائنات میں انسان فطر ت کا شاہکا ر ہے ۔ زندگی ایک انمول تحفہ ہے ۔بلاشبہ زندہ رہنا بنیادی انسانی حق ہے ۔ مگر کیا قاتلوں ۔ دہشت گردوں اور خطرناک مجرموں کو ہی یہ استحقاق حاصل ہے یا ان معصوموں کو بھی یہ حق حاصل ہے ۔ جنکی زندگی کا چراغ

وہ گل کرتے ہیں ۔کیا ان کو جینے کا حق نہیں۔

دوسری بات یہ ہے کہ سزائے موت کے خاتمے کیلئے متعلقہ ملک کے معروضی حالات کارسازگار ہونا ضروری ہے ۔ محض حکم صادر کرنے سے کسی ملک سے سزائے موت ختم نہیں کرائی جاسکتی۔ انسانی جان کے تقدس اور انسانی حقوق کے احترام کے حوالے سے کرہ ارض کے مختلف خطوں اور ملکوں کے مابین زمین آسمان کا فرق ہے ۔
مثال کے طور پر امریکہ ایک ملک ہے ۔وفاق کی سطح پر سزائے موت قانونا ًاور عملا رائج ہے ۔ اسکی 52ریاستیں ہیں۔ اب تک 18ریاستوں میں سزائے موت ختم کی جاسکی ہے ۔ 2میں سزائے موت ختم کرنے کیلئے پراسیس چل رہا ہے ۔ لیکن واشنگٹن سمیت 32اہم ریاستیں ایسی ہیں۔ جہاں قانونا ً اور عملا ً سزائے موت رائج ہے ۔ جن 18ریاستوں میں سزائے موت ختم ہے ۔ انکی بھی دلچسپ پوزیشن ہے ۔ تین ریاستیں ایسی ہیں ۔ جن میں 19ویں صدی سے سزائے موت ختم چلی آرہی ہے ۔
مین Maine (1887ء )،وزکون سن (1853ئ)اور مشی گن (1846ء )سے ہی سزائے موت سے فری ہیں۔ جبکہ امریکہ کی نصف درجن اہم ریاستوں میں حال ہی میں یعنی 21ویں صدی میں سزائے موت ختم کرنے کی توفیق ہوئی ہے ۔ ان میں نیویارک اور نیو جرسی 2007ء ، نیو میکسیکو 2009ء ، الّی نائز 2011ء ، کنکٹی کٹ 2012ء اور میری لینڈ 2013ء شامل ہیں ۔ اگر محض اقوام متحدہ کے حکم صادر کرنے پر سزائے موت ختم ہو سکتی ہے ۔ تو امریکہ کیوں نہ اپنی 32ریاستوں میں بھی سزائے موت کاخاتمہ کر کے انہیں مہذب بنا لے۔

اب انگلستان کی مثال لیجئے جہاں سزائے موت ختم ہے۔ بلکہ اب سارے یورپ میں ختم ہے ۔ برطانیہ سمیت یورپی یونین دوسرے ملکوں کو بھی سزائے موت ختم کر نے کی ترغیب دیتے رہتے ہیں۔بلکہ ایک طرح کا دبائو بھی ڈالتے ہیں۔ایک زمانہ تھا جب برطانیہ میں کم و پیش ایک سو جرائم کی سزا موت تھی ۔ اور پھانسی کھلے میدان میں سرعام لاکھوں لوگوں کے مجمع میں دی جاتی تھی ۔ تا کہ لوگ عبرت پکڑیں ۔ مگر لوگوں کی اخلاقی سطح اور مجرمانہ ذہنیت کی یہ کیفیت تھی کہ جیب تراشی کے مجرموں کو پھانسی دی جارہی ہے ۔ اور مجمع میں بیسیوں لوگو ں کی جیبیں کٹ رہی ہیں۔ آج وہی معاشرہ اخلاقی اعتبار سے اتنی بلند سطح پر براجمان ہے کہ سزائے موت ہی موقوف ہو چکی ہے۔

حیرت ہوتی ہے کہ دنیا میں کیسے کیسے پُر امن خطے ہیں ۔ نصف کروڑ آبادی کا ملک ناروے ہے۔یہ سن کر یقین نہیں آتا کہ وہاں 1911ء کے بعد 78سال تک کوئی قتل نہیں ہوا۔ 1989ء میں قتل کی جو واردات ہوئی وہ ایک پاکستانی تارک وطن نے دوسرے ہم وطن پاکستانی کو قتل کیا تھا۔ (اتفاق سے دونوں کا تعلق ضلع گجرات سے تھا)مجرم کو عمر قید کی سزا ہوئی ۔ ناروے میں آخری پھانسی 1949ء میں ایک وزیر کو ہوئی ۔ اس پر الزام تھاکہ جنگ عظیم دوم میں جب ہٹلر ناروے پر تسلط جما رہا تھا۔تو وزیر موصوف نے ملک سے غداری کرتے ہوئے ہٹلر سے تعاون کیا تھا۔ اب اسلامی ملکوں کا جائزہ لیتے ہیں۔پچاس کے قریب مسلما ن ممالک اقوام متحدہ کے رکن ہیں ۔ایسے ممالک بھی ہیں جہاں پھانسی کے علاوہ ہاتھ پائوں کاٹنے اور سنگ ساری کی سزائیں بھی دی جاتی ہیں پاکستان ان اسلامی ملکوں میں شامل ہے ۔ جہاں پھانسی تو ہے ۔مگر ہاتھ پائوں کاٹنے اور سنگ ساری کی سزائیں موقوف ہیں ۔خوشی کی بات یہ ہے کہ جہاں حالات سازگار ہیں وہاں ایک درجن سے زائدمسلمان ملکوں میں بھی سزائے موت ختم ہے ۔ ان میں ترکی ۔ مراکش۔نائیجر ۔مالی ۔جبوتی ۔ البانیہ ۔ترکمانستان۔ازبکستان۔کرغستان۔آذربائیجان۔گنی بسائواور سینی گال شامل ہیں۔

Pakistan
Pakistan

جیسا کہ پاکستان کے ترجمان نے اپنے جواب میں کہا ہے ۔ پاکستان میں نئی مصیبت تو یہ ہے کہ دہشت گرد نشانہ بنا رہے ہیں ۔ اب تک 50ہزار سویلین اور 10ہزار کے قریب قانون نافذ کرنے والے شعبوں کے جوان اور افسروں کو نشانہ بنا چکے ہیں۔روایتی دہشت گردوں کے علاوہ ہمارے ہاں تو عام زندگی میں بھی ایسے ایسے گھنائونے جرم ہوتے ہیں کہ پھانسیوں کی سزائیں بھی ناکافی ہو جاتی ہیں۔یہاں انسانی جان کی بے قدری ۔ خون کی ارزانی اور شقاوت قلبی کی کوئی انتہا نہیں ۔ناروے کے برعکس یہاں تو قتلوں کی وارداتیں روزمرہ کے 24گھنٹوں میں مسلسل جاری رہتی ہیں۔ اور سکور درجنوں ۔ بیسیوں ۔پچاسوں کے علاوہ اکثر تھوک کے حساب سے سنچریوں میں ہوتا ہے ۔ مجھے یاد آرہا ہے کہ 15سال قبل 16مارچ 2000ء کو لاہور کے ایک ایڈیشنل سیشن جج چوہدری اللہ بخش رانجھا نے 100معصوم بچوں کے قاتل درندوں جاوید اقبال اور ساجد کو سزائیں دیں تو 100اور 98بار سزائے موت دیگر جرائم میں سات سات سو سال قید بامشقت ۔جسموں کو زنجیروں میں باند ھ کر 100اور 98ٹکڑے تیزا ب میں جلانا اور یہ سارا منظر شہید بچوں کے عزیزوں کی موجودگی میں مینار پاکستان کے احاطہ میں ہو گا۔

ہمیں تسلیم ہے ۔سوبار تسلیم ہے کہ زندہ رہنا بنیادی انسانی حق ہے ۔ ہم سزائے موت کے سخت خلاف ہیں ۔ اور اس حق کے لئے ترستے ہیں ۔نہ جانے وہ مبارک دن کب آئے گا ۔جب ہمارے ہاں بھی حالات اسکے لئے سازگار ہوں گے ۔ موقر ادارے اقوام متحدہ ، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور یورپی یونین ہمیں حکم دیکر شرمسار نہ کیا کریں ۔کیا فی الواقعہ و ہ ہمارے معروضی حالات سے اتنے ہی بے خبر ہیں۔مجھے مقامی این ۔ جی ۔اوز اور انسانی حقوق کی علمبردار تنظیموں کی طرف سے سزائے موت کے خاتمے کے مطالبے پر حیرت ہی نہیں شاک ہوتا ہے کیا وہ بھی ملکی حالات نہیں دیکھ رہے یا انکی نظر کمزور ہے۔

Asghar Ali Ghural
Asghar Ali Ghural

تحریر : اصغر علی گھرال
asgharghural@gmail.com
Cell No. 0333-4115340

Share this:
Tags:
hanging Human Rights pakistan United Nations اقوام متحدہ انسانی حقوق پھانسی حالات خطرناک
Previous Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں
Next Post کاکول : پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آئوٹ، افغان چیف آف جنرل سٹاف مہمان خصوصی
Kakul Passing Out Parade

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close