Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

احوال میڈیکل کانفرنس کا

February 4, 2014February 4, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Pakistan
Pakistan

پاکستان میں نصف سے زیادہ آبادی کو صحت کی عام سہولتیں بھی میسر نہیں ہیں۔ صحت اور سلامتی کو درپیش خطرات اب ماضی کے مقابلے میں بڑی تیزی سے بڑھتے چلے آ رہے ہیں۔ صحت کے شعبے میں پاکستان کی صورت حال ابتر ہے۔ پاکستان میں اب بھی ملک بھر کے ہسپتالوں میں بستروں کی سہولیات ڈاکٹرز اور نرسوں کی تعداد کل آبادی کی ضروریات کے لحاظ سے بہت کم ہے۔ پاکستان میں ادویات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔سرکاری ہسپتالوں میں تعینات ڈاکٹر”پیسہ کمانے کی غرض سے مریضوں کو شام کو اپنے کلینک پر بلاتے ہیں۔ مریضوں کے لواحقین کو سخت ذہنی صدمے سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔ دیہات کے اکثر سرکاری ہسپتالوں میں عملہ ہی نہیں ہوتا اگر ڈاکٹر موجود ہو تو ادویات نہیں ملتیں۔ مہنگائی کے اس دور میں غریب عوام کے لئے پرائیویٹ ڈاکٹر کے پاس جانا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ ملک میں کچھ ایسے ادارے بھی کام کر رہے ہیں جو صرف اللہ کی رضا کے لئے غریبوں کی خدمت کر رہے ہیں۔ دور دراز علاقوں میں جا کر میڈیکل کیمپ لگا کر مریضوں کا مفت علاج اور پھر ادویات جبکہ آپریشن بھی مفت کئے جاتے ہیں۔

ایسے ادارے ان عوام کے لئے ایک نعمت سے کم نہیں۔ ایسے اداروں میں سے ایک ادارہ فلاح انسانیت فائونڈیشن بھی ہے۔ گزشتہ روز فلاح انسانیت فائونڈیشن کے تحت لاہور میں ایک میڈیکل کانفرنس میں شرکت کا موقع ملا۔ کانفرنس سے امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید، جماعة الدعوة کے مرکزی رہنما حافظ عبدالرحمان مکی، پروفیسر ڈاکٹر عامر عزیز، پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال چوہدری، پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم، پروفیسر ڈاکٹر محمود شوکت، ہیومن رائٹس فار جسٹس اینڈ پیس کے چیئرمین حافظ محمد مسعود، فلاح انسانیت فائونڈیشن کے چیئرمین حافظ عبدالرئوف، پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل، پروفیسر ڈاکٹر منصور علی خاں، پروفیسر ڈاکٹر خالد قریشی، ڈاکٹر عمر علی خان، ڈاکٹر محمد اعجاز، ڈاکٹر ناصر ہمدانی، انجینئر محمد حارث ودیگر نے خطاب کیا۔ کانفرنس میں سرکاری اور غیر سرکاری اداروں سے وابستہ ڈاکٹرز، پروفیسرز، سرجنز اور میڈیکل کے شعبہ سے وابستہ طلباء نے شرکت کی۔ اس موقع پرمختلف سیشنز میں شعبہ طب سے متعلق کرنٹ افیئرز’آرتھو پیڈک کے پیچیدہ مسائل، بیسک لائف سپورٹ اوردیگر اہم موضوعات پر سائنٹیفیک سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔ میڈیکل کانفرنس میں خواتین ڈاکٹرز کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی جن کیلئے پردہ کے الگ سے انتظامات کئے گئے تھے۔

Hafiz Mohammad Saeed
Hafiz Mohammad Saeed

حافظ محمد سعید کا کہنا تھا کہ امریکہ ویورپ ریلیف سرگرمیوں میں حصہ لینے والے مسلمانوں کو بھی اپنے لئے بہت بڑا خطرہ سمجھتے ہیں۔ جھوٹے اور بے بنیاد پرو پیگنڈہ سے مسلمانوں کے کردار کو مسخ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ مسلمانوں کی قربانیوں کے نتیجہ میں دنیا کے حالات تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ مغرب کا دور ختم اور اسلام کا دور واپس آرہا ہے۔ ڈاکٹرز معاشرے کا اہم طبقہ ہیں۔ وہ افراد کی اسلامی تربیت میں بنیادی کردار ادا کرسکتے ہیں۔ فلاح انسانیت فائونڈیشن اورمسلم میڈیکل مشن کے ڈاکٹرز پورے ملک میں امدادی سرگرمیوں کو وسعت دیں۔ دکھی انسانیت کی خدمت سے بلوچستان اور سندھ میں قومیت پرستی کی سوچیں ختم ہو رہی ہیں۔ ایک وقت تھا کہ مغرب کے پاس سب کچھ مسلمانوں سے جاتا تھا لیکن پھر اس کے بعد مغرب کہاں جا پہنچا ہے اور سوچنے کی بات یہ ہے کہ ہم اس وقت کہاں کھڑے ہیں۔ ہم نے مغربی غلامی کا طوق گلے سے اتارنا ہے۔ میڈیکل کے شعبہ میں اسلامیت کو نمایاں کرنا ہے۔ جو رہنمائی ہمیں اسلامی شریعت سے ملتی ہے ہم نے اس کے مطابق کام کرنا ہے۔ ہمیں ایسے ادارے قائم کرنے چاہئیں جن سے ہم نوجوان نسل کی ذہن سازی کر سکیں۔ پورے معاشرے میں اس کے گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔

اس کیلئے ڈاکٹرز حضرات کو مل بیٹھ کر سوچنا چاہیے اور سینئر ڈاکٹرز کی ایک کمیٹی تشکیل دینی چاہیے کہ ہم نے اسلامیت کو اس شعبہ میں لانے کیلئے کیا کردار اداکر نا ہے۔ فلاح انسانیت فائونڈیشن کے ڈاکٹرز اپنے شعبہ سے وابستہ ہر فرد میں ایک سچے مسلمان کا کردار اجاگر کریں۔ مجھے خوشی ہے کہ آج کی میڈیکل کانفرنس میں رسمی باتیں نہیں ہو رہیں بلکہ یہاں موجود ڈاکٹر ز میں احساس کی روشنی اور امید کی جھلک دکھائی دے رہی ہے۔ شورش زدہ علاقوں میں بہت زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے اور میڈیکل مشن کے ذریعہ دعوت کا کام ہی موثر ثابت ہو سکتا ہے۔ اسلام دشمن قوتیں مسلمانوں کے خدمت خلق کے جذبہ سے بھی خوفزدہ ہیں۔ مسلم میڈیکل مشن کے ڈاکٹرز اپنی ذمہ داریوں کو نبھائیں۔

Medical Conferences
Medical Conferences

لاہور کی طرح پاکستان کے دیگر شہروںمیں بھی اسی طرح کی میڈیکل کانفرنسیں اور سیمینارز کا انعقاد کیا جائے گا۔بلوچستان میں فلاح انسانیت فائونڈیشن اور مسلم میڈیکل مشن کی امدادی سرگرمیوں کے انتہائی دوررس اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ آپ لوگوں کی ریلیف سرگرمیوں سے غریب و مستحق افراد کی زندگیاں سنور رہی ہیں اور قومیت پرستی کی سوچیں ختم ہو رہی ہیں۔ بلوچستان کے سرداروں نے ہمیں مختلف علاقوں میںریلیف کا کام کرنے کو کہا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ اگرچہ ہمارے پاس وسائل محدود ہیں لیکن ہم مصائب ومشکلات میں مبتلا اپنے بھائیوں کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ بلوچستان میں تعلیم و صحت کے منصوبہ جات کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔ پاکستان کے نامور آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر عامر عزیز نے کہا کہ ڈاکٹرز کو اپنے مریضوں کے ساتھ مخلص ہونا چاہئے۔

کسی بلیک میلنگ کا شکار نہیں ہونا چاہئے اللہ کا ڈر ہمارے دلوں میں ہونا چاہئے تا کہ مریضوں کو آپ پر اعتماد ہو۔ آپ اس سے ہمدردی دکھائیں اور مریضوں کے لئے کچھ کرنے کی کوشش کریں۔ انہوں نے کہا کہ مغرب کی ہر برائی ہم یہاں لا رہے ہیں مگر اچھائی نہیں، اسلام جن چیزوں سے منع کرتا ہے بد قسمتی سے وہ ہمارے ملک میں عام ہو رہی ہیں۔ ہمیں بہت زیادہ اصلاح کی ضرورت ہے۔ حافظ محمد مسعود اور فلاح انسانیت فائونڈیشن کے چیئرمین حافظ عبدالرئوف نے کہا کہ آج میڈیکل سائنس کے لئے ہم مسجد میں جمع ہیں جب مسلمانوں کا رشتہ مسجد سے جڑ جائے تو ساری دنیا مل کر بھی انہیں شکست نہیں دے سکتی۔ ڈاکٹرز علاج میں خیر خواہی کو شامل کر لیں، اچھے اخلاق کے ساتھ ڈاکٹر کو دین کی دعوت بھی دینی چاہئے۔ بلوچستان، سندھ سمیت ملک بھر میں جماعت کام کر رہی ہے۔ بلوچستان کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں 900 گھر مکمل ہو چکے ہیں۔

مسلم میڈیکل مشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال چوہدری نے کہا کہ بلوچستان، شمالی علاقہ جات و دیگربہت سے علاقوں میں لوگ ابتدائی طبی سہولیات سے بھی محروم ہیں۔ ڈاکٹرز اپنے دلوں میں خدمت خلق کا جذبہ پیدا کریں۔ یہ ہماری اسلامی ذمہ داری ہے۔ ہمیں کسی کو حقیر نہیں سمجھنا چاہیے۔ ڈاکٹر ناصر ہمدانی نے کہاکہ فلاح انسانیت فائونڈیشن کے ملک بھر میں چھ ہسپتال چل رہے ہیں۔ پونے دو سو سے زائد ڈسپنسریاں چل رہی ہیں جہاں ایک لاکھ سے زائد مریضوں کا ہر ماہ علاج معالجہ کیا جاتا ہے۔ بلوچستان میں ہم تعلیم و صحت کے بڑے منصوبہ جات پر کام کر رہے ہیں۔ ہم پورے ملک میں امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ وسیع پیمانے پر جاری رکھیں گے۔میڈیکل کانفرنس میں بلوچستان کے زلزلہ متاثرہ علاقے آواران کی ایک ویڈیو بھی دکھائی گئی جہاں کے لوگ آج اس ترقی یافتہ دور میں بھی بہت پیچھے ہیں، وہاں لوگوں کے پاس رہنے کے لئے کچے مکان ہیں، آواران کے باسیوں نے صرف ڈاکٹر کا نام سنا تھا۔ آواران بلوچستان کا ایک ضلع ہے، جہاں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تو موجود تھا مگر ڈاکٹر نہیں تھا۔ ڈاکٹر ناصر ہمدانی نے بتایا کہ جب آواران میں ہم نے میڈیکل کیمپ لگایا تو قریب کے تمام گائوں سے لوگ جوق در جوق آرہے تھے لیکن ان میں مریض کوئی نہیں تھا جب ہم نے علاقے کے سردار سے پوچھا تو انہوں نے جواب دیا کہ آج لوگ ڈاکٹر کو دیکھنے کے لئے آرہے ہیں۔

آج بھی آواران کی حالت نہیں بدلی۔ حکومت کو بلوچ بھائیوں کی محرومیاں دور کرنی چاہئے۔ فلاح انسانیت فائونڈیشن آواران میں مستقل بنیادوں پر وہاں ایجوکیشنل و ہیلتھ کمپلیکس تعمیر کر رہی ہے۔ جو لوگ اپنے دلوں میں دکھی انسانیت کا غم رکھتے ہیں ایسے مخیر حضرات کو بڑھ چڑھ کو ایسے اداروں کی مدد کرنی چاہئے جون کا مقصود اقتدار یا کرسی و ذاتی مفاد نہیں بلکہ رب کی رضا ہے،اسی سے ہی ہماری کامیابی ممکن ہے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
Facilities health Medical pakistan احوال پاکستان سہولتیں صحت کانفرنس میڈیکل
Umer Farooq
Previous Post 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر
Next Post مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی سٹیٹ بنک آف پاکستان میں منعقد ہوئی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close