Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

احوال آزادی صحافت سیمینارز کا

May 4, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Journalism
Journalism

پاکستان سمیت دنیا بھر میں تین مئی 2014 کو آزادی صحافت کے عالمی دن کے طور پر منایا گیا۔ صحافتی برادری کی جانب سے آزادی صحافت کے اس اہم عالمی دن کو پورے جوش و خروش سے منایا گیا۔ آزادی صحافت کے تحفظ کے بھرپور عزم کا اعائدہ کیا گیا۔ انسانی حقوق کمیشن پاکستان نے اپنی حالیہ رپورٹ میں پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی کے حوالے سے کہا ہے کہ 2013میں اپنی فرائض کے انجام دہی کے دوران 11صحافی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔

صحافیوں پر حملوں کا ارتکاب کرنے والوں کو سزا سے استثنیٰ حاصل رہا۔اس طرح شہری آزادیوں کے حامل ممالک کی عالمی فہرست میں پاکستان 179ممالک میں سے 159ویں نمبر پر تھا۔ پاکستان میں اب تک اپنے پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی کی پاداش میں 54 صحافی اپنی جانوں سے دھو بیٹھے ہیں بڑی تعداد میں صحافیوں کو زخمی کیا گیا۔ پاکستان میں وقتاً فوقتاً صحافیوں کو انتہائی نا مساعد حالات اور مصائب کا سامنا کرنا پڑتا ہے یہی وجہ ہے کہ درجہ بندی میں پاکستان کو صحافیوں کے حوالے سے دنیا کے خطرناک ممالک کی فہرست میں پانچویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔ یعنی صحافیوں کے حوالے سے درجہ بندی میں پاکستان پہلے پانچ خطرناک ممالک کی فہرست میں شامل ہے اور اس کا پانچویں نمبر پر شمار کیا گیا ہے۔وزیراطلاعات پرویز رشید نے عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر کہا ہے کہ حکومت صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ ذرائع ابلاغ کی آزادی کے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ ملک کے تمام ادارے اور معاشرے کے طبقے ذرائع ابلاغ کی آزادی کے حق میں ہیں۔پرویز رشید نے کہا کہ صحافیوں کو بھی اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن حکومت نے ان کو تحفظ دینے کا تہیہ کر رکھا ہے۔

صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم جرنلسٹ سان فرنیٹیئر یا سرحدوں سے ماورا صحافی نے ہنڈرڈ انفارمیشن ہیروز کے نام سے دنیا بھر کے سو صحافیوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان سے سینیئر صحافی ایم ضیا الدین اور جیو ٹی وی کے اینکر پرسن حامد میر کے نام شامل کیے گئے ہیں۔ایم ضیا الدین نے پینتالیس سال قبل صحافت کی دنیا میں قدم رکھا تھا اور آج بھی صحافت کے پیشے سے وابستہ ہیں اور پاکستان کے ایک بڑے اخباری گروپ ایکسپریس ٹرئبیون کے ایگزیکٹویو ایڈیٹر ہیں۔صحافت میں اپنے طویل کریئر کے دوران ایم ضیاالدین مختلف حیثیتوں میں بیس سال سے زیادہ عرصے تک روزنامہ ڈان سے وابستہ رہے۔ایم ضیاالدین نے صحافت میں اکانامک رپورٹنگ یا اقتصادی امور پر رپورٹنگ اور تجزیاتی کالم لکھ کر نام کمایا لیکن ڈان میں ملکی سیاست پر ان کے بے لاگ تبصرے اور کالم بھی قارئین میں یکساں مقبول ہوئے۔روزنامہ ڈان کی طرف سے وہ لندن میں بھی نامہ نگار کی حیثیت سے کام کرتے رہے۔ایم ضیا الدین کو اپنی غیر جانبدارنہ رپورٹنگ اور بے لاگ تبصروں کی بدولت پاکستان کی صحافت میں جو عزت اور وقار حاصل ہوا وہ بہت کم صحافیوں کے حصے میں آتا ہے۔

Pervez Musharraf
Pervez Musharraf

ضیاالدین پاکستان میں فوجی اور جمہوری حکمرانوں کے لیے ہمیشہ ہی ایک ناپسندیدہ صحافی رہے۔ اپنی تحریروں کے علاوہ وہ اپنے سوالات سے بھی حکمرانوں کو کبھی نہیں بھائے۔لندن میں سابق فوجی آمر پرویز مشرف سے ایک سوال کرنے پر پرویز مشرف نے پاکستانیوں سے اپنے خطاب میں ان کے بارے میں کہا کہ ایسے صحافیوں کو اگر ایک دو ٹکا بھی دیے جائیں تو برا نہ ہوگا۔ضیاالدین ہمیشہ سے آزادی صحافت کے عالم بردار رہے ہیں اور اس کے لیے صحافیوں کی مختلف تحریکوں کی حمایت بھی کرتے رہے ہیں۔حامد میر کا نام بھی صحافت کے سو ہیرو کی فہرست میں شامل کیا گیا۔ حامد میر پر حال ہی میں کراچی میں قاتلانہ حملہ ہوا تھا اور جس میں وہ بال بال بچ گئے۔

حامد میر جیو ٹی میں اینکر بننے سے پہلے اردو زبان کے کئی روزناموں میں کام کر چکے ہیں۔لاہور میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے زیر اہتمام ایوان اقبال میں رانا محمد عظیم کی سربراہی میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں شرکا نے آزادی صحافت کے لئے قربانیاں دینے اور صعوبتیں برداشت کرنے والے صحافیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ پاکستان کی بقا سیاسی،صحافتی ، جمہوری اور آئینی اداروں کی آزادی میں ہی مضمر ہے ،حامد میر سمیت کسی بھی صحافی پر ہونے والے قاتلانہ حملہ کی شدید مزمت کرتے ہیں اور اس کے رد عمل کے طور پر غیر ذمہ دارانہ بیانات پر بھی ہمارے تحفظات ہیں مگر ہم کسی بھی صحافتی ادارے کی بندش قبول نہیں کریں گے، صحافتی اور ملک کی آزادی کی بقا کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔ اقبال آدیٹوریم میں منعقدہ سیمینار میں ملک کے طول عرض سے آئے ہوئے مختلف یونینز کے سینکڑوں نمائندوں کے علاوہ وفاقی وزیر برائے شپنگ کامران مائیکل، صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ ، سینیٹر جہانگیر بدر، رکن اسمبلی شفقت محمود، ڈپٹی پارلیمانی لیڈر پنجاب میاں محمد اسلم، پارلیمانی لیڈر ایم کیو ایم سندھ اسمبلی رشید گوڈیل، جماعت اسلامی کے سیکرٹری اطلاعات امیر العظیم، سلمان غنی ،پی ایف یو جے کے سینئر رہنما عبادلحمید چھاپڑہ، خاور نعیم ہاشمی، آئی ایف جے کے مشیر پرویز شوکت، ایپنک چیئرمین ناصر نقوی، ناصر زیدی ،پاکستان ایسوسی ایش آف فوٹو جرنلسٹ کے جنرل سیکرٹری محمد رمضان،آل پاکستان سائبر نیوز سوسائٹی کے میڈیا کو آرڈنیٹر ممتاز حیدراور سول سوسائیٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔

سیمینار میں کراچی سے آئے ہوئے بزرگ صحافی عبدالحمید چھاپڑہ نے کہا کہ وہ اپنے لگائے ہوئے پودے کو پروان ہوتے دیکھ کر بہت خوش ہیں ۔ انہوںنے آزادی کی خاطر کوڑے کھانے والوں اور اپنی جانیں تک قربا کرنے والے صحافیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ اب کسی آمرکوآزادی چھیننے کی جرات نہیں ہو گی۔ سیمینار میں سینیئرصحافیوں اور ورکنگ جرنلسٹوں کی خدمات کے اعتراف میںملک بھر سے ڈیڑھ سو کے قریب صحافیوں کو ایواڈز دئے گئے۔

سیمینار کے اختتام پر ایوان اقبال تا الفلاح چوک تک ریلی نکالی گئی جس میں سیمینار کے تمام شرکا نے حصہ لیا۔الفلاح چوک میں شرکا نے شہدا آزادی صحافت کی یاد میں شمعیں روشن کیں۔ لاہور پریس کلب سے پنجاب اسمبلی تک پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ کی قیادت میں بھی آزادی صحافت ریلی نکالی گئی۔جس میں سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے خورشید عباسی ،چیئرمین ایپنک شفیع الدین اشرف ، سیکرٹری جنرل اکرام بخاری ،صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری، سیکرٹری محمد شہباز میاںاور صدر پنجاب یونین آف جرنلسٹس وسیم فاروق شاھدسمیت ملک بھر سے آئے صحافی رہنمائوں ،صدر کراچی پریس کلب امتیاز خان فاران،صدر پشاور پریس کلب ناصر حسین،صدر بلوچستان یونین آف جرنلسٹس عرفان سعید، صدر ملتان یونین آف جرنلسٹس رئوف مان،صدر رحیم یار خان یونین آف جرنلسٹس راناافضل،صدر فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس شمس الاسلام ناز،صدر سکردو پریس کلب نثار عباسی،صدر حیدر آبادپریس کلب اسحاق مینگریو،صدر سکھر پریس کلب لالہ اسد پٹھان،لاہور سے پی ایف یو جے کے رہنما رانا شفیق پسروری ،سینٹرل یونین آف جرنلسٹس آزاد کشمیر کے صدر ابرار حیدر سمیت دیگر نے شرکت کی۔اس موقع پر صحافی رہنمائوں نے کہا کہ آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر ہم یہ اعلان کرتے ہیں کہ صدر پی ایف یو جے افضل بٹ موجودہ حالات کے حوالے سے جو بھی لائحہ عمل دینگے ملک بھرمیں اس پر عمل کیاجائے گا اور آزادی صحافت پر کوئی سمجھوتہ یا سودے بازی نہیں کی جائے گی۔ ملک بھرسے آئی خواتین صحافیوں اور پی ایف یوجے کی ایف ای سی کا مشترکہ اجلاس مقامی ہوٹل میں ہوا جس میں سینئر صحافی مجاہد بریلوی ،ناجیہ اشعر، ناجیہ لاکھانی،منیزے جہانگیر اور فہیم صدیقی نے خواتین صحافیوں کو درپیش مسائل اورانکے حل پر روشنی ڈالی۔ہائوس نے حکومت اور میڈیا ہائوسز کے مالکان سے یہ مطالبہ کیا کہ دفاتر میں خواتین کو وہ حقوق فراہم کیے جائیں جو عالمی اور ملکی سطح پر تسلیم شدہ ہیں۔

یہ مطالبہ بھی کیا گیا کہ تمام میڈیا ہائوسز ،پریس کلبز اور یونین کی سطح پر ہراسمنٹ کمیٹیاں قائم کی جائیں اورصحافتی تنظیموں کی فیصلہ سازی میں ان کو شریک کیا جائے۔پی ایف یو جے اور ایپنک کے الگ الگ اجلاسوں میںمطالبہ کیا گیا کہ اخبارات اور ٹی وی چینلز میں چھانٹیوں اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا سلسلہ بند کیاجائے اور لیبر قوانین کے مطابق کارکنوں کو ان کے معاشی حقوق دیئے جائیں۔ میڈیا ہائوسز ، حکومت سیاسی جماعتوں اوردیگر اداروں کو آئین اور قانون پر عملدرآمد کا مشورہ دینے والے ایسے ادارے خود بھی قانون پر عملد درآمد یقینی بنائیں۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
Mumtaz Awan pakistan Seminars احوال پاکستان صحافی منایا
ISPR
Previous Post باجوڑ میں سرحد پارسے فائرنگ، ایک جوان شہید، آئی ایس پی آر
Next Post گیارہ مئی کو احتجاج کا مقصد جمہوریت کو ڈی ریل کرنا نہیں، شیریں مزادی
Shireen

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close