Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مفادات کی جنگ

March 16, 2013 0 1 min read
Tariq Butt
Pakistan India
Pakistan India

اصولوں کی موت نے اس کرہِ عرض پر دوستی اور دشمنی کے نئے فلسفے کو جنم دے رکھا ہے ۔ ایک وقت تھا کہ قومیں اصولوں کی بنیادوں پر دوستی اور دشمنی کے کا فیصلہ کیا کرتی تھیں۔ اصول ہی ان کی دوستی اور دشمنی کے معیار ہوا کرتے تھے لیکن آج حالت یہ ہے کہ اس کرہِ ارض پر بسنے والی ساری اقوام اپنے اپنے مفادت کی اسیر ہیں۔ انکی دوستی اور دشمنی کے سارے سوتے انکے قومی مفا دات سے جنم لیتے ہیں اور اول و آخر اسی پر اختتام پذیر ہو جا تے ہیں۔ حصولِ مفادات میںاب اس چیز کی کوئی تمیز باقی نہیں رہی کہ مختلف قوموں کے باہمی مفادات انسانی قدروں کیلئے زہرِ قاتل ہیں یا ان سے انسانیت کی فلاح و بہبود کا پہلو نمایاں ہوتا ہے۔

اہم سوال یہ ہے کہ مفادات کا حصول کس طرح ممکن ہو سکتا ہے اور وہ کونسی اقوام ہیں جو ان مفادات کے حصول میں ممدو معاون بن سکتی ہیں؟مفادات بکھر جا ئیں تو دوستی بھی طوفانی موجوں سے پیدا ہو نے والے بھنور میں غرق ہو جا تی ہے اور دوست کے چہرے کو پہچا ننے سے انکار کر دیا جا تا ہے۔ دوست سامنے کھڑا ہوتا ہے لیکن نظر نہیں آتا کیونکہ اب اس کی ذات سے مفادات کے حصول کی تمنائیں بار آور نہیں ہو سکتیں۔اسے مکمل طور پر بھلا دیا جاتا ہے اور غیر اہم سمجھ کرکتابِ محبت سے حرفِ غلط کی طرح مٹا دیا جاتا ہے۔

ہر قوم کو اپنے مفاد ات عزیز ہو تے ہیں اور انکا حصول ان کا مطمعِ نظر۔ مختلف اقوام میں جب تک مفاد مشترک رہتا ہے دوستی کا پودا ہرا بھرا اور تنا ور رہتا ہے اور اس پر پھل پھول اور بر گ و بار نکلتے ہیں۔ نئی نئی کونپلیں پھو ٹتی ہیں، نرم و نازک کلیاں ما حو ل کو تازگی عطا کرتی ہیں اور بھولوں سے نکلنے والی بھینی بھینی خو شبو سے فضائیں معطر ہو جاتی ہیں لیکن جیسے ہی مفادات کے آبگینے کو ٹھیس لگتی ہے دوستی کا محل چکنا چور ہو جا تا ہے اور اس کے سنگ ریزے دونوں اقوام کے عوام کے دلوں کو زخمی کر دیتے ہیں۔

آج کے دوست کل کے دشمن موجودہ دور کی ا یسی کڑوی سچا ئی ہے جس سے صرفِ نظر نہیں کیا جا سکتا یہ ہمارا ذاتی مشاہدہ بھی ہے اور تاریخِ عالم ا س کی تصدیق بھی کرتی ہے ۔سیاست کی لغت میں کو ئی دوستی مستقل اور پائیدار نہیں ہو تی اور نہ کسی سے دشمنی مستقل اور دا ئمی ہو تی ہے دوستی اور دشمنی کا پیمانہ قومی مفادات ہو تے ہیں لہذا جب تک مفادت کا کھیل حسبِ منشا چلتا رہتا ہے قومیں با نہوں میں با نہیں ڈالے دوستی کی شاہراہ پر بڑی شان و شوکت اور محبت سے چلتی رہتی ہیں اور دوستی کی عظمتوں کے قصیدے پڑھتی جا تی ہیں۔

وہ بھول جاتی ہیں کہ ہاتھی کے پائوں میں سب کا پائوں کے مصداق کمزور اقوام کو سپر طاقتوں کے مفادات کے سامنے سر نگوں ہو نا پڑتا ہے کیونکہ ان کی بقا اسی میں ہوتی ہے وگرنہ سپر پاور حیلوں بہانوں سے ایسی خوددار قوموں پر چڑھائی کر دیتی ہے اور ان کی اینٹ سے اینٹ بجا دیتی ہے ۔عراق اور افغانستان کی مثالیں ہمارے سامنے ہیں کہ کس طرح امریکہ نے ان پر چڑھائی کر کے انھیں تباہ و برباد کر دیا ہے اور لاکھوں بے گناہوں کے خون سے اپنے ہاتھ رنگے محض اس وجہ سے کہ یہ دونوں ممالک کمزور تھے اور کمزوروں کو اپنی مرضی سے زندہ رہنے کا حق نہیں دیا جا سکتا۔

Poor Man
Poor Man

یہ دنیا طاقت وروں او شہ زوروں کی دنیا ہے جس میں کمزوروں کا کام محض ان کی ہاں میں ہاں ملانا ہے ۔اگر زندگی عزیز ہے تو پھر خودادر ی اور خودی کا تھوڑا سا خون تو کرنا پڑے گا نہیں تو ملکی سلامتی سے ہاتھ دھونے پڑیں گئے۔ فیصلہ ہر قوم کے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے کہ انھیں کون سی راہ عزیز ہے ٹکرائو کی راہ یامفاہمت کی راہ جس کے سوتے سپر پاور کی بالا دستی کی قبولیت سے پھو ٹتے ہیں۔

مفادت کی جنگ اور اس کے ثمرات سمیٹنے کے حوالے سے پرنس کا مصنف میکاولی اس بارے میں جو کچھ لکھتا ے وہ حرفِ آخر کا درجہ رکھتا ہے۔اس کا قول ہے کہ رموزِ سلطنت اور اخلاقیات پہلو بہ پہلو ساتھ نہیں چل سکتے۔ سلطنتوں کی بقا کیلئے کبھی کبھی ایسے فیصلے بھی کرنے پڑتے ہیں جو اخلاقی معیاروں پر ہر گز پورے نہیں اترتے ۔ اسطرح کے غیر مقبول فیصلوں کا مقصد ریاست اور حکومت کو بچانا ہوتا ہے۔ ایک ریاست کے قیام اور اس کے استحکام اور اقتدار کو برقراررکھنے کیلئے ہر طرح کے ذرائع استعمال کر نے چا ئیں خواہ وہ کتنے ہی ظالمانہ ، کھردرے اور پر فریب کیوں نہ ہوں۔اقتدار کی بحالی کیلئے ہر جائزو ناجائز حربہ درست ہے اور حکمران کو اس کا حق حاصل ہے۔

میکاولی کوا نسان کے روحانی اور مذہبی مسائل سے مطلق کوئی دلچسپی نہیں تھی ۔ وہ کہتا ہے کہ ایک بادشاہ یا حکمران کیلئے مذہبی آدمی ہونا ضروری نہیں لیکن اقتدار کو بچانے کیلئے ضروری ہے کہ وہ لوگوں کو دھوکہ دے اور یہ ظاہرکرے کہ وہ مذہبی آدمی ہے۔ وہ مذہبی استحصال کو اقتدار قائم کرنے اور مستحکم بنانے کا ایک طاقتوروسیلہ بتا تا ہے ۔ وہ سمجھتاہے کہ اس طرح لوگوںکو دھوکہ دے کر اقتدار کو مشکلات سے بچایا جا سکتا ہے اور فوج کے سپاہیوں کے عزم کو مذہبی حوالے سے مضبوط بنایا جا سکتا ہے۔ایک حکمران کو اپنے اندر شیر اور لومڑی کی خصوصیات یکجا کرنی چائیں کیونکہ شیر اپنے آپ کو کبھی پھندوں اور جالوں سے محفوظ رکھنے کا گُر نہیں جانتا جبکہ لومڑی اپنا تحفظ بھیڑیوں سے نہیں کرسکتی۔

اس لئے ایک حکمران کے اندر لومڑی کی یہ خوبی ہونی چائیے کہ وہ پھندوں اور سازشوں کو بھانپ سکے اور دوسری خوبی حکمران میں شیر کی ہونی چائیے کہ وہ بھیڑیوں کو خوف زدہ کر سکے۔وہ حکمران جو اپنے آپ کو صرف شیر بنا تے ہیں محفوظ نہیں رہ سکتے اس لئے ان کیلئے لومڑی کی چالاکی اور فریب کاری بھی ضروری ہے۔اس لئے ایک بادشاہ کیلئے اس وقت صاحبِ ایمان ثابت ہونا ضروری نہیں کہ مذہب اور دینداری اسکے مفاد میں نہ جاتی ہو لیکن اگر دینداری اور ایمان کا ڈھونگ اس کے مفاد میں ہو تو اسے ظاہر کرنا چا ئیے کہ وہ بڑا دیندار ہے۔حکمران ایسا ہونا چائیے کہ لوگ اس سے محبت کریں اور خوف بھی کھائیں لیکن چونکہ ان دونوں کی یکجائی اکثرو بیشتر نا ممکن ہوتی ہے۔

Pakistan Ruling
Pakistan Ruling

اس لئے بہتر ہے کہ لوگ اس سے خوف کھائیں۔ جب تک حکمران کا خوف عوام کے دلوں پر قائم رہتا ہے اس کا اختیار اور اقتدار بھی مستحکم رہتا ہے۔عوام اس خوف کی بدولت بڑی سے بڑی قربانی دے سکتے ہیں۔حکمران کو چائیے کہ وہ مذہب، انسانی وقار، ایمان، اعتقاد اور انسانیت کئے خلاف اپنی زبان سے کوئی لفظ نہ نکالے۔اسے یوں ظا ہر کرنا چائیے کہ وہ سراپا عفو و رحم ہے ۔ عفو و رحم کا پیکر دکھائی دینا بہت ضروری ہے۔عوام کی اکثریت صرف دیکھتی ہے ،صرف ظاہر تک ہی پہنچ سکتی ہے وہ چھو کر محسوس نہیں کر سکتی اس لئے ظاہر مکمل ہو نا چائیے۔عوام کی اکثریت حکمر انوں کو ان کے ظاہر کی وجہ سے اپناتی ہے بہت کم ہوں گے جو یہ جانتے ہوں گے کہ اصلیت کیا ہے۔

چند سطور کا مقصد حکمرا نوں اور ریاست کے اصلی عزائم کو ظا ہر کرتا ہے تا کہ یہ حقیقت روزِ روشن کی طرح عیاں ہو جائے کہ سیاست میں مفادات کا مقام کیا ہے اور ان مفادات کے حصول کو کیسے ممکن بنا یا جا سکتا ہے یہ کتاب آج سے چھ سو سال پہلے لکھی گئی تھی لیکن حیرت ہو تی ہے کہ جو کچھ آج کی سیاست کا چلن ہے یہ کتاب اس کا مکمل احا طہ کرتی ہے ۔ سیاستدانوں کے دعووں ان کے جھوٹ اور مکرو فریب کو جس طرح اس کتاب نے بے نقاب کیا ہے اسکی مثال اس سے پہلے کہیں نہیں ملتی۔مجھے تو ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے آج کے حکمرانوں اور سیاست دانوں کے کردارو افعال کو اس نے آج سے چھ سو سال پہلے جس خوبصورت انداز سے پینٹ کیا تھا۔

آج کے حکمران ہو بہو اس کی تصویر ہیں۔آج اگر ہم گردو پیش کا جائزہ لیں تو ہمیں یہ سارے کردار جن جن خوبیوں سے مصنف نے مرصع کئے ہیں ہمارے سامنے ہمیں بالکل برہنہ نظر آتے ہیں لیکن پھر بھی ہمیں دھوکہ دینے سے باز نہیں آتے۔سچائی کا راگ پھر بھی ان کے زبان سے ایسے ہی سننے کو ملتا ہے جیسے اس دھرتی پر وہ سچ کی علامت ہیں لیکن سچ تو یہ ہے کہ انھیں سچ سے دور کا بھی وا سطہ نہیں ہوتا۔وہ اپنے مفادات کے اسیر ہوتے ہیں اور اس پر وہ کسی قسم کا سمجھوتہ کرنے کے لئے تیار نہیں ہو تے۔

تخلیقِ پاکستان کے ابتدائی ایام میں امریکہ نے پاکستان کی امداد کا فیصلہ کیاتو اس کے سامنے اپنے مفادات تھے جن کا حصول اسے ہر حال میں بہت عزیز تھا۔پاکستان کو امداد کی ضرورت تھی اور امریکہ کو اپنے مفادات عزیز تھے۔ہمارے لئے ریاست کو چلانے اور بھارت جیسی مکار ریاست کی للچائی نظروں سے خود کو محفوظ رکھنے کیلئے امریکی د وستی ناگزیر تھی۔ ہمیں وہ اعانت اس وقت ملی جس وقت ہم انتہائی خستہ حالت میں تھے۔ا مریکہ اتنا بیوقوف ملک ہر گز نہیں تھا کہ وہ پاکستان کی امداد نیکی سمجھ کر کر رہا تھا۔اس کے اپنے مفادات تھے اور اس نے وہ مفادات حاصل کئے۔

امریکہ کے پالیسی ساز اداروں کو اس بات کا دراک تھا کہ دنیا کی سب سے بڑی اسلامی ریاست کی سٹریٹیجک پوزیشن انتہائی اہم ہے اور آنے والے دنوں میں اس کی اس پوزیشن سے بے پناہ فوائد حاصل کئے جا سکتے ہیں اور جنوبی ایشیا میں اپنے مفادات کی بہتر انداز میں حفاظت بھی کی جا سکتی ہے۔ امریکہ نے پاکستان کو سیٹو اور سینٹو کا رکن بنایا اور پاکستان نے مشرقِ ِ وسطی میں امریکی افعال و کردار میں اس کا ساتھ دینے کا ایسا معاہدہ کیا جس نے اسلامی دنیا میں پاکستان کے تشخص کو مجروح کیا۔

ستمبر ١٩٥٦ میں انگلستان اور فرانس نے نہر سویز کے معاملے میں مصر پرچڑھائی کر دی اور مصری عوام اس جارحیت کے سامنے ڈٹ گئے تو مشکل کی اس گھڑی میں ہم سیٹو اور سینٹو کی وجہ سے مصری عوام کا ساتھ دینے کی بجائے امریکہ اور نیٹو کے ساتھ کھڑے تھے ۔امریکہ نے سیٹو اور سینٹو میں جن مفادات کیلئے پاکستان کو پھنسا یا تھا وہ
اس نے حاصل کئے۔

ہم امریکہ کے حاشیہ بردار تھے، وہ ہمارا آقا تھا اور ہمیں اس کے اشاروں پر ناچنا تھا کیونکہ اس نے برے وقتوں میں ہماری مدد کی تھی اور بھارتی تسلط اور ریشہ دوانیوں سے بچانے میں ہمارا ساتھ دیا تھا لہذا ہم اسلامی جمہوریہ مصر کی مدد کرنے سے معذور تھے کیونکہ ہم باہمی مفادات کے پھندے میں جکڑے ہوئے تھے جس کاتقاضا تھا کہ ہم امریکی نقطہ نظر کی حمائت کریں اور ہم نے بالکل یہی کیا لیکن اس سے ہمیں جو نقصان اٹھانا پڑا اس کی تلافی کیسے ہوگی۔

Tariq Butt
Tariq Butt

تحریر : طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
end enmity friendship interests principles war اختتام اصولوں جنگ دشمنی دوستی مفادات
Previous Post تلہ گنگ کی خبریں 15.03.2013
Next Post سید خالد حسین شاہ بخاری جھانٹلہ ناروے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حلقہ این اے 106 سے ٹکٹ کے اُمیدوار سید نور حسین شاہ ہی ہیں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close