Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

محاذ آرائی اور تلخ لہجہ

February 22, 2018 1 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : طارق حسین بٹ شان
لودھراں کا انتخاب شائد پاکستان کا واحد انتخاب ہے جس پر کسی جماعت نے دھاندلی کا الزام عائد نہیں کیا۔پی ٹی آئی جو کہ دھاندلی کا الزام لگانے میں عالمی شہرت کی حامل ہے اس نے بھی لودھراں کے انتخاب کو بلا چون و چرا تسلیم کر لیا ہے اور اپنی شکست کو دھاندلی کے غلاف میں لپیٹ کر مسلم لیگ (ن) کی فتح کو بے وقعت نہیں کیا۔پی ٹی آئی کیلئے اپنی ہار کو دھاندلی کے سر منڈھ دینا آسان ترین راستہ تھا لیکن اس نے ایسا نہیں کیا حالانکہ وہ ایسا کر کے نئی بحث چھیڑ سکتی تھی لیکن وہ ایسا کرنے سے گریزاں ہے ۔بہر حال کچھ بھی ہو لودھراں الیکشن کے بعد پی ٹی آئی انتہائی دبائو میںہے لیکن پھر بھی وہ اپنی ہار کو دھاندلی کہنے سے گریزاں ہے۔عمران خان نے اپنی ہار کو حد سے زیادہ خود اعتمادی کہہ کر تنقیدی توپوں کا زور کم کرنے کی کوشش کی ہے لیکن اتنا کہہ دینے سے بھی بات نہیں بن رہی اور شکست کے داغ سے جس طرح پی ٹی آئی کی مقبولیت کو ضعف پہنچا ہے اس سے گلو خلاصی ممکن نہیں ہے ۔اس ہار کی پارلیمنٹ میں بھی باز گشت سنائی دی اور پی ٹی آئی شرمندگی کی تصویر بنی رہی۔ میری ذاتی رائے ہے کہ دھاندلی اور الزامی سیاست کے گریز سے یہ نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ ہماری جمہوریت قدرے بالغ ہو رہی ہے ۔ یہ ایک اچھی روائت ہے اور اس کا جاری رہنا جمہوریت کیلئے نیک شگون ہے۔

انتخابات میں فتح و شکست تو ہوتی ہے کیونکہ ایک نے جیتنا اور دوسرے نے ہارنا ہوتا ہے لیکن لودھراں میں جس طرح ہارنے والے جیتے ہیں اور جیتنے والے ہارے ہیں اس سے پورے ملک میں نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ قومی اسمبلی کے حلقہ ١٥٤ کو پی ٹی آئی کی انتہائی محفوظ نشست تصور کیا جاتا تھا کیونکہ جہانگیر ترین وہاں سے چالیس ہزارکے فرق سے جیتے تھے۔ مسلم لیگ (ن) خود بھی یہ سمجھتی تھی کہ لودھراں میں ترین فیملی کو ہرانا آسان نہیں ہے اس لیئے اس نے بھی کوئی جارحانہ انتخابی مہم نہیں چلائی ۔ میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز اپنا چہرہ بچانے کی خاطر لودھراں نہیں گئے کیونکہ انھیں علم تھا کہ ان کے امیدوار نے ہار جا نا ہے لہذا لودھران کا سفر رائیگانی کے زمرے میں شامل ہو جا ئے گا ۔وہ سارے ملک میں جلسے کرتے رہے ہیں لیکن لودھراں محض ا سلئے نہیں گئے کہ ان کے امیدوار کے ہارنے کی صورت میں ان کی تحریکِ عدل کو ضعف پہنچنے کا احتمال تھا۔

مخالفین کو موقعہ مل سکتا تھا کہ وہ میاں محمد نواز شریف کی تحریکِ عدل پر سوال اٹھاتے اور اس کی افادیت کو ہدفِ تنقید بناتے۔ وہ یہ بھی کہہ سکتے تھے کہ عوام نے سپریم کورٹ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا ہے اور میاں محمد نواز شریف کی تحریکِ عدل کو رد کر دیا ہے جبکہ میاں محمد نواز شریف کی ساری امیدیں تحریکِ عدل سے وابستہ ہیں اور وہ اسی پر اپنا سارا زورِ بیان صرف کر رہے ہیں ۔ آج کل ان کے اور عدلیہ کے درمیان جو معرکہ بپا ہے وہ بھی دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے ۔ ایک زمانہ تھا کہ یہی عدالتیں میاں محمد نواز شریف کو بہت محبوب تھیں لیکن اب حالت یہ ہے کہ میاں محمد نواز شریف کی کوئی تقریر عدلیہ پر حملوں کے بغیر مکمل نہیں ہوتی۔اس وقت حالت یہ ہے کہ پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کم کرتی ہے جبکہ چیف جسٹس ثاقب نثار زیادہ تنقید کرتے ہیں۔پارٹی عہدے والے مقدمہ کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کے چور اور ڈاکو کے ریمارکس نے ساری فضا کو مکدر کر دیا ہے اور مسلم لیگ (ن) نے اپنی ساری توپوں کا رخ چیف جسٹس کی جانب مبذول کر دیا ہے۔ عدلیہ کو سیاستدان بھلے ہی نا پسند ہوں لیکن اس طرح کے الفاظ معزز جج صاحبان کے منہ سے اچھے نہیںلگتے ۔وہ منصف کی کرسی پر جلوہ فرما ہیں اور انھیں سب کو ایک نظر سے دیکھنا ہے لیکن میاں محمد نواز شریف کے مقدمے میں عدالت کی جذباتیت بڑی عیاں ہے ۔میاں محمد نواز شریف چونکہ عدلیہ کے ایک فیصلے سے نا اہل ہوئے ہیں لہذا عدالتِ عظمی کو انتہائی برداشت کا مظاہرہ کرنا چائیے۔ان کا کوئی ایک جملہ متاثرہ فریق کو طیش دلوا سکتا ہے۔چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس پر وضاحتی بیان جاری کیاہے لیکن اگر پہلے ہی احتیاط کا دامن تھام لیا جاتا تو وضاحت کی ضرورت پیش نہ آتی۔وضاحت شائد الجھن اور مسئلہ کا حل نہیں ہوتی کیونکہ جو دھول اٹھنی ہوتی ہے وہ اٹھ چکی ہوتی ہے۔چیف جسٹس کے ریمارکس کے بعد یہ بھی ممکن ہے کہ چیف جسٹس کے خلاف عدالت کے اندر سے کسی بغاوت کو ابھارا جائے بالکل ویسے ہی جیسے سابق چیف جسٹس سید سجاد علی شاہ کے خلاف ایک بغاوت ابھاری گئی تھی۔ اس وقت خوب بریف کیس چلے تھے جو اب بھی چل سکتے ہیں کیونکہ میاں نواز شریف پیسہ سیاست کے شناور ہیں ۔اس وقت پوری قوم پیسے کی ہوس میں 0یوانی ہو چکی ہوئی ہے لہذا کسی بھی انہونی کو بعید از قیاس نہیں سمجھنا چائیے۔،۔

میاں محمد نواز شریف نیب میں اپنے خلاف چلنے والے مقدمات کو بغض اور عناد کا شاخسانہ قرار دے رہے ہیں ۔وہ اسے اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کا باہمی گٹھ جوڑھ قرار دے رہے ہیں ۔وہ اسے ووٹ پر شب خون سے تشبیہ دے رہے ہیں لہذا عدلیہ سے ان کی محاذ آرائی کو بآسانی سمجھا جا سکتا ہے ۔عوام ان کی باتوں کو بغور سن رہے ہیں اور انھیں تاریخی تناظر میں رکھ کر کسی حتمی نتیجے پر پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ان کا بیانیہ کیا عوام نے قبول کر لیا ہے؟ کیا عوام ان کی صداقت کی گواہی دیں گے؟ کیا عوامی محبت ان کا نصیبہ بنے گی؟ کیاعوام ان کی نا اہلی کو رد کر دیں گے ؟کیا انھیں ایک دفعہ پھر اسی سنگھاسن پر بٹھائیں گے جہاں سے عدالت نے انھیں ٢٨ جولائی کو نکال باہر کیاتھا ؟ساری نظریں ٢٠١٨ کے انتخابات پر جمی ہوئی ہیں اور عوام بے چینی سے اس دن کا انتظار کر رہے ہیں جب وہ اپنے ووٹ سے حتمی فیصلہ صادر کریں گے۔میاں محمد نواز شریف کے جلسوں میں عوام کی شمولیت اور لودھراں کے انتخاب میں جیت نے ان کے دل میں امید کی کرن روشن کر رکھی ہے۔وہ اپنے تئیں یہ سمجھ رہے ہیں کہ عوام ان کے ساتھ ہیں اور پنجاب کے تین ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی جیت ان کے بیانیہ کی جیت ہے۔پی ٹی آئی اپنی ہار کی کوئی ایسی ٹھوس تاویل نہیں دے سکی جس سے یہ باور کیا جا سکے کہ عوام سپریم کورٹ کے فیصلوں میں عدل کے تراوزو کو کسی ایک جانب جھکا ہوا نہیں دیکھ رہے اور میاں محمد نواز شریف کے دلائل کو بے وزن اور بے وقعت سمجھ رہے ہیں۔

سوال یہ ہے کہ کیا لودھراں میں شکست پی ٹی آئی کیلئے واٹر لو کا میدان ثابت ہو گی یا وہ اس سے سنبھل جائیگی؟قرائن تو یہی بتا رہے ہیں کہ پی ٹی آئی دفاعی پوزیشن پر چلی گئی ہے اور مسلم لیگ (ن) جارحانہ انداز اپنائے ہوئے ہے۔میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز کسی ایسے موقعہ کی تلاش میں ہیں جس سے ان کے مخالفین کو گہرا گائو لگے ۔لودھراں کی جیت نے انھیں یہ موقعہ فراہم کر دیا ہے جس سے وہ مزید شعلہ بیان ہو چکے ہیں۔مریم نواز جس طرح عدلیہ کو للکار رہی ہیں اور ان کو جانبدار ٹھہرا نے پر مصر ہیں یہ ایک خطر ناک کھیل ہے جس سے جمہوریت اور نظامِ عدل کو شدید نقصان پہنچنے کا احتمال ہے۔

اب تو پارلیمنٹ نے اس مسئلہ کو اٹھا لیا ہے اور نئی قانون سازی کا عندیہ دے دیا ہے۔ جہاں تک میاں محمد نواز شریف کی ذات کا سوال ہے تو ان کے پاس توکھو نے کو کچھ بھی نہیں ہے۔وہ پہلے ہی نا اہل ہو چکے ہیں اور ان کی نا اہلی کو اب پارلیمنٹ کے سوا کوئی اہلییت میں بدل نہیں سکتا اور اس کیلئے قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت کے ساتھ ساتھ سینٹ میں بھی دو تہائی ارکان کی حمائت لازمی ہے جو کہ فی الوقت مسلم لیگ (ن) کے پاس نہیں ہے ۔سینیٹ کے مارچ میں ہو نے والے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) اپنی پوزیشن بہتر بنا سکتی ہے لیکن یاروں نے انتخابات سے پہلے ہی بلوچستان سے اس کا بستر گول کر دیا ہے ۔ انھیں سینیٹ میں جس اکثریت کی امید تھی اسے بلوچستان بغاو ت سے شدید زک پہنچی ہے۔اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ جیسے جیسے میاں محمد نواز شریف پر وزن بڑھا رہی ہیں میاں محمد نواز شریف کا لہجہ اتنا ہی تلخ ہو تا جا رہا ہے ۔٢١ فروری کا نیا فیصلہ اس دبائو کا واضح اشارہ دے رہا ہے اور میاں محمد نواز شریف کے لئے نئی مشکلات کھڑی کر رہا ہے لیکن دیکھنا یہ ہے کہ کیا میاں نواز شریف اس دبائو کے سامنے جھک جائیں گے یا اپنی جمہوری اور آئینی جنگ کو زیادہ جرات و جوانمردی سے لڑ کر مخالفین کو شکست سے ہمکنار کریں گے ؟۔۔۔۔

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
چیرمین مجلسِ قلندرانِ اقبال

Share this:
Tags:
Charges Criticism defeat pakistan rigging Tariq Hussain Butt Shan الزام پاکستان تنقید دھاندلی شکست محاذ آرائی
Akhidmat Foundation
Previous Post الخدمت فاؤنڈیشن وومن ونگ ٹرسٹ کی یتامیٰ کے لئے کاوشیں قابل تحسین ہیں۔ محمد عبدالشکور
Next Post پشاور: ڈپٹی ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 افراد زخمی
Peshawar Blast

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close