برازویلے (جیوڈیسک) افریقی ملک کانگو کے جنوبی حصے میں فوج اور نامعلوم افراد میں شدید لڑائی سے ہزاروں افراد نقل مکانی کر گئے۔
کئی دھماکے سنے گئے۔ بلوائوں نے 2 پولیس سٹیشن نذرآتش کر دیئے ہیں۔

Start typing to search...