Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مبارک ہو، مبارک ہو، مبارک ہو

March 17, 2018 0 1 min read
Sadiq Sanjrani
Sadiq Sanjrani
Sadiq Sanjrani

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
مبارک ہو! سازش جیت گئی اور جمہوریت ہار گئی۔ مبارک ہو! بالآخر امپائر کی انگلی کھڑی ہو گئی۔ مبارک ہو! اینٹ سے اینٹ بجا دینے کے نعرے لگانے والا زور آوروں کے دَر پہ سجدہ ریز ہوگیا۔ سچ کہا میاں نوازشریف نے ” بلاول ہاؤس اور بنی گالہ چابی والے کھلونے ہیں۔ کوئٹہ کا کیا شخص تھاجس کے سامنے سب سجدہ ریز ہو گئے”۔ مبارک ہو! تمام سیاسی جماعتیں ہار گئیں اور ایک ایسا شخص چیئرمین سینٹ بن گیا جس کا کسی بھی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں۔ مبارک ہو! کپتان نے اُس شخص سے ہاتھ ملا لیا جس کے خلاف وہ 10 مارچ تک آگ اُگلتا رہا۔ سوال مگر یہ کہ پیپلزپارٹی کے پاس تو پھر بھی اشک شوئی کے لیے ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی سیٹ موجود ہے لیکن کپتان کے ہاتھ کیا آیاسوائے ”یوٹرن” کے؟۔ یو ٹرن بھی ایسا کہ جو کپتان کے سارے ”نظریے” پر خطِ تنسیخ پھیر گیا۔ مبارک ہو! کپتان امپائر کو ساتھ ملا کر کھیلنے کے فَن میں طاق ہوگیاحالانکہ اُن کا دعویٰ یہ تھا کہ میاں نوازشریف امپائر کو ساتھ ملائے بغیر کھیل ہی نہیں سکتا لیکن وقت نے ثابت کیا کہ امپائر کی انگلی کا صرف کپتان کو ہی انتظار رہتا ہے۔ مبارک ہو !سونامیوں کواُس ”نئے پاکستان ” کا چہرہ نظر آگیا جس کی تگ ودَو اُن کا لیڈر کر رہا ہے۔

مبارک ہو! آصف زرداری کو ”لُٹّو تے پھُٹّو” کی ایک دفعہ پھر اُمید بندھ چلی۔مبارک ہو! چودھری برادران کے چہروں پر بھی رونق آگئی۔ مبارک ہو! مولانا فضل الرحمٰن نے اپنے سینٹ کے ووٹ اتحادیوں پر نثار کر دیئے اور وہ بھی مفت، یقیناََ تاریخ اِسے مولانا کا بہت بڑا ایثار لکھے گی (ویسے آخری خبریں آنے تک یہ پتہ نہیں چل سکا کہ مولانا کے ”اصل اتحادی” کون ہیں)۔ مبارک ہو! قومی سیاست ذاتی بغض، عناد، کینے اور نفرت میں ڈھل چکی۔ مبارک ہو! بزعمِ خویش رَہنمایانِ پاکستان” اوّل خویش ،بعد درویش” پر عمل پیرا ہو چکے۔ مبارک ہو! رَہنماؤں کی طرف جوتے اُچھالے جانے لگے، پہلے خواجہ آصف اور احسن اقبال، پھر میاں نوازشریف اور اب (13 مارچ) عمران خاںبھی جوتوں کی زَد میں آگئے۔ کپتان تو کہتے تھے کہ اگر کوئی جوتا اُن کی طرف آیا تو اُسے بڑی خوبصورتی سے کَیچ کر لیں گے لیکن عملی طور پر ایسا ہوا نہیں البتہ مارنے والے کا نشانہ ضرور خطا گیااور جوتا ساتھ کھڑے علیم خاں کے سینے پر ”ٹھاہ” کرکے جا لگا۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ ”پیرنی” کی دعاؤں کا اثر ہے جو جوتے نے اپنا رُخ بدل لیا اور یہ بھی یقین کہ یہ سلسلہ اب رُکنے والا نہیں۔اِس لیے ضرورت اِس اَمر کی ہے کہ ”کاؤنٹر ٹیررازم فورس”کے ساتھ ساتھ ”جوتا مخالف فورس” کا قیام بھی عمل میں لایا جائے۔ ایسا کرنے سے اقوامِ عالم میںملک وقوم کا نام بھی روشن ہوگا اور امریکہ کا ”ڈومور” کا مطالبہ بھی ختم ہو جائے گا۔

سوال یہ ہے کہ سیاست میں اِس غلاظت کا ذمہ دار کون ؟۔ یہ تو سبھی جانتے ہیں کہ سیاست میں غیرشائستہ رویوں ، غیرپارلیمانی زبان اور گالی گلوچ کی ابتداء اوائل 2012ء سے ہوئی۔ یہ وہی دَور ہے جب عمران خاں اپنی شہرت کی بلندیوں کو چھو رہے تھے اور گلی گلی میں ”سونامی” کا شور تھا۔ تب طاقت کے نشے میں چُور کپتان نے غیرپارلیمانی زبان کا استعمال شروع کیا اور پھر 2013ء کا انتخاب ہارنے کے بعد اِس میں شدت آتی چلی گئی۔ کہتے ہیں کہ خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے، عمران خاں کے کہے گئے غیرپارلیمانی الفاظ بتدریج دوسری سیاسی جماعتوں میں بھی سرایت کرتے گئے اور نوبت جوتوں تک آن پہنچی جس کا اگلا مرحلہ انارکی ہی ہو سکتا ہے۔ اگر کپتان کے نئے پاکستان کا خواب یہی ہے تو ہم اِس سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں کیونکہ یہ نہ تو اقبال کا خواب تھا اور نہ ہی قائدِ اعظم کی کاوشوں کا ثمر۔ کپتان کے نئے پاکستان کا تصّور ہرگز وہ نہیں جس کے حصول کی خاطر ہزاروں عفت مآب بہنوں ،بیٹیوںکی عصمتیں لُٹیں، ماؤں کی کوکھ اُجڑی، سہاگنوں کے سہاگ اُجڑے اور نومولود سے لے کر اَسّی سالہ بوڑھوں تک لاکھوں شہید ہوئے۔صد حیف کہ اب یہاں سیاست نہیں کثافت ہی کثافت ہے ۔۔۔۔ صرف کثافت۔ ایک دوسرے سے شدید ترین نفرت کرنے والے آصف زرداری اور عمران خاں محض اِس لیے بانہوں میں بانہیں ڈال لیتے ہیں کہ نوازشریف کو شکست سے دوچار کرنا مقصود تھا۔ آصف زرداری تو اُس وقت سے میاں نوازشریف کا نام سننا بھی گوارا نہیں کرتے جب اُنہوں نے زورآوروں کی اینٹ سے اینٹ بجا دینے کی بات کی اور میاں صاحب نے پتہ نہیں کِس مصلحت کے تحت آصف زرداری سے طے شدہ ملاقات منسوخ کر دی۔ آصف زرداری اب تک وہ دُکھ نہیں بھولے ،اِسی لیے وہ شریف خاندان کو زَک پہنچانا اپنا فرضِ اولین سمجھتے ہیں۔ کپتان کو 2013ء کے انتخابات میںبُری ہزیمت نہیں بھولتی کیونکہ اُنہیں وزیرِاعظم پاکستان بن جانے کا اتنا یقین تھا کہ وہ اپنے بیٹوں تک کو کہہ آئے تھے کہ اب اُن سے اگلی ملاقات ”بطور وزیرِاعظم” ہوگی۔ اِس ہزیمت کا دُکھ کپتان کی شخصیت کا جزوِ لاینفک بَن چکا ہے۔

نوازلیگ کی حکومت کے خلاف ”زورآوروں” کی سازش تو 2013ء کا انتخاب جیتنے کے فوراََ بعد ہی شروع ہو چکی تھی لیکن اُن کی حکومت گرانے کی ہر کوشش ناکام ہوتی رہی۔ 2014ء کو ڈی چوک اسلام آباد میں ”کزنز” کے دھرنے پر تقریباََ سبھی تجزیہ نگاروں کو یقین ہو چلا تھا کہ حکومت کے جانے کا وقت قریب آن لگا۔ پھر ”پاناما” کا غلغلہ اُٹھا اوراور بالآخر ایک اقامے کو بنیاد بنا کر میاں صاحب کو نااہل قرار دے دیا گیا۔ تب بھی عام خیال یہی تھا کہ نوازلیگ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جائے گی لیکن ایسا ممکن نہ ہو سکاجس کی واحد وجہ میاں نوازشریف کا ڈَٹ کر کھڑے ہو جانا تھی ۔ شاہد خاقان عباسی وزیرِاعظم بنے اور نوازلیگ کی حکومت ایک دفعہ پھر رواں دواں ہوگئی۔ یہ صورتِ حال سازشیوں کو ہرگِز قبول نہ تھی اِس لیے نئی سازشوں کے تانے بانے بُنے جانے لگے ۔ اب کی بار سازشوں کے لیے بلوچستان کا انتخاب ہوا اور چشمِ فلک نے دیکھا کہ پہلے بلوچستان کی منتخب حکومت کو گھر بھیج کر اقتدار کا ہُما اُس شخص کے سر پر بٹھادیا گیا جو 22کروڑ والی آبادی کے پاکستان میں صرف 500 ووٹ لے کر منتخب ہوا۔ پھر
زورآوروں کی کاریگری سے سینٹ کے 8 آزاد ارکان منتخب کروائے گئے اورپیسے کے زور پر فاٹا کے 4 آزاد ارکان کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ خیبرپختونخوا میں زرداری واقعی سب پہ بھاری پڑا ۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میںپیپلزپارٹی کے محض 3 ارکان تھے اِس کے باوجودزرداری سینٹ کی 2 سیٹیں لے اُڑا حالانکہ سینٹ کے2 ارکان کو منتخب کروانے کے لیے صوبائی اسمبلی کے 34 ارکان کی حمایت درکار تھی۔ تب کپتان پیپلزپارٹی پر خوب گرجے برسے۔ اُنہوں نے بَرملا کہا کہ اُن کے ارکان بِکے،اورہر رُکن کی بولی 4 کروڑ روپے لگی۔ کپتان نے ”ضمیرفروشوں” کی تلاش کے لیے پرویز خٹک کی سربراہی میں کمیٹی بھی قائم کی اور شنید ہے کہ پرویز خٹک نے ”بکاؤ مال” کی نشاندہی بھی کر دی لیکن پھر اسباب پڑے یوں کہ کپتان کو آصف زرداری کے سامنے زانوئے تلمذ تہ کرنا پڑا، شاید ”امپائر” کا اشارہ ہوکیونکہ امپائر کی اجازت کے بغیر تو وہ ایک قدم بھی نہیں اُٹھاتے۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
conspiracy democracy political parties Prof Riffat Mazhar جمہوریت چیئرمین سینٹ سازش سیاسی جماعتیں مبارک
Syria War
Previous Post شام کے مظلوم مسلمان
Next Post جہان تصوف
Imam Razi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close