Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اضلاع کی خبریں 20/12/2013

December 21, 2013 0 1 min read

محکمہ اوقاف اسلام آباد کے زیر انتظام وفاقی علاقہ اسلاممرکز، کراچی کمپنی میں منعقد ہوا
اسلام آباد(این این اے ) محکمہ اوقاف اسلام آباد کے زیر انتظام وفاقی علاقہ اسلام آباد کا مقابلہ نعت خوانی جامع مسجدذوالنورین ، G-9مرکز، کراچی کمپنی میں منعقد ہوا۔یہ مقابلہ 4 کیٹیگریز پر مشتمل تھا۔ پہلی کیٹیگری میں 15سال سے کم عمر نعت خواں لڑکے، دوسری کیٹیگری میں 15 سال سے کم عمر نعت خواں لڑکیاں، تیسری کیٹیگری میں 15سال سے 25سال کے نعت خواں مرد، چوتھی کیٹیگری میں 15سال سے 25سال کی نعت خواں خواتین نے حصہ لیا۔ ان مقابلوں میں کسی بھی پروفیشنل نعت خواں کو شریک نہیں کیا گیا جس کا مقصد نئے نعت خواں بچوں اور بچیوں کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔ اس مقابلے میں شریک نعت خواں مرد و خواتین نے اپنی عمرکے سرٹیفکیٹ کی مصدقہ نقول کے ہمراہ مقابلے میں شرکت کی ۔آخر میں پوزیشن حاصل کرنے والے نعت خواں کو نقد انعامات دیے گئے اور مقابلہ نعت خوانی میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے نعت خواں کو وفاقی سطح پر منعقدہ مقابلہ نعت خوانی کے لیے نامزد کیا گیا۔ وفاقی علاقہ اسلام آباد میں نعت خوانی کا مقابلہ ہر سال منعقد کیا جاتا ہے لیکن انتہائی دکھ اور افسوس ہے کہ اس سال بہت کم بچے اور بچیوں نے ان مقابلوں میں شرکت کی جس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ ہم دن بدن مذہب اور دین سے دو رہور ہے ہیں اور ہمارے دل حضورۖ کی محبت سے خالی ہو رہے ہیں۔
——————-
——————
زاہد ملک کو فلاسفی میں پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دینے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دلی مبارکباد پیش کی ہے
کراچی (این این اے) کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای ) کے صدر مجیب الرحمان شامی اور سیکریٹری جنرل ڈاکٹر جبار خٹک نے روزنامہ پاکستان آبزرور گروپ کے ایڈیٹر انچیف زاہد ملک کو دادا بھائی انسٹیٹیوٹ آف ہائر ایجوکیشن کی جانب سے فلاسفی میں پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دینے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ واضح رہے کہ زاہد ملک گزشتہ چالیس برس سے زائد عرصہ سے صحافت کے شعبہ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔وہ ایک درجن سے زائد کتابوں کے مصنف ہیں اور اخبارات و جرائد میں انکے دوہزار سے زائد مضامین شائع ہوچکے ہیں جبکہ وہ ایک سو سے زائد ملکی اور غیر ملکی یونیورسٹیوں میں لیکچرزبھی دے چکے ہیں۔تعلقات عامہ پر انکی لکھی ہوئی ایک کتاب کو 1970 میں را ئیٹرز گلڈ کی جانب سے پہلا ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔
——————-
——————
12 ربیع الاول کو جشن عید میلاد النبیۖ کے سلسلہ میں شہید ملت لیاقت علی خان ہاکی سٹیڈیم(لالہ زار گرائونڈ) سے عید میلاد النبی ۖ کا جلوس نکالا جائے گا

اٹک(این این اے) 12 ربیع الاول کو جشن عید میلاد النبیۖ کے سلسلہ میں شہید ملت لیاقت علی خان ہاکی سٹیڈیم(لالہ زار گرائونڈ) سے عید میلاد النبی ۖ کا جلوس شایان شان طریقہ سے نکالا جائے گا جس کی قیادت وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد، ضلعی رابطہ افسر محمد اقبال ، ڈی پی او اسرار احمد خان ، ضلعی انتظامیہ کے افسران ، علماء اکرام ، مشائخ، سیرت کمیٹی کے اراکین کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار حاجی محمدالیاس مرکزی سیرت کمیٹی اٹک نے اپنی رہائش گاہ پر منعقد اجلاس سے باتیں کرتے ہوئے کیں۔ انہوں نے کہا جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا ایم سی بوائز ہائی سکول پر اختتام پذیر ہو گا۔انہوں نے عوام سے کہا کہ وہ آمد مصطفی ۖ اور عظمت مصطفی ۖ کے شایان شان جلوس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں او ر جلوس کی رونق کو بڑھائیں ۔
——————-
——————
پولیس نے چھ اشخاص سے اسلحہ منشیات برآمد کر کے گرفتار کر لیے
اٹک(این این اے ) پولیس نے چھ اشخاص سے اسلحہ منشیات برآمد کر کے گرفتار کرلیے ،تفصیلات کیمطابق اٹک خورد پولیس نے ربنواز ولد حسن باباقوم پٹھان سکنہ مردان سے 300گرام چرس ،محمدرحمان ولد فضل الرحمن سکنہ مدروٹہ سے 350گرام چرس،حضرو پولیس نے عزیز الرحمن ولد شبیر خان سکنہ دلاور آباد سے 200گرام چرس ،گل زیب ولد فیصل خان سکنہ ڈھیر ی خٹک جہانگیرہ سے 230گرام چرس ،تھانہ فتح جنگ پولیس نے سیف الرحمن ولد سلطان محمد سے 30بو ر پسٹل ،مسعود ولد نورالہٰی سکنہ محلہ مسجد میاں سے 30بو ر پسٹل برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے ۔
——————-
——————
رکشہ ڈرائیوروں کی من مانیاں عروج پر، ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر کرایوں میں اضافہ

اٹک(این این اے ) رکشہ ڈرائیوروں کی من مانیاں عروج پر، ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر کرایوں میں اضافہ ڈی سی او اٹک ،سیکرٹری آرٹی سے اصلاح و احوال کا مطالبہ مختلف روٹوں پر چلنے والے رکشہ ڈرائیوروں نے مرزاگائوں ،پیپلز کالونی ،بہاری کالونی ،ڈھوک فتح ،شکردرہ و دیگر مقامات پر چلنے والے ڈرائیوروں نے کرایوں میں اضافہ کردیا جب کہ حکومت پنجاب کی طرف کرایوں میں اضافے کا کوئی نوٹیفکیشن بھی جاری نہیں کیا گیاہے تمام روٹس پر چلنے والے رکشہ ڈرائیوروں نے 10روپے کے بجائے 15روپے کرایہ وصول کررہے ہیں اگر کوئی مسافر رکشہ ڈرائیوروں سے زائد کرایہ وصول کرنے کی بات کرتا ہے تو وہ بدتمیزی سے پیش آتے ہیں ایسا محسوس ہوتاہے کہ اٹک میں رکشہ ڈرائیوروں کو لگام دینے والا کوئی نہیں ہے ۔
——————-
——————
پیپلز پارٹی حکومت نے اپنے دور میں اداروں کو تباہ کیا کرپشن کی انتہا کردی

اٹک (این این اے ) پیپلز پارٹی حکومت نے اپنے دور میں اداروں کو تباہ کیا کرپشن کی انتہا کردی، موجودہ حکومت عوام کو ریلیف دینے کی کوشش کررہی ہے عمران خان لاہور میں دھرنا دینے کے بجائے صوبہ کے ۔پی۔ کے میں مہنگائی ختم کریں مہنگائی ختم کریں ان خیالات کا اظہار طارق خان علی زئی نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ہے انہوں نے کہا کہ گھریلو صارفین کی سہولت کے لیے موجودہ حکومت نے سی این جی اسٹیشنوں کو گیس کی فراہمی بند کی جو احسن اقدام ہے پیپلز پارٹی نے اپنے میں قومی خزانے کو کھربوں روپے نقصان پہنچایا ،سٹیل مل ،ریلوے ،پی آئی اے جیسی قومی محکموں کو تباہ حالات درست کرنے میں وقت لگے گا مسلم لیگ (ن) کی حکومت اپن دور میں مسائل حل کرے گی اور پاکستان کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ۔
——————-
——————
منتخب ہو کر وارڈ کے درینہ مسائل حل کروں گا عوام کے اسرار پر الیکشن میں حصہ لے رہا ہوں

اٹک (این این اے )منتخب ہوکر وارڈ کے درینہ مسائل حل کروں گا عوام کے اسرار پر الیکشن میں حصہ لے رہاہوں مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت پر مجھ پر اعتماد کیاہے میں ان کے اعتماد پر پورا اتر کرکے اپنے حلقہ کے عوام کے مسائل حل کروں گا ان خیالات کا اظہار ملک محمد افضال امیدوار برائے مسلم لیگ (ن)جنرل کونسلر وارڈ نمبر9بلدیہ اٹک نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ میں صاف ستھری سیاست کا قائل ہوں اپنے حلقے کے عوام سے جو وعدے کریں وہ پورے کریں گے مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت نے مجھے اپنا نمائندہ منتخب کیا ہے میں ان کے اعتما د پر پورا تروں گا وارڈ نمبر9کے معززین کی بھاری اکثیر یت نے انہیں اپنے مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ ہم انشاء اللہ ملک محمد افضال امیدوار برائے مسلم لیگ (ن)جنرل کونسلر وارڈ نمبر9کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے ۔
——————-
——————
تحریک انصاف حسن ابدال نے شہری سطح پر بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے 7 امیدواروں کو نامزد کر کے دیگر سیاسی جماعتوں پر سبقت لے لی

اٹک(این این اے ) تحریک انصاف حسن ابدال نے شہری سطح پر بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے 7 امیدواروں کو نامزد کر کے دیگر سیاسی جماعتوں پر سبقت لے لی، امیدواروں کا اعلان پی ٹی آئی کے ضلعی رہنما وسابق امیدوار حلقہ پی پی 17 اکبر خان تنولی نے اپنے دفتر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا جسکے مطابق وارڈ نمبر 1 سے منورخان، وارڈ نمبر 3سے ملک عارف، 4 سے الطاف خان عرف طافو، 6سے محمدفاروق، 10 سے سرفرازاعوان، 11 سے علی رضا عرف شومی خان، 12 سے حاجی شفاقت علی کو کونسلر کے امیدوار کے طور پر نامزد کیا گیا ہے اس موقع پر ثاقب جاوید طاہر خیلی اور پارٹی کے دوسرے کارکن بھی موجودتھے اکبرخان تنولی نے کہاکہ 5سیٹوںپراتحادشہرگروپ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات چیت جاری ہے اور ہماری کوشش ہے کہ دیہاتوں کی تمام یونین کونسلوں میں بیٹ کے نشان پر امیدواران انتخابات میں حصہ لیںتاہم ابھی تک ہم نے کسی سیاسی جماعت سے اتحا دنہیں کیا انہوں نے کہا کہ اگر کوئی امیدوار اپنی پارٹی چھوڑ کر ہمارے ساتھ آئیگا تو اسے سب سے پہلے تحریک انصاف کا ممبر بننا ہو گاجبکہ دوسری پارٹیوں کے لوگ ہمارے ساتھ رابط میں ہیں اور ہماری کوشش ہے کہ تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن میں تحصیل حسن ابدال سے ایک بڑی پارٹی بن کر ابھرے۔
——————-
——————
ہائی ایس نے بچی کی جان لے لی سڑک کے کنارے کھڑی بچی ہائی ایس کی زد میں آگئی

اٹک(این این اے ) ہائی ایس نے بچی کی جان لے لی سڑک کے کنارے کھڑی بچی ہائی ایس کی زد میں آگئی رنگلی اڈا سٹاپ کے قریب سڑک کے کنارے کھڑی بچی جس کانام رشا بی بی دختر عبدالجبار اور عمر پانچ سال تھی ہائی ایس LWN3116کی زد میں آکر شدید زخمی ہو گئی بعد ازیں زخموں کی تاب نہ لا کر وہ چل بسی ۔
——————-
——————
ضلعی مقابلہ نعت خوانی 24 دسمبر بروز منگل جامع مسجد الصادق بہاول پور میں 9 بجے صبح منعقد ہو گا

بہاولپور (این این اے) ضلعی مقابلہ نعت خوانی 24 دسمبر بروز منگل جامع مسجد الصادق بہاول پور میں 9 بجے صبح منعقد ہو گا۔ یہ مقابلہ 4کیٹیگریز پر مشتمل ہو گا جس کے مطابق پہلی کیٹیگری میں 15سال سے کم عمر نعت خواں لڑکے، دوسری میں 15سال سے کم عمر نعت خواں لڑکیاں، تیسری میں 15سال سے 25سال کے نعت خواں مرد، چوتھی کیٹیگری میں 15سال سے 25سال کی نعت خواں خواتین حصہ لے سکیں گی۔ ان مقابلوں میں پروفیشنل نعت خواں شرکت نہیں کر سکتے۔ شریک نعت خواں مرد و خواتین اپنی عمرکے سرٹیفکیٹ کی مصدقہ نقول ہمراہ لائیں۔
——————-
——————
اختری ٹرسٹ کے زیر اہتمام بہاول پور ہومیو پیتھک میڈیکل کالج بہاول پور میں لگایا گیا

بہاولپور (این این اے) اختری ٹرسٹ کے زیر اہتمام بہاول پور ہومیو پیتھک میڈیکل کالج بہاول پور میں لگایا گیا 3روزہ فری آئی کیمپ اختتام پذیر ہو گیا۔ آئی کیمپ میں کراچی سے آئے ہوئے آئی سپیشلسٹ ڈاکٹردبیراعالم، ڈاکٹر محمد آصف اور ڈاکٹر محمد افضل نے مریضوں کی آنکھوں کا معائنہ اور آپریشن کئے۔ کیمپ کے کوآرڈینیٹر حافظ راشد فیاض نے آئی کیمپ کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ اختری ٹرسٹ کے زیر اہتمام بہاول پور میں یہ چوتھا فری آئی کیمپ ہے جس میں 3دنوں کے دوران 651مریضوں کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا جبکہ 361 خواتین و حضرات کی آنکھوں میں سفید موتیے کے آپریشن کئے گئے۔انہوں نے مزید بتایا کہ تمام مریضوں کی آنکھوں کا مفت معائنہ کرنے کے علاوہ مفت آپریشن کر کے لینز ڈالے گئے اور ادویات بھی فراہم کی گئیں۔
——————-
——————
بغیرسرکاری مہر، بیمار لاغر جانوروں کا گوشت فروخت کرنیوالے قصائیوں کے خلاف احمد پور روڈ پر کریک ڈائون

بہاولپور(این این اے) بغیرسرکاری مہر، بیمار لاغر جانوروں کا گوشت فروخت کرنیوالے قصائیوں کے خلاف احمد پور روڈ پر کریک ڈائون، دو قصابوں کو جرمانے اور انکے قبضہ سے گوشت کو ضائع کردیا تفصیل کے مطابق سپرنٹنڈنٹ سلاٹر ہاوس ڈاکٹر گلزار ندیم نے بغیرسرکاری مہر، لاغر بیمارجانوروں کاگوشت فروخت کرنے والے قصائیوں کے خلاف احمد پور روڈ پر کریک ڈائون کرتے ہوئے گذشتہ روز دوقصابوں دانش اور ذیشان کوموقع پر گرفتار کر لیا اور انکے قبضہ سے سلاٹر ہاوس سے گوشت کوپاس کروائے بغیر گوشت فروخت کرنے ہوئے گرفتار کر کے جرمانہ عائد کیا اور انکے قبضہ سے گوشت کو ضائع کر دیا اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ سلاٹر ہاوس ڈاکٹر گلزار ندیم نے کہاکہ ایسے تمام قصاب اپنا قبلہ درست کرلیں جو کہ بغیر سرکاری مہر اور ناقص گوشت فروخت کررہے ہیں۔
——————-
——————
پاکستان مسلم لیگ ن حکومت کی پالیسیوں کے مثبت اثرات مرتب ہونا شروع ہو گئے

بہاولپور(این این اے) پاکستان مسلم لیگ ن حکومت کی پالیسیوں کے مثبت اثرات مرتب ہونا شروع ہو گئے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نعروں پرنہیں عملی کام پریقین رکھتی ہے۔ میاں نوازشریف کی طرف سے قیام امن کیلئے ٹھوس اوردوررس اقدامات کااعلان خوش آئند ہے۔ یہ بات سمیع اللہ چوہدری سابق ایم پی اے نے اپنے ایک بیان میں کیاانہوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ بلدیاتی انتخابات میں بھرپورکامیابی حاصل کریگی پاکستان مسلم لیگ ن عوام کی امنگوں کی ترجمان ہے وزیراعظم نوازشریف اوروزیراعلی شہبازشریف عوام کی مشکلات سے آگاہ ہیں اورانشاء اللہ ملک کوترقی کی طرف گامز ن کرینگے۔و زیراعظم پاکستان نے ملک سے کرپشن کے خاتمہ کیلئے عملی جدوجہد کی ہے اعلی سطح پرکرپشن کے خاتمہ پروفاقی وصوبائی حکومت کے اقدامات قابل ستائش ہیں پاکستان مسلم لیگ ن عوامی مفادات کے تحفظ اوران کے معیارزندگی کوبہتربنانے کیلئے بھرپورمحنت کررہی ہے۔
——————-
——————
وزارت داخلہ کی نا اہلی یا بااثر افراد

بہاولپور(این این اے) وزارت داخلہ کی نا اہلی یا بااثر افراد کی پشت پناہی تحریک انصاف کے رہنماء معروف آئی سرجن ڈاکٹر منظور حسین ملک المعروف ڈبل شاہ عوام سے کروڑوں روپے لوٹ کر اسلام آباد کے راستے دبئی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے بیرون ملک فرار ہونے کے خدشہ کے پیش نظر تحریک انصاف کے مقامی رہنماء ڈاکٹر منظور حسین ملک المعروف ڈبل شاہ آف بہاولپور کا نام ای سی ایل میں شامل کر نے کیلئے خفیہ اداروں کی رپورٹ پر ڈی پی او بہاولپور ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک نے لیٹر بھجوائے مگر اسلام آباد میں اپنے قریبی عزیز میجر (ر) اسجد چیمہ وغیرہ کی ملی بھگت سے 12دسمبر کو دبئی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا عوام کے کروڑوں روپے ڈوب گئے تحریک انصاف کے ڈبل شاہ کی پشت پناہی کرنے والوں میں ان کے ہمزلف اور پنجاب حکومت میں صوبائی سیکریٹری سابق کمشنر بہاولپور محمد خان کچھی بھی شامل بتائے جاتے ہیں
——————-
——————
ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ڈی ٹی ای کی چارعدد خالی آسامیوں کو پر کرنے کے لیے امیدواروں کے انٹرویو

پیرمحل (این این اے ) ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ڈی ٹی ای کی چارعدد خالی آسامیوں کو پر کرنے کے لیے امیدواروں کے انٹرویو26دسمبر 2013کو ای ڈی او آفس ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہونگے تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ ٹیچر ایجوکیٹر کی ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں چار خالی آسامیوں کے 57امیدواروںنے درخواستیں دے رکھی ہیں جن کے فائنل انٹرویو26دسمبر 2013کو ای ڈی او آفس ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہونگے جو ای ڈی او ایجوکیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ ،نمائندہ ڈی ایس ڈی ، ڈی ایم او ٹوبہ ٹیک سنگھ پر مشتمل پینل انٹرویوکرے گا
——————-
——————
جس قوم کے ٹیچرز خوشحال اور معاشی طور پر مضبوط ہونگے اس قوم کے طلباء وطالبات بھی بہتر معیار تعلیم حاصل کرسکیں گے

پیرمحل (این این اے ) جس قوم کے ٹیچرز خوشحال اور معاشی طور پر مضبوط ہونگے اس قوم کے طلباء وطالبات بھی بہتر معیار تعلیم حاصل کرسکیں گے حکومت ایڈہاک ازم کی بجائے مستقل بنیادوں پر اساتذہ کو تعینات کرے تاکہ تعلیمی معیار بہتر سے بہتر ہوسکے ان خیالات کا اظہار محمد انجم ضلعی نائب صدر پنجاب ٹیچر یونین نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا اساتذہ کا معاشی قتل نہ کیا جائے انہیں بہتر سے بہتر سہولیات دی جائیں حکومت پنجاب کو چاہیے کہ کنٹریکٹ پالیسی کا خاتمہ کرے اور نئی بھرتیاں مستقل بنیادوں پر کی جائیںتمام رہائشی اسکمیوں میں ٹیچرز کالونیز کا قیام عمل میں لایاجائے ملازمین کا پے سٹرکچر واضح کیاجائے اور پروموشن سٹرکچر کو جلد سے جلد مکمل کیاجائے اساتذہ میں پائی جانیوالی اضطراب کی کیفیت ختم ہوسکے مہنگائی اوربے روزگاری کیوجہ سے اساتذہ طبقہ بری طرح متاثر ہے جس قوم کے ٹیچرز خوشحال اور معاشی طور پر مضبوط ہونگے اس قوم کے طلباء وطالبات بھی بہتر معیار تعلیم حاصل کرسکیں گے جس طرح تعلیمی میدان میں وزیراعلی پنجاب نے انقلابی تبدیلیاں رونما کی ہیں اساتذہ بھی یہ توقع رکھتے ہیں کہ خادم اعلی پنجاب میاں شہباز شریف پنجاب کے اساتذہ کے لئے بہتر اقدامات اٹھائیں گے ۔
——————-
——————
عیسائی خاتون بلقیس بی بی نے عیسائیت کو چھوڑ کر اسلام قبول کر لیا

پیرمحل (این این اے ) چک نمبر328ج ب کی رہائشی عیسائی خاتون بلقیس بی بی نے عیسائیت کو چھوڑ کر اسلام قبول کرلیا تفصیل کے مطابق چک نمبر328ج ب کی رہائشی عیسائی خاتون بلقیس بی بی دختر صدیق مسیح نے عیسائیت سے تائب ہوکر مفتی محمد شفیع معلم دارالعلوم کریمیہ رضویہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ہاتھوں اسلام قبول کرکے مسلمان ہوگئی اسلامی نام کلثوم بی بی رکھا گیا ہے
——————-
——————
ٹوبہ ٹیک سنگھ عروج فاطمہ کی شہنشاہی

پیرمحل (این این اے ) آرٹی سیکرٹری ٹوبہ ٹیک سنگھ عروج فاطمہ کی شہنشاہی ،، سائلین کے لیے دفتر کے دروازے بند مسائل حل کرنے کی بجائے سارا دن اپنے دفتر میں ملازمین کے ساتھ خوش گپیوں میں مصروف سائلین خوار تفصیل کے مطابق آرٹی سیکرٹری ٹوبہ ٹیک سنگھ عروج فاطمہ جوکہ اپنی تعیناتی کے پہلے دور میں ہی افسر شاہی کا شکار ہوگئی ضلع بھر کے دوردراز سے آنے والے سائلین کے مسائل حل کرنے کی بجائے سارا سار ادن اپنے دفتر کے دروازے بند کرکے اپنے ملازمین کے ساتھ خوش گپیوں میں مصروف رہنا مشغلہ بن گیا ہیوی گاڑیوں ، اور پبلک ٹرانسپورٹر پر اوورلوڈنگ کی روکنے کی بجائے غریب رکشہ ڈرائیور وں کے چالان کرکے سب اچھا کی رپورٹ ارسال کرنے کے لیے سارادن ماتحت افسروں کو لگارکھا ہے کسی بھی قسم کی کاروائی سے بچنے کے لیے آرٹی سیکرٹری نے ہیوی گاڑیوں کا قانون موٹرسائیکل رکشہ مالکان پر نافذ کررکھا ہے سماجی فلاحی حلقوںنے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا ہے کہ آرٹی سیکرٹری ٹوبہ ٹیک سنگھ کو عملی کام پر لگایاجائے
——————-
——————
پولیس تھانہ علی بیگ کی حدود میں لس کا رہاشی اپنے دوست کے ہاتھوں قتل

جاتلاں (این این اے) پولیس تھانہ علی بیگ کی حدود میں لس کا رہاشی اپنے دوست کے ہاتھوں قتل ، پولیس نے قاتل کو گرفتار کر کے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا قتل کی وجہ عناد معلوم نہیں ہو سکی قاتل کے والد پولیس ملازم نے حقائق چھپانے کی کوشش کی اور قتل کو خود کشی قرار دینے لگا اور اپنے پیٹی بھائیوں سے مد دکے لیے طلب گار بن گیا مگر پولیس نے حکمت علمی کے تحت ملزم کو گرفتار کر لیا رات کیے تک لاش بھمبر ہیپتال میں رہی مگر پوسٹ مارٹم نہ ہو سکا تفصیلات کے مطابق قاتل زین کے ماموں کی شادی کی تقریب اس کے گاوں فکروٹ ہل میں منعقد ہوئی جس میں علی عثمان بٹ دولھے کا دوست تھا بارات سے واپسی پر علی عثمان بٹ اپنے موٹر سائیکل پر گھر آرہا تھا کہ اس کو زین طارق ولد طارق نے فائر کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا اور ڈیڈ باڈی کو چارپائی میں رکھ کر اس کے باپ کواطلاع دی جس پر علی عثمان بٹ کے والد محمد یوسئف موقع پر پہنچ گیا اور کہا کہ میرے بیٹے نے خود کشی نہیں کی بلکہ اسے قتل کیا گیا ہے پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے قاتل زین طارق ولد طارق محمود کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا اور مزید کاروائی شروع کر دی۔
——————-
——————
شدید دھند کے باعث ٹریکٹر کی ٹکر سے ایک نوجوان جاں بحق

جاتلاں (این این اے) شدید دھند کے باعث ٹریکٹر کی ٹکر سے ایک نوجوان جاں بحق ، پولیس تھانہ علی بیگ نے مقدمہ درج کر کے ٹریکٹر کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ علی بیگ کی حدود میں ایک ٹریکٹر ڈرائیور نے کانگڑہ کے مقام پر ضیاء الحق کو ٹکر مار دی اور اللہ کو پیارا ہو گیا پولیس تھانہ علی بیگ نے ٹریکٹر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی
——————-
——————
شان صدیق اکبر کانفرنس سے خطاب: پیر سید اظہار بخاری
راولپنڈی(این این اے) شان صدیق اکبر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا خلیفہ اول کی زندگی کا ایک ایک لمحہ عشق رسولۖکی خوشبو میں بسا ہواتھا ۔صدیق اکبر نے اپنا سارا مال مصطفیۖ پر نچھاور کر دیا ۔ ہم پاکستان کا مال کھا کر بھی نظام مصطفی وۖ نافذ نہیں کرتے۔ ھجرت کی رات اثردھا کے ڈسنے سے ابو بکر صدیق کے جسم میں زھر پھیل گیا ۔ لیکن سرکار مدینہۖ کے لعاب سے زھر تر یاق میں بدل گیا ۔بلکل اسی طرح پاکستان میں پھیلے ہوئے دھشتگردی کا زھر کو ختم کر نے کیلیے نظام مصطفیۖ نافظ کر دیا جائے ۔اظہار بخاری نے کہانبوتۖ کی روشن خیالی و اعتدال پسندی کی سب سے پہلے تصدیق ابوبکر صدیق نے کی تھی ۔ حضرت ابوبکر صدیق اطاعت رسولۖ و اُسوہ حسنہ کے اتباع کی مکمل تصویر تھا ۔مسند خلافت میں بیٹھتے ہی آپ کو ان گنت آزمائشوںکا سامنا کرنا پڑا ۔ لیکن آپ نے نہایت تدبر فراست ، دلیری،روشن خیالی و اعتدال پسندی سے تمام معاملات پر قابو پا لیا ۔ اور جذبہ ایمان سے ارتداد سر کشی ،دھشتگردی کے فتنوں کا سد باب کر دیا ۔ خلیفہ اول نے مسلمانوں کی مذہبی ، روحانی ،معاشرتی ،سیاسی اور اجتماعی زندگی کو قر آن و سُنت کی روشن خیالی پر اس طرح منظم کیا ۔ جس کی تاریخ عالم میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ اظہار بخاری نے کہازیارت رسول ۖ ہی صدیق اکبر کی دولت تھی ۔جو پردہ کر نے کے با وجود ابھی تک نصیب ہو رہی ہے ۔ان کے تقوے کا میعار یہ تھا ۔ کہ زمانہ جہالت میں بھی کبھی جھوٹ بولا نہ کبھی حرام کھایا ۔حضرت ابوبکر صدیق وہ صحابی رسولۖ تھے ،جنہیں نبی پاکۖ نے دنیا میں ہی جنت کی خوشخبری سنا دی تھی ۔لہذا اب ضرورت اس امر کی ہے ، کہ موجودہ دور کی بیھکری ہوئی انسانیت کو مجتمع کرنے اور دنیا و آخرت میں کامیابی کیلیے حضرت ابو بکر صدیق کی زندگی کو مشعل راہ بنایا جائے ۔اور ان کی علمی صلاحیتوں اور تعلیمات کو میڈیا کے ذریعے عام کیا جائے ۔تاکہ دنیا کو اسلام کی حقیقی روشن خیالی کا چہرہ نظرآسکے۔

Share this:
Tags:
Degree districts news Philosophy اضلاع خبریں ڈگری مبارکباد
Previous Post گورنمنٹ گرلز سکول کی طرف جانے والے راستہ پر آوارہ لڑکوں کا ہجوم
Next Post باپ کے انجام سے ناواقف: شیخ حسینہ
Aqeel Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close