Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مبارک سفر کی مبارک ساعتیں

January 21, 2018July 2, 2018 0 1 min read
Umrah
Umrah
Umrah

تحریر : شاہ بانو میر
گھر سے نکلے تھے کہ مدینہ جائیں گے ٬ اللہ سے جب مشورہ بار بار کیا جاتا ہے اور مدد مانگی جاتی ہے تو اللہ پاک آپکی رہنمائی کرتے ہیں٬ گھر سے نکلے تھے مدینہ پہلے جائیں گے ، جہاز میں بار بار پیاری استاذہ امینہ زمرد صاحبہ کی بھیجی ہوئی کتابوں کو پڑھ رہی تھی تو ایک خیال اللہ کی طرف سے آیا کہ ہم اگر مدینہ کی بجائے پہلے مکہ جائیں ایک تو احرام کی پابندی پوری ہوتی ہے٬ دوسرے ہم اس طرح مدینہ سے واپسی پر دوسرا عمرہ اکبر بھی کر سکتے ہیں الحمد للہ کیونکہ گروپ کے ساتھ تو تھے نہیں ٬ اس لئے جیسے چاہتے کر سکتے تھے ٬ عمرے 2 ہو جائیں تو بہت اچھا ہے تا کہ پہلے عمرے میں کوئی کوتاہی ہو جائے تو اگلی بار مزید بہتر ادا کیا جائے ٬ ایک رات جدہ میں قیام کیا اپنی چچا زاد بہن کی طرف ، ان کی مہمان نوازی نے دل موہ لیا٬ خاندان کا وہی روایتی انداز مہمان کے لئے ہلکان ہو ہو کر خاطر مدارت کرنا ٬ بھائی صاحب اور انہوں نے مکہ تک ساتھ سفر کیا پھر دوبارہ مکہ لینے بھی آئیں سبحان اللہ محسوس ہی نہیں ہوا کہ ہم کسی دوسرے ملک میں ہیں٬ محبت خلوص خاطر داری الحمدللہ انہوں نے مہمان نوازی کا صحیح معنوں میں حق ادا کر دیا٬ دوسرے روز جدہ سے مکہ اس طرح روانہ ہوئے کہ میری سس ساتھ ہی تھیں ، ہر مہمان کے ساتھ وہ مکہ تک ضرور آتی ہیں ثواب الگ کماتی ہیں اور مہمان کی عمرہ کیلئے بہترین رہنمائی کر کے دل سے دعائیں الگ لیتی ہیں٬ مکہ کی جانب سفر شروع ہوا تو راستے میں پہاڑیاں ان پر چلتےبلڈوزر اور کرینیں نئی بنتی سڑکیں مجھے نواز شریف کی یاد دلا گئیں ٬ایسا لگا کہ نواز شریف یہاں ہی موجود ہے جو اتنی کثرت سے سڑکوں پُلوں کی تعمیر جاری ہے۔

یہی سڑکیں اور پُل ہیں جنہوں نے سعودی حکومت کی آمدنی کی مد میں کثیر اضافہ کر رکھا ہے ٬
1 کروڑ 50لاکھ تک حجاج کرام کیلئے مکہ اور مدینہ میں انتظامات کئے جا رہے ہیں جنہیں سعودی حکومت نے 2020 تک پایہ تکمیل تک پہنچانا ہے٬ اتنی کثیر تعداد بہترین ذرائع آمد و رفت کی وجہ سے ہی سہولت سے مکہ سے مدینہ جا سکتے ہیں٬ مکہ میں حرم پاک کو چاروں جانب سے بلند و بالا عمارتوں نے گھیر رکھا ہے ، حجاج کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنے کیلئے یہاں کثیرالمنزلہ ہوٹلز موجود ہیں ٬ اذان ہوتے ہی پانچوں وقت انہی ہوٹلز سے اور قرب و جوار کی گلیوں سے لوگ یوں امڈتے ہیں کہ منظر دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے٬ عام نمازی اور ان میں سفید احرام میں ملبوس عمرہ زائرین سڑکوں کو یوں سفید کرتے ہیں گویا فرشتوں کا قافلہ چل رہا ہو٬ ٬بچوں کو چھوڑ کر پیاروں کو چھوڑ کر یہاں آنے والے اس پاک گھر کی پُرنور زیارت کے بعد دنیا سے گویا
لاتعلق ہو جاتے ہیں۔

ہر طرف سے پکار ایک ہی آتی ہے لبیک الھمہ لبیک لبیک لا شریک لک لبیک ان الحمد وانعمة لک والملک لا شریک لک باب عبدالعزیز سے داخل ہوتے ہی سامنےکالی سیاہ پوشاک کی چمک نگاہوں کو چکا چوند کر دیتی ہے٬ کیا کیفیت طاری ہوتی ہے کہ انسان مبہوت ہو کر مجسم دعا بن کر رہ جاتا ہے٬ زبان گنگ ذہن ماؤف اور زار و قطار بہتے آنسو٬ احساس ندامت کا احساس اور ہچکولے لیتے انسانوں کے جسم کس طرح فریاد کناں ہوتے ہیں۔

اللہ اکبر کوئی بیان نہیں کر سکتا اس پر اٹھی پہلی نظر اور اس پہلے طواف کو، پاؤں ٹھنڈے فرش پر چلتے ہوئے پہلی بار اپنے آپ پر نازاں ہوتے ہیں٬ کہ یہ تھا وہ مقام جہاں تک مجھے پہنچنا تھا، نگاہیں تراوٹ سے تر بصارت شکر گزار ، سماعت سے ٹکراتی وہ پُرسکون ٹھنڈی میٹھی اذان کی آواز کہ جس کو سننے کی خواہش ہر مسلمان عمر بھر کرتا ہے٬ ارد گرد دعائیہ کلمات ادا کرتا ہوا ہجوم جس میں نہ کوئی امیر نہ ۤغریب ، طنطنہ سب ختم ٬ تکبر اکڑ کچھ ہونے کا احساس بھربھری مٹی بن کر نجانے کہاں کھو جاتا ہے۔

ہر انسان عاجزی سے اپنے رب کے حضور گناہوں کی بخشش کا طالب ، ہر انسان معافی کا طلبگار ، ہر آنکھ پُرنم اور سب کے اٹھے ہوئے ہاتھ خشیعت الہیٰ سے لرزیدہ ٬ عمرہ کیلئے مخصوص کئے ہوئے واحد دروازے سے جیسے ہی آپ حرم ے اندر داخل ہوتے ہیں دنیا بھر سے آئے ہوئے لوگ وہاں موجود دکھائی دیتے ہیں٬ طواف کا روح پرور منظر 24 گھنٹے بلا روک ٹوک جاری رہتا ہے اور صرف فرض نماز کیلئے ساکت ہوتا ہے۔

یہ ان کیلئے کھلا چیلنج ہے کہ آئیں دیکھیں کہ اللہ کا نظام اپنی پوری حقانیت کے ساتھ نافذ العمل ے اور قیامت تک رہے گا (انشاءاللہ ) بیت اللہ کے اوپر بیت المعمور اور کسی نے وہاں ہی یہ بات بتائی کہ عین خانہ کعبہ کے اوپر آسمان پر اللہ کا عرش عظیم بھی قائم ہے (واللہ اعلم ) چوبیسوں گھنٹے اس راستے سے اندر داخل ہونے والے لوگ ان کیلئے دعوت فکر رکھتے ہیں جو کائنات کی وسعت کو دیکھ کر آسمان کی بلندیوں کو دیکھ کر بھی کہتے ہیں کہ کوئی خالق نہیں (نعوز باللہ ) محض ایک دھماکہ ہے جس سے دنیا معرض وجود میں آئی ہے٬۔

ہزاروں سے لاکھوں تک پہنچتا ہوا یہ انسانوِں کا سمندر تھمنے کا نام ہی نہیں لیتا٬ ماحول کوئی کیسے بیان کرے ٬ جلال ہی جلال دھڑکتے دل گناہوں کے پشتارے اٹھائے ہوئے ہر نفس توبہ کرتا استغفار پڑہتا اپنے رب کو مناتا دکھائی دیتا ہے٬ جاتا ہے تو بوجھل بھاری دل کے ساتھ عمرہ ادا ہوتا ہے تو آنسو ساری کثافت بہا کر لے جاتے ہیں اور گہرا اطمینان قلب عطا کرتے ہیں۔

خوبصورت احساس کسی بادشاہ کے نہیں شہنشاہوں کے شہنشاہ کے مہمان ہیں ہم کیسا اچھا میزبان سبحان اللہ مہمان کی میزبانی بھی کرتا ہے اور مسیحائی بھی ، حرم میں نور ہی نور روشنی ہی روشنی اجالے ہی اجالے دل دماغ کی تراوٹ جیسے تروتازہ ہو گئے ہوں قلب و نظر پہلے عمرے کے سات چکر تو ہچکیوں سسکیوں میں روتے گزر گئے بے یقینی کی کیفیت اور جذب کا عالم ارد گرد سے لاتعلق صرف حاضری کا احساس اور خالی دامن کی فکر کہ سبحان اللہ میرے رب نے مجھے اتنی عزت دی کہ مجھےاپنا مہمان بنایا ٬ دنیا جہاں کے کام انسان پیسے کے بل بوتے پر کر سکتا ہے٬ ہر کامیابی کو پیسے سے حاصل کیا جا سکتا ہے مگر یہاں پیسہ نہیں چلتا ٬ یہاں پہنچ صرف اخلاص اور اللہ کی رضا سے ممکن ہے۔

دل شفاف اور تائب ہے تو اجازت ملتی ہے٬ جب اس کا بلاوہ آئے تبھی انسان کی قسمت کا ستارہ روشن ہوتا ہے٬ 7 نومبر 2017 کو ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک کی تکمیل ہوئی تھی بیٹے کی وجہ سے یہ سفر بہت مشکل تھا قدم قدم پر سفر ادھورا چھوڑنے کا خوف تھا، منت مانی تھی کہ قرآن پاک مکمل ہوا تو عمرہ ضرور کرنا ہے اور حطیم میں شکرانے کے نفل ادا کرنے ہیں ٬ لاکھ احسان اس رب عظیم کا کہ فورا ہی قبولیت ہوئی اور عمرہ کی تیاری ہو گئی ، عمرہ تو میری پیاری سسٹر کی وجہ سے بہت ہی آسانی کے ساتھ مکمل ہوا٬ برق رفتاری سے ملتزم حتیم باب ابراہیم تک رسائی حاصل کی٬ ملتزم، خانہ کعبہ کی دیوار کو چوم چوم کر اپنے لئے اور ان تمام کیلئے جنہوں نے دعا کا کہا تھا الحمد للہ رو رو کر دعا کی ٬ شائد اپنے والدین کیلئے اتنی دعائیں نہیں کیں جتنی دعائیں اپنے محترم استاذہ کرام کیلئے کیں خاص طور سے محترمہ امینہ زمرد صاحبہ کیلئے تو رواں رواں دعاگو ہے۔

میری شخصیت کی شکست و ریخت کو انہوں نے از سر نو تعمیر کیا ٬ان کی محنت ان کی محبت ان کی فکر اور ان کی دعاؤں کی چھاؤں تھی جو اللہ پاک نے ہدایت کے راستے پر چلنا سکھایا اللہ پاک دنیا و آخرت میں انہیں اپنے بہترین انعامات عطا کرے آمین سعی کرتے وقت یہی دعا لب پر رہی کہ مالک تجھ سے مانگ کر میں کبھی نامراد نہیں رہی اے اللہ حضرت ھاجرہ کی سعی کو مناسک حج قرار دے دیا وہ عظیم نیک عورت تھی ، اس کی ممتا نے ویران بنجر پہاڑی پر زم زم بہا دیا تو یہ ماں بھی سعی کر رہی ہے اور اپنے خاموش بیٹے کیلئے تجھ سے سوال کرتی ہے٬ کُن کہ دے مالک امام بخاری کی بینائی ان کی ماں کی آہ و بکاہ نے لوٹا دی تو میری بھی پُکار سن لے مالک دعا کر کے گویا چین سا مل گیا ٬ زندگی میں اتنا سکون اتنا اطمینان کبھی نہیں ملا جیسا اب ہے٬ اللہ اکبر اب ہر فکر سے بے فکر جب سارے معاملات اس کے ہاتھ میں دے دیے تو میں اب ہر فکر سے بے فکر ہوں وہ جانے اور لوگ جانیں٬ ٬ کہ دیا کہ میں تیرا کام کرنا چاہتی ہوں میرے تمام معاملات میرے رب سنبھال لے ٬ الحمدللہ نئی روشنی نئی امید نئی تمنا جاگی ہے کہ اب تو جو دیکھ لیا اسکو سنبھال کر رکھنا ہے، ان قیمتی مُبارک ساعتوں کو زندگی کا مقصد حیات بنا کر جینا ہے٬ کہ مُبارک سفر کچھ دنوں کیلئے مسحور کرنے کیلئے نہیں ہے بلکہ یہ تو فرقان کا علم کا شعور کا آگہی کا اگلا زینہ تھا جو اللہ پاک نے عطا کیا ٬ اس کو مشعل راہ بنا کر باقی زندگی گزارنی ہے ذمہ داری بڑھ گئی بوجھ زیادہ ہو گیا جسے اب قرآن اور حدیث کے علم کو زیادہ فکر اور شعور سے حاصل کرنا ہے٬ مکہ میں 4 روز قیام کے بعد ہم مدینہ روانہ ہوئے جاری ہے۔۔۔

Shah Bano Mir
Shah Bano Mir

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:
Tags:
Guidance Madina Prayers Shah Bano Mir travel umrah دُعائیں رہنمائی سفر عمرہ مبارک مدینہ
Ali Raza Syed
Previous Post کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے زیراہتمام 26 جنوری بروز جمعہ برسلز میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا جائے گا
Next Post کیا متحدہ اپوزیشن کا شو فلاپ رہا
Imran Khan and Tahir-ul-Qadri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close