Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

۔،۔ ضمیر کا سودا ۔،۔

September 17, 2014September 17, 2014 0 1 min read
Elections
Elections
Elections

١٦ مئی ٢٠١٣ کے انتخابات میں جس جماعت نے سب سے پہلے انتخابی دھاندلی پر شور مچا کر انتخابی عمل کا بائیکاٹ کیا تھا وہ جماعت اسلامی تھی۔سارے پاکستانیوں نے کراچی میں ایک مخصوص جماعت کو اپنی مرضی سے ٹھپے لگاتے اور ووٹ ڈالتے دیکھا تھا۔ بہت سے پولنگ سٹیشنوں پر عملہ بر وقت پہنچنے نہیں دیا گیا تھا۔

ووٹرز کو ڈرایا دھمکایا گیا تھا، انھیں لمبی قطاروں میں کھڑا ہونے پر مجبور کیا گیا تھا اور انھیں اپنی مرضی سے آزادانہ ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں تھی۔افرا تفری کا بڑا ہی عجیب و غریب منظر تھا جس نے پورے کراچی کو اپنی گرفت میں لے رکھا تھا۔ میں ذاتی طور پر جماعت اسلامی کے بائیکاٹ کے اس اچانک فیصلے پر حیران ہوا تھا کہ جماعت اسلامی نے اپنے مخالفین کو کھلا میدان دے دیا ہے جبکہ انتخابی میدان تو تھا ہی نہیں بلکہ ایک مخصوص جماعت نے اپنی جیت کو یقینی بنانے کیلئے پورے کراچی کو یرغمال بنا رکھا تھا اور جماعت اسلامی کا بائیکاٹ اسی یر غمالیت کے خلاف ایک احتجاج تھا ۔جماعت اسلامی کی بائیکاٹ کی کال کو اس دن ناکامی کا سامنا کرنا پڑ ا تھا کیونکہ اس کے مخالفین ہر لحاظ سے زیادہ طاقتور تھے اور دنیا تو ہے ہی شہ زو روں کی ،جس کے پاس جتنی طاقت ہوتی ہے وہ اسی کے حساب سے اپنا حصہ وصول کر لیتا ہے۔ایک زمانہ تھا کہ کراچی میں جماعت اسلامی کا طوطی بولتا تھا اور اس کے بڑے بڑے قائدین کراچی سے ہی منتخب ہو کر پارلیمنٹ میں جایا کرتے تھے لیکن پھر جنرل ضیا الحق کے مارشل لا ء کے بعد سارا منظر ہی بدل گیا تھا۔

ایک نئی سیاسی جماعت مہاجر قومی موومنٹ بنائی گئی جو مہاجروں کے حقوق کی علمبردار بن کر ابھری اور کراچی کی ساری سیاست پر چھا کر کراچی کی انتخا بی سیاست کو اپنی مٹھی میں بند کر لیا ۔ جماعت اسلامی جو کسی وقت کراچی کے عوام کے دل کی دھڑکن ہوا کرتی تھی اب کراچی والوں کے لئے بالکل اجنبی ہو چکی ہے اور اس کے قد آور قائدین ایم کیو ایم کے لونڈوں لپاڑ وں سے ہارنے لگے ہیں ۔ایم کیو مضبو ط ہوتی چلی گئی اور ملک گیر جماعت اسلامی سکڑتی چلی گئی۔ لسانیت قومی سیاست کو ہڑپ کر تی چلی گئی جس کی وجہ سے کراچی کی سیاست ایک ایسی جماعت کے پاس گروی ہو گئی جو لسانیت کی علمبردار ہے ۔اس سوچ کا خمیازہ ساری قوم کو بھگتنا پڑ رہا ہے کیونکہ کراچی کی لسا نی بنیادوں پر تقسیم نے ایسے خونی منظر کو جنم دے رکھا ہے جس نے انسانوں کو نگلنا شروع کر دیا ہے۔ روزانہ لاشیں گرتی ہیں اور اس کی بنیادی وجہ کراچی میں لسانیت کا وہی بیج ہے جو ایم کیو ایم نے کسی زمانے میں بویا تھا۔ بڑی کوششیں ہوئیں ،بڑے جتن کئے گئے اور بڑے پاپڑ بیلے گئے لیکن ایم کیو ایم کو کراچی میں شکست نہ دی جا سکی۔اس کی وجہ یہ نہیں کہ یہ جماعت انتہائی مقبول ہے بلکہ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ اس کا تنظیمی ڈھانچہ بڑا مضبوط ہے جس کی وجہ سے اس نے ہر جگہ اپنی دھاک بٹھائی ہوئی ہے۔یہ اسی تنظیمی ڈھانچے کا کمال ہے کہ مئی ٢٠١٣ کے انتخابات میں اس نے اپنی مخالف جماعتوں کو لوہے کے چنے چبوائے اور اپنی مرضی کے نتائج حا صل کرنے کے لئے اس راہ پر نکل کھڑی ہوئی جس کے ڈانڈے انتخابی دھاندلی سے جا ملتے ہیں۔

Jamaat Islami
Jamaat Islami

جماعت اسلامی چونکہ کراچی کی مضبوط جماعت تصور ہوتی تھی اور لسانی سیاست کی سخت مخالف تھی لہذا ایم کیو ایم کی پہلی زد اسی جماعت پر پڑی لہذا اس نے انتخا بی عمل کا بائیکاٹ کر دیا۔اس کی پیروی میں جماعت اہلِ سنت ، ،جمعیت العلمائے پاکستان اور کچھ دوسری مقامی جماعتوں نے بھی انتخا بی بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔پی پی پی جس کا سارا زور لیاری والی نشست پر تھا،اس نے انتخا بات کا بائیکاٹ تو نہ کیا لیکن کراچی کے انتخا بی عمل کو دھاندلی زدہ قرار دے دیا۔

اس سارے معاملے میں ایک نئی ابھرتی ہوئی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف نے انتخابی بائیکاٹ کی بجائے ایم کیو ایم کے سامنے ڈٹ جانے کا فیصلہ کیا ۔اس نے کراچی کے کئی حلقوں میں اپنے امیدوار کھڑے کئے اور یوں کراچی میں وو ٹو ں کے تناسب سے دوسری بڑی جماعت بن کر ابھری۔ڈاکٹر عارف علوی کافی تگ و دو کے بعد کراچی سے منتخب ہونے میں کامیاب ہو گئے جسے ایم کیو ایم ہضم کرنے کیلئے تیار نہیں ہے۔اگر کراچی کے انتخا بات منصفانہ،غیر جانبدارانہ اور شفاف ہوتے تو پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کی مزید نشستیں جیت جاتی لیکن ایم کیو ام کی پھرتیوں نے ایسا نہ ہونے دیا۔ یہ تو ایک کراچی کی کہانی ہے اس طرح کے انتظا مات مختلف سیاسی جماعتوں نے پورے ملک میں کر رکھے تھے ۔مسلم لیگ (ن) نے پنجاب پر اپنا حق جتایا اور کراچی والا ڈ رامہ یہاں مختلف انداز میں دھرایا۔

مسلم لیگ (ن) کو افتحار محمد چوہدری، نجم سیٹھی۔ سکول ٹیچرز، غلام انتظامیہ اور الیکشن کمیشن کے کئی ارکان کا اعتماد ھاصل تھا جس نے سارے انتخا بی عمل کو مشکوک بنا دیا۔مزے کی بات یہ ہے کہ اب تک جتنے بھی حلقے کھلے ہیں ان میں ایک چیز مشترک ہے کہ ہزار ہا ووٹوں کا کوئی سر پیر نہیں ہے۔کہیں پیلٹ با کسوں میں بھوسہ بھرا ہوا ہے، کہیں پر بیلٹ پیپر ہی موجود نہیں ہیں، کہیں پر کائونٹر فائل غا ئب ہیں، کہیں پر سیاہی کا رنگ غیر نمایاں ہے اور کہیں پر انگوٹھوں کے نشان ہی موجود نہیں ہیں۔اب ان حالات میں پاکستان تحریکِ انصاف جسے اپنی جیت کا پکا یقین تھا ان انتخابات کو کیسے شفاف مان لیتی۔

PTI
PTI

اس نے بڑی دہائی دی، قانون و انصاف کا ہر دروازہ کھٹکھٹایا لیکن اس کی کسی نے نہ سنی اور اسے مجبورا لانگ مارچ اور دھرنے کا سہارا لینا پڑا۔پی پی پی بھی پنجاب میں چند سیٹوں پر امید لگائے بیٹھی تھی لیکن اس کے ساتھ بھی ہاتھ ہو گیا جس کا اظہار پی پی پی اکثر و بیشتر کرتی رہتی ہے۔ان انتخابات میں پی پی پی کا پنجاب سے صفایا ہو گیا جس پر پی پی پی کے تحفظات ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ ان انتخابات کو دھاندلی زدہ کہتی ہے۔ریٹرننگ آفیسرز نے جس طرح جعلی نتائج مرتب کر کے ایک جماعت کو جتانے کے جتن کئے اب کوئی راز نہیں رہا۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ ملک کی ساری قابلِ ذکر جما عتیں ان انتخا بات کو دھاندی زدہ انتخابات کہتی ہیں لیکن جماعت اسلامی جس نے دھاندلی کی وجہ سے ان انتخابات کا با ئیکاٹ کیا تھا اس کی اولین ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ کھل کر میدن میں آئے اور ان انتخابات کی کریڈیبیلیٹی کو چیلنج کرے جو کہ اس نے تا حال نہیں کیا ۔مولا ناسراج الحق ایک دیندار،باکردار اور کھرے انسان ہیں اور قوم ان سے ایک واضح موقف کی امید رکھتی ہے۔اب اگر مولانا سراج الحق بھی مصلحت پسندی کا شکار ہو جائیں گئے تو پھر عوام کس کی جانب دیکھیں گئے؟وہ چیز جس کی بنیاد ہی جھوٹ اور دھوکہ دہی پر رکھی گئی ہو اسے کسطرح آئینی اور قانونی تسلیم کیا جا سکتا ہے ؟ملک کی ساری جماعتوں کا متفقہ فیصلہ ہے کہ انتخابات ٢٠١٣ میں دھاندلی نہیں بلکہ دھاندلا ہو اتھا اس لئے موجودہ پارلیمنٹ کا تحلیل کیا جانا جمہوریت اور وطن کی سب سے بڑی خدمت ہے کیونکہ جس چیز کی بنیاد دھاندلی اور فراڈ پر ہوا س کا مٹ جانا ہی بہتر ہوتاہے۔قوم مولانا سراج الحق سے یہ توقع رکھتی ہے کہ وہ دھاندلی سے قائم شدہ پارلیمنٹ کو بچانے کیلئے نہیں، بلکہ اسے تحلیل کرنے کیلئے میدان میں نکلیں گئے۔ایک عالمِ دین ہونے کی جہت سے یہ ان کا فرض ہے کہ وہ سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ کہیں۔

اگر ساری دنیا بھی مل کر جھوٹ کو سچ کہے تو وہ سچ نہیں بن جاتا اور اگر ساری دنیا سچ کو جھوٹ ثا بت کرنے پر تل جائے تو وہ جھوٹ نہیں بن سکتا۔ ایک با ضمیر انسان کسی بھی حا لت میں اپنے ضمیر کا سودا نہیں کرتا،وہ سچ کو سچ ہی کہتا ہے چاہے اس راہ میں اسے ساری دنیا کی دشمنی ہی کیوں نہ مول لینی پڑے۔

کراچی کے انتخا بات میں جماعت اسلامی نے اس لئے بائیکاٹ کیا تھا کہ وہا ں پر وسیع پیمانے پر دھاندلی ہوئی تھی۔کیا جماعت اسلامی کی قیادت اس بات کا اظہار کھلے عام نہیں کر سکتی اور پارلیمنٹ میں بیٹھے ہوئے ممبران کو للکار نہیں سکتی کہ آپ پارلیمنٹ کے تقدس پر ایک بدنما داغ ہیں کیونکہ آپ یہاں پر دھاندلی سے داخل ہوئے ہیں؟ مجھے یقین ہے کہ سچ کے اظہار میں مولانا سراج الحق کی آواز قوم کی آواز بنے گی اور قوم کو موجودہ بحران سے نکالنے میں ممد و معاون ثابت ہو گی۔ اہلِ ایمان کی پہچان یہی ہوتی ہے کہ آزمائش کے لمحوں میں وہ سچ کا ساتھ دیتے ہیں اور کسی کی خوشی یا ناراضگی ان کو سچ کی راہ سے روک نہیں سکتی۔ بقول اقبال۔ ۔۔اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں بیگانے بھی نا خوش ۔۔۔میں زہرِ ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا کند۔۔

Tariq Hussain Butt
Tariq Hussain Butt

تحریر: طارق حسین بٹ (چیرمین پیپلز ادبی فورم یو اے ای )

Share this:
Tags:
deal elections karachi pakistan party انتخابات پاکستان جماعت سودا ضمیر کراچی
Jamshed Dasti
Previous Post جمشید دستی سمیت 200 افراد کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج
Next Post ترقی یافتہ ممالک میں وی آئی پی کلچر کا نام ونشان بھی نہیں
VIP

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close