Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ضمیر فروشی کی لعنت

March 8, 2018 0 1 min read
Senate Elections
Senate Elections
Senate Elections

تحریر : طارق حسین بٹ شان
برِصغیر پاک و ہند ایک ایسا خطہ ہے جس کے باسیوں کے خمیر میں غلامی کے طوق کو اپنے گلے میں لٹکائے رکھنے کی مہلک اور نفسیاتی بیماری لا حق ہے کیونکہ قرن ہا قرن سے وہ تفاخر وکمتری کے جذبوں کے اسیر ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ غلامانہ طرزِ زیست کے اسیر کوئی بڑا قدم اٹھانے سے قاصر ہوتے ہیں۔ وہ اپنے حکمرانوں کو خود سے برتر سمجھتے ہیں اس لئے وہ ان کی عظمتوں کے گن گاتے نہیں تھکتے ۔وہ ہمیشہ ان کی برتری اورما فوق الفطرت خوبیوں کے لئے نغمہ سرا رہتے ہیں اور انھیں دوسروں سے اعلی وارفع ثابت کرنے میں اپنا سارا زورِ بیان صرف کرتے رہتے ہیں۔ان میں یہ خوبیاں ہوتی ہیں یا کہ نہیں اس سے بحث نہیں ہوتی لیکن چونکہ وہ اشرافیہ سے تعلق رکھتے ہیں اس لئے بہت سی خو بیاں ان کی ذات سے منسوب کر دی جاتی ہیں۔

مڈل کلاس گھرانے کا کوئی فرد چاہے اشرافیہ کے افراد سے کتنا ہی زیادہ ذہین،باشعور ،امین، دیانتدار، اور دانشور ہو اس کی خوبیوں کا اعتراف نہیں کیا جاتا بلکہ اس کی جگہ اشرافیہ کے گھسے پٹے افراد سے ملک کی تقدیر وابستہ کر دی جاتی ہے۔ یہ جو ہم موروثی سیاست کو روبعمل دیکھ رہے ہیں تو اس کی جڑیں بھی اس طرح کی غلامانہ سوچ میں مضمر ہیں۔ہم لاکھ ا س کی مذمت کریں ،اس کے خلاف لکھیں،اس پر اعتراضات اٹھائیں لیکن عوام کی اکثر یت اس طرح کی سوچ کا ساتھ دینے کیلئے تیار نہیں ہوتی کیونکہ وہ ذہنی طور پر غلامی قبول کر چکی ہوتی ہے۔جو غلامی پر قانع ہو جائے اس کو کوئی آزادی کی راہ نہیں دکھا سکتا ۔ہماری بنیادی غلطی یہ ہے کہ ہم اشرافیہ سے تعلق رکھنے والے افراد کو بہت سی خصوصی خصوصیات کا حامل تصور کرنے لگ جاتے ہیں لہذا ان کے لئے نعرہ زن ہونا اپنا فرضِ اولین سمجھتے ہیں۔علامہ اقبال اور قائدِ اعظم محمد علی جناح نے سوئی ہوئی قوم کے تنِ مردہ میں جان ڈال کر انھیں دنیاکی سب سے بڑی اسلامی ریاست کیلئے جدو جہد پر آمادہ کیا تو اسے ان کی علمی ادبی دانش ،دور نگاہی، بصیرت اور قائدانہ خصوصیات کا عظیم ترین کارنامہ قرار دیا جا سکتا ہے حالانکہ قوم تو ذہنی طور پر غلامی کیلئے بالکل تیار تھی۔

عوام الناس پیروں ،سرداروں،جاگیر داروں اور اشرافیہ کے ہاتھوں یر غمال بنے رہتے ہیں لہذا وہ ساری حیاتی ان کے سامنے حقیر اور کم تر بنے رہتے ہیںیہ جانتے بوجھتے کہ وہ کسی بھی طرح سے خصوصی کمالات نہیں رکھتے لیکن پھر بھی ان کے درِ دولت پر سجدہ ریز رہتے ہیں۔ اس سوچ کو بدلنے کی ضرورت ہے لیکن برِ صغیر میں اس طرح کی سوچ کو بدلنا بڑا مشکل ہے کیونکہ یہاں پر ترقی پسند سوچ پر جمود کی کیفیت طاری ہے۔ جس بات پر پچھتاوا ہونا چائیے وہی فخر بن جائے تو رونے کا مقام ہوتا ہے ۔امریکہ یورپ اور دوسرے ترقیاتی پذیر ممالک میں اس طرح کی سوچ کا کہیں نام و نشان نہیں ہے اسی لئے وہ اقوام ترقی کے زینے طے کر رہی ہیں۔ان کی نظر میں کسی کو جانچنے اور پرکھنے کا معیاران کی ذاتی خوبیاں ہوتی ہیں نہ کہ خاندانی تفوق اور تفاخر ۔ اب ذات پات کے خانوں میں بٹی ہوئی قوم اعلی و ادنی کی سوچ کی اسیر نہیں ہو گی تو کیا ہو گا؟ ستم بالائے ستم یہ ہوا کہ وہ قوم جو صدیوں سے اعلی و ادنی کے نظریے میں ڈوبی ہوئی تھی اب اس نے دولت کو اپنا الہ بنا لیا ہے اور اس کی پناہ میں اپنی نجات دیکھ رہی ہے۔وہ دولت کی چکا چوند میں اپنا سب کچھ بیچنے کیلئے تیار ہے۔ضمیر فروشی روزمرہ کا معمول بن چکی ہے۔بکنا اور خریدنا کوئی عیب اور گناہ نہیں رہا۔قوم اخلاقی طور پر اتنی بانجھ ہو جکی ہے کہ عوام حیران و پریشان ہیں ۔باعثِ حیرت ہے کہ اس کریہہ فعل پر پوری قوم سراپا احتجاج بنی ہوئی ہے لیکن خریدنے اور بیچنے والوں کو کسی بھی قسم کا کوئی ملال نہیں ہے۔وہ ڈنکے کی چوٹ پر اپنا گندا کھیل جاری رکھے ہوئے ہیں اور اسے اپنی چابکدستی قرار دے رہے ہیں۔،۔

میرے وطن کے ناخدائو تمھاری خیر ہو،تم دودھوں نہائو پوتوں پھلو کہ تم نے اس غریب عوام کو ضمیر فروشی کا نیا بیانیہ دیا ہے۔کرپشن میں لت پت یہ ملک تمھاری رہبری میں دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے گا اور دنیا میں کرپشن اس کی نئی پہچان بنے گا جس پر ہم اقوامِ عالم سے منہ چپھاتے پھریں گے۔ہمارے رہبروں کا کام تو ہمیں اقدار اور اصول پرستی کا درس دینا تھا لیکن انھوں نے ذاتی مفاد کی خاطر ضمیر فروشی کا نیا دھندہ شروع کر کے سچائی کا خون کر دیاہے جس پر ہم شرمندہ ہیں۔ سینیٹ کے حالیہ انتخابات میں جس طرح دولت پرستی کا جادو چلا ہے وہ کسی سے مخفی نہیں ہے۔اس وقت پی پی پی سب کی تنقید کا نشانہ بنی ہوئی ہے کیونکہ پی پی پی نے ہر صوبے میں دوسری جماعتوں کے ممبران کو خرید کر اپنے سینیٹر منتخب کروائے ہیں ۔ایم کیو ایم کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ مقامِ عبرت ہے ۔ جب بھی کوئی جماعت اپنی صفوں میں اتحادو اتفاق کی دولت سے محروم ہو جاتی ہے تو اس کا شیرازہ بکھر جاتا ہے اور ظالم گرگ اس پر نقب لگا لیتے ہیں۔ایم کیو ایم کسی زمانے میں پاکستان کی انتہائی منظم جماعت تصور ہو تی تھی لیکن اب جوتیوں میں دال بٹ رہی ہے جس کا بھر پور فائدہ پی پی پی نے اٹھایا اور اس کے ممبران کی بولی لگا دی۔مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے ممبران دولت کی چمک دھمک کے سامنے اپنا ضمیر ہار گئے۔وہ دولت کی حر ص کے سامنے اصولوں کا خون کر بیٹھے۔وہ دولت کی طاقت کے سامنے اپنے موقف کو قربان کر بیٹھے۔وہ اپنے کل کی خاطر قوم کے کل کو داغدار کر گئے۔دوسری جگہ بھی ممبران بکے ہیں لیکن ایم کیو ایم جیسی پڑھی لکھی قیادت کی موجودگی میں مڈل کلاس کے ممبران کا بکنا قومی جرم ہے ۔ایم کیو ایم جیسی منظم جماعت سے اس طرح کے رویوں کی توقع نہیں تھی۔

انھوں نے جس طرح اپنی پیشانیوں پر برائے فروخت لکھا ہے وہ قابلِ مذمت ہے۔ جاگیرداروں اور سرمایہ داروں کے سامنے ڈٹ جانے والی جماعت آخرِ کار انہی کے سامنے کاسہِ گدائی لے کر کھڑی ہو گئی۔جن کی مذمت ساری عمر کرتے رہے ایک دن انہی کے سامنے بھکاری بن کر انھیں ان داتا بنا ڈالا ۔میری ذاتی رائے ہے کہ یہ مڈل کلاس ہی تو ہے جو پاکستان کے استحکام کی ریڑھ کی ہڈی ہے لہذا اگر وہ بھی کھوکھلی نکلے گی تو پاکستان کے وجود پر کئی سوالیہ نشان لگ جائیں گے ۔جن سے اعلی کردار کے مظاہرے کی توقع تھی وہی ریت کا ڈھیر ثابت ہوئے۔اشرافیہ تو ہمیشہ سے ہی بکتی آئی ہے۔کبھی وہ اسٹیبلشمنٹ کے سامنے بکتی ہے،کبھی وہ انگریزوں کے سامنے بکتی ہے، کبھی وہ اقتدار کی خاطر بکتی ہے اور کبھی مال و دولت کیلئے بکتی ہے لیکن جن کیلئے اصول و ضوابط،اقدار،اورحق و صداقت اہم ہوتے ہیں وہ بھی اجلی سوچ سے دامن بچا نا شروع کر دیں تو معاشرہ کس طرح اپنے وجود کو قائم رکھ سکے گا؟ پی پی پی جس کے قائدین نے جمہوریت اور سچائی کی خاطر اپنی جانوں کے نذرانے ہیش کئے تھے آج وہی جماعت ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہے۔وہ سینیٹ میں اپنا چیرمین لانے کیلئے اس حر بے کو ایک دفعہ پھر آزمانے کیلئے بیتاب ہے۔

پی ٹی آئی جس کے نئے پاکستان کے نعرے سے پاکستان کے درو دیوار ہل رہے ہیں اس کے ممبران بھی کھلے عام بکے ہیں۔انھوں نے دولت کو اپنی جماعت پر ترجیح دی ہے ۔ کیا یہی نیا پاکستان ہے ؟ عمران خان اس وبا سے خود کو دور رکھے ہوئے ہیں لیکن ان کی کون سنتا ہے۔جھنیں بکنا تھا وہ بک گئے۔پی ٹی آئی کے چوہدری محمد سرور پنجاب سے سینیٹر منتخب ہونے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ان کے ٤٤ ووٹ باعثِ نزاع بنے ہوئے ہیں اور ان کی جیت کو ہارس ٹریڈنگ کا شاخسانہ بتا یاجا رہا ہے ۔ چوہدری سرور کی جیت کو شفاف نہیں کہا جا سکتا۔لیکن ایک بات پورے وثوق سے کہی جا سکتی ہے کہ عمران خان اس طرح کی ہارس ٹریڈنگ میں ملوث نہیں ہیں۔ وہ جس طرح ہارس ٹریڈنگ پر برس رہے ہیں اس سے اس نتیجہ پر پہنچنے میں چنداں دشواری نہیں ہ نی چائیے کہ وہ اس طرح کے گندے حربوں کو نفرت کی نظر سے دیکھتے ہیں۔ان کے طرزِ سیاست اور بیانیہ پر سوال ٹھا یا جا سکتا ہے لیکن ہارس ٹریڈنگ جیسے غیر اخلاقی جرم میں ان کو ملوث نہیں کیا جا سکتا لہذا انھی ںچوہدری سرور کے انتخاب پر بھی تنقید کرنی چائیے ۔جو بات غلط ہے وہ چوہدرہی سرور کیلئے بھی غلط ہے ۔غلط کو غلطکہنا جرات مند انسانوں کا خاصہ ہوتا ہے اور ہمیں اس وقت ایسے ہی موقف کی اشد ضرورت ہے کیونکہ اسی موقف میں پاکستان کی یترقی اور استحکام کا راز مضمر ہے۔،۔

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال

Share this:
Tags:
Freedom Islamic state politics Rulers Slavery آزادی اسلامی ریاست حکمرانوں سیاست ضمیر غلامی
Funeral Ch.Salamat
Previous Post ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت اور اقلیتی رہنما چئیرمین چوہدری سلامت اللہ رکھا کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں
Next Post شمالی کوریا نے امریکا کو نیوکلئیر پروگرام بند کرنے کی پیشکش کر دی
Kim Jong Un

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close