Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مردہ ضمیر

May 20, 2017 0 1 min read
Election
Election
Election

تحریر : شیخ توصیف حسین
یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جب ضمیر مردہ ہو جاتے ہیں تو ایسے خو فناک شرمناک اور دل ہلا دینے والے واقعات رونما ہو تے ہیں کہ جس کو دیکھ کر انسانیت کا سر شرم سے جھک جاتا ہے اگر آپ دنیا بھر کی تاریخ کا مطا لعہ کریں تو آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ شروع سے لیکر آج تک بے شمار ایسے افراد پیدا ہو ئے اور ایسے طبقے سامنے آئے کہ جہنوں نے اپنی قابلیت کے بل بوتے پر نہیں بلکہ اپنی غلیظ سوچ گھنائو نی سازش باہمی رسہ کشی ہیرا پھیری کے ساتھ ساتھ مذہبی و لسانی فسادات کی آ ڑ میں نجانے کتنے بے گناہ افراد کے خون کی ندیاں بہا کر اور نجانے کتنے افراد کو گھروں سے بے گھر کر کے مختلف ملکوں اور علاقوں کو زیر کر کے اپنی حاکمیت اور چودھراہٹ کے خوابوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا اور بعض افراد نے تو اقتدار کی ہوس کی خاطر کئی اشخاص کے سر قلم کر نے کے ساتھ ساتھ مظلوم افراد کو دیواروں میں چنوایا زہر کے پیالے زبر دستی پلائے زندہ اشخاص کی آ نکھیں نکلوائی یہاں تک کہ اپنے بزرگوں کو بند سلاسل کر دیا۔

تاریخ گواہ ہے کہ دنیا بھر میں بے شمار انقلاب آئے کئی کامیاب ہوئے اور کئی ناکام خیر یہ تو دنیا بھر کی باتیں ہیں لیکن میں آج یہاں دنیا بھر کی انو کھی قوم جو نفسا نفسی کا شکار ہو کر دوست اور دشمن کی پہچان کھوچکی ہے کے وطن یعنی کہ پاکستان کی بات کر رہا ہوں جو قیام سے لیکر آج تک صرف لیبارٹری کی حیثیت رکھتا ہے جہاں پر اپنے اپنے دور کے حاکم جو صرف اور صرف اقتدار کی ہوس میں مبتلا رہے ہیں ڈاکٹر بن کر ملک و قوم پر نت نئے تجر بات کر نے میں مصروف عمل ہیں کوئی حاکم ڈاکٹر کہتا ہے کہ ملک و قوم کو تباہ و بر باد کر نے والے سابقہ حاکم ڈاکٹر سے ایسا خو فناک انتقام لوں گا کہ دنیا دیکھتی رہ جائے گی لیکن بعد ازاں معلوم ہو تا ہے کہ مذکورہ حاکم ڈاکٹر کا یہ بیان تو صرف سیاسی تھا کوئی حاکم ڈاکٹر کہتا ہے کہ ملک و قوم کے امن و سکون کو تباہ و بر باد کر نے والوں کو ایسی عبر تناک سزا دوں گا جس کو دیکھ کر ہر شر پسند کانپ اُٹھے گا لیکن بعد ازاں معلوم ہوتا ہے کہ ان شر پسند عناصر کی سر پرستی مذکورہ حاکم ڈاکٹر کی کا بینہ کے افراد کر رہے ہیں اور وہ بھی مذکورہ حاکم ڈاکٹر کی ایما پر کوئی حاکم ڈاکٹر کہتا ہے کہ ملکی دولت لوٹنے والے افراد کو سر عام سڑکوں پر گھسیٹوں گا لیکن بعد ازاں معلوم ہو تا ہے کہ مذکورہ حاکم ڈاکٹر کا یہ بیان بھی صرف سیاسی بیان تھا کوئی حاکم ڈاکٹر کہتا ہے کہ بجلی اور گیس کے بحران کا خاتمہ اگر چند ماہ میں نہ کروں تو میرا نام بدل دینا لیکن بعد ازاں معلوم ہو تا ہے کہ مذکورہ حاکم ڈاکٹر کا یہ بیان بھی صرف سیاسی تھا کوئی حاکم ڈاکٹر کہتا ہے کہ ملک و قوم پر روز بروز بڑھتے ہوئے غیر ملکی قرضے کا خا تمہ میرا اولین فرض ہے لیکن بعد ازاں معلوم ہو تا ہے کہ مذکورہ حاکم ڈاکٹر تو صرف اپنی آئے روز کی عیاشیوں پر اربوں روپے خرچ کر کے ملک و قوم کو مذید مقروض بنا چکا ہے قصہ مختصر کہ اس ملک میں جتنے بھی حاکم ڈاکٹرز آئے اپنے فرائض و منصبی دہاڑی لگائو اور مال کمائو کی سکیم پر عمل پیرا ہو کر ادا کرتے رہے جس کے نتیجہ میں ملک بھکاری جبکہ اس ملک کا بچہ بچہ غیر ملکی ممالکوں کا مقروض بن کر رہ گیا ہے بالکل یہی کیفیت اس ملک کے مقامی سیا سی حکیموں کی ہے جہنیں یہ بخوبی علم ہے کہ اس ملک کی عوام ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے ان کے سامنے دو گر ما گرم اور مصالحہ دار تقریریں کرو تو یہ اپنے بھائیوں کا خون بہا دیتی ہے بلکہ اپنے علاقوں کو بھی جلا کر خاکستر کر دیتی ہے جس کی زد میں آ کر نجا نے کتنے گھروں کے چراغ گل ہو چکے ہیں اور نجانے کتنے بند سلاسل آپ یقین کریں یا نہ کریں لیکن یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ ان مقامی سیاسی حکیموں کے معدے مضبوط ضرور ہیں لیکن ان کے ضمیر مردہ ہو چکے ہیں۔

وقت آنے پر یہ اپنے حاکمین سے وفاداریاں ایسے بدل لیتے ہیں جیسے طوائف اپنے کپڑے درحقیقت تو یہ ہے کہ یہ مقامی سیاسی حکیم اس قدر چالاک اور عیار ہیں کہ انہوں نے اپنے کالے کرتوتوں پر پردہ ڈالنے کیلئے اپنے اضلاع کے کیبلوں پر اپنا قبضہ جما رکھا ہے چونکہ انھیں یہ ڈر اور خوف ہے کہ کہیں میڈیا کے نمائندے ان کے کالے کرتوتوں کو اپنے اپنے ٹی وی چینل پر نشر نہ کر دیں اور اگر کوئی میڈیا کا نمائندہ ان کے کالے کرتوتوں کو اپنے ٹی وی چینل پر نشر کر بھی دیتا ہے تو یہ فوری طور پر اس ٹی وی چینل کو بند کر دیتے ہیں یہی کافی نہیں یہ مقامی سیاسی حکیم اقتدار کی ہوس کی خا طر اپنے ہی اضلاع میں آگ اور خون کی ہو لی کھیلتے ہیں جس کی زد میں آ کر نجانے کتنے گھروں کے چراغ گل ہو جاتے ہیں اور نجانے کتنے افراد اپنے گھروں سے بے گھر ہو جاتے ہیں اور جب یہ مقامی سیاسی حکیم اقتدار کی کرسی پر بر جمان ہوتے ہیں تو یہ اپنے اضلاع کی عوام کی بہتری اور بھلائی کے اقدامات کر نے کے بجائے اپنے منظور نظر کرپٹ ترین اور بے رحم افسران کو اپنے اضلاع کے اہم اداروں میں تعنیات کر کے اپنے سیاسی مخالفین سے انتقام لیتے ہیں جبکہ دوسری جانب کرپٹ ترین اور بے رحم افسران کھلے عام بغیر کسی ڈر اور خوف کے لوٹ مار ظلم و ستم اور ناانصافیوں کی تاریخ رقم کر نے میں مصروف عمل ہو کر رہ جاتے ہیں جس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ آج ملک بھر کے تمام اضلاع کے اداروں میں لا قانو نیت کا ننگا رقص جاری ہے جس کے نتیجہ میں مظلوم افراد عدل و انصاف کے حصول کی خا طر در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں جبکہ ظالم اور بے رحم قانون شکن عناصر کھلے عام دند دندتے گھوم رہے ہیں اور تو اور یہ مقامی سیاسی حکیم اپنے ذاتی مفاد کے حصول کی خا طر اپنے اپنے اضلاع سے موٹر وے اور ٹرینیں رکوانے میں مصروف عمل ہیں چونکہ انھیں یہ خدشہ ہے کہ اگر ان کے اضلاع سے موٹروے اور ٹرینوں کے چلنے کا سلسلہ جاری رہا تو ان کی ٹرانسپورٹ کو کافی نقصان کا سامنا کر نا پڑے گا اگر آپ حقیقت کے آ ئینے میں دیکھے تو یہ اتنے ظالم اور بے رحم ہیں کہ یہ اپنے اضلاع کو محض اس لیئے ترقی کی راہ پر گا مزن نہیں کرتے چونکہ انھیں یہ خدشہ لاحق ہے کہ اگر ضلع ترقی کی راہ پر گامزن ہوا تو اس علاقے کی عوام خوشحال ہو جائے گی اور اگر عوام خوشحال ہو گئی تو انھیں سلام کون کرے گا۔

ہاں البتہ اگر یہ کسی پر کوئی احسان کرتے ہیں تو صرف اپنے ذاتی مفاد کیلئے اور اگر کسی بااثر خاندان کے فرد کو نوکری دلواتے ہیں تو صرف ووٹوں کیلئے جبکہ غریب خاندان کے لاتعداد افراد ہاتھوں میں ڈگریاں تھامے یونہی در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں ہاں البتہ اگر یہ کسی کو کچھ نقدی رقم دیتے ہیں تو صرف اور صرف بلدیاتی الیکشن کے دوران اپنے بیٹوں کو چیرمین بلدیہ بنانے کیلئے ورنہ یہ تو وہ ناسور ہیں کہ جو پانچ سالوں تک اپنے اضلاع کی تعمیر و ترقی کے اربوں روپے فنڈز از خود ہڑپ کر جاتے ہیں جس کے نتیجہ میں ملک بھر کے متعدد اضلاع پسماندگی کی راہ پر گامزن ہو کر تباہ و بر باد ہو کر رہ گئے ہیں جبکہ ان اضلاع کے مقامی سیاسی حکیم جو کل تک سینکڑوں پتی تھے آج اربوں کھر بوں پتی بن کر رہ گئے ہیں جبکہ اُن اضلاع کی عوام عدل و انصاف اور دو وقت کی روٹی کے حصول کی خا طر در بدر کی ٹھو کریں کھا رہی ہے تو آج میں یہاں اُن تمام تباہ حال اضلاع کی عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنے لیے نہ سہی اپنی آنے والی نسل کی بہتری اور بھلائی کیلئے 2018کے الیکشن میں ان مفاد پرست اور بے رحم مقامی سیاسی حکیموں کا یکجا ہو کر ایسا احتساب کریں کہ جس کو دیکھ کر باقی ماندہ مقامی سیاسی حکیم اپنی گھنائونی سازش کر نے سے توبہ تائب ہو جائے چونکہ یہ مفاد پرست مقامی سیاسی حکیم ملک و قوم کے بد ترین دشمن ہیں۔

اے اللہ میری توقیر ہمیشہ سلامت رکھنا

چونکہ میں فرش کے سارے خدائوں سے اُلجھ بیٹھا ہوں

Sheikh Tauseef Hussain
Sheikh Tauseef Hussain

تحریر : شیخ توصیف حسین

Share this:
Tags:
election History in fact intrigue Sheikh Tauseef Hussain undeniably تاریخ حقیقت سازش ضمیر فسادات مسلمہ
kulbhushan Yadav
Previous Post بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو پھانسی دو
Next Post پیشہ پیغمبراں
Students Copying in Exams

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close