Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ضمیر فروش

September 3, 2013September 3, 2013 0 1 min read
Imtiaz Ali Shakir
Hazrat Umar (RA)
Hazrat Umar (RA)

ایک دفعہ (خلیفہ وقت) حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے خطبے کے دوران لوگوں سے پوچھا کہ اگر میں صحیح راہ پر نہ چلوں توتم لوگ کیا کرو گے ایک بدواٹھا اور تلوار نکال کر بولا عمر یاد رکھو تجھے میں اس تلوار سے سیدھا کر دوں گا۔حضرت عمر نے اس پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا کہ قوم میں ایسے لوگ موجود ہیں جو مجھے غلط راہ پر چلنے سے روک سکتے ہیں۔ اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ اللہ تعالی ٰنے اپنے خاص بندوں کی زندگی کے ہر پہلو کو آنے والے زمانوں کے عام لوگوں کو سمجھانے کے لیے ترتیب دیاہے۔ اسی حقیقت کو مدنظر رکھتے ہوئے آج مجھے بڑے دکھ سے کہنا پڑتا ہے کہ پاکستانی قوم میں حکمرانوں کو سیدھا کرنے والے لوگ ختم ہوچکے ہیں۔ کسی ایک شخص کے ٹھیک ہونے سے ریاستی نظام نہیں۔

بدلہ کرتے کیونکہ یہ کوئی دو، تین گھنٹے کی ایکشن فلم نہیں جس میں اکیلا ہیرو دو چار ہزار لوگوں سے لڑکر جیت جاتا ہے یہ حقیقت ہے یہاں نظام کو ٹھیک کرنے کے لئے پوری قوم کو ٹھیک ہونا ہو گا۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا پاکستان میں آئین وقانون کی حکمرانی ہے کیا آج کی آزاد عدلیہ جس کے لئے پاکستانی قوم ایک طاقتور آمر کے سامنے ڈٹ گئی تھی وہی عدلیہ عام پاکستانی کو انصاف فراہم کر رہی ہے ہوسکے تو مجھے اس سوال کا جواب دے دیں کہ معزول ہونے والی عدلیہ کی بحالی سے لے کر آج تک عدالتی نظام میں کچھ فرق آیا ہے کیا اب اگلی تاریخ لینے کے لیے عدالتی عملے کو رشوت نہیں دینی پڑتی سوال تو اور بھی بہت ہیں میرے ذہن میں لیکن میں جانتا ہوں کہ مجھے کوئی جواب نہیں دے گا۔

قارئین محترم چیف جسٹس صاحب کا یہ باور کروانا بھی سمجھ سے بالا تر ہے کہ ایک سیشن جج کے قتل ہونے پربھی حکومت ایکشن نہیں لیتی تو پھر باقی کیا رہ جائیگا۔ بڑی عجیب بات ہے کیا سیشن جج دوسروں سے زیادہ انسان ہے کیا اسے انسان ہونے کا کوئی حق حاصل نہیں جو سیشن جج یا کسی دوسرے بڑے عہدے پر تعینات نہیں اور باور کن کو کروایا جو اپنی پانچ سالہ حکومت میں اپنی ہی لیڈر محترمہ شہید بے نظیر بھٹوکے قاتلوں کو گرفتار نہیں کر سکے۔ قارئین محترم ایک سوال میں آپ سے بھی کرنا چاہتا ہوں کہ جو اپنے آپکو تحفط اور انصاف نہیں دے سکتی کیا ایسی حکومت اور ایسی عدلیہ عوام کو تحفظ اور انصاف فراہم کر سکتی ہے اب بات کر تے ہیں بلوچستان کی خراب صورتحال پر۔جیسا کہ ہم سب دیکھتے ہیں۔

Balochistan
Balochistan

کہ نیوز چینلز ہروقت بلوچستان کی خراب صورتحال کو عوام کے سامنے رکھتے رہتے ہیں۔ مختلف سیاست دان اور اینکر پرسن بڑا ہی خوبصورت میک اپ کرکے سکرین کے پردے پر نمودار ہوتے ہیں اور کچھ اس انداز سے تبصرے و تجزئیے پیش کرتے ہیں کہ جیسے سب جانتے ہیں اور منٹوں سیکنڈوں کے اندر سارا مسئلہ حل کرسکتے ہیں۔ ان لوگوں کو گفتگو کا سلیقہ اس قدر آتا ہے کہ صرف چار لوگوں کے پروگرام میں اس قدر شور ہوتا ہے کہ پورا گھنٹہ سننے والوں کے پلے کچھ نہیں پڑتا۔ ٹھیک اسی طرح جس طرح شام کے وقت کسی بڑے درخت پر سینکڑوں پرندے جمع ہو کر اپنی، اپنی بولیاں بولتے ہیں تو انسان صرف اتنا سمجھ پاتا ہے۔

کہ پرندے چہک رہے ہیں لیکن پرندے آپس میں کیا گفتگو کرتے ہیں سمجھ پانا انسان کے بس کی بات نہیں۔ جب یہی حالت میں میڈیا ٹاک شوز میں دیکھتا ہوں تو یوں محسوس ہوتا جیسے جنگل کے ماحول کی بنی فلم دیکھ رہا ہوں۔ الزام لگانا بھی اب صرف سیاست دانوں کا کام نہیں رہا۔ جب میڈیا پرسن کی ذات پربات آتی ہے تو اسی وقت مرغیوں میں برڈ فلو پھیلنے کی خبرچل جاتی ہے جو دو سے چار گھنٹے گزرنے پر ختم ہو جاتا ہے۔ خاکسار نے اس بات پر بہت غور کیا بہت سوچا کہ یہ لوگ ایسا کیوں کرتے ہیں۔ نہ تو یہ بچے ہیں اور نہ ہی پاگل ان کو یہ پتا ہوتا ہے کہ ان کو دنیا بھر میں دیکھا اور سنا جا رہا ہوتا ہے۔

پھر بھی یہ لوگ ٹی وی سکرین پر انسان ہونے کے باوجود ایک دوسرے کے ساتھ جانوروں سا سلوک کرتے ہیں اور پروگرام ختم ہوتے ہی ایک دوسرے کے گلے ملتے اور بڑے حسن سلوک سے پیش آتے ہیں۔ لیکن میری سمجھ میں کچھ نہ آیا اس اضطراب کی حالت نے مجھے سونے نہ دیا اور میں رات ایک بجے کے قریب اپنے استاد جناب محترم ایم اے تبسم کے گھر یہ سوچے بغیر جا پہنچا کہ اتنی رات گئے وہ تنگ ہوں گے۔ ان کے آرام میں خلل پڑے گا۔ میرے استاد ایم اے تبسم انتہائی شفیق انسان ہیں ۔میرے پاس ان کی شخصیت پربات کرنے کے لئے مناسب الفاظ کی ہمیشہ کمی رہی ہے۔ اب یہ ان کاحسن ظرف تھا کہ وہ میرے چہرے پہ چھائے اضطراب کے بادل دیکھ کر سمجھ گئے کہ میں پریشانی کے عالم میں اتنی رات گئے۔

Vote
Vote

ان کے پاس پہنچا ہوں۔ انہوں نے بڑی محبت سے بیٹھنے کا کہا میں کچھ بولنے ہی والا تھا کہ انہوں نے کہاشکرہے کہ تیرے پاس بھی میرے لیے وقت نکل آیا۔ کہنے لگے آج میرا بہت دل کر رہا تھا کہ ایک چائے کا کپ تیرے ساتھ بیٹھ کرپیئوں اچھا کیا تم نے جو چلے آئے۔ تم بیٹھوں میں چائے کا کہہ دوں۔ یہ کہہ کر وہ اندر چلے گے چند منٹ بعد واپس آئے تو میں اپنا اضطراب ان کے سامنے رکھنے کے لیے تیار تھا کہ تبسم صاحب بولے میں جانتا ہوں کہ آج تم بہت پریشان ہو اور مجھ سے کوئی بات کہنا چاہتے ہو۔میں نے کہا جی آپ بالکل ٹھیک سمجھے میں بہت زیادہ پریشان ہوں اورمیری پریشانی اتنی بڑی ہے کہ میں نے اس وقت آپ کو تکلیف دی۔

وہ بولے مجھے تکلیف نہیں خوشی ہوئی کہ تم نے پریشانی کی حالت میں میرا انتخاب کیا جس کامطلب ہے کہ تم سچے دل سے میری عزت کرتے ہو، کوئی ایسی بات نہیں پہلے چائے پیتے ہیں پھر تمہاری پریشانی کا کچھ حل نکالیں گے۔ کوئی آدھا گھنٹہ چائے آنے اور پینے میں صرف ہو گیا۔ اسکے بعد تبسم صاحب نے مجھ سے میری پریشانی کی وجہ پوچھی جس پر میں نے اپنے اضطراب کی وجہ بیان کرتے ہوئے ان کے سامنے یہ سوال رکھا کہ جب ہمارے ملک کے سیاست دان اور صحافی ملک کو درپیش مشکلات کی بنیادی وجوہات جانتے ہیں۔ اور ان میں سے ہر ایک کے پاس ہر مسئلے کے ایک سے زیادہ حل موجود ہیں تو پھر مسائل حل کیوں نہیں ہوتے۔

وہ میرے سوال پرمسکراتے ہوئے بولے امتیاز ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دیکھانے کے اور والی کہاوت تو تم نے سنی ہوگی۔ یہ لوگ جو کہتے ہیں وہ کرتے نہیں اور جو کرتے ہیں وہ کہتے نہیں۔ یہ سارے وہی ہیں جن کے بارے میں قائد اعظم محمد علی جناح نے فرمایا تھا کہ میری جیب میں موجود کچھ سکے کھوٹے ہیں۔ جب سے پاکستان آزاد ہوا تب سے آج تک چند خاندانوں کی حکمرانی ہے اگر یہ ملک وقوم کے ساتھ مخلص ہوتے تو پاکستان آج مشکلات کا شکاراور ترقی پذیر ملک ہونے کی بجائے دنیا میں سب سے زیادہ ترقی یافتہ ملک بن چکا ہوتا۔ لیکن خوشی کی بات یہ ہے کہ اب عوام سمجھ رہی ہے کہ جولوگ ایک دوسرے پر الزام تراشی بھی کرتے ہیں۔

Journalists
Journalists

اور ایک دوسرے سے عہدے بھی لیتے دیتے ہیں یہ سب کرپٹ ہیں۔ میرے صحافیوں کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں تبسم صاحب نے کہا کہ صحافی کبھی نہیں بکتا۔موجودہ صحافت میں جو لوگ بکے ہوئے ہیں وہ صحافی نہیں ہیں بلکہ وہ سازشی لوگ ہیں جنہوں نے ملک کے ہرصحافتی ادارے کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ یایوں کہا جاسکتا ہے کہ صف صحافت میں کچھ ضمیر فروش درندہ صفت انسان شامل ہوگئے ہیں لیکن میں ان کو صحافی نہیں مانتا۔ یہ لوگ صحافت کا لبادھا اوڑھے ہوئے ایسے بھڑئیے ہیں جن کو سوائے پیسے کی ہوس کے کچھ دکھائی نہیں دیتا، ان چند مفاد پرست عناصر کی وجہ سے اچھے اور محب وطن صحافیوں پر بھی انگلیاں اٹھ رہی ہیں۔

ایم اے تبسم نے مزید کہا کہ جب سے پاکستان بنا ہے تب سے ہی چند مفاد پرست لوگوں کا ٹولہ اس ملک کی جڑیں کاٹنے لگا تھا اور اسی ٹولے کی باقیات آج بھی ہم پر دیمک کی طرح مسلط ہے۔ جسے نوجوان طبقہ ہی ختم کرسکتا ہے۔ اور مجھے قوی یقین ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب وطن عزیزان کرپٹ اور مفاد پرست قسم کے لوگوں سے پاک ہوگا۔ قارئین محتر م راقم کے خیال میں صحافتی شعبہ میں ضمیر فروشوں کوملک وقوم کے دشمنوں نے سازش کے تحت شامل کیا ہے۔ تاکہ میڈیا یرغمال بن جائے اوروہ من پسند نتائج حاصل کر سکیں۔ اگر کسی کا خیال ہے کہ یہ سازشی لوگ صرف میڈیا میں موجود ہیں تو یہ اس کی بہت بڑی غلط فہمی ہے۔

کیونکہ یہ ملک کے ہر ادارے میں موجود ہیں ْیہاں تک کہ یہ سازشی لوگ عبادت گاہوں ،مسجدوں، امام بارگاہوں، درگاہوں، گرجا گھروں، گرورداروں اور مندروں میں بھی موجود ہیں۔ لیکن آج کل تنقید صرف میڈیا پر کی جارہی ہے۔ جن مشکلات میں پاکستانی میڈیا کام کر رہا اس بات کا اندازہ صرف ایک صحافی ہی لگا سکتا ہے۔ اب اس بات کا فیصلہ آپ خود کریں کہ ہمارا میڈیا یرغمال ہے یا نہیں۔

خاکسار کی صحافی برادری سے اپیل ہے کہ اپنی صفوں میں گھسے بھیڑیوں کو پہچان کر فورا باہر کریں ورنہ یہ صرف صحافیوں کو ہی نہیں پوری قوم کو کھا جائیں گے اوران سازشی عناصر کی موجودگی میں آئین و قانون کی حکمرانی بھی ممکن نہیں۔ میں اس دعا کے ساتھ اجازت چاہوں گا۔ اے پروردگار اہل قلم کو اتنا بااختیار کردے کہ انہیں دنیا کی کسی دولت سے خریدا نہ جا سکے۔ پروردگار اہل قلم کو حق و سچ لکھتے رہنے کی توفیق و طاقت عطا فرما۔ (آمین)

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر : امتیاز علی شاکر

imtiazali470@gmail.com.

Share this:
Tags:
imtiaz ali shakir sword time vendor امتیاز علی شاکر تلوار دفعہ ضمیر فروش
Dr Samar
Previous Post بھاشا ڈیم کا منصوبہ عملی طور پر ختم ہو چکا : ڈاکٹر ثمر
Next Post سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا : شہباز شریف
Shahbaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close