Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لگا ہے ضمیر فروشوں کا بازار دیکھو

July 24, 2016 0 1 min read
Mony Man
Mony Man
Mony Man

تحریر: شیخ توصیف حسین
گزشتہ روز میں اپنے ایک دوست کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں پہنچا تو اسی دوران مجھے پیار و محبت اور عقیدت کے ملے جلے جذبات کے ساتھ ایک آواز سنائی دی کہ بھائی توصیف آپ ادھر ہمارے پاس آجائے یہ آ واز سن کر میں سوچوں کے سمندر میں ڈوب کر یہ سوچنے لگا کہ یہ آواز کسی ضمیر فروش بیوروکریٹس وغیرہ کی نہیں چونکہ میں تو ہمیشہ خداوندکریم اور آپ کے پیارے محبوب حضور اکرم جس کے نواسہ حضرت امام حسین علیہ السلام نے میدان کربلا میں نہ صرف اپنے آپ کو بلکہ اپنے عزیز و اقارب کو قربان کر کے اسلام کا نام ہمیشہ ہمیشہ کیلئے زندہ کر دیا تھا کی خٰوشنودگی کی خاطر ضمیر فروش بیوروکریٹس وغیرہ کے کالے کرتوتوں کو بے نقاب کر کے انھیں اور ان کے ارباب و بااختیار کو آ ئینہ دکھاتا آیا ہوں چونکہ ان ضمیر فروش بیوروکریٹس وغیرہ کے سامنے حب الوطنی فرض شناسی اور حقوق العباد کوئی حیثیت نہیں رکھتی۔

بس ان ضمیر فروشوں کی تو ایک ہی سوچ ہے کہ نہ باپ بڑا اور نہ بھیا سب سے بڑا روپیہ بس اسی لیے یہ ضمیر فروش بیوروکریٹس وغیرہ جو اپنے ذاتی مفاد کیلئے ملک و قوم کو تباہ جبکہ انسانیت کی تذلیل کھلے عام کر رہے ہیں مجھ سے نفرت کرتے ہیں لیکن مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں میں تو ان ضمیر فروشوں کے کالے کرتوتوں کو بے نقاب کر نا اپنی راہ نجات سمجھتا ہوں کوئی یقین کریں یا نہ کریں لیکن یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ ان ضمیر فروشوں کی لوٹ مار کے نتیجہ میں عدل و انصاف اور انسانیت کا قتل عام ہو رہا ہے جس کی زد میں آ کر نجانے کتنے غریب گھرانوں کے چراغ گل ہو چکے ہیں جن کی یا د میں ان کے بوڑھے والدین خون کے آ نسو روتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں در حقیقت تو یہ ہے کہ یہ ضمیر فروش بیوروکریٹس آج وطن عزیز کے ہر ادارے میں ایسے پھیلے ہوئے ہیں جیسے امریکہ کے جنگلوں میں خونخوار جانور جن کی وجہ سے آج وطن عزیز تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن ہو نے کے بجائے بھکاری ملکوں کی صف میں آ کھڑا ہوا ہے جبکہ یہاں کی عوام بے روز گاری کا شکار ہو کر اپنے معصوم بچوں کے علاوہ اپنے گردے فروخت کر نے میں مصروف عمل ہیں اور اگر آپ حقیقت کے آ ئینے میں دیکھے تو آج ان ضمیر فروشوں کی لوٹ مار کے نتیجہ میں وطن عزیز کے تمام اضلاع کے ادارے تباہ حالی کا شکار ہو چکے ہیں یہاں مجھے ایک واقعہ یاد آ گیا۔

Parrots
Parrots

ایک دفعہ ایک طوطا اپنی طوطی کے ہمراہ پرواز کرتا ہوا ایک ایسے شہر میں پہنچا جو تباہ حالی کا شکار ہو چکا تھا جس کو دیکھ کر طو طی نے طو طے سے پو چھا کہ یہ شہر تباہ حالی کا شکار کیسے ہوا ہو گا جس پر طوطے نے طوطی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہاں پر کوئی اُلو رہتا ہو گا جس کی وجہ سے یہ شہر تباہ حالی کا شکار ہو کر رہ گیا ہے اچانک یہ باتیں وہاں سے گزرنے والے اُلو نے سن لیں جس پر اس اُلو نے بڑے پیارو محبت سے طو طے اور طو طی کو کھانے کی دعوت دے ڈالی طو طا اور طو طی کھا نے کی دعوت کے بعد جب جا نے لگے تو اُلو نے طو طے کو کہا کہ اب تم یہاں سے اکیلے جائو گے چونکہ آپ کی طو طی میری بیوی بن چکی ہے یہ سن کر طو طے اور اُلو میں تکرار شروع ہو گیا اس تکرار کی اطلاع جب شہر کے قاضی تک پہنچی تو اس نے طو طے اور اُلو کو طو طی سمیت دربار میں طلب کر لیا جبکہ اسی دوران اُلو نے قاضی شہر کے مشیر سے را بطہ کر کے اسے نذرانہ پیش کر دیا جسے لیکر قاضی شہر نے طو طے اور اُلو کی باتیں سنیں اور فیصلہ اُلو کے حق میں دے دیا۔

طوطا اس فیصلے کو سننے کے بعد حیران و پریشان ہو کر وہاں سے اکیلا جا نے لگا تو اُلو نے طو طے کو کہا کہ بھائی اکیلے جا نے کے بجائے اپنی بیوی طو طی کو اپنے ساتھ لے جائو یہ ڈرامہ تو میں نے محض آپ کو سمجھانے کیلئے کیا ہے کہ شہر اُلوئوں کی وجہ سے نہیں بلکہ ضمیر فروشوں قاضیوں کی وجہ سے تباہ حالی کا شکار ہو جاتے ہیں یہاں مجھے ایک اور واقعہ یاد آ گیا ہوا یوں کہ ایک دفعہ میری ملاقات سابق ایس پی ٹریفک پولیس اسلم خان نیازی سے ہوئی تو اس نے بتایا کہ جس ادارے میں خواہ وہ صوبائی ہو یا پھر وفاقی ظلم و ستم لوٹ مار اور ناانصا فیوں کی تاریخ رقم کی جا رہی ہو تو سمجھ لینا اس اداے کا سر براہ کرپشن کا بے تاج بادشاہ ہے چونکہ ادارے کے سر براہ کی اجا زت کے بغیر ایک پر ندہ بھی پر نہیں مار سکتا کلرک کی کیا جرات ہے کہ رشوت خوری کا بازار گرم کر لے لہذا اگر حکومت مخلص ہے کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے تو حکومت کو چاہیے کہ وہ مذکورہ ادارے کے کلر کوں کا احتساب کرنے کے بجائے ادارے کے سر براہ کا کچھ اس قدر احتساب کریں جو دوسرے راشی سر براہوں کیلئے عبرت کا نشان بن جائے لیکن افسوس کہ حکومت نجانے کس مصلحت کے تحت راشی سر براہوں جو ملک و قوم کے نام پر بد نما داغ ہیں کا احتساب کرنے میں قاصر ہے۔

Lawlessness
Lawlessness

جس کے نتیجہ میں آج ملک بھر میں قانون شکن عناصر لاقانونیت کا ننگا رقص کرنے میں مصروف عمل ہیں جبکہ مظلوم افراد عدل و انصاف سے محروم ہو کر بے بسی اور لا چارگی کی تصویر بن کر رہ گئے ہیں جو کہ ایک انتہائی افسوس ناک پہلو ہے میں اسی سوچ میں مبتلا تھا کہ اسی دوران مجھے وہی آ واز دو بارہ سنائی دی کہ بھائی توصیف کیا سوچ رہے ہو ہمارے پاس آ کر بیٹھ جائو یہ آ واز سننے کے بعد میں نے کچھ دیر تک اِدھر اُدھر دیکھا تو کچھ ہی فاصلے پر مجھے وہ شخص نظر آ گیا جس پر میں کچھ ہی دیر بعد اُس شخص کے پاس پہنچ کر سلام دعا کرنے کے بجائے ایک کر سی پر بیٹھ گیا کچھ دیر تک خا موش رہنے کے بعد بالآ خر وہ شخص مجھ سے مخا طب ہو کر کہنے لگا بھائی آج وطن عزیز میں ہر طرف ضمیر فروشوں کا بازار سجا ہے لیکن افسوس کہ ہمارے وطن عزیز کے سیاست دان نجانے کس مصلحت کے تحت خا موش تماشائی کا کردار ادا کرنے میں مصروف عمل ہیں وہ ان ضمیر فروشوں کا احتساب کیوں نہیں کرتے نصف صدی سے بھی زیادہ عرصہ گزر گیا ہے ان کی بے معنی بڑ ھکیں سنتے سنتے آ خر اس کی کیا وجہ ہے آپ اس بارے میں آ گاہ کر سکتے ہیں۔

کچھ دیر تک میں نے اس شخص کے چہرے کی طر ف دیکھا اور پھر اس سے مخا طب ہو کر کہنے لگا کہ بھائی کون کہتا ہے کہ ہمارے ملک کے عظیم سیاست دان احتساب نہیں کرتے کیا ہمارے ملک کے سیاست دان جن کو تم نے اپنے قیمتی ووٹ دیکر کامیاب کروایا ہے آپ کا احتساب نہیں کر رہے اپنی اسمبلی کی عظمت کا احتساب نہیں کر رہے کیا اس ملک کے ایماندار اور فرض شناس افسران کو کھڈے لائن لگا کر ان کا احتساب نہیں کر رہے کیا اس ملک کی غریب عوام جہنوں نے ان سیاست دانوں کو عزت بخشی ہے کے معصوم بچوں کو غیر مسلم ملکوں کا مقروض بنا کر احتساب نہیں کر رہے یہ اپنی مخا لف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے ساتھ نورا کشی کر کے ملک و قوم کا احتساب نہیں کر رہے یہ سیاست دان آپ کا احتساب تو کرتے لیکن آپ کو شاید نظر نہیں آ تا بس اسی لیے آپ ہر پانچ سال کے بعد ان سیاست دانوں کی گاڑیوں کے آ گے پیچھے یہ نعرہ لگاتے ہوتے دوڑتے ہو کہ ہمارے ملک کے عظیم سے عظیم تر سیاست دانوں قدم بڑ ھائو ہم تمھارے ساتھ ہیں۔

Toseef
Toseef

تحریر: شیخ توصیف حسین

Share this:
Tags:
friends Love market marriage Sheikh Tauseef Hussain بازار دوست شادی شیخ توصیف حسین عقیدت
Previous Post کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی پاکستانی کمیونٹی ویانا کی کشمیر ریلی میں لوگوں کی ریکارڈ شرکت
Next Post سوات میں دھماکے، سیاحتی سیزن تباہ کرنے کی سازش؟
Swat Valley Blast

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close