Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

راز بحالی عروج

October 1, 2020 0 1 min read
Quran
Quran
Quran

تحریر : شاہ بانو میر

شعور تو اب مل رہا ہے
پہلے تو الفاظ کے ذخیرے پر انحصار تھا
اب تحریر مقصدکی سوچ سے خیر کا باعث بنے
اس سوچ کے ساتھ حروف ابھرتے ہیں
اللہ کے ہاں قبولیت کی دعا کے ساتھ
ہر مسلمان کیلئے جو قرآن سے سنت کے علم سے دور ہیں
اللہ ان پر اپنے قرآن کا فیضان کرے
اس قرآن نے سمجھایا
اختیار مل جانے پر
یہ بے وقعت مٹی کا ڈھیر کیسی سفاکی دکھاتا ہے
اور
کیا کیا ظلم ڈھاتا ہے
قرآن ترجمے سے پڑہنا کیوں ضروری ہے
تا کہ
اللہ کے دیے ہوئے اختیارات انکے استعمال
اور
زیادتی کی صورت میں اپنے انجام سے باخبر ہو جائے
اللہ خاص ہے اسکی کتاب خاص ہے عام کیلئے نہیں
اس کتاب کو کھولنے والوں کا چناؤ ہوتا ہے
ہدایت شیرینی نہیں جو ہر ایک کو بانٹی جائۓ
اخلاص نیت اور طلب اسکی بنیادی شرائط ہیں
نیت کر لیجیے اور بچ جائیے جہنم کی بھڑکتی ہوئی آگ سے
امت کی خاطر شاندار کھوئے ماضی کو زندہ کرنے کیلیۓ
اس کو ترجمے سے اپنی زبان میں پڑہنا ہے
تمام قوانین جو بھول گئے ہیں انہیں یاد کرنا ہے
دل سختی سے کیسے رکتا ہے
زبان ظلم سے اور عمل حد سے بڑہنے سے کیسے رکتا ہے
آئے روز قتل ڈکیتیاں بچوں کا قتل عام یہ سب کیا ہے؟
حالیہ بے رحمانہ واردات کا زخم ابھی رِس رہا ہے
کہ
ایک نئی خبر آگئی ایک اور بنت حوا کی خود کشی کے بعد
ایک اور بس کا انتظار کرتی تعلیم کیلیۓ نکلی لڑکی کو
چھ درندوں نےدرندگی کا نشانہ بنانے کے بعد پھینک دیا
مرد جو محافظ ہے کمزور بچے کا عورت کا
انہیں مرد کہنا مسلمان مرد کی توہین ہے
یہ سب کیسے ہو گیا ؟
کیونکہ
قرآن بند کرتے ہی ہم
اپنے اصل سے فرائض سے لا علم ہوتے گئے
اللہ کے خوف سے اسکی ذات کے جلال سے
اور
جرائم کی درندگی مظلوموں پر بڑہنے لگی
قرآن سے یہ سب جرائم کیسے ٹھیک ہوں گے ؟
دلیل یہ ہے
تئیس سال میں جاہل ان پڑھ اڑیل اور موٹے دماغ کے بدو
اس قرآن سے یوں بدلے
کہ
دنیا پر اعلیٰ ترین اخلاقیات اور آداب کے ساتھ
اسلام کا جھنڈا لہرا چکے
کیوں؟
اس قرآن کو تئیس سال میں آہستہ آہستہ اتارا
پہلے وحدانیت پھر رسالت آخرت حساب کتاب کا شعور دیا گیاٌ
نفس کی تعمیر کا شعور ملا
تو
چناؤ کا اختیاردے دیا
جنت بھی ہے اور جہنم بھی
کیا لینا چاہتے ہو
غفلت سے بھری زندگی
دنیا کے خداوں کی پیروی میں ضائع کرنا چاہتے ہو
اور
آخرت میں ان ہی کی معیت میں آگ کا ایندھن بننا ہے
یا
ہمیشہ کی جنتیں
آج
دین کو فرقہ کرنے والے تو بہت ہیں
ہر ایک نے خوب جی بھر کراپنے فرقے کوبڑہاوا دیا
اس کو پیسے کے زور پر فاتح بنانے کے لئے
اس قدر تلخیاں بڑہا کر نفرتیں پیدا کیں
کہ
اسلام کو مفتوح اور اور فرقہ فاتح بنا دیا
اس ملک کے اہل اقتدار
اللہ کے ہاں جوابدہ ہیں
کسی بھی دور میں ریاست نے
اس قرآن حدیث کے علم کو عام نہیں کیا
اس کو غریب گھروں کے نادار بچوں کے لئے مصروفیت کے طور پر
مدرسوں کا نام دے کر حکومت دین سے بری ا لذمہ ہو گئی
اچھے معیاری تعلیمی اداروں
جن کے طالبعلموں نے بیرون ملک سے واپسی پر
اس ملک کو چلانا ہے
ان کے لئے قرآن سنت صرف غریبوں کیلئے ہے
نتیجہ
لادینیت نے ملک کا راستہ دیکھ کر
جہالت کی وہ اقسام متعارف کروائی ہیں
کہ
دنیا حیران ہے
جرائم بھارتی درندگی کا مظہر اور سزا جب اسلامی ہو
تو واویلا
لہٰذا
ہمیشہ محکوم حاکم سزا سے پیچھے ہٹ گئے
روز ہوتی وارداتیں اور ملزمان دندناتے پھر رہے ہیں
کون ذمہ دار ہے؟
غریب کا بچہ اور بیٹی غربت کے سبب
عوامی ٹرانسپورٹ ہی لے گا یا لے گی
اور
گھات لگائے اور ملزمان ہی ان پر حملہ آور ہو کر
انکے تعلیمی خواب کے ساتھ ساتھ زندگی کو بھی توڑ پھوڑ کر دیتے ہیں
یہ چھوٹے چھوٹے گینگ اور زیادہ بھیانک اور آزاد ہو گئے
اہل اقتدار سو کیسے سکتے ہیں ؟
ملک بھر میں ہیجڑانہ جرائم کا احاطہ نہ کیا گیا
تو
عوام اب خود اٹھنے کو بیقرار ہے
سوچیں
میڈیا کو خبر مل گئی
قارئین نے سن لی یا پڑھ لی
کچھ دیر تاسف کیا پھر سب اپنے اپنے کام کاج پر
لیکن
ایک نظر اس گھر پے ڈالئے جہاں حادثہ ہوا ہے
اب وہ ذلت آمیز پولیس کے تفتیشی عمل سے گزریں گے
ایسے گھناؤنے اور غلیظ انداز میں مظلوم سے تفتیش کی جائے گی
کہ
مجرم تو سکون سے کہیں آرام کر رہا ہوگا
یہاں روز روز پولیس کے پھیرے تھانے کچہری کے چکر اتنی ذلت آمیز باتیں کہ
وہ لڑکی بھی کل والی بچی کی طرح پھندا ڈالنا پسند کرے گی
پولیس کے تناظر میں ایک واقعہ یاد آیا
ایک خاتون کو اکثر میں شعلہ جوالہ بنا دیکھا
انکا کوئی مسئلہ لگتا تھا جسے وہ بیان نہیں کر سکتیں تھیں
تو انداز گفتگو تلخ ہو گیا
لگتا تھا کہیں کوی موقعہ ملے
تو
اندر کا زہر گھٹن ایک ہی بارانڈیل دیں ایک خاتون سے پوچھا
پتہ چلا کہ
گھر والوں سے جھگڑا کر کے ینگ ایج میں لو میرج کی تھی
اور
سب کچھ جو بتایا گیا فراڈ نکلا
اس نے طلاق مانگی نہیں ملی
تو
خلع کیلئے عدالت سے رجوع کیا
بس عدالت تک جانا تھا
تو
جیسے
خرچے پر خرچے
گھر والے الگ تنگ
ایک پھانس تھی
جیسے گلے میں چبھ گئی
نہ نگل سکی نہ اگل سکی
تفتیشی ٹیم نے ایسے ذلت آمیز سوالات کیے
وہ زہر وہ غلاظت وہ ذلت ذہن میں بیٹھ گئی
جس کا نتیجہ اب یہ
زہر آلود الفاظ اور شعلے اگلتی زبان ہے
جج کو وکیل کو بھائی باپ سمجھ کر گئی تھی
وہاں انکا ایسا گھناؤنا اور مکروہ غلیظ چہرہ
بد گمان کر گیا
یاد رکھیں
کوئی ترقیاتی قوم کسی لیکچرار کسی اخلاقیات کے ماہر سے
آپکو مدد نہیں مل سکتی
اس ملک کے گھناؤنے اور بد وضع نظام کو جرائم سے پاک کرنا ہے تو
ہمیں خود کوشش کرنی ہوگی
میرے پیارے نبیﷺ کی امت
بچ جاؤ بچا لو
یہ سب عارضی ہے
چار دن کی زندگی ہے اور پھر
قبر کا تاریک اندھیرا
اسکو پُر نور بنا لو
قرآن کھول کر
اپنے شعبے میں اپنی ایماندارانہ ذمہ داریوں کا ادراک حاصل کریں
یقین کریں
اللہ کی رحمت آپکو کبھی مایوس نہیں کرے گی
جتنی بد دیانتی جتنے ظلم جتنے جرائم کئے
وہ رحمٰن وہ رحیم منتظر ہے
آئیے
جھکیں
اسکے آگے جو مجھے آپ کو کسی زمینی خدا کے آگے جھکنے نہیں دے گا
یہی امت کا عروج ہے
بحالی عروج کا سفر حکومت سے نہیں فرد واحد کے سچے عمل سے شروع ہو گا
جانتے ہیں کب؟
جب گھر میں موجود اس عظیم دلوں کو نظام کو خسارے کو
بدل کر نفع بنانے والی کتاب کو ترجمے سے پڑہیں گے
آئیے
ذرا سا ہاتھ بڑہائیں
قرآن کھولیں اور ترجمے سے پڑہیں
خود کو درست کریں
اور
تب اپنے گھر کے در و دیوار سے لپٹی وہ شیطانی نحوست دکھائی دے گی
جسے ہم نے بد دیانتی سے
خوشحالی کا نام دے رکھا ہے
تائب ہوں
اور
جھک کر توبہ کریں
ابتداء کر لیں اس قرآن سے اپنی نئی زندگی کا
طالبعلم بن جائیے
علم نافع حاصل کر کے اس امت کو اپنے عمل سے خیر بانٹیں
کہ
بڑے ہی مفلوک الحال ہیں
اچھائیوں میں
اس ملک کی ذہنی درندگی ختم ہوگی
حاکم مرد ہوگا
معاملات معاشرت اس کے ہاتھ میں ہوں گے
عورت اپنے بچوں کے ساتھ تربیت کرتے ہوئے
انہیں عروج اور بحالی عروج کا مطلب سمجھا کر
اپنا منصب عظیم پھر سے حاصل کرے گی
وہ منصب جو عورت کو جنت کی صورت دیا گیا
ملک کو اس کے نظام کو اس کے دستور کو اسکے معاشرے کو کوئی
حکومت اکیلی نہیں بدل سکتی
حالات اور جرائم جیسے گھٹی میں ڈال رہے ہیں
آئیے
بطور قوم بطور امت اپنی حفاظت کے خود ذمہ دار بنیں
اپنے بچوں کو لاپرواہی سے کسی قریبی دوکان پر بھیج کر عمر بھر کے آنسو نہ بہائیں
بیٹیوں کو ماڈرن ازم کی بنیاد پر نہیں
ہمارے ماضی کی طرح پالیں
جن پر بھائی باپ کا کڑا پہرہ تھا
کسی کی مجال نہ تھی کہ آنکھ اٹھا کر دیکھتا
یہ سب ہمیں کرنا ہے
اور
ماضی کے کامیاب طریقے ہمیں
وہ بند الکتاب کھلے گی تو احسن انداز سے سمجھائے گی
کھول لیجیۓ
اور
راز عروج بحالی اسلام پا لیجیے

Shah Bano Mir
Shah Bano Mir

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:
Tags:
book consciousness Guidance Muslim woman شعور عورت کتاب مسلمان ہدایت
Rape Victim
Previous Post زیادتیوں سے نکلیں جنسی زیادتیاں
Next Post نہ کرسو جی
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close