
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ العالمی ٹرسٹ کے زیر اہتمام سالانہ ختم شریف بسلسلہ حضرت امام عالی مقام سیدنامولا حسین و جملہ شہداء کربلا مورخہ 16نومبر2014ء بروز اتوار صبح 10بجے درگاہ حضرت علامہ سید ظہیر الحسن شاہ جیلانی چاند پوری ST-8بلاک 10-A(نزد لال فلیٹ) راشد منہاس روڈ گلشن اقبال کراچی میں منعقد ہو گا۔
