Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آئینِ پاکستان قرآن و سنت کی روشنی میں

February 25, 2014February 25, 2014 0 1 min read
Professor Mazhar
Hazrat Muhammad PBUH
Hazrat Muhammad PBUH

کئی بار لکھ چکا کہ قحط الرجال ہے، ایسا قحط الرجال جس میں علم و حکمت کے بند کواڑوں میں کوئی ایسا روزن بھی نہیں جس سے روشنی کی ہلکی سی کرن بھی پھوٹتی دکھائی دے۔یقیناََ سچائی کی شمعیں روشن کرنے والے چند اہلِ قلم بھی ہونگے لیکن وہ بھی مہر بلب کہ کہیں لوگ اُنہیں رجعت پسند سمجھ کر تضحیک و استہزا کے نَشتر نہ چلانے لگیں حالانکہ یہ اہلِ نظر کا فرضِ عین ہے کہ جہاں تک ہو سکے ابدی صداقتوں کی مشعلیں روشن کرکے بھٹکے ہوؤں کی رہنمائی کی سعی کریں۔

میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جہاں بُرائی دیکھو ، اُسے ہاتھ سے روکنے کی کوشش کرو۔اگر یہ سَکت نہ پاؤ تو زبان سے بُرا کہو اور اگر ایسا بھی نہ کر سکو تو دِل میں بُرا کہو اور یہ تمہارے کمزور ترین ایمان کی نشانی ہے (مفہوم) لیکن ہم تو ایمان کے کمزور ترین درجے پر بھی نہیں ۔ہم میں اتنی ہمت ہی نہیں کہ کوئے صحافت کے ”کاریگروں ” اور NGO’s کی اُن خواتین کا مُنہ توڑ جواب دے سکیں جن کی گفتگو میں زہرناکی اور ضمیر استہزاء کے خمیر میں گُندھا نظر آتا ہے، جنہیں مُنہ ٹیڑھا کرکے دین ، اکابرینِ دین اور اسلامی تاریخ میں کیڑا کاری کی عادت پڑ چکی ہے ، جن کے قلم اور زبانیں ہر وقت شعلے اُگلتی رہتی ہیں ،جن کے غلامانہ ذہن مغرب کی نکالی میں اتنا آگے نکل چکے ہیں کہ بے ثبات سایوں کو بھی مہرِ درخشاں ثابت کرنے میں جتے رہتے ہیں اور جن کی کجی اور کَج بحثی اب ناقابلِ برداشت ہوتی جا رہی ہے۔

فرقانِ حمید میں درج کر دیا گیا” رَبّ کو جاننے والے اُس کے عالم بندے ہیں ”۔ یہی عالم بندے جب دینِ مبیں کا پیغام لے کر عرب کے ریگزاروں سے اُٹھے تو شَرق تا غرب پھیلتے چلے گئے لیکن ہمارے ”بزعمِ خویش” فہیم و عقیل سیکولر دانشورایک طرف تو مسلمان ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں جبکہ دوسری طرف وہ قُرآن کی بجائے افکارِ مغرب سے جنوں کی حد تک پیار کرتے ہیں۔ حالانکہ جس دین کی پیروی کا وہ دعویٰ کرتے ہیں اُس نے تو حکمت کی کتاب میں پوری صراحت سے یہ درج کر دیا ”ہم نے قُرآن میں سب کچھ بیان کر دیا ہے”۔لاریب قُرآن کا مقصود لوگوں کو سمجھانا ہے لیکن نصیحت تو وہی پکڑتے ہیں جن کے دل خوفِ خُدا سے لبریز ہوں ۔سچ کہا شاعرِ مشرق نے کہ
وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر
اور تم خوار ہوئے تارکِ قرآن ہو کر

مسلم لیگ نواز سے تعلق رکھنے والے ہمارے ایک نامی لکھاری جو رُکنِ پارلیمنٹ بھی رہ چکے ہیں ، آجکل ”کالمی درویشوں” والے لکھاری کی طرح نواز لیگ کے خلاف آگ اُگلتے رہتے ہیں ۔وجہ یہ کہ 2013ء کے انتخابات میں نواز لیگ نے اُنہیں ”ٹَکٹ” سے محروم رکھا اِس لیے اُن کا نواز لیگ کے خلاف آگ اُگلنا فطری ہے ۔ اِس لیے ہمیں اُن کی اِس زہر ناکی سے کوئی غرض نہیں لیکن موصوف نے اپنے کالم میں دینی حوالے سے جو زہر اُگلا ہے وہ بہرحال ایک عامی مسلمان کے لئے بھی ناقابلِ برداشت ہے۔

ہمیں اِس سے کچھ غرض نہیں کہ موصوف ایمان کے کس درجے پر ہیں کیونکہ یہ اُن کا اور اللہ کا معاملہ ہے لیکن جب وہ اپنے غیر شرعی افکار کا یوں ببانگِ دہل پرچار کریں گے تو پھر معاملہ اُن کی ذات سے نکل کر ہر مسلمان کے جذبات کا بن جاتا ہے۔موصوف نے اپنے کالم میں ”بازارِ حُسن” کا نوحہ لکھتے ہوئے فرمایا ہے ”اب وہ گلیاں جہاں بالکونیوں سے حسین چہرے جھانکتے تھے اور جہاں سے طبلے کی تال ، ہارمونیم کے سُر اور پازیب کی جھنکار دل میں مَدھ بھرے جذبات جگاتے تھے ، اب وہاں جوتوں اور کھُسوں کی دکانیں کھُل گئی ہیں ” ۔دست بستہ عرض ہے کہ ناچ گانے کی محفلیں تو مکمل طور پر غیر اسلامی اور غیر شرعی ہیں لیکن حصولِ رزق کے لیے جوتوں اور کھسوں کا کاروبار نہ تو غیر اسلامی ہے اور نہ ہی غیر شرعی۔ موصوف کہتے ہیں ”لاہور کی پیشہ رو حسیناؤں کے بہت سے گروہ سمندر پار دبئی کے قدر دانوں کے پاس چلے گئے۔

یہ ریاست اسلامی ہے لیکن رقص و موسیقی نے اُن کے قدیم مذہبی تصورات اور نیکی اور پرہیز گاری کے جذبات کے لیے کوئی خطرہ پیدا نہیں کیا لیکن یہاں مذہبی تصورات ہمیشہ خطرے کی زد میں سمجھے جاتے ہیں ۔یہی وجہ ہے کہ ہمارے علماء ہمارا پیچھا نہیں چھوڑتے اور ہمیں زیادہ سے زیادہ مسلمان بنانے کو اپنی زندگی کا فریضہ بنائے ہوئے ہیں ”۔عرض ہے کہ ایک عالمِ دین کا یہ فرضِ منصبی ہے کہ وہ مسلمانوں کو احکاماتِ الٰہیہ سے متواتر آگاہ کرتا رہے جو ہمارے علماء سر انجام دے رہے ہیں۔

Pakistan
Pakistan

مجددِ وقت، مجتہد العصر سیّد ابو الا علیٰ مودودی کے بارے میں وہ فرماتے ہیں کہ” جب پاکستان وجود میں آ گیا تو مولانا نے وقت ضائع کیے بغیر اِس” غیر اسلامی ملک” کی طرف ہجرت کی اور اپنے مذہبی تصورات کی ترویج کے لیے جماعت اسلامی کی بنیاد رکھی ۔ کاش مولانا مودودی اُن نظریات پر قائم رہتے جن کا اظہار اُنہوں نے مسٹر جناح کے حوالے سے تواتر کے ساتھ کیا اور اِس غیر اسلامی ملک میں ہجرت نہ کرتے تو شاید ہماری قسمت بہت مختلف ہوتی۔ موصوف نے بالکل ٹھیک فرمایا ہے لیکن اِس فرق کے ساتھ کہ اگر موصوف خود ہجرت کرکے کہیں اور چلے جاتے تو یہ پاکستان اور پاکستانیوں پر اُن کااحسانِ عظیم ہو تا کیونکہ پاکستان جس مقصد کے لیے معرضِ وجود میں آیا وہ مقصد محترم لکھاری کی طبع نازک پر گراں گزرتا ہے البتہ حضرت ابو الاعلیٰ مودودی نے اپنی ساری زندگی اسی مقصد کے حصول کے لیے صرف کر دی لیکن محترم لکھاری کو اُس مقصد کے حصول کی بجائے ناچ گانے اور ”بازارِ حسن” میں ہی کشش نظر آتی ہے۔ یہی وہ لوگ ہیں جو ہمہ وقت بابائے قوم کو سیکولر ثابت کرنے کی سعیٔ لاحاصل کرتے رہتے ہیں۔اِس بحث میں اُلجھے بغیر کہ بابائے قوم کا مطمعٔ نظر سیکولر پاکستان تھا یا اسلامی پاکستان ،کیا موصوف یہ بتلا سکتے ہیں کہ ہمارا آئین اسلامی ہے یا سیکولر ؟۔کیا یہ آئین اُس پارلیمنٹ نے منظور نہیں کیا تھا جس میں علماء کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر تھی۔

کیا اسی آئین کے تحت موصوف نے پارلیمنٹ میں حلف نہیںاٹھایا تھا؟ ۔اِس آئین کے آرٹیکل 1کے مطابق ملک کا نام ”اسلامی جمہوریہ پاکستان ”ہے ۔ آرٹیکل2میں مملکت کا مذہب اسلام اور قر دادِ مقاصد آئین کا ابتدائیہ ہے ، آرٹیکل 227 میں تمام قوانین کو قُرآن و سُنت کے مطابق وضع کرنے کی گارنٹی دی گئی ہے اور اِس مقصد کے حصول کے لیے آرٹیکل 228 کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کا قیام اور آرٹیکل 203 کے تحت وفاقی شریعت کورٹ کے قیام کا ذکر ہے ، آرٹیکل 260 کے تحت حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خاتم النبین اور قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا گیا ہے ، آرٹیکل 62 اور 63 میںاراکینِ پارلیمنٹ سینٹ و صوبائی اسمبلی کے انتخاب کے لیے شرائط بتائی گئی ہیں ۔یہ شرائط اسلامی نظام کے عین مطابق ہیں۔

آرٹیکل42 اور 91 کے مطابق صرف مسلمان ہی صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم بننے کے اہل قرار دیئے گئے ہیں ۔اگر آئینِ پاکستان کو اُس کی اصل روح کے مطابق نافذ کر دیا جائے تو لاریب یہ ایک مکمل اسلامی آئین ہے ۔محترم کالم نگار نے ایک پارلیمنٹیرین کی حیثیت سے یقیناَ ہم سے زیادہ آئین کا مطالعہ کر رکھا ہو گا۔کیا اُنہیں حسین چہروں، طبلے کی تال ، ہارمونیم کے سُر اور پازیب کی جھنکار کے لیے اِس آئین میں کوئی گنجائش نظر آئی ہے؟۔ اُنہوں نے انتہائی کرب کے عالم میں لکھا ہے کہ ہماری قسمت میں مولانا محمد احمد لدھیانوی اور بھارت کے حصّے میں فلمی شاعر ساحر لدھیانوی آ گئے ۔ساحر لدھیانوی کے ناقابلِ فراموش فلمی گیت برِ صغیر کے کروڑوں دلوں کی دھڑکن بن گئے جب کہ محمد احمد لدھیانوی کی ہدایت گناہ گار انسانوں کو اِس دُنیا اور اُس کی الائشوں سے نجات دلاتے ہوئے فی الفور آسمانوں کی راہ دکھاتی ہے۔ عرض ہے کہ کسی مے نوش فلمی شاعر کا کسی عالمِ دین سے موازنہ بہرحال صحافتی آداب کے منافی ہے اور اخلاقی آداب کے بھی۔

Professor Mazhar
Professor Mazhar

تحریر : پروفیسر مظہر

Share this:
Tags:
bear Constitution election light pakistan Professor Mazhar Qur'an Sunni انتخابات برداشت پاکستان روشنی
Iftikhar Chaudhry
Previous Post غنڈی رن پردھان
Next Post جاگ پاکستانی جاگ
kifait hussain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close