کوٹلی (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کنٹرول لائن بٹل سیکٹر پربھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ شروع کردی ہے جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے بھی جوابی فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

Start typing to search...