سیالکوٹ (جیوڈیسک) کنٹرول لائن پر چارواہ سیکٹر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔ ذرائع کے مطابق بی ایس ایف کی فائرنگ کے بعد پاکستان رینجرز نے جوابی فائرنگ کی ہے۔

Start typing to search...