Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایک متنازعہ ٹویٹ اور غیر اہم مدعے کا فطری انجام‎

May 11, 2017 0 1 min read
Dawn leaks Case
Dawn leaks Case
Dawn leaks Case

تحریر : عماد ظفر
ڈان لیکس یا نیوز گیٹ کا معاملہ گزشتہ کئی ماہ سے سول ملٹری قیادت میں کشیدگی پھیلانے اور افواہوں کا بازار گرم کرنے کے بعد بالآخر اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا. ڈان لیکس کے بارے میں وزیراعظم پاکستان کے نوٹیفیکیشن کو ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے متناشرین ٹویٹ کے ذریعے رد کرنے کے بعد ملک میں اداروں کے درمیان ایک ٹکراؤ کی سی کیفیت طاری ہو گئی تھی. اس کیفیت کو بہتر کرنے اور کشیدگی میں کمی لانے کیلئے وزیر اعظم پاکستان اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے مابین ہونے والی ملاقات نے اہم کردار کیا. اور بالآخر ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک پریس کانفرنس کے ذریعے نہ صرف متانزعہ ٹویٹ کو واپس لینے کا اعلان کیا بلکہ یہ بیان بھی دیا کہ متنازعہ ٹویٹ میں براہ راست کسی بھی ادارے یا شخصیت کو نشانہ نہیں بنایا گیا تھا اور وزیر اعظم کے نوٹس پر اب فوج مکمل اطمینان کا اظہار کرتی ہے.

یوں ڈان لیکس کا ایک غیر اہم مدعا جو کہ صرف “شکریہ راحیل شریف” کی مہم کا ایک حصہ تھا بالآخر ختم ہوا. لیکن یہ مدعا یا ڈی جی آئی ایس پی آر کی ٹویٹ ایک اتنہآئی سیدھی اور سادہ سی کہانی کی مانند نہیں ہے جو ہر عام فہم آدمی کی سمجھ میں آ سکے .اقتدار اور اختیارات کی جنگ میں کچھ لڑائیاں پردے کے پیچھے سے لڑی جاتی ہیں اور یہ لڑائی بھی ان میں سے ایک تھی.ڈان لیکس نہ تو کسی بھی طور قومی سلامتی کا معاملہ تھااور نہ ہی اس کی بدولت قومی سلامتی سے متعلق کوئی اہم راز افشا ہوا. راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع اور سلامتی و خارجہ پالیسی پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا یہ معاملہ عام عوام کو میڈیا کے بہت بڑے حصے اور چند سیاسی جماعتوں کے تعاون سے اس طرح سے بنا کر پیش کیا گیا کہ گویا جیسے اس مسئلے کی وجہ سے قومی سلامتی داؤ پر لگ گئی تھی . اس مدعے اور پس پردہ لڑائی نے پرویز رشید اور طارق فاطمی جیسے انتہائی قابل اور ذہین شخصیات کی قربانی لینے کے علاوہ پوری دنیا میں پاکستان کیی جگ ہنسائی کروائی.

کچھ طاقتوں اور افراد کا یہ خیال تھا کہ اس تنازعے کی مدد سے نواز شریف کو دبا کر یا تو مریم نواز کی بھی قربانی لی جائیگی یا پھر نواز شریف کو جبری طور پر رخصت کر دیا جائے گا. لیکن اکثر خوش فہم تجزیہ نگار اور سیاسی قـائدین یہ حقیقت فراموش کیئے بیٹھے تھے کہ نواز شریف وہ واحد قومی رہنما ہیں جنہیں بین الاقومی برادی کی تائید و حمایت حاصل ہے. اور ان کو پانامہ یاڈان لیکس جیسے غیر اہم مدعوں کی بنا پر نکال باہر پھینکنا ناممکن ہے. دوسری جانب راحیل شریف کے جانے اور نئے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے آنے سے بھی دفاعی اداروں کی حکومت دوارےجارحانہ پالیسی میں بے حد فرق آیا. جنرل قمر جاوید باجوہ نہ تو کسی شکریہ کی مہم پر یقین رکھتے ہیں اور نہ ہی سویلین معاملات میں ٹانگ اڑانا مناسب سمجھتے ہیں.چونکہ ڈان لیکس کا تنازعہ انہیں ورثہ میں ملا تھا اور ان کے ادارے میں اکثر شکریہ راحیل شریف کی مہم چلانے والے اور مشرف کے ہمدردوں کے خیالات کو فوری طور پر یکسر تبدیل کرناناممکن تھا اس لیئے اس معاملے کو منطقی طور پر انجام دینے کیلئے شاید دانستہ طور پر ڈی جی آئی ایس پی آر سے ٹویٹ کروائی گئی تا کہ ایسے تمام افسران جو کہ شکریہ راحیل شریف کی مہم کا حصہ تھے نہ صرف ان کی انا کی تسکین کی جا سکے بلکہ ڈان لیکس کی خبر جس میں بتایا گیا تھا کہ شہباز شریف نے عسکری قیادت کی دہشت گردوں سے متعلق پالیسی پر اعتراض اٹھایا تھا اس کا انتقام بھی حکومت کو فوج کے ایک افسر سے بے عزت کروا کر لیا جا سکے. اس ڈان لیکس کے متانزعہ ٹویٹ کے بعد پاکستان میں عوامی اور سماجی حلقوں کی شدید تنقید اور اس کے بعد عالمی سطح پر جگ ہنسائی کے بعد شاید عسکری ایسٹیبلیشمنٹ کو احساس ہوا کہ اس ٹویٹ نے دراصل سارا دباؤ واپس ان کے ادارے پر ڈال دیا ہے اور بہر حال ایک فوجی افسر کے ملک کے منتخب وزیراعظم کے نوٹیفیکیشن کو مسترد کرنے کے عمل نے ملکی اور بین الاقوامی حلقوں میں عسکری ایسٹیبلیشمنٹ کے حوالے سے کوئی مثبت امیج قائم نہیں کیا.

اس ٹویٹ پر عوامی و سماجی حلقوں کے شدید رد عمل اور بین الاقوامی سطح پر اس کی ناپسندیدگی نے بالآخر عسکری ایسٹیبلیشمنٹ کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا. یوں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ عسکری ایسٹیبلیشمنٹ کو اپنے موقف سے نہ صرف پیچھے ہٹنا پڑا بلکہ اپنے ہی جاری کردہ ٹویٹ کو واپس لینا پڑ گیا. یہ اپنی نوعیت میں ایک انتہائی اہم پیش رفت ہے اور یقینا یہ عمل ملک میں جمہوریت کی مضبوطی و بالادستی اور آئین پاکستان کی بالادستی کی جانب سفر میں انتہائی اہم سنگ میل ہے. لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس قسم کا متناشرین ٹویٹ کرنے کا غیر منطقی فیصلہ کس کا تھا اور جب یہ ٹویٹ واپس لے ہی لیا گیا ہے تو کیا ٹویٹ کرنے والے افسر کی سرزنش بھی کی جائے گی؟ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اس ٹویٹ کو واپس لینے کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر اپنے عہدے سے استعفی دے دیتے یا پھر ادارے کی سطح پر ان کے خلاف کسی کاروائی کا آغاز کیا جاتا.آخر کو اگر عسکری اداروں کے تقدس پامال کرنے کے ناکردہ گناہ کی سزا میں پرویز رشید اور طارق فاطمی کو فارغ کیا جاسکتا ہے تو پھر ملک کے منتخب وزیر اعظم یا جمہوری اداروں کے نوٹیفیکیشن کو مسترد کر کے ملک کی جمہوریت کو مجروح کرنے والے افسر سے استعفی کیوں نہیں لیا جا سکتا؟ پرویز رشید کا جرم اگر خبر نہ رکوا پانا ہے تو میجر جنرل آصف غفور باجوہ کا جرم منتخب وزیر اعظم کے حکم کو مسترد کرنا ہے جو یقینا پاکستان کی پوری دنیا میں سبکی کا باعث بنا ہے. اب جب کہ یہ معاملہ اپنے منطقی انجام تک پہنچ چکا ہے تو عسکری اور سول دونوں قیادتوں کو اپنے اپنے رویوں پر غور کرنے کی اشد ضرورت ہے.

اداروں کی اختیارات کی بالادستی کی جنگ ایک طرح سے وطن کیلیے نقصان دہ ثابت ہوتی ہے جبکہ عسکری اداروں کا جمہوری حکومتوں کے معاملات میں مداخلت کرنا یا خارجہ پالیسی کے محاذ کو اپنے تسلط کرنے کا عمل پھر عسکری اداروں پر بھی تنقید کا باعث بنتا ہے .ایک ایسی فوج جو اس وقت دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں برسر پیکار ہے اس کو تنقید کے بجائے مکمل عوامی حمایت درکار ہے اور امید غالب ہے کہ فوج کے موجودہ سربراہ اس حقیقت کو سمجھتے ہوئے اپنے ادارے کے افسران کو سویلین حکومتوں کے معاملات میں مداخلت سے باز رکھیں گے.ویسے بھی راحیل شریف دور میں خارجہ پالیسی پر مکمل طور پر اجارداری اور ان کے پے درپے غیر ممالک کے دورے سفارتی محاذ پر کچھ خاص طور پر کارگر ثابت نہ ہونے پائے .جس ادارے کے ذمے جو کام ہے اگر اسی کو انجام دینے کی سعی کی جائے تو وطن عزیز کے بہتر مستقبل کیلئے یہ سود مند ثابت ہو گا. ڈان لیکس کا یہ معاملہ ملکی سیاسی تاریخ پر واضح طور پر چند بدنما داغ چھوڑ کر اپنی موت آپ مر چکا ہے.اب ضرورت اس امر کی ہے کہ محب وطنی غداری اور قومی سلامتی کو ٹھیس پہنچانے والی اصطلاحات کا استعمال کر کے ایک دوسرے کو کمزور کرنے کے بجائے مل جل کر اختلاف رائے کو ایک حقیقت قرار دیتے ہوئے مسقبل میں ایسے واقعات اور تنازعات سے بچا جائے.

Imad Zafar
Imad Zafar

تحریر : عماد ظفر

Share this:
Tags:
case controversial dawn leaks Imad Zafar perform ٹویٹ ڈان لیکس متنازعہ معاملہ
Meeting
Previous Post فیصل آباد رپورٹرز ایسوسی ایشن کی عبوری تنظیم کا پہلا اجلاس صدر خرم شہزاد (سمائ نیوز) کی زیر صدارت ہوا
Next Post 4 سو سال بعد پھر تخت نشین کیلئے جنگ
Panama Case

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close