Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کرونا اور خدا

April 23, 2020 0 1 min read
Coronavirus Death
Coronavirus Death
Coronavirus Death

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

آجکل پو ری دنیا پر کرونا ایک دہشت خوف اور ڈپریشن کی طرح سوار ہے ‘ موجودہ دور کا انسان تین سو سالہ ترقی کے بعد اس زعم میں مبتلا ہو گیا تھا اگر پیسہ وسائل اچھے ملک میں آپ ہیں تو آپ کی زندگی پر سکون کامیاب خو شگوار اور حفاظت سے گزر سکتی ہے محلے میں ایسے بے شمار لوگوں کو جانتا ہوں جو یہ کہہ کر پاکستان چھو ڑ گئے یہاں کے حالات ٹھیک نہیں ‘ سیکورٹی تو بلکل بھی نہیں جس کا جب دل کر تا ہے آپ کو لوٹ لیتا ہے سڑک پر گھروں میں گھس کر آپ کو اغواکر کے ساری زندگی کی کمائی نچوڑ لیتے ہیں یہاں پر نظام حکومت ٹھیک نہیں میں پڑھ لکھ گیا ہوں میرے پاس وسائل ہیں ترقی یافتہ ملک میں سیٹ ہو نے کے مواقع موجود ہیں اِس لیے میں اب کسی ترقی یافتہ ملک میں جا کر سیٹ ہو جائوں گاپھر یہ لوگ چلے بھی گئے اور جا کر سیٹ ہو گئے اگر کبھی پاکستان آتے تو کہتے یہ ملک رہنے کے قابل نہیں ہے آپ لوگ بھی باہر آجائو ‘ زندگی آرام سے خوشگوار اور کامیاب گزر جائے گی۔

دولت مند لوگوں نے خوب لوٹ مار کی اور جا کر باہر سیٹل ہو گئے اِس سارے عمل میں یہ لوگ اِس بات کو یکسر بھو ل گئے کہ اِس زمین کا ایک مالک بھی ہے اُس نے چند صدیاں اگر آپ پر گرفت ڈھیلی چھوڑ دی تو اِس سے آپ کسی غلط فہمی کا شکار نہ ہوں اِس دھرتی پر میرا قانون اور مرضی چلے گی جبکہ یور پ اور پاکستان کے لوگ خدا کو مکمل بھول بیٹھے تھے بلکہ اگر کو ئی بیچارہ خدا کی بات کر تا تواُس پر دقیانوسی کے الزامات لگائے جاتے پھر اللہ ذات باری تعالی نے طاقت ٹیکنالوجی دولت کے گھوڑے پر سوا رقوموں کو ہلکا سا جھٹکا کر و نا کی شکل میں دیا تو جو لوگ اپنی اپنی منصوبہ بندیاں پلان کر کے بیٹھے تھے کہ ہم نے روپیہ کما لیا ترقی یافتہ ممالک میں سیٹل ہو گئے وہ پریشان ہو گئے کہ یہ کیا ہوا ‘ ترقی اور معاشی استحکام کے گھوڑے پر سوار قومیں حیران پریشان کہ یہ کیا ہم تو خود ہی خدا بن کر بیٹھے تھے کہ ہم نے اتنی شاندار ترقی اور مالی استحکام اور طرزِ حکومت بنا لیے ہیں اب ہمیں کو ئی بھی تنگ نہیں کر سکتا لیکن یہی اِ ن غرور کے پتلوں زمین کے فرعونوں کی غلطی تھی۔

آج کا ترقی یافتہ ابھی بھی اِس وبا کے اسباب اور وجہ کو دریافت نہیں کر پایا اِس میں ایک ہی راز پنہا ں ہے کہ تم جو مصنوعی ترقی کے زعم میں بد مست ہاتھی بن گئے ہو یہ تمہاری مصنوعی ترقی ہے ایک جھٹکے کی مار سے سنبھل جا ئو فطرت کی طرف آئو مصنوعی طاقت کے سیراب سے نکل کر حقیقت کی طرف آئو حقیقت کیا ہے وہ یہ کہ یہ دھرتی خدا کی ہے اِس پر انسانوں کا نہیں خدا کا قانون نا فذ ہو گا خدا کا قانون اور طرزِ معاشرت قرآن مجید اور آقا کریم ۖ کی زندگی اور احادیث کی شکل میں واضح کر کے بنا دی گئیں ہیں جب تک ہم خد اکو اپنا حقیقی راہبر اور مالک نہیں مانیں گے اُس وقت تک کرونا سے جان نہیں چھوٹے گی ہماری سلامتی اور بقا اِسی میں ہے کہ استغفار کر کے خدا سے معافی مانگیں تاکہ خدا ہم سب کو معاف کر دیں دوسرا مسئلہ آجکل سب سے زیادہ یہ ہے کہ روزانہ مجھے بے شمار فون آتے ہیں کہ ڈپریشن ہو گیا ہے خوف کی چادر میں لپٹا ہوا ہوں نیند نہیں آتی شدید پریشانی اور خوف کا شکار ہوں یہ کرونا سے کب جان چھوٹے گی یہ گھروں میں قید رہنے کا وقت کب ختم ہو گا زندگی نارمل کب ہو گی کیا ہم نارمل زندگی کی طرف جا پائیں گے کہ ہمارے معمولات زندگی پہلے کی طرح ہو جائیں گے۔

ہم اِسی طرح قید میں مزید ڈپریشن میں ڈوبتے جائیں گے تو ایسے دوستوں کی خدمت میں عرض ہے کہ مشکل ہر دور میں ہر قوم پر آتی رہی ہے لیکن ان مشکلات وبائوں آفتوں سے کامیا بی سے جو لوگ نکلے وہ اس لیے کہ کسی بھی مشکل پر متاثر قوم کا ردعمل کیا ہو تا ہے ردِ عمل کی مثال آپ اِس طرح سمجھ پائیں گے کہ کرونا آیا چین جنوبی کوریا اور جرمنی نے فوری معاملے کی سنجیدگی کو سمجھا لاک ڈائون اپنایا ہر شہری کو ٹیسٹ کے عمل سے گزارا کر متاثرہ لوگوں اور بوڑھوں کو الگ کر لیا مشکل وقت کو گزار لیا اٹلی سپین فرانس برطانیہ امریکہ سائنسی ترقی نظام صحت کی ترقی اور معاشی استحکام کی وجہ سے ردِ عمل وقت پر نہیں کیا تو اُن کی بربادی ہر گزرتے د ن کے ساتھ جو بڑھتی جارہی ہے اِس کا تماشہ ساری دنیا دیکھ رہی ہے امریکہ کہتا تھا جو کچھ ہو گا ہم دیکھ لیں گے ہم بہتر ہیلتھ نظام رکھتے ہیں دنوں میں متاثرہ مریضوں کی تعداد لاکھوں میں پہنچ گئی ہے بے وقوفوں والا ردعمل اُن کو برباد کر گیا ۔ اب ہم عام معاشرتی سماجی اور خاندانی زندگی انفرادی و اجتماعی کی طرف آتے ہیں وہ یہ کہ کرونا کی وبا پھوٹ پڑی پو ری دنیا کو اِس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

سماجی کاروباری خاندانی زندگی پر بہت برا اثر پڑا اب جب مشکل وقت آگیا ہے تو اِس کو گزار لیا جائے کیونکہ اگر آپ رو پیٹ کر گزاریں گے تو بھی وقت تو اپنی رفتار سے ہی گزرے گا آپ کے رونے پیٹنے سے حالات ٹھیک نہیں ہو جانے نہ ہی حال اور مستقبل کے وسوسوں سے آپ خوش ہو سکتے ہیں اِن حالات میں صرف اور صرف اپنی موجودہ خوشیوں اور اللہ کی موجود نعمتوں کا احساس کر کے اُس کو انجوائے کر نا شروع کر دیں دوسری بات اِس دنیا میں کامیاب پر امن معاشرے اور سکون کے لیے اچھے صالح شہریوں کی بہت ضرورت ہے جن سے مل کر اجتماعی معاشرے تشکیل پا تے ہیں اِس لیے اللہ تعالی نے اپنا تصور اتارا کہ تمہارا ایک خدا ہے جو تمہاری ماں سے بھی زیادہ مہربان ہے آپ اُس ستر مائوں سے بھی مہربان خدا سے دوستی لگا لو کیونکہ تاریخ انسانی کا ورق ورق پڑھ لے جس نے خدا کو دل سے روح سے مان لیا وہ یہاں بھی کامیا ب اور اگلے جہان میں بھی کامیاب ہو گا دوسری بات جس انسان نے خدا سے دوستی لگالی وہ پھر زمینی خدائوں کے خوف سے مستقبل کے آنے والے پریشان کن حالات سے آزاد ہو جاتا ہے جب آپ اپنی زندگی دماغ خیالات میں خدا تعالی کو لے آئیں گے اگلے ہی لمحے آپ ہر قسم کے غم دکھ خو ف وسوسے سے آزاد ہو جائیں گے۔

عبادت مذہبی احکامات آپ کو مشکلات پریشانیوں سے دور کر دیتے ہیں دوسرا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اگر تم اطمینان قلب یعنی دل کا سکون چاہتے ہو تو میرا ذکر کرو اپنی زبان کو میرے ذکر سے تر رکھو کھڑے بیٹھے لیٹے کروٹوں کے بل ہر حال میں میرا ذکر کرو آج کا انسان موجودہ مادیت پرستی سے بھر پور زندگی میں خدا سے دور ہو گیا تھا بے پناہ مصروفیت نے اُسے خدا سے دور کر دیاتھا وہ خدا کو بھول بیٹھا تھا بے پناہ مصروفیت میں خدا سے بات نماز ذکرکا وقت ہی نہیں ملتا تھا اب خدا نے موقع دیا ہے قرآن مجید کی تلاوت ترجمہ اور تفسیر شروع کر یں قرآن کے نور اور پیغام کو اپنے اندر اتاریں پھر آپ دیکھیں کس طرح آپ ڈپریشن خو ف سے آزاد ہو تے ہیں اور موجودہ انسان جس مصنوعی ترقی سائنس عقل مندی کے غرور میں ہوامیں اُڑ رہا تھا وہ خدا نے ایک جھٹکے میں اُس کو زمین پر دے مارا ہے۔

کرونا کے بعد انسان اچھی طرح جان گیا ہے کہ سائنسی ترقی سپر پاورز کے ہیلتھ سسٹم اور معاشی استحکام زندگی کی ضمانت نہیں ہیں یہ بات سارے ڈاکٹر اور طبی ماہرین پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ جن لوگوں کا ایمیون سسٹم میٹابولزم مضبوط ہو گا وہ اِس بیماری کے دور سے نکل جائیں گے تو ایمیون سسٹم ڈاکٹروں ڈالرو ں روپے کے ہا تھ میں نہیںہے وہ صرف اور صرف خدا کے ہاتھ میںہے ترقی یافتہ قومو ں کے لیے یہ بہت بڑا جھٹکا ہے کہ افغانستان بنگلادیش سری لنکا جیسے غریب ملکوں میں کرونا نے اُس طرح تباہ کاریاں نہیں پھیلائیں جو ترقی یافتہ ملکوں میں پھیلا چکا ہے ۔ جب زندگی موت بیماری صحت بیماری سے مقابلہ کر نے کی ہمت پیدا کر نے والے کے ہاتھ میںہے تو کیوںنہ ہم اُس خدا سے دوستی کر لیں اُس کو اپنا حقیقی خدا اور راہبر مان لیں اپنی پچھلی کو تاہیوں گناہوں سیاہ کاریوں بد معاشیوں کی معافی مانگ کر یہ وعدہ کر یں کہ آئندہ کے لیے ماضی کی غلطیاں اور گناہ نہیں کریں گے عبادت حقیقی معنوں میں کریں گے تو آپ دیکھیں گے ڈپریشن ختم ہو گا ایک نئی امید کا احساس اور توانائی کا احساس ہو گا خدا کی موجودگی ہر لمحہ موجود ہو گی جو کبھی بھی انسان کو اکیلا نہیں چھوڑتا لیکن اُس کو جو خدا مان لے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
Development government Karuna life wealth ترقی حکومت دولت زندگی کرونا
Coronavirus
Previous Post جلال الہی کی جھلک
Next Post ’بی جے پی منافرت کا وائرس پھیلا رہی ہے‘: کانگریس کا الزام
Sonia Gandhi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close