Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا کرونا وائرس چمگاڈر سے پھیلا؟

April 25, 2021 0 1 min read
Coronavirus
Coronavirus
Coronavirus

تحریر : ایم سرور صدیقی

عام طور پر یہی مشہور ہے کہ کرونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھیلا کیونکہ وہاں لوگ زندہ چمگاڈروں کا سوپ پینے کے بے حد شوقین ہیں اس لئے غالب خیال یہی ہے کہ یہ وائرس اسی پرندے کے باعث وائرل ہو پھر پوری دنیا میں پھیلتا چلا گیا لیکن اب ثابت ہو چکا ہے کہ یہ پورا سچ نہیں تھا کیونکہ یہ آپ کیلئے انکشاف ہو سکتا ہے کہ کورونا وائرس کا پہلا کیس 31 جنوری2019ء کو سامنے آیا، لیکن وسط جنوری میں برطانیہ کی سسیکس کاؤنٹی میں ایک ایسا کنبہ موجود تھا جو ناول کورونا وائرس کا شکار ہوا۔ اس خاندان کے افراد کبھی کسی چینی سے رابطے میں نہیں آئے، تاہم دسمبر 2019 ء میں ان کی ملاقات چند امریکیوں سے ضرور ہوئی تھی۔پھربھی اس کا جواب کون دے گا کہ کرونا وائرس کہاں سے آیا؟ اس حوالے سے سائنسی انداز سے سوچنے اور سائنسی طریقہ کار کو سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ اس سے قطع نظر کہ وائرس کی ابتداء کہاں سے ہوئی؟ اسے کسی نسل، رنگ یا علاقے سے منسوب نہ کریں۔ یہی عالمی اتفاق رائے اور انسانی ضمیر کی متفقہ آواز ہے۔

ایک مرتبہ برٹش ایسوسی ایشن آف اوٹرہینولرینگولوجی کے ماہرین نے کہا تھا کہ اگرآپ کی ذائقے اور سونگھنے کی حس کم یا ختم ہو گئی ہے تو غالب امکان ہے کہ آپ کے جسم میں کرونا وائرس پہنچ چکا ہے۔ اس لئے ٹیسٹ کروانے کی فوری ضرورت ہے کیونکہ ماہرین کے مطابق سونگھنے کی صلاحیت یا زبان سے ذائقہ ختم ہونے کے بعد کسی بھی وقت متاثرہ شخص کو بخار اور کھانسی جیسی علامات ظاہر ہو سکتی ہیں۔بہرحال 1967 ء سے اب تک 10 ایسی وبائیں پھیلی ہیں جن کے جرثومے جانوروں سے انسان میں داخل ہوئے۔ ان میں سے پانچ وبائیں چمگادڑوں میں پائے جانے والے وائرس سے پھیلیں۔ 1967ء میں یوگینڈا سے ایک وبا ء پھیلی جس نے 590 افراد کو متاثر کیا۔ ان میں سے 478 موت کے منہ میں چلے گئے۔ یہ انتہائی خطرناک تھی کیونکہ اس میں اموات کی شرح 81 فیصد رہی۔ اسے ماربرگ” کا نام دیا گیا جس کا وائرس چمگادڑ سے آیا تھا۔ 1976ء میں ایبولا” نامی وبا جمہوریہ کانگو سے پھیلی جس نے 33687 افراد کو متاثر کیا جن میں سے 14693 مر گئے۔ اس میں ہلاکتوں کی شرح 44 فیصد رہی۔ اس کا وائرس بھی چمگادڑ سے پھیلا۔ 1999ء میں ملائیشیا سے ایک وبا کا سبب بھی چمگادڑوں کی ایک قسم کو قرار دیا گیا، اسے نیپا” کہا جاتا ہے، اس سے 496 افراد متاثر ہوئے اور شرح اموات 53 فیصد رہی۔ 2002ء میں چین میں چمگادڑ اور کسی دوسرے جانور کے وائرس سے سارس” نے جنم لیا۔ اس سے 8098 افراد انفیکٹ ہوئے اور اموات کا تناسب 10 فیصد رہا۔ نئے کورونا وائرس (کووڈ19ـ) کے بارے میں بھی یہی خیال کیا جاتا ہے کہ اس کی بنیادیں چمگادڑ اور پینگولین میں پیوست ہیں۔

ماہرین کا اتفاق ہے کہ انسانوں میں پھیلنے والی 75 فیصد متعدی امراض کی اساس جانور ہوتے ہیں جن میں چمگادڑ اور دوسرے میملز شامل ہیں۔ چمگادڑوں سے ریبیر (باؤلے پن) کا مرض بھی منتقل ہو سکتا ہے جو جان لیوا ہوتا ہے۔ جب چمگادڑ ریبیز کا شکار ہوتی ہے تو بالآخر موت کے منہ میں چلی جاتی ہے لیکن مرنے سے قبل وائرس دوسرے جانوروں اور انسانوں میں داخل کرنے کی استعداد کی حامل ہوتی ہے۔ ریبیز عموماً کاٹنے سے منتقل ہوتی ہے۔ یہ عمل بلاواسطہ اور بالواسطہ دونوں صورتوں میں ہو سکتا ہے۔ متاثرہ چمگادڑ اگر پالتو جانور کو کاٹے گی تو یہ اس میں منتقل ہو جائے گی اور پھر انسان میں مرض کے وائرس کی منتقل ہوجاتاہے متاثرہ جانور کے لعاب کے آنکھ، ناک، منہ یا زخم میں جانے سے بھی ہو سکتی ہے۔ تاہم انسانوں میں چمگادڑ سے باؤلے پن کی منتقلی کا امکان بہت ہی کم ہوتا ہے چمگادڑوں سے پھیلنے والا نظام تنفس کا ایک مرض ہسٹوپلازموسس کہلاتا ہے۔ یہ جانوروں، بشمول چمگادڑوں، کے فضلے والی زمین میں نمو پانے والی پھپھوندی یا فنگس سے ہوتا ہے۔

چمگادڑوں میں وائرس سنبھالنے” کی صلاحیت بہت زیادہ ہے۔ ایک چمگادڑ بیمار ہوئے بغیر کئی طرح کے وائرس کی پناہ گاہ ہو سکتی ہے۔ چمگادڑوں میں ایک ہی وائرس کا دوبارہ شکار ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے جبکہ انسانوں میں ایک بار حملہ آور ہونے والے وائرس کے خلاف قوت مدافعت پیدا ہو جاتی ہے۔ چمگادڑوں میں کئی ایسے وائرس پائے جاتے ہیں جن کے مستقبل میں انسانوں میں داخل ہونے کا شبہ ہے۔ ان معلومات سے عمومی تاثر قائم ہوتا ہے کہ چمگادڑ ہم انسانوں کیلئے بہت ہی خطرناک ہے اور بیشتر انسان درست طور پر اس سے نفرت کرتے ہیں یا اس سے خوف کھاتے ہیں۔ یہ پورا سچ نہیں۔ چمگادڑ اور انسان اکثر دور دور رہتے ہیں۔ چمگادڑ عموماً دن ڈھلنے کے بعد شکار کے لئے نکلتی ہے جبکہ انسان کے یہ سستانے کا وقت ہوتا ہے۔ اگر انسان اور چمگادڑ اپنی اپنی حدود میں رہیں تو خطرہ بہت کم رہ جاتا ہے۔

چمگادڑیں انسان سے دور رہنے کو ترجیح دیتی ہیں لیکن انسان چمگادڑ سمیت مختلف جانوروں کے رہائشی علاقوں کو قبضے میں لینے کی راہ پر چل نکلا ہے جس کے منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ اب جنگل کم ہوتے جا رہے ہیں اور غیر آباد علاقوں میں انسانی آبادیاں بنتی جا رہی ہیں جس سے جنگلی حیات انسانوں کے قریب آ رہی ہے یاپھر ناپید ہو رہی ہے جوفطرت کے خلاف ہے لگتی کیونکہ عام طورپر اسے ایک مکروہ پرندہ سمجھا جاتاہے۔ بعض لوگ جنگلی حیات کا بلاوجہ شکار کرتے ہیں۔ بعض چمگادڑوں کا گوشت کھاتے یا ان کا سوپ پیتے ہیں۔جہاں تک چمگادڑ کا معاملہ ہے کھانا تو درکنار، ان کی قربت تک اچھی نہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر حادثاتی طور پر چمگادڑ آپ کے گھر یا دفتر میں آ جائے، پھنس جائے یا زخمی ہو جائے تو اس کے پاس جانے اور اسے چھونے سے گریز کریں۔ شاید انسان کی چمگادڑوں اور دوسرے جانوروں کی دنیا میں بے جا مداخلت نے یہ دن دکھائے ہیں، ورنہ چمگادڑیں بھی دوسرے میملز کی طرح اپنی زندگی جیتی ہیں اور انسانوں کے لئے کوئی بڑا مسئلہ پیدا نہیں کرتیں۔ چمگادڑوں کی زندگی کا اپنا دائرہ ہے۔ چمگادڑیں اڑنے استعداد رکھنے والی واحد میمل ہیں۔ یہ اڑنے کے ساتھ رات کو دیکھ” سکتی ہیں اور اپنے اندر پائے جانے والے گونج کے نظام سے اندھیرے میں راستہ تلاش کر لیتی ہیں۔

بعض علاقوں میں چمگادڑوں کی تعداد حیران کن حد تک زیادہ ہوتی ہے۔ اس کی ایک مثال میکسیکن فری ٹیلڈ چمگادڑ” کی ایک آبادی ہے۔ یہ قسم ریاست ہائے متحدہ امریکا سے میکسیکو اور جنوبی امریکا تک پائی جاتی ہے۔ ایمازون جنگل میں ان کی کثرت ہے البتہ ان کی سب سے بڑی تعداد ٹیکساس (امریکا) میں واقع بریکن غار میں ہے جہاں دو کروڑ چمگادڑیں رہتی ہیں۔ چمگادڑوں کے مختلف سائز ہوتے ہیں۔ دنیا میں سب سے بڑی چمگادڑوں میں فلائنگ فاکس” اور جائنٹ گولڈن کراؤنڈ فلائنگ فاکس” شامل ہیں جن کے ونگز پانچ فٹ سے زیادہ پھیل سکتے ہیں اور ان کا وزن ایک کلوگرام سے زائد ہو سکتا ہے۔ لاہور میں بڑی چمگادڑیں باغ جناح کے درختوں پر دیکھی جا سکتی ہیں۔ حشرات اور پتنگے کھانے والی سب سے بڑی گنجی چمگادڑ” کا وزن 250 گرام ہوتا ہے۔ سب سے بڑی گوشت خور چمگادڑ سپیکٹرل چمگادڑ” ہے۔ اس کے ونگز دو فٹ تک پھیلتے ہیں۔

سوراخوں کی طرح ناک والی چمگادڑ بمبلیبی” تھائی لینڈ میں پائی جاتی ہے اور سب سے چھوٹے میملز میں سے ایک ہے۔ اس کے ونگز صرف چھ انچ تک پھیلتے ہیں اور اس کا وزن محض دو گرام ہوتا ہے۔ خصوصاً وہاںچمگادڑوں کی بہتات ہے۔ مثال کے طور پر مغربی افریقہ میں چمگادڑوں کی 100 کے قریب اقسام پائی جاتی ہیں۔ زیادہ تر چمگادڑیں حشرات اور پتنگے کھاتی ہیں جس کے باعث ان کی اہمیت انسانوں کے لئے بھی ہے۔ ان کے کھائے جانے والے حشرات اور پتنگوں کی تعداد حیران کن طور پر زیادہ ہوتی ہے۔ مثلاً ایک اندازے کے مطابق ٹیکساس میں پائی جانے والی میکسیکن فری ٹیلڈ چمگادڑیں” 10 ہزار ٹن حشرات اور پتنگے سالانہ کھاتی ہیں جس سے حشرات اور پتنگے حد سے زیادہ نہیں بڑھتے اور ماحول میں توازن قائم رہتا ہے۔ یہ پولی نیشن (زیرگی) اور بیجوں کے پھیلاؤ میں بھی کردار ادا کرتی ہیں۔ چمگادڑوں کی بعض اقسام پولن کھاتی اور پودوں کا رس پیتی ہیں۔بعض اقسام پھل کھاتی ہیں۔ پھل ہضم ہونے کے بعد یہ بیج دور کسی مقام پر خارج کرتی ہیں جہاں ایک نیا پودا اگ آتا ہے۔خونخوار یا ویمپائر چمگادڑیں مویشیوں کے لیے بعض علاقوں میں مسائل پیدا کرتی ہیں کیونکہ یہ ان میں چھوٹے چھوٹے زخم کر دیتی ہیں اور ان میں ریبیز اور مرض النوم (ٹرائی پانو سوما) جیسے امراض کا سبب بنتی ہیں۔

بعض دیگر اقسام کی چمگادڑیں بھی ریبیز اور دیگر وائرس لیے پھرتی ہیں۔ چمگادڑوں کی 1300 سے زائد اقسام میں سے صرف تین ہیں جو خون پی کر گزارہ کرتی ہیں۔ حشرات اور پتنگے کھانے والی چمگادڑوں کا فضلہ اب بھی بعض ممالک میں زرعی کھاد کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ بارود کی خاطر نائٹروجن اور فاسفورس حاصل کرنے کے لئے ان کے فضلے کو استعمال کیا جاتا رہا۔ امریکی جنگ آزادی میں اس مقصد کے لئے چمگادڑوں کا فضلہ استعمال ہوتا رہا۔ جہاں یہ رہتی ہیں وہاں چمگادڑوں کا فضلہ وقت کے ساتھ جمع ہوتا رہتا ہے۔ اس سے بہت سے آثار قدیمہ اور فاسلز محفوظ بھی ہوئے کیونکہ وہ اس کے نیچے دب گئے جنہیں بعد ازاں دریافت کر لیا گیا۔ کئی علاقوں میں چمگادڑیں کبھی کبھار گھروں اور بڑی عمارتوں میں بھی رہائش اختیار کر لیتی ہیں۔ ان کی وجہ سے شور اور گند کے ساتھ مخصوص بو بھی پیدا ہوتی ہے۔ مغربی ثقافت میں چمگادڑوں کے بارے میں بہت سی مافوق الفطرت ناموافق باتیں مشہور ہیں۔ البتہ بعض مشرقی ممالک میں انہیں خوش قسمتی، طویل العمری اور خوشی کی علامت بھی سمجھا جاتا ہے۔ جنوب مشرقی ایشیا کے بعض علاقوں اور بحرالکاہل کے چند جزائر میں فلائنگ فاکس” کا گوشت کھانے کے لئے اس کا شکار ہوتا ہے۔

چھوٹی چمگادڑوں کو بہت سے علاقوں میں کھایا جاتا ہے لیکن یہ غذا کا باقاعدہ حصہ نہیں۔ بعض لوگ نام نہاد حکیمانہ مشوروں پر انہیں کھاتے ہیں۔ یورپی چڑیا گھروں میں انیسویں صدی کے وسط سے چمگادڑوں کو رکھنے کا رواج ہوا۔ انہیں تحقیقی مقاصد کے لیے بھی بڑی تعداد میں رکھا جاتا ہے۔ چمگادڑوں میں وائرس کی کثرت کے باعث ان پر تحقیقات زیادہ ہوتی ہیں اور تحقیقی مقالے بھی کثرت سے لکھے جاتے ہیں۔ کچھ لوگ چمگادڑوں کا پالتے ہیں لیکن انہیں پالنا ا آسان نہیں،یہ خطرناک اور احتیاط طلب شوق ہے۔ ان سے دور رہنے ہی میں بھلائی ہے۔ اب تو دنیا یہ دل سے تسلیم کررہی ہے کہ دین ِ فطرت اسلام نے حلال اور حرام کا جو تصوردیاہے وہ ایک ایسا فلسفہ ہے جس میں بنی نوع انسانیت کی بھلائی پوشیدہ ہے بہرحال کروناوائرس چمگاڈرسے پھیلا یا کسی اور ذریعے سے پوری دنیا میں پھیل گیا حرام جانور وں کو کھانے یا ان کا سوپ پینے کے سبب یہ وباء پھیلی جس سے لاکھوں افرادمرتے چلے جارہے ہیں اس لئے اجتناب میں ہی عافیت ہے اس کے ساتھ ساتھ اللہ تبارک تعالیٰ کے حضور توبہ استغفار کریں تاکہ وہ دنیا کو اس وباء سے نجات و امان دے آمین یا رب العالمین۔

M Sarwar Siddiqui
M Sarwar Siddiqui

تحریر : ایم سرور صدیقی

Share this:
Tags:
americans Corona virus Dangerous detectives experts امریکیوں انکشاف خطرناک کرونا وائرس ماہرین
PIA Plane
Previous Post چین سے کورونا ویکسین لیکر 2 طیارے پاکستان پہنچ گئے
Next Post مشروم کھائیں اور کینسر بھگائیں
Mushrooms

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close