Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کرونا سے خوف نہیں صرف احتیاط

March 25, 2020March 26, 2020 1 1 min read
Coronavirus
Coronavirus
Coronavirus

تحریر : حلیم عادل شیخ

کرونا وائرس نے ان ممالک میں زیادہ تباہی پھیلائی ہے جہاں اس وائرس سے بچاءو کے لیے تدابیر نہیں کی گئی یا پھر اس وائرس کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا مگر ان تما م باتوں کے باوجود کروناوائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیاہے، کرونا سے متاثرہ بہت سے وہ ملک جن میں اٹلی، امریکا،سوئزر لینڈ ،سپین، ایران اور چین جیسے ممالک شامل ہیں ،جبکہ پاکستان کو ملاکر کل متاثرہ ممالک کی تعداد دوسو کے قریب پہنچ کی ہے ،جبکہ اٹلی یورپین ممالک میں کرونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر آچکاہے جہاں مرنے والوں کی تعداد ہزاروں میں تبدیل ہوچکی ہے اور لاکھوں لوگ اس وائرس کا شکار ہوکر تڑپ تڑپ کر مررہے ہیں ، ایسے مغربی ممالک شروع شروع میں کروناو ائرس کے مریضوں کو نزلے اور زکام کا مریض سمجھتے رہے یہ وہ ممالک ہیں جن کی صحت کی سہولیات پوری دنیا میں تسلیم کی جاتی ہیں ،مگر آج یہاں کی عوام ہی نہیں بلکہ ان کے ڈاکٹر جو ان کے مسیحا ہیں وہ بھی شدید خوف میں مبتلا ہیں ،کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ کرونا وائرس چین سے پہلے امریکا میں رونما ہوا سماجی رابطے کی ویب ساءٹ ٹویٹر پر چین کے وزیرخارجہ کے ترجمان لیجائن ثا اءونے لکھا کہ امریکا میں 2019 میں زکام سے تین کروڈ چالیس لاکھ افراد متاثر ہوئے جن میں سے بیس ہزار افرا د کی اموات ہوئی ۔ اگر امریکا میں گزشتہ ستمبر کرونا وائرس کا آغاز ہوگیا تھا تو اب تک کتنے افراد اس وائرس میں مبتلا ہوچکے ہونگے ;

لیکن میں یہ سمجھتا ہوں کہ اس کے برعکس چھبیس فروری کو کرونا کا پہلا کیس جب پاکستان میں سامنے آیا تو اس وقت یہ طے پاگیا تھا کہ اب ہمارے سماجی فاصلوں کو دورکرنے کا وقت آگیاہے لیکن یہ بھی درست ہے کہ شاید ہم نے اس وائرس کو اس قدر سنجیدگی سے نہیں لیا اور ہم نے وزیراعظم عمران خان اور ان کی ٹیم کی جانب سے دیئے گئے مشوروں پرنظم وظبط کا مظاہرہ نہیں کیاجس کا نتیجہ آج یہ نکلا ہے کہ ہم اپنے اپنے گھروں میں مقید ہوکر رہ گئے ہیں جو فی الحال اس قوم کو اس مہلک بیماری سے بچانے اور ملک میں افراتفری پھیلانے اور خود کو ایک دوسرے سے الگ تھلگ کرنے کا بہترین طریقہ ہے اور کرونا وائرس سے بچاءو کا ایک بہترین حل بھی ،کیونکہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے یہ بات واضح کردی تھی کہ کروناوائرس سے جنگ حکومت نہیں قوم جیت سکتی ہے ،یہ ہی وجہ ہے کہ وزیراعظم تمام تر اقدمات کی خود نگرانی کررہے ہیں اورعوام کو ریلیف پہنچانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لارہے ہیں ۔

ان تمام تر باتوں کے باجوود مشکل ہے کہ بڑھتی ہی جارہی ہے حکومت نے اس آفت سے بچنے کے لیے ٹھوس اورمشکل ترین فیصلے کیے ہیں یہاں تک اس ملک میں قانون سازی کے اہم ترین ادارے سینٹ سیکرٹریٹ تک کو حکومت نے بند کردیاہے،بلکہ یہ عمل تو کوئی حیثیت نہیں رکھتا اس بات کے آگے کہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہوگا کہ بیت اللہ کے صحن میں طواف کا عمل روکا گیا ہو،دنیا بھرکی مساجد میں ہونے والے خطبات اور نمازوں کو محدود کردیا گیا ہو،اور جب دنیا بھر کے علماء کرام، سائنس دان ، سیاستدان دانشور حضرات اس وائرس کے آگے گھٹنے ٹیک چکے ہو اور بار بار یہ ہی کہہ رہے ہوکہ اپنے اپنے گھروں میں رہ کر احتیاطی تدابیر اختیار کریں تو پھرماننے یہ ناماننے کا کونسپٹ کہا رہ جاتاہے ،کیونکہ یہ وہ وائرس ہے جو سرحدوں کو نہیں مانتا یہاں تک کہ مذاہب کی پہچان بھی نہیں کرتا جوصرف اور صرف انسانیت کا دشمن بناہوا ہے ،اسی لیے میں اس تحریر کے زریعے مشکل میں گھری اپنی قوم کو کہ یہ پیغام دینا چاہتاہوں کہ ہ میں اس وقت جس صورتحال کا سامنا ہے۔

یہ کوئی خشک سالی، سیلاب، زلزلہ یا کوئی طوفان نہیں ہے بلکہ ایک ایسی وبائی بیماری ہے جس سے پہلے ہمارا کبھی واسطہ نہیں پڑا ہے،یہ خوش آئند عمل ہے کہ جب سے کرونا شروع ہوا ہے تب سے وفاقی اور صوبائی حکومتیں کام کر رہی ہیں ، شروع شروع میں کچھ سیاسی نقطہ چینی جیسے مسائل ضرورتھے، مگر آج موجودہ صورتحا ل میں ہ میں کسی بھی قسم کی کوئی سیاست نہیں کرنی چاہیے، ہ میں ایک جان ہوکر اس آفت کا مقابلہ کرنا ہوگا، لہذاسندھ حکومت سمیت پاکستان کے دیگر صوبوں تک جہاں کہیں یہ میری تحریر پہنچے ان لوگوں سے اپیل ہے کہ براہ کرم وہ اپنے اپنے گھروں میں رہیں ، بلاوجہ گھروں سے باہر نہ نکلیں ہوٹلوں میں نہ جائیں ، مارکیٹوں میں نہ جائیں ، ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے اورگلے ملنے سے گریز کریں اور زیادہ سے زیادہ ہینڈسینیٹائز اور ماسک کا استعمال کریں اس کے علاوہ اپنے اہلخانہ سے بھی کہیں وہ ایک دوسرے سے کچھ دور ہوکر بیٹھیں یعنی وہ تمام احتیاطی تدابیر جو صوبائی اور وفاقی حکومت کی جانب سے عوام کو بتائی جارہی ہیں ان پر مکمل عمل درآمد کو یقنی بنایا جائے۔

کوشش کریں کہ اپنے اپنے گھروں میں رہتے ہوئے توبہ استغفار کا عمل زیادہ سے زیادہ کریں کیونکہ یہ خدائی آفت ہے جو یقینی طورپر اللہ کی ناراضگی کی وجہ سے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیے ہوئے ہے اس لیے کوشش کرے کہ اللہ سے گڑگڑا کر اپنی گناہوں کی معافی مانگیں علاوہ ازیں اس وقت صوبائی اور وفاقی حکومتیں اپنا اپنا کام کر رہی ہیں ، ایک دوسرے کی مدد کر رہی ہیں مگرمسئلہ یہ ہے کہ کرونا اتنی بڑی وبا ہے کہ اس کو کنٹرول کرنا اتنا آسان نہیں ہے اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اقدامات اس طرح سے نہیں ہو سکے جیسے ہونے چاہئے تھے،لیکن اگر عوام ہمار ا ساتھ دیگی تو انشاء اللہ ہم اس مسئلے کو ضرورکنٹرول کر لیں گے میں ان دنوں خود اپنے دوستوں کو یہ پیغام دے رہا ہوں کہ ہم نے ساری زندگی سیاست کی ہے لیکن اس ایشو پر کوئی سیاست نہیں ہوگی کیونکہ زندہ رہیں گے تو سیاست بھی ہوگی، آج پور ے پاکستان میں وزیراعظم کرونا سے بچاءو کے لیئے لیڈ کر رہے ہیں جبکہ سندھ میں سند ھ حکومت تمام معاملات او ر اقدامات کی سربراہی کر رہی ہے اور وفاق سندھ سمیت تمام صوبائی حکومتوں کے ساتھ مکمل تعاون کر رہا ہے۔

میں خود بھی کرونا سے بچاءو کے لیئے سندھ حکومت کے ساتھ کھڑا ہو، جب کہ ہ میں اس مشکل کی گھڑی میں تما م ڈاکٹرز ، پیرا میڈیکل اسٹاف اور نرسز کو خراج تحسین پیش کرنا چاہیے جو انسانیت کو اس وبا سے بچانے کے لیے اپنی زندگیاں داءو پر لگابیٹھے ہیں ،اب دیکھنا یہ ہے کہ مستقبل میں یہ وبا آگے چل کر کیا شکل اختیا رکرتی ہے مگر اس بات کا قوی امکان ہے کہ ہم ایک قوم بن کر ضرور اس وبا سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں ورنہ اٹلی جیسے ممالک ہمارے سامنے زندہ مثالیں ہیں جن کی لاپرواہی کا یہ نتیجہ نکلا ہے کہ آج ان کے ہسپتالوں میں تو دور کی بات وہاں کے قبرستانو میں بھی لاشوں کی تدفین کے لیے جگہ باقی نہ بچی ہے ،لہذا خدارا اس کروناوائرس کو مذاق نہ سمجھا جائے بلکہ ایک سنجیدہ قوم بن کر اور نظم وظبط کا مظاہر ہ کرتے ہوئے اس آفت کا مقابلہ کیا جائے میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ قدرتی آفات کے ساتھ حکومتیں نہیں قو میں لڑا کرتی ہیں ، اور آج وہ دن آگیاہے کہ بحیثیت ایک قوم ہم سب کو کرونا وائرس کا مقابلہ کرنا ہے۔ ختم شد

Haleem Adil Sheikh
Haleem Adil Sheikh

تحریر : حلیم عادل شیخ

Share this:
Tags:
caution Corona virus Fear health Prime احتیاط خوف صحت کرونا وائرس وزیراعظم
Allah
Previous Post معف کر دے یا خدا
Next Post بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کی رہائی کا اعلان
Khaleda Zia

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close