Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کرونا اور دم توڑتی انسانیت

March 21, 2020March 21, 2020 0 1 min read
Coronavirus Patient
Coronavirus Patient
Coronavirus Patient

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

شاید ابھی دورجدید کے نمرود کرونا وائرس کو عذابِ الٰہی تسلیم نہ کریں ۔کیوں کہ اِن کا دین دھرم تو اِن کی دولت اور پُرآسائش زندگی اور جدید ترقی یافتہ وہ سہولیات ہیں ۔جن کی بنیاد پر یہ اور دنیا بھر میں چارسو پھیلے ہوئے اِن جیسے اربوں اِنسان زندہ ہیں۔جن کے نزدیک کائنات اور اِنسان کی تخلیق محض اتفاق ہے ،جبکہ ہما رابحیثیت مسلمان یہ ایمان ہے کہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ جو صدیوں سے قدیم نمرود کے دورِجدید کے نمرودی شاگرگردان کرتے ہیں۔راسخ العقیادہ مسلمانوںکا توایمان ہی یہ ہے کہ اَزل سے ہی کائنات یا کائناتوں اور اِنسان اور اِنسانوں کا تخلیق کرنے والا میرا اللہ رب العزت رہاہے اور رہے گا۔دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ جس زمانے میں بھی دولت اور طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا ہوکر کسی نمرود نے اپنی خدائیت کا دعوی کیا ؛اُسے رب حقیقی اللہ رب العزت نے کبھی ایک لنگڑے مچھر سے یا کسی بھی شکل میں عذاب نازل کرکے نیست نابود کرڈالا ہے۔ اِس موجودہ دور میں د نیا میں طاقت ور دولت کی گھمنڈ میں کئی نمرود اِن کے پیروکار اور چیلے چانٹے پیدا ہوگئے ہیں۔ جو برملا خود کو سُپر طاقت منوانے کے لئے ہر اِس حد کوکراس کرچکے ہیں۔

اَب جہاں اِنہیں نکیل ڈالنے کے لئے اللہ کا عذاب کرونا وائرس کی شکل میں نازل ہوگیاہے۔ اگرچہ ، آج ساری دنیا میں جس رفتار سے یہ وائرس پھیل رہاہے۔ اِس سے بہت سے ترقی یافتہ ممالک ،آزاد خیال ا ور روش خیال طبقہ اِس نقطے پر متفق ہے کہ یہ کسی ترقی یافتہ ملک کی کسی دوسرے ملک کو زیر کرنے کے لئے غلطی سے شرارت یا سازش تو ضرور ہوسکتی ہے مگر کسی بھی حال میں یہ تاریخِ عالم کی طرح کا کوئی آسمانی عذاب نہیں ہوسکتاہے۔چلیں، تھوڑی دیر کو مان لیتے ہیںکہ یہ کسی سُپر طاقت ملک کی طرف سے پیداکردہ شرارت یا سازش ہے؛ تو پھر اِس کا ابھی تک توڑ کیوں نہیں پیدا کیا گیا؟جس ملک نے اپنے مذموم مقاصد کے لئے اِسے پیداکیا ہے؟کیا اِسے یہ اندازہ نہیں تھا کہ اِس کے پھیلاوے کے بعد اِس سمیت دنیا کا اِتنا ستیاناس ہوکر بیڑاہی غرق ہوجائے گا؟ جس کی چند صدیوں میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔

میرے بھائیو! یہ رب تعالیٰ اور اللہ رب العزت کی ربوبیت کے مخالفین اور اپنی جدید ترقی اور خوشحالی اور طاقت اور دولت کے گھمنڈ میں بھٹکے ہووں کا خود کو جھوٹی تسلی دینے کے سِوا کچھ نہیں ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ آج دنیا میں دولت اور طاقت کے گھمنڈ میں اللہ رب العزت کی حاکمیت اور مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کئے جانے سے انکاری دورِجدید کے نمرودوں کی لمبی قطاریں موجود ہیں۔بیشک، اِنہیں لگام دینے کے لئے کرونا وائرس عذاب بن کر نازل ہوگیاہے اور چیخ چیخ کر نمرودوں سے کہہ رہاہے اَب ہمت ہے تومجھ سے مقابلہ کرو،اَب کرونا ، کرونا مجھے ختم کرواورمجھ سے مقابلہ کرنے اور مجھے زیر کرنے کے لئے اپنی دولت اور طاقت کا وہ استعمال جس سے تم کمزوروں کو خرید لیا کرتے تھے۔

لوگوں کی مجبوریوں کو اپنے مفادات کے لئے استعمال کیاکرتے تھے ۔پھر ٹیشو پیپرز کی طرح اِنسانوں مارکر اور اِن کی معیشت کا بیڑاغرق کرکے پھینک دیاکرتے تھے ۔افسوس کی بات ہے کہ آج اغیار سے دوستی کرنے والے بہت سے مسلم ممالک کے حکمران بھی اُسی ڈگر پر چل نکلے ہیں۔جن پر رب تعالی کی ربوبیت سے خائف جدیددور کے نمرد چل رہے ہیںبس مسلم ممالک کے حکمران اور عوام اپنے اندر خوفِ خداپیداکرلیںاور حرام کھانے سمیت کرونا وائرس سے بچاو ¿ کے لئے ہر ممکن احتیاط برتیں،اللہ رب العزت سے اجتماعی توبہ کا اہتمام کریں اور اِس عذابِ الٰہی سے پناہ مانگیں۔ تو مسلمانوں پر اللہ کی رحمت نازل ہوگی اور اگر کہیں مسلمان کرونا وائر س سے ہلکا پھلکا متاثرہوبھی جائیں۔تو اِس سے گھبرانے یا خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ اللہ پر یقین رکھیں کہ موت زندگی کا مالک اللہ رب العزت ہے۔ اگر اِس صورت میں ہی موت آجائے؛ تو یہ بھی اللہ کی رحمت سے خالی نہیں ہوگی ۔

پچھلے سال نومبر کے مہینے سے پہلے کیا کبھی اکیسویں صدی کے ترقی یافتہ اِنسان کے اربوں کے ہجوم نے سوچا تھا کہ یوں عنقریب ایک کرونا وائرس اِس کی ناک میں دم کرکے رکھ دے گا ؛ جس کے سامنے اِنسانوں کی ترقی اور خوشحالی کے تمام دعوے ریت کے ڈھیرسے بھی کم تر حیثیت کے ہو جائیں گے۔ بیشک، ایسا تو کبھی کسی اِنسان کے گمان میں بھی نہیں آیاہوگا کہ زمینِ خدا پر سُپرطاقت بننے کے دعوے داراِنسان کرونا وائرس کے سامنے اِتنے بے بس اور نادم ہوجائیںگے اور اپنا پھیلا یا ہوا سب کچھ اپنے ہی ہاتھوں Dovid-19سے ڈرکر سمیٹ لیں گے اورآئسولیشن کے لبادھے میں لپٹ کر بند کمروں میں قید ہونے میں ہی اپنی عافیت جانیں گے۔گویا کہ آج کے اِنسان کو کرونا وائر س نے اِس کی فانی اوقات بتادی ہے اوراس گھمنڈی مٹی کے پتلے کا سارا غروراور تکبرایک کرونا وائر س نے خاک میں ملا کر تمام ظاہر و باطن ترقی اور خوشحالی کے دعووں کے علمبرداروں کو دھول چٹادی ہے ، دنیا کے طول ارض میں ایک لمبے عرصے سے جتنے بھی معیشت کے بڑے بڑے برج قائم تھے۔

آج ایک کرونا وائرس کی وجہ سے گمان سے بھی زیادہ تیزی سے پستی کی جانب سرک رہے ہیں۔امریکا سمیت تمام ترقی یافتہ اور ترقی پذیر و تیسری دنیا کے کئی ممالک کی معاشی اور اقتصادی صُورتِ حال قابل رحم درجے تک پہنچ چکی ہے ۔ایسے میں جہاں اِنسان ڈراسہما ہے، تووہیں اِنسانیت کی بقاءکو بھی شدیدخطرات لاحق ہیں۔ دنیا کے 140کے قریب ممالک میں لاگ ڈان کا عمل شدت اختیارکرتا جارہاہے جس سے تمام معاملات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے ہیں ۔ ایسے میں واضح طور پر نظر آرہاہے کہ سب کو اپنی سلامتی اور بقاءکی لگی پڑی ہے گویا کہ قیامت سے قبل قیامت والی نفسانفسی کی رہرسلRehearsalجاری ہے۔جابجادنیا بھر میں شاپنگ مالز پر خریداروں کا ہجوم لگاہواہے سب اپنی اپنی پڑی ہوئی ہے ہر فرد اپنی دولت سے زیادہ سے زیادہ مادی اور اشیائے ضروریہ خرید کر اسٹاک کررہاہے کسی کو اپنے سِوا اُن غریبوں اور مسکینوں کی فکر نہیں ہے جو غریب ہیں. یا خطِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔

کیا کسی نے بڑے بڑے شاپنگ مالز اور بازاروں اور دکانوں میں اِن غریبوں کے لئے بھی کچھ چھوڑا ہے؟ جن کے پاس دولت نہیںہے؟ جومٹھی بھر روز کماتے ہیں اور روز کھالیتے ہیں۔ کسی نے معاملات زندگی کو لاک ڈاون کرتے ہوئے یہ بھی خیال کیا ہے کہ اِن غریبوں اور مسکینوں لاچاروں کا کیا بنے گا جو ہوٹلوں اور ریسٹوانٹ کے سامنے سے صدقہ وخیرا ت لے کر اپنا اور اپنے کنبے کا پیٹ بھرتے ہیں ۔اور اُن مزدروں کا کیا بنے گا؟ جو روز مزدوری کرتے ہیں؟میرا اور آپ کا ادارہ توپوری تنخواہ اوردیگر مراعات کے ساتھ چھٹیاں دے رہاہے مگر؟کیا یہ قیامت سے پہلے قیامت والی نفسانفسی کا عالم نہیں ہے؟ اوہ بھائی! ڈرو اُس وقت سے جب قیامت آن کی آن آکر دپوچ لے گی سوچوتب؟کچھ بھی کام نہیںآئے گا۔سِوائے تمہارے اچھے اعمال اور رب تعالی اللہ رب العزت پر ربوبیت کے یقین اور ایمان کل اثاثہ ہو گا)ختم شُد(

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
Corona virus Development Facilities Faith humanity life انسانیت ایمان ترقی زندگی سہولیات کرونا وائرس
Coronavirus Patient
Previous Post پاکستانی قوم اور کورونا وائرس
Next Post پی وائی او سندھ کا کرونا وائرس سے آگاہی مہم چلانے کا اعلان
PPP Sindh

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close