Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کرونا کی خواتین دشمنی

July 15, 2020 0 1 min read
Corona - Women
Corona - Women
Corona – Women

تحریر : ابن ریاض

کچھ عرصہ پہلے تک صبح صبح مرد دفتر کے لئے نکل جاتے تھے اور بچے سکول۔ خاتون خانہ اس کے بعد ان کی بکھری چیزیں سمیٹتیں، اپنا ناشتہ کرتیں ملازمہ سے گھر کی صفائی کرواتیں اور کھانا بنا کر اگر موقع ملتا تھا توگھنٹہ آدھ گھنٹہ کمر بھی سیدھا کر لیتی تھیں۔ علاوہ ازیں اپنے گھر والوں یا بہت قریبی دوستوں سے میاں اور سسرال کی زیادتیاں بیان کر کے اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرنے کا فریضہ بھی اسی دوران انجام دیا جاتا تھا۔دوپہر کے بعد خواتین کا مصروف وقت شروع ہو جاتا تھا۔بچے آ جاتے تھے تو انھیں کھانا دینا اور ان کے ضروری کام۔ پھر شام میں میاں آجاتے تھے۔ چائے کھانا اور دیگر امور رات گئے نبٹا کر سویا جاتاتھا۔

چین، ایران اور اٹلی اور باقی دنیا میں تباہی پھیلاتا کرونا پاکستان آ پہنچا۔پاکستان میں بھی لوگوں کو ایک دوسرے سے ملنے میں احتیاط کرنے اور فاصلہ رکھنے کا کہا گیا۔احتیاطی تدابیر کے طور پر تعلیمی ادارے پہلے ہی بند کر دئیے گئے تھے۔بچوں نے گھروں میں والدین بالخصوص والداؤں کی ناک میں دم کر دیا تا کہ وہ کرونا سے محفوظ رہیں۔ ابھی خواتین بچوں کے اس حملے سے سنبھلنے نہ پائی تھیں کہ حکومت نے ان پر بجلی گراتے ہوئے دفاتر بھی بند کر دئیے۔ پہلے خواتین خود گلہ کرتی تھیں کہ مرد حضرات گھر میں نہیں بیٹھتے۔دفتر بند بھی ہوں تودوستوں یاروں کے لئے تو ان کے پاس وقت ہوتا ہے مگر بیوی بچوں کے لئے نہیں۔

حالانکہ ہفتہ وار تطیل پر بیگم و بچے خود مردوں کو باہرنکال لے جاتے تھے کہ شاپنگ و سیر ہو جائے۔ مردو کو گھر بٹھانے اور خواتین کو سبق سکھانے کے لئے حکومت نے نہ صرف انھیں چھٹیاں دی بلکہ تمام دکانیں کاروباری و دیگر ادارے بھی بند کر دئیے۔سڑکوں ، چوراہوں اور گلیوں الغرض گھر سے باہر پولیس والے بھی بٹھا دئیے کہ جو بلا ضرورت باہر نکلے اسے سرکاری ضیافت سے بہرہ مند کیا جائے۔ صورت حال یہ ہوگئی تھی کہ بچے بھی گھر پر اور میاں بھی وہیں تھے۔مرد جو صبح کام پر جاتے تھے اب گھر سے ہی کام کر رہے تھے یا پھر گھر میں بیکار بیٹھے تھے۔ صبح دیر تک سوئے رہنے سے سارے کام متاثر ہوتے ہیں۔ خالی دماغ شیطان کا کارخانہ ہوتا ہے۔مرد حضرات اپنی طرف سے تو مدد کرنا چاہتے کہ کبھی کچھ پکانے کی کوشش کر دی مگر ان کی یہ مدد خواتین کو ایک آنکھ نہیں بھائی کبھی کیونکہ باورچی خانے کا حلیہ اس دوران بگڑجاتا تھا۔ پکانے سے زیادہ وقت انھیں باورچی خانے کو اپنی اصل حالت میں کرنے میں صرف ہوتا تھا۔ بیگمات تنگ آ کر کہتی تھی کہ بہتر ہے کہ موبائل یا لیپ ٹاپ پکڑ لیں۔

درد کادرد سے درماں کرتے
یوں علاجِ غمِ جاناں کرتے

وہ صوفے و کارپٹ پر کشن لے کر بیٹھتے تو لاؤنج کسی جنگ کا منظر پیش کرنے لگتا۔ گدیاں کہیں کشن کہیں اور گاؤ تکیے کہیں۔ اس قدر محنت سے انسان تھک ہی جاتا ہے۔ دفاتر میں گھنٹے دوگھنٹے بعد کام میں چائے کا وقفہ آ جاتا ہے تو بیگم سے چائے کی فرمائش کی جاتی۔ گھر میں سادہ چائے کہاں اچھی لگتی ہے۔ سو چائے کے ساتھ بھی کچھ اہتمام ہوتا۔ بعد ازاں کھانا تو معمول کی سرگرمی ہوا۔ شام یعنی سکول و دفاتر کے بعد والے معمولات کا تو کرونا سے تعلق تھا ہی نہیں سو اس میں کسی قسم کی تبدیلی خارج از امکان ہوئی۔ شام و رات کے معمولات اسی شد و مد کے ساتھ جاری رہتے ہیں بلکہ رات دیر سونے کے باعث مزید فرمائشیں آنا بھی بعید از قیاس نہیں۔اس کے باوجود اکثر خواتین کو یہ سننے کو ملتا ہے کہ تم نے دن بھر کیا کیا ہے؟ حالانکہ ان دنوں کمرے سے اٹھ کر کچن میں جانا ہی ایک طرح کا جہاد ہے۔

لاک ڈاؤن کے باعث چوری ، حادثوں اور دیگر جرائم کی شرح میں کمی آئی ہے تاہم میاں بیوی کے جھگڑوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے۔ہمارے ہاں ایسی چیزیں کم ہی رپورٹ ہوتی ہیں تاہم اچھی بات یہ ہے کہ ہمارے ہاں میاں بیوی کی بس سرحدی جھڑپیں ہوتی ہیں بات جنگ تک نہیں پہنچتی۔پاکستانی خواتین کو اس بات کا کریڈٹ بہرحال جاتا ہے کہ وہ اپنا گھر بچانے کی کوشش کرتی ہیں ہیں اورمردوں کے بعض ناجائز نخرے اور مطالبے برداشت کر لیتی ہیں ورنہ کچھ روز قبل ہم پڑھ رہے تھے کہ کئی ممالک میں کرونا وائرس کی آمد کے بعد طلاقوں کی شرح بہت بڑھ گئی ہے۔ اس میں سعودی عرب بھی شامل ہے۔ ہمارے ہاں خواتین کا کام البتہ بہت بڑھ گیا ہے۔وہ خواتین جن کے رشتے اس خوبی پر طے ہوئے تھے کہ وہ کھانا بہت لذیذ بناتی ہیں ان دنوں خاص طور پر مشکل میں تھیں۔

پہلے تو میاں کی آمد سے قبل ہی باہر سیمنگوا کر اپنے نام سے پیش کیا جا سکتا تھا مگر کرونا کے دنوں میں تو ہوٹل بھی بند تھے اور میاں بھی گھر پر موجود۔اس سے بھی بڑھ کر یہ کہ ملازماؤں کو بھی چھٹی دی جا چکی تھی کہ خدانخواستہ کہیں سے کرونا کو گھرنہ لے آئیں۔ تاہم اب تک پکا پکا کر اتنی ماہر ہو چکی ہیں کہ وہ خواتین زبیدہ آپا مرحومہ کو بھی مشورہ دے سکیں۔ملکی آبادی میں اضافے کے امکانات کو بھی خارج از امکان نہیں قرار دیا جا سکتا۔ کیونکہ وباؤں میں انسان صرف مرتے ہی نہیں ہیں بلکہ پیدا بھی ہو جاتے ہیں۔بعض مرد حضرات تو خواتین کو اتنا زچ کر دیتے ہیں کہ ان کے بس میں ہو تو وہ ان کو اپنی منقولہ و غیر منقولہ زندگی سے عاق کر دیں۔ایک عورت نے فیس بک پر پوسٹ لگائی کہ شوہر چاہیے۔ کچھ ہی دیر میں ایک سو تیس خواتین نے کہا کہ ہمارا لے جاؤ۔ اس نے جواب میں لکھا کہ مانگ نہیں رہی پوچھ رہی ہوں۔۔

مردوں کو گنجا تو شادی کیبعد خواتین ہی کرتی ہیں مگر وہ بتدریج ہوتا ہے۔کئی خواتین نے دوران لاک ڈاؤن اپنے بچوں کے بال خود ہی کاٹے اور بعض نے تو شوہروں کی بھی مدد کی۔ اگر یہ لاک ڈاؤن آخری نہ ہوا تو مستقبل قریب میں شادی سے پہلے جہیز،ماہرامورِ خانہ داری کے علاوہ یہ بھی دیکھا جائے گا کہ لڑکی بال کاٹنے کے فن شریف سے بھی واقف ہو۔حکومت نے خواتین کی حالتِ زار دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن میں نرمی کر دی ہے بلکہ اب تو لاک ڈاؤن ختم ہے۔ ہر کسی کو خود ہی احتیاط کرنی ہے مگر تاحال دفاتر مکمل نہیں کھلے۔ علاوہ ازیں تعلیمی ادارے بھی مزید دو ماہ بند رہیں گے۔کرونا نے مشکل میں تو مردوں کو بھی ڈالا ہے کہ اب مردوں کو بھی پردہ کرنا پڑ گیا ہے۔ خوشی کی بات ہے کہ اکبر الہ آبادی کے زمانے میں جو پردہ عقل پر تھا وہ اب چہرے پر سرک آیا ہیتاہم اس میں دو رائے نہیں کرونا کا زیادہ بلاواسطہ نشانہ خواتین ہی بنی ہیں۔

Ibn e Riaz
Ibn e Riaz

تحریر : ابن ریاض

Share this:
Tags:
Corona enmity pakistan war women World پاکستان جنگ خواتین دشمنی دنیا کرونا
Justice Qazi Faez Isa
Previous Post جسٹس قاضی دھمکی کیس: مولوی افتخار پر فرد جرم عائد
Next Post کرونا وائرس حیاتیاتی ہتھیار ہو سکتا ہے؟
Coronavirus

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close