Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کورونا کے بعد کی دنیا کیسی ہو سکتی ہے؟

March 31, 2020 0 1 min read
Coronavirus
Coronavirus
Coronavirus

تحریر : ذوالقرنین ہندل

ثابت ہوا کہ قدرت کا کوئی مقابلہ نہیں۔تخلیق کرنے والا ہمیشہ اپنی مخلوق پر قادر ہوتا ہے۔قدرت سے چھیڑ چھاڑ مہنگی بھی پڑ سکتی ہے۔ کورونا نے جدید معاشرے کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ اس نے انسانی نفسیات کو جکڑ کر رکھ دیا ہے۔

زیادہ تر ایجادات جنگ کی بدولت دفاعی شعبے میں ہی ہوئی ہیں۔نت نئے جنگی جہاز، ہیلی کاپٹر،ٹینک، میزائل،آبدوزیں،اور دیگر جاسوسی اور جوہری ہتھیار وغیرہ سبھی دفاعی شعبے کی ایجادات ہیں۔دیگر شعبوں پر اس شعبے کی برتری کی وجہ دنیا میں بڑھتا جنگی جنون اور اسلحے کے بیوپاری ہیں۔

آج دنیا بھر میں دو ارب سے زائد لوگ ’لاک ڈاؤن‘ کا شکار ہیں،جس میں مزید اضافہ بھی متوقع ہے۔ ہم میں سے کوئی نہیں جانتا کہ یہ وباکب ختم ہوگی؟اور اس کے خاتمے کے بعد کی دنیا کیسی ہوگی؟مگردنیا پہلے جیسی نہیں رہے گی۔بہت سی تبدیلیاں ممکن ہیں۔صحت،سیاست، معیشت سمیت رہن سہن اور رسم و رواج میں بھی بدلاؤ آ سکتا ہے۔سیاحت کی بحالی متاثر ہو سکتی ہے۔آمدورفت میں فرق پڑ سکتا ہے۔خودکارسازی(Automation) اور’ورچوئلازیشن‘کے رجحان میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

اس وبا نے جہاں زندگیوں کو بکھیر کر رکھ دیا ہے،منڈیوں کو درہم برہم کردیا ہے۔وہیں ممکن ہے کہ یہ وبا حکومتوں کی قابلیت کو بھی بے نقاب کر دے۔

کسی کے نزدیک کورونا کے بعد کا وقت جمہوریت کی بہتری ثابت ہو گا،اور کسی کے نزدیک یہ آمرانہ حکمرانی کے فوائد کو ظاہر کر دے گا۔یہ وہ تنکا بھی ثابت ہو سکتا ہے،جو معاشی عالمگیریت کے اونٹ کی کمر توڑ دیتا ہے۔ اس کے بعد بے روزگاری اور ملازمتوں سے محرومیت میں بڑی سطح پر اضافہ ہو سکتا ہے۔ ممکن ہے کہ سود پر چلنے والے زومبی ادارے ختم ہو جائیں۔چھوٹے ادارے اور نچلے طبقے بری طرح متاثر ہوں۔ہوسکتاہے کہ قومیت(Nationalism) کو فروغ دیا جائے۔

ممکن ہے کہ دنیا کی آزادی پہلے جیسی نہ رہے۔اداروں کی آزادیاں بھی صلب ہو سکتی ہیں۔امریکی مرکزی عالمگیریت کے رجحان کو کم کر کے چین کی عالمگیری حالت کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔ممکن ہے کہ یورپ اور امریکہ میں بغاوتیں جنم لینے لگیں۔ہوسکتا ہے کہ چین کے بڑھتے اثر ورسوخ کو روکا جائے۔ترقی پذیر ممالک میں عدم استحکام پیدا ہو سکتا ہے۔حکومتیں گر سکتی ہیں۔ دیگر شعبہ جات کے رجحان کو کم کر کے دواساز اور طب کے شعبے کو فروغ دیا جاسکتا ہے۔ پوری دنیا اس وبا کی لپیٹ میں آ چکی ہے۔چین کو چار سو کھرب ڈالر سے زائد کے معاشی نقصان کا اندیشہ ہے۔امریکہ میں 80ہزار سے زائد اموات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔یورپ میں ساٹھ سال سے زائد العمر انیس کروڑ سے زیادہ لوگوں کی اکثریت کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ہوسکتا ہے کہ ایک عرصہ امریکہ اور چین ایک دوسرے پر الزامات لگاتے رہیں۔دنیا کا ایک حصہ کورونا کو وبا ماننے سے ہی انکاری ہوسکتا ہے۔

ایک پہلو یہ بھی ہے کہ دنیا میں شاید زیادہ رد وبدل نہ آئے۔جیسے گزشتہ وباؤں سے دنیا نے کچھ نہیں سیکھا،ویسے ہی اس کرونا کے بعد دنیا اپنی معاشی و سماجی سرگرمیوں میں ایسے کھو جائے، جیسے نہ کبھی کوئی وبا آئی ہے اور نہ ہی آئے گی۔بڑی معاشی طاقتیں تھوڑے ردو بدل کے بعد اپنے مقاصد میں جت جائیں۔کمزور ملک مزید معاشی و سماجی کمزوریوں کا شکار ہوجائیں۔جدت کے اس دور میں دنیا دوبارہ سے اپنی مشین جیسی خصوصیات کو بروئے کا رلاکر مشینی خودکار سرگرمیوں میں جت جائے۔زہنوں میں موجود وبا کی ہولناکیوں کو زنگ لگ جائے۔دنیا چندماحول دوست سانسوں کے بعد پھر سے کاروں، مشینوں اور کارخانوں سے اٹھنے والے دھوئیں کی سانسیں لینے لگے۔خودغرضی سے بھرے ہوئے منفی رویے پروان چڑھنے لگیں۔جنگی مہارتیں آزمائی جانے لگیں۔جیسے نیویارک ٹائمز کے مطابق آج تک دنیا میں جنگوں کی بدولت 150ملین سے1بلین تک اموات ہو چکی ہیں۔ آلودگی سے دنیا پھر مرنے لگے۔

جیسے عالمی صحت کے ادارے کے مطابق ہر سال4.6ملین لوگ فضائی آلودگی سے مر رہے ہیں۔آلودہ پانی ہی لوگوں کا مقدر ٹھہرنے لگے۔ جیسے عالمی اعداو شمار کے مطابق ہر سال3.5ملین لوگ گندا پانی پینے سے مر رہے ہیں،جن میں 2ملین سے زائد بچے شامل ہیں۔دنیا بھر میں قابل علاج بیماریوں کے علاج سے لوگ محروم رہیں۔ جیسے عالمی صحت کے ادارے کے مطابق 2016میں 15.2ملین اموات دل کے مریضوں کی ہوئی ہیں۔پندرہ سال سے یہ قابل علاج بیماری بڑی سطح پر زندگیاں ختم کر رہی ہے۔ کینسر، حادثات سمیت کتے،سانپ اور مچھر کے کاٹنے سے لاکھوں لوگ مر تے رہیں۔اقوام متحدہ کے مطابق دوران حمل اور زچگی سے ہونے والی پچیدگیوں سے ہر سال تین لاکھ سے زائد عورتیں جان کی بازی ہار جاتی ہیں۔یونیسیف کے مطابق 2200بچے ہر دن غربت کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں۔ہو سکتا ہے کہ دنیا میں لوگ یونہی پہلے کی طرح غربت و بے روزگاری سمیت بنیادی سہولتوں سے محرومی کا شکا ر ہوتے رہیں۔

دنیا کا مثبت اور تعمیری پہلو۔دنیا نے دیکھ لیا ہوگا کہ کیسے امریکہ سمیت دیگر دنیاوی طاقتیں اس وبا کے سامنے بے بس ہیں۔دنیا سمجھ جائے گی کہ چودہ ہزار کے لگ بھگ جوہری ہتھیاروں نے ہمیں خوف اور بدامنی کے علاوہ کچھ نہیں دیا۔تاریخ میں درج ہوگا کہ عالمی طاقتیں وینٹی لیٹرز کی کمی کا شکار ہوئیں۔دنیا میں امریکہ نے 2017میں صحت پر اپنی جی ڈی پی کا8.5فیصد استعمال کیا۔امریکہ دنیا میں صحت پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والا ملک ہے۔

صومالیہ دنیا میں صحت پر سب سے کم خرچ کرتا ہے۔پاکستان نے2016-17کے مطابق صحت کے لئے جی ڈی پی کا 0.91فیصد خرچ کیا۔دنیا میں بہت سے ممالک صحت کی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔شاید بعد کی دنیا صحت کے شعبے کو ترجیح دینے لگے۔لوگوں کو بنیادی صحت کی سہولیات کے ساتھ اصولوں کے بارے آگاہی میسر ہو۔لوگوں کو قوت مدافعت قائم رکھنے کے مواقع میسر ہوں۔غذائی قلت اور ناقص غذائیت والے کھانوں سے ہونے والی اموات میں کمی واقع ہو۔ایک تحقیق کے مطابق دنیا میں ہر پانچ میں سے ایک شخص ناقص غذا کا شکار ہے۔صرف امریکی ریاستوں میں ہر سال چھ لاکھ سے زائد لوگ ناقص غذا کا شکار ہورہے ہیں۔

ہوسکتا ہے کہ کورونا کے بعد سرمایہ دارانہ نظام ٹوٹ جائے،تباہ حال معاشی اور صحت کا بدتر نظام مثبت تبدیلی کی راہ پر گامزن ہونے لگے۔سب جانتے ہیں کہ،کیسے صنعتی انقلاب نے ماحول کو نقصان پہنچایا ہے۔شاید وبا کے بعد کی دنیا ماحول دوست اقدامات کو فروغ دے۔جس میں صنعتی پابندیاں بھی لاگو ہوں۔زرعی رجحان کو فروغ دیا جائے۔ماحولیاتی دوست (Eco-Friendly) نظام کے متاثر ہونے سے جو تبدیلیاں جنم لے رہی ہیں ان کے بارے میں دنیا سوچنے کے ساتھ عملی اقدامات کو بھی فروغ دینے لگے۔دنیا اپنی آنے والی نسلوں کے لئے آکسیجن سے بھرپور اوردیگر کاربن و نائٹروجن گیسوں سے پاک ماحول فراہم کرے۔ ماحول دشمن پالیسیاں ترک ہوں تا کہ دنیا میں موجود دیگر مخلوقات بھی سکھ کا سانس لیں۔

نیو یارک میں تحقیقات کے مطابق کاروں اوردیگر گاڑیوں سے پیدا ہونے والی کاربن مونو آکسائیڈ کی فضا میں مقدار حیرت انگیز طور پر50فیصد کم ہوئی ہے۔جب کہ ماحول میں درجہ حرارت بڑھانے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ میں 5-10فیصد کمی واقعی ہوئی ہے۔نیچر ہیرالڈ میں شائع شدہ ایک مکالے کے مطابق موجودہ لاک ڈاؤن کی بدولت اوزون کی تہہ صحت یابی کی طرف گامزن ہے۔

ہوسکتا ہے کہ وبا کے بعد دنیا امن کو فروغ دے۔دنیا بھر میں موجود تنازعات کو حل کیا جائے۔انسان کو انسان سے دفاع کی ضرورت نہ رہے۔انسان اپنی بنیادی ضرویات پر خرچ کرنے لگے۔وسائل کی منصفانہ تقسیم ہو۔طبقاتی تقسیم سمیت غربت کو ختم کیا جائے۔معاشی ڈھانچوں کو مضبوط کیا جائے۔انسان بلاتفریق اور دنیاوی خوف کے بغیر ہنسی خوشی زندگی بسر کرنے لگیں۔ایک نئی امید ہے جو شاید پوری ہوجائے۔جس سے کسی ایک طبقے کی بجائے پوری انسانیت کی فتح ہو۔

وباؤں کا سلسلہ رکے گا نہیں بلکہ ممکن ہے کہ اگلی وبا اس سے بڑھ کر مہلک ہو۔اس وباء نے ہمیں باور کرا دیا ہے کہ کیسے ہم ایک دوسرے پر منحصر ہیں۔امید کرتے ہیں کہ دنیا انتہا پسندو امن دشمن لیڈروں سے نجات حاصل کر لے گی۔لوگوں کے رویوں،برداشت اور رہن سہن میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوں گی۔اور دنیا میں متوقع وباؤں کو افسانہ سمجھنے کی بجائے مدنظر رکھا جائے گا۔

Zulqarnain Hundal
Zulqarnain Hundal

تحریر : ذوالقرنین ہندل

Share this:
Tags:
Corona creation fields Society World تخلیق دنیا شعبوں کورونا معاشرے
Murad Ali Shah
Previous Post صوبے میں لاک ڈاؤن کرنے میں تاخیر کر دی: مراد علی شاہ
Next Post عوام کو اس موذی مرض کے خاتمے حکومت سے مکمل تعاون کرنا چاہیے: صاحبزاہ پیر شبیر احمد صدیقی
Pir Shabbir Ahmed Siddiqui

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close