Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خوف کے سائے

January 23, 2022 0 1 min read
Economy
Economy
Economy

تحریر : الیاس محمد حسین

تمام تراحتیاطی تدابیر کے باوجود دنیا بھر میں کرونا کے باعث خوف کے سائے منڈالا رہے ہیں یہی وجہ ہے جب امریکی ائیرلائن میں سوار ایک مسافر نے کورونا وائرس کا حفاظتی ماسک پہننے سے انکار کیا تو آدھے راستے سے ہی جہاز کا رخ واپس موڑ لیا گیا۔یہ پرواز میامی سے برطانوی دارالحکومت لندن جارہی تھی۔ رپورٹ کے مطابق دوران سفر ایک مسافر نے ماسک پہننے کا ضابطہ(ایس او پیز) ماننے سے انکارکردیا، جس پر جہاز میں بدمزگی پیدا ہوئی، معاملہ حل نہ ہونے پر جہاز کو واپس میامی لے آیا گیا۔

بوئنگ 777 طیارہ، جس میں 129 مسافر اور 14 عملے کے ارکان موجود تھے، میامی پہنچا تو ایئرپورٹ پر پولیس پہلے سے ہی موجود تھی۔ ایک پولیس اہلکار نے امریکی میڈیا کو بتایا کہ جہاز اترنے کے بعد ماسک نہ پہننے والے مسافر کو بغیر کسی مزید بدمزگی کے نیچے اتار لیا گیا اور تحقیقات کے بعد اْس فہرست میں نام شامل کردیا گیا، جن کے ہوائی سفر پر پابندی ہے۔ امریکی شعبہ ایئر کی انتظامیہ نے گزشتہ برس کے آغاز میں ہی اس طرح کے عمل کو ناقابل برداشت قرار دیا تھا۔ انتظامیہ نے واضح طور پر کہہ دیا تھا کہ ایسے کسی بھی عمل کو قطعاً برداشت نہیں کیا جائے گا، جس میں کورونا وبا ء سے بچاؤ کے ضوابط پر عمل درآمد نہ کیا جائے اور دوران پرواز ماسک کا استعمال لازمی ہوگا۔

گذشتہ روزپاکستان میںکورونا کا پھیلائو تشویشناک حد تک پہنچ گیا اور اس کی پانچویں لہر کا بدترین دن، 24گھنٹوں کے دوران کراچی میں48، لاہور میں شرح 18ریکارڈ، 7678نئے کیسز،پورے ملک میں شرح 13 رہی، 23 جاں بحق، زیادہ متاثرہ علاقوں میں اسکول ایک ہفتے کیلئے بند کرکے تعلیمی اداروں میں بڑے پیمانے پر کورونا ٹیسٹنگ کرنے کافیصلہ کرلیاگیاہے ، صوبہ سندھ میں اومیکرون کے مزید 21،لاہور میں 100مریضوں کی تصدیق ہوئی اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایک اور ڈسٹرکٹ عدالتوں کے 15جج بھی متاثر، 58اہلکار بھی وبا کا شکار، متعلقہ عدالتیں بند، عوام اور حکومت غیر سنجیدہ ،کئی شہروں میں انڈور ڈائننگ پرپابندی لگادی گئی۔ کراچی میں صورت حال سب سے زیادہ خراب ہے جہاں مثبت کیسز کی شرح 47.56 ریکارڈ کی گئی یہ بھی کہاجارہاہے کہ کرونا وباء بے قابو ہونے کے باوجود خلاف ورزیوں کو قابو کرنیوالا کوئی نہیں، ایس او پیز پر عملدر آمد کے لیے حکومت محض اعلانات پر اکتفا کر رہی ہے اور انتظامیہ ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھی ہوئی نظر آرہی ہے جبکہ عوام بھی غیر سنجیدہ ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کیجسٹس طارق محمود جہانگیری سمیت دو عدالتی اہلکار بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے جبکہ اسلام آباد کی ضلع کچہری میں 15 ججز کورونا کا شکار ہو گئے۔ عدالتی ذرائع کا بتانا ہے کہ ضلع کچہری میں مختلف عدالتوں کے 58 اہلکار بھی کورونا میں مبتلا ہیں جس کے پیش ِ نظر عدالتیں دوروز کے لئے بند کر دی گئی ہیں اور متاثرہ عدالتوں میں ڈس انفیکشن اسپرے کرایا جارہاہے، ضلع کچہری ویسٹ کورٹس میں 10 ججز اور 29 اہلکاروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا جبکہ ایسٹ کورٹس میں 5 ججز اور 29 اہلکار کورونا کا شکار ہوئے۔ پنجاب میں لاہور اومی کرون کے کیسزکا گڑھ بن گیا۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 100 افراد میں اومی کرون ویرینٹ کی تصدیق ہوئی جن میں 95 کا تعلق لاہور سے ہے۔محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں اومی کرون کیسز کی تعداد 690 اور لاہور میں تعداد 643 ہوگئی جس پر سندھ کے بڑے شہروں کراچی اور حیدر آباد خیبرپختونخوا میں بھی انڈور تقریبات پر 15 فروری تک پابندی عائدکی گئی ہے جبکہ آؤٹ ڈور تقریبات میں ویکسی نیٹڈ 300افراد کو شرکت کی اجازت ہو گی۔

یہ پاکستان پرہی محیط نہیں بھارتی ریاست تامل ناڈو میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے پر اتوار کو لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیااس دوران تامل ناڈو میں رکشہ ٹیکسی کو صرف ایئرپورٹ، بس اور ریلوے اسٹیشن جانے کی اجازت ہوگی کیونکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز کا نیا ریکارڈقائم ہورہاہے بھارتی ریاست کرناٹکا میں کورونا کے سبب عائد ویک اینڈ کرفیو ختم، جبکہ رات کی پابندیوں کا نفاذ برقرار رہے گا۔ کرناٹکا میں اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے داخلے کی کم شرح کے سبب ویک اینڈ کرفیو ختم کیا گیا۔ ادھر ریاست مہاراشٹرا میں پہلی سے بارہویں جماعت کے لئے اسکول پیر سے کھلیں گے۔ اسکولوں کو کورونا ضوابط کی پابندیوں پر عملدرآمد کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔پاکستان کے وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا سے دنیا کی معیشت بری طرح متاثر ہوئی لیکن عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی معیشت نے ترقی کی۔

گزشتہ مالی سال میں جولائی تا مارچ شرح نمو کا تخمینہ 3.4 فیصدتھا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اکنامسٹ جریدے کے معاشی انڈیکس میں پاکستان دوسرے نمبر پر ہے، پاکستان کی صنعت اور زرعی پیدوار میں بہتری آئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال کی شرح نمو 5.7 فیصد رہی، 14سال میں یہ شرح نمو سب سے زیادہ رہی، کورونا کے باوجود 14 سال میں گزشتہ سال تیزی سے ترقی کی گئی۔ اسد عمر نے مزید کہا کہ برطانوی میگزین کے سروے میں معیشت کی کارکردگی میں پاکستان دوسرے نمبر پر رہا، سروے میں بتایا گیا کہ کورونا میں پاکستان کی معاشی کارکردگی دوسرے نمبر پر رہی۔

بڑی صنعتوں میں ترقی کی شرح اوسط 15 سے زائد رہی، 15 سال میں صنعتی پیداوار کی شرح سب سے زیادہ ہے، گندم کی پیداوار میں بھی تاریخی اضافہ ہوا۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا قدرتی گیس اور خام تیل کی پیداوار بھی اضافہ ہوا حکومت نے چھوٹی صنعتوں کیلئے نئی پالیسی کا اعلان کیا جس سے آئی ٹی ایکسپورٹ میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جبکہ وزیر ِ اعظم عمران خان نے واضح طورپرکہاہے کہ اس وباء کے باعث پوری دنیا پر خوف کے سائے منڈلارہے ہیں کرونا کی پانچویں لہرکے باوجود ہم مکمل لاک ڈائون کی طرف نہیں جائیں گے کیونکہ ہم عام آدمی کا معاشی قتل نہیں چاہتے۔

Ilyas Mohmmad Hussain
Ilyas Mohmmad Hussain

تحریر : الیاس محمد حسین

Share this:
Tags:
ban Corona mask passenger report World پابندی دنیا رپورٹ کرونا ماسک
Weapons
Previous Post جنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد
Next Post حکومت سے نکل گیا تو زیادہ خطرناک ہوں گا، اپوزیشن کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی: وزیراعظم
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close