Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کرونا کا مقابلہ سب کو مل کر کرنا ہو گا

March 30, 2020March 30, 2020 0 1 min read
Coronavirus Patient
Coronavirus Patient
Coronavirus Patient

تحریر : ایم ایم علی

پوری دنیا میں تباہی مچانے کے بعد کروناوائرس تیزی سے پاکستان میں بھی اپنے پنجے گاڑھ رہا ہے ہر گزرتے دن کے ساتھ متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے ۔پوری دنیا میں وائرس پھیلنے کے بعد آخر میں ہمارے ملک میں داخل ہوا ،ہمارے پاس بہت وقت تھا کہ ہم حفاظتی اقدامات کر لیتے مگرماضی کی حکومتوں کی طرح موجودہ حکومت نے بھی روایتی سستی اور لاپروائی کا مظاہرہ کیا ۔بلاخصوص تفتان بارڈر پر تو مجرمانہ غفلت برتی گئی جس غلطی نے سارے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور اس ایک غلطی سے سبق سیکھنے کی بجائے مزید غلطیاں کی گئیں ہمیشہ کی طرح بعض وزرا نے بھی انتہائی غیر ذمہ درانہ بیان بازی کی ،ہم نے کبھی بھی غلطیوں سے نہیں سیکھا ،وہ چاہے ہمارے سیاستدان ہوں ،ہمارے حکمران ہوں یا پھر ہم عوام ہوں ۔ پوری دنیا اس وائرس کا مقابلہ لاک ڈاون اور کرفیو لگا کر ،کر رہی ہے۔ہمارے وزیر اعظم صاحب پہلے دن سے ہی لاک ڈاون یا کرفیو کی مخالفت کر رہے ہیں۔ان کا کہناہے کہ اس سے نچلے طبقے کا غریب بھوکا مر جائے گا،ان کی اس بات میں حقیقت بھی ہے اور ان کا یہ سوچنا جائز بھی ہے ،مگر یہاں سوال یہ بھی پیدا ہوتا ہے ۔کہ ہماری موجود حکومت یا سابقہ حکومتوں میں سے کسی نے بھی نچلے طبقے کی غریب اور مزدور کے لئے اتنی ہمدردی پہلے دکھائی ہوتی تو آج یہ سوچنا ہی نا پڑتا ،پچھلی حکومتوں نے تو جو کیا سو کیا، موجود حکومت نے بھی ٹیکسوں ،یوٹیلٹی بلز اور ہوش ربا مہنگائی سے اس طبقے کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔

ہمارے ملک میں جہاں ایسے سرمایہ دار موجود ہیں جنہوں نے ہمیشہ ایسے حالات سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی ہے اور کر بھی رہے ہیں ۔چیزوں کے نرخ بڑھا کر ذخیرہ اندوزی کر کے اور ہر اس طریقے سے جو طریقہ وہ اختیار کر سکتے ہیں ،وہیں ایسے صاحب ثروت لوگ بھی موجود ہیں جو ہمیشہ کی طرح اس بار بھی بڑھ چڑھ کر غریب اور متوسط طبقہ کی ہر ممکن مد د کر نے کے لئے تیار ہیں اور کر بھی رہیں ۔ موجودہ صورت حال میں شہبا ز شریف لندن سے پاکستان پہنچے اور اپنی پریس کانفرنس میں موجودہ حکومت کوکئی مشورے بھی دئیے ،وہیں شہباز شریف صاحب کو یہ بھی بتانا چاہئیے تھا کہ مانا کہ ان کے دور حکومت میں سڑکیں ،پل،موٹرویز ،میٹروز اور اور نج لائیز بنی جن کا کریڈیٹ وہ لیتے ہیں اور آئندہ بھی لیتے رہیں گے،مگر ان کو یہ بھی بتانا چاہئیے کہ ان کے دور حکومت میں کتنے وینٹی لیٹر خریدے گئے؟جن کی آج اشد ضرورت ہے۔افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑتا ہے کہ کسی بھی دور حکومت میں صحت پر توجہ دی ہی نہیں گئی ۔ اس آفت کا مقابلہ کوئی بھی تن تنہا نہیں کر سکتا ہمیں مل کر اس موذی وباء کو شکسٹ دینی ہے ۔مگر ہمیشہ کی طرح اس مشکل گھڑی میں بھی ہمارے سیاست دان ،سیاست ہی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔گذشتہ روز کرونا پر بلائے گئے پارلیمانی اجلاس میں وزیراعظم صاحب اپنی بات کہہ کر چلتے بنے ۔ اور اپوزیشن بھی بطور احتجاج اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا،حالانکہ یہ موقع سیاست کرنے کا نہیں ہے بلکہ سب کے مل جُل کر چلنے کا ہے۔

اور سب کو ساتھ لے کر چلنے کی ساری ذمہ داری حکومت وقت پر ہی عائد ہوتی ہے۔شہباز شریف پچھلے دس سال ملک کے بڑے صوبے پنجاب کے ایڈمنسٹیٹر رہے ہیں۔اور ان کی ایڈ منسٹریشن کی تعریف ان کے مخالفین بھی کرتے ہیں ایسے موقع پر حکومت کو دانشمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کو ساتھ لے چلنا چاہیئے تھا ۔ دوسری طرف سندھ حکومت حقیقی معنوں میں عوامی حکومت کا کردار ادا کرتی نظر آ رہی ہے ۔سندھ حکومت نے برقت اور موثر اقدامات اٹھائیں ہیں جس کے اثرات نظر بھی آنا شروع ہو گئے ہیں۔جو صوبہ سب سے زیادہ متاثرہ تھا وہاں مریضوں کی تعداد میں واضح کمی دیکھنے کو آرہی ہے ۔وہیں دوسری طرف پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں مریضوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔یہاں ایک حکومت اور بھی ہے جس کا ذکر بہت کم کیا جارہا ہے ۔وہ ہے آزاد کشمیر کی حکومت جس کے برقت اقدامات سے آزاد کشمیر میں تادم تحریر اب تک صرف 6کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

اب کچھ بات کرلیتے ہیں عوام کی، جہاںکرونا وائرس پھیلنے کے بعد ہماری کئی خامیوں کی نشاندہی ہوئی ہے ۔وہاں یہ بھی ثابت ہوا ہے کہ ہم ایک غیر مہذہب اور غیر ذمہ دار قوم ہیں ،اور جہالت ہم میں کوٹ کوٹ کر بھری ہے ۔ہوسکتا ہے میرے یہ الفاظ سخت ہوں اور بہت سے لوگوں کی طبیعت پر ناگوار بھی گزریں مگر یہ ایسی حقیقت ہے جس جھٹلایا نہیں جا سکتا۔ہم اپنی آنکھوں سے تباہی دیکھ کر بھی سدھرنے کو تیار نہیں۔ہم گھروں میں بیٹھنا تو درکنار کوئی حفاطتی اقدامات اپنانے کو تیار نہیں ۔ہم اٹلی ،فرانس ،امریکہ اور ایران کی تباہی دیکھ کر بھی یہی کہہ رہے ہیں کہ کچھ نہیں ہوتا ۔ہم نے اپنی زندگیاں تو داو پر لگا ہی رکھی ہیں ہم اپنے خاندانوں اپنے گلی محلوں اپنے شہروں اور اپنے ملک کوبھی تباہی کے دہانے پر لے جانے کی ہر ممکن کوشش کرتے نظر آ رہے ہیں۔ہم نا تو حکومت کی کوئی بات کو ماننے کو تیار ہیں ،نا میڈیا نا ڈاکٹرز اور نا ہی وہ لوگ جو اٹلی ،فرانس ،چائینا سے ہمیں چیخ چیخ کر کہہ رہیں کہ کرونا مذاق نہیں بلکہ تباہی ہے ،اس تباہی سے بچو۔مگر مجال ہے کہ ہمارے کانوں پر جوں تک بھی رینگے ہماری تمام تر خطائوں ،گناہوں اور کوتائیوں کے باوجود ہم پر اللہ کا فضل و کرم ہے کہ ابھی بھی ہم کسی بڑے نقصان سے بچے ہوئے ہیں ۔تادم تحریر اب تک پاکستان بھر میںرجسٹرڈ کیسسز کی تعداد تقریباً ساڑھے 15سو ہے ،پنجاب میں 570،سندھ میں 504،خیبر پختونخواہ میں 188،بلوچستان میں138،گلگت بلتستان میں 116،اسلام آباد میں 43اور آزاد کشمیر میں 6 کیس رپورٹ ہوئے ہیں اور پورے ملک میں کرونا سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد15ہے۔

یہ تمام اعدادو شمار وہ ہیں جو رجسٹرد ہوئے ہیں حالانکہ رجسٹرڈ نہ ہونے والوں کی بھی ایک بڑی تعداد ہے ،ایک اندازے کے مطابق ملک میں 14ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں ۔آنے والے دنوں میں یہ صورت حال کیا رخ اختیار کرے گی یہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔مگر اب بھی وقت ہے کہ ہم بحثیت قوم خود کو ایک ذمہ دار قوم ثابت کریں اب بھی وقت ہے کہ ہم حکومتی احکامات پر عمل کریں اور احتیاطی تدبیر اپنائیں،یہ ہمارا قومی فریضہ بھی ہے اور شریعت کا تقاضہ بھی۔ہم گھروں میں بیٹھ کر, نا صرف خود محفوظ رہ سکتے ہیں بلکہ اپنی فیملیوں اپنے دوست احباب ،محلے داروں شہریوں کو بھی محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ہمیں ہوش کے ناخن لینے ہوں گے اور اس مسئلے کی سنگینی کو سمجھنا ہو گا ۔ اس وائرس کا مقابلہ حکومت ،عوام اور ہم سب کو مل کرنا ہوگا، ہم کسی بڑے سانحے کے متحمل نہیں ہوسکتے ۔ہمیں گھروں میں رہ کر نا صرف اپنی آنے والی نسلوں بلکہ اپنے وطن عزیز کے مستقبل کو بھی محفوظ بنانا ہے۔ گھروں میں رہ کر اپنے پیاروں کے ساتھ وقت گذاریے ،توبہ ،استغفار کیجئے خدا کے سامنے سربسجود ہو کر اپنے گناہوں کی معافی مانگیئے ،سترمائوں سے بھی زیادہ پیار کرنے والے خدا کو منانے کی کوشش کیجئے ،کیونکہ ہماری دنیا و آخرت کی بھلائی اسی میں ہے۔

MM Ali
MM Ali

تحریر : ایم ایم علی

Share this:
Tags:
Corona measures MM Ali pakistan politicians World اقدامات پاکستان دنیا سیاستدان کرونا
Coronavirus
Previous Post انجانی گرفت
Next Post پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری
Dollars

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close