Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کور کمانڈرز کانفرنس کا من گھڑت خبر پر تشویش کا اظہار

October 15, 2016 0 1 min read
Corps Commanders Conference
Corps Commanders Conference
Corps Commanders Conference

تحریر : حبیب اللہ سلفی
پاکستانی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں وزیر اعظم ہائوس میں ہونے والے اہم اجلاس کے حوالہ سے غلط اور من گھڑت خبر فیڈ کئے جانے پرشدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے مترادف قرار دیا گیا ہے۔اس موقع پر تمام کورکمانڈرز اور پرنسپل سٹاف آفیسرز موجود تھے۔شرکاء نے ملک کے طول و عرض میں دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پرکیا جانے والا آپریشن جاری رکھنے اوردہشت گردی اور اس سے متعلق دیگر مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان کے نفاذکا پختہ عزم کیا۔ کور کمانڈرز کانفرنس میں بھارت کے سرجیکل سٹرائیک کے دعووں کو مسترد کیا گیا اور جہاں داخلی و خارجی سلامتی، کنٹرول لائن کی صورتحا ل اور پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا وہیں حاصل شدہ کامیابیوں کو نقصان پہنچانے کی تمام معاندانہ کوششوں کو شکست دینے کیلئے اندرونی سلامتی کیلئے پائیدار اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

برہان وانی کی شہادت کے بعدسے کشمیر میں تحریک آزادی اپنے عروج پر ہے۔بھارتی فوج کی فائرنگ اور پیلٹ گن جیسے ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال سے ڈیڑ ھ سو کے قریب کشمیری شہید’ ہزاروں زخمی ہوئے ہیں۔ سینکڑوں معصوم بچے،عورتیں اور نوجوان اپنی بینائی کھوچکے۔ شدید کرفیو کی وجہ سے غذائی قلت کی صورتحال پیدا ہو چکی، کشمیریوں کو علاج معالجہ کی سہولیات میسر نہیں ہیں۔ بھارتی فوج کشمیریوں کے گھروں میں گھس کر چادر چار دیواری کا تقد س پامال کر رہی ہے۔ پوری حریت قیادت نظربند اور ہزاروں نوجوانوں کو گرفتار کر کے جیلوں میں ڈال دیا گیا ہے لیکن اس سب کے باوجود تین ماہ سے زائد عرصہ گزر چکا’ کشمیریوں کے عزم و حوصلہ اورصبر و استقامت میں کوئی کمی نہیں آئی۔ وہ کرفیو کے باوجود سڑکوں پر نکل کر پاکستانی پرچم لہراتے ہوئے اپنے سینوں پر گولیاں کھا رہے ہیںاور شہداء کی لاشوں کو پاکستانی جھنڈوں میں لپیٹ کر دفن کر رہے ہیں۔

ایسی صورتحال میںکشمیریوں کی مددوحمایت کیلئے اقوا م متحدہ سمیت دیگر بین الاقوامی فورمز پر آواز اٹھائی گئی تو پوری کشمیری و پاکستانی قوم کو زبردست حوصلہ ملا۔ خاص طور پر سرجیکل سٹرائیک کے ڈرامہ کے بعد جس طرح عسکری قیادت نے جرأتمندانہ ردعمل کا اظہار کیا اس سے نا صرف یہ کہ بھارت دفاعی پوزیشن اختیار کرنے پر مجبور ہوا بلکہ پاکستانی قوم میں زبردست اتحادویکجہتی کی فضا پیدا ہوئی اور حکومت، فوج اور عوام کے تمام طبقات ایک پیج پر نظر آئے لیکن وطن عزیز پاکستان میں اتحاد و اتفاق کی یہ کیفیت اسلام وپاکستان دشمن قوتوں کو برداشت نہیں ہوئی اور ان حالات میں کہ جب تحریک آزادی کشمیر میں پیش کی گئی قربانیوں کے ثمرات سمیٹنے کا وقت ہے۔ بھارتی فوج اور حکومت زچ ہو چکی ہے۔ پوری کشمیری قوم اب نہیں یا کبھی نہیں کا نعرہ بلند کرتے ہوئے میدان میں کھڑی اور اپنے سب سے بڑے وکیل پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے’یہاں بعض ناعاقبت اندیش لوگ سیاسی و عسکری قیادت کے مابین اختلافات پیدا کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں جس سے ملک میں اتحادویکجہتی کی فضا متاثر ہو رہی ہے اور پاکستان کے عوام میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے۔

Kashmir Protest
Kashmir Protest

موجودہ حالات میں یہ صورتحال انتہائی خطرناک ہے۔میں سمجھتاہوں کہ ملک میں منظم منصوبہ بندی کے تحت جو ماحول پیدا کیا گیا ہے اس سے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو نقصان پہنچ رہا ہے’ مایوسیاں پھیل رہی ہیں اور پورا ملک جو ایک لڑی میں پرویا دکھایا دیتا ہے یکجہتی کی یہ فضا پارہ پارہ ہوتی نظر آرہی ہے۔جس طرح سے اعتزاز احسن نے قومی اسمبلی میں گفتگو کی اور مسلم لیگ نواز کے ایک ایم این افضل رانا نے توہین آمیز انداز میں جماعةالدعوة کی قیادت کیخلاف بیان بازی کی اس سے صاف پتہ چلتا ہے کہ یہ سب کچھ ایسے ہی نہیں ہو رہا ۔افضل رانا جیسے کسی ایم این اے کی اتنی حیثیت نہیں ہے کہ وہ اپنی مرضی سے یوں باتیں کر سکیں۔ اب تو وہ خود بھی نجی مجلسوں میں یہ کہتے سنائی دیتے ہیں کہ میں نے حافظ محمد سعید کے حوالہ سے اپنی مرضی سے کچھ نہیں کہا بلکہ مجھ سے میری جماعت کی اعلیٰ قیادت کی طرف سے کہلوایا گیا ہے۔

ڈان کی وہ سٹوری جس میں حکومت کی جانب سے امریکیوں کو خوش کرنے کیلئے یہ دکھانے کی کوشش کی گئی کہ ہم تو آپ کا ہر حکم سرا نکھوں پر رکھتے ہوئے جماعةالدعوة جیسی تنظیم کیخلاف کاروائی کرنا چاہتے ہیں لیکن پاک فوج اور قومی سلامتی کے ادارے انہیں ایسا نہیں کرنے دے رہے’ ساری صورتحال واضح کرنے کیلئے کافی ہے اور اب تو امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی کے حالیہ بیان نے بھی سب معاملات کی قلعی کھول دی ہے کہ کس کے دبائو پریہ سارا کھیل کھیلا جارہا ہے؟حقیقت یہ ہے کہ بے وقت کی راگنی کا راگ الاپتے ہوئے جماعةالدعوة کو پاکستان کی سفارتی تنہائی کا ذمہ دار ٹھہرایا اورپرانے الزامات دہرائے جارہے ہیں حالانکہ یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ جماعةالدعوة اللہ کے فضل و کرم سے ایک پرامن جماعت ہے جس کے خلاف پورے پاکستان میں کوئی ایک بھی ایف آئی آردرج نہیں ہے۔

پاکستان میں آپریشن ضرب عضب سے لیکر نیشنل ایکشن پلان تک دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے اس نے حکومت کے ہر اقدام کی حمایت کی ہے۔ پاکستان میں فتنہ تکفیر ا ور خارجیت سے نمٹنے کیلئے جماعة الدعوةنے ملک گیر سطح پر مہم چلائی اور خودکش حملوں، دھماکوں و بے گناہ مسلمانوں کو نشانہ بنانے کو حرام قرار قراردیتے ہوئے نوجوانوں کو ان فتنوںسے بچانے کی کوشش کی جس پر ان کی جماعت کیخلاف دھمکی آمیز رویہ اختیارکیا گیا لیکن اس کے باوجود جماعةالدعوة کی قیادت اس دعوت کو اپنا شرعی فریضہ سمجھتے ہوئے جاری رکھے ہوئے ہے۔ اسی طرح حافظ محمد سعید اور ان کی جماعت پر لگائے گئے دیگر الزامات بھی پاکستان کی اعلیٰ عدالتیں رد کر چکی ہیں۔

Jamat ud Dawa
Jamat ud Dawa

یہ بات بھی طے شد ہ ہے کہ جماعةالدعوة نے وطن عزیز پاکستان میں کبھی ٹکرائو کی پالیسی اختیار نہیں کی اور نہ ہی وہ اسے شرعی طور پر درست سمجھتے ہیں۔اس ریاست میں رہتے ہوئے یہاں کے قوانین کی پاسداری وہ خود بھی کرتے ہیں اور دوسروں کو بھی اس کا درس دیتے ہیں لیکن اس کے باوجود جماعةالدعوة اور اس کی قیادت کیخلاف جو رویہ اختیار کیا جارہا ہے وہ کسی طور درست نہیں ہے۔ روس پاکستان کے ساتھ جنگی مشقیں کر رہا ہے۔ چین اور پورا عالم اسلام پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ اس لئے یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ پاکستان قطعی طور پر سفارتی تنہائی کا شکار نہیں ہے بلکہ کشمیر میں جاری ریاستی دہشت گردی اور نہتے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے بدترین مظالم کی وجہ سے بھارت خود سفارتی تنہائی کا شکار ہے یہی وجہ ہے کہ وہ امریکہ کو ساتھ ملا کر پاکستان پر دبائو ڈالنے اور اسے عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوششیں کر رہا ہے۔

بہرحال کورکمانڈرز کانفرنس کی طرف سے انگریزی روزنامہ ڈان میں شائع ہونیو الی خبر پر تشویش کا اظہار بالکل درست ہے۔صرف سرل المیڈا نامی صحافی کے خلاف کاروائی کی باتیں کافی نہیں ہیں ‘ جس کسی نے یہ جھوٹی اور من گھڑت خبر فیڈ کر کے عسکری قیادت کیخلاف محاذ آرائی کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی اسے بھی منظر عام پر لانا چاہیے تاکہ قوم کے سامنے یہ حقیقت آسکے کہ اس سارے فساد کے پیچھے اصل کردار کون ہے؟میں سمجھتاہوں کہ اس وقت سب سے ضروری اور اہم مسئلہ ملک میں اتحادویکجہتی کی پیداہونے والی فضا کو مکدر ہونے سے بچانا اور کشمیریوں کی تحریک آزادی کیخلاف سازشوں کو ناکام بنانا ہے۔جو قوم اندر سے مضبوط اور متحد ہو تی ہے اسے دنیا کی کوئی قوت شکست نہیں دے سکتی۔

ہماری طرف سے کسی قسم کی سستی اور غفلت سے لاکھوں کشمیری شہداء کی قربانیاں ضائع ہونے کا اندیشہ ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف تحریک آزادی کشمیر کو سازشوں سے بچانے اور شہداء کی قربانیوں کی لاج رکھتے ہوئے کسی قسم کے بیرونی دبائو کو خا طر میں نہ لائیں اوراسی طرح جرأتمندانہ فیصلے کئے جائیں جس طرح ایٹمی دھماکوں کے وقت کئے اورپھر بھارت کا غرور و تکبر خاک میں ملا تھا۔

Habibullah Salfi
Habibullah Salfi

تحریر : حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
Army Corps Commanders Conference expression fabricated national security pakistan آرمی اظہارِ پاکستانی تشویش راحیل شریف قومی سلامتی کانفرنس کورکمانڈرز
Mr Moin ul Haq Meeting
Previous Post جناب معین الحق سفیر پاکستان
Next Post متحدہ کو تقسیم کرنے کا سوچنے والے ناکام ہوں گے، فاروق ستار
Farooq Sattar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close