قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں کرپشن کے الزامات پر وزیر زراعت صالح الدین محمود، ہلال کو گرفتار کر لیا گیا۔ انہوں نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔
وزیراعظم ہاﺅس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے صدر عبدالفتاح السیسی کی ایڈوائس پر استعفیٰ منظور کر لیا گیا۔

Start typing to search...